رابطہ فارم
آمدو رفت
BlogArchive
- July 2025 (2)
- May 2025 (1)
- April 2025 (2)
- November 2024 (8)
- October 2024 (4)
- September 2024 (2)
- August 2024 (9)
- July 2024 (31)
- June 2024 (31)
- May 2024 (30)
- April 2024 (22)
- March 2024 (24)
- February 2024 (13)
- January 2024 (7)
- December 2023 (18)
- November 2023 (16)
- October 2023 (4)
- September 2023 (8)
- August 2023 (4)
- July 2023 (6)
- June 2023 (4)
- May 2023 (3)
- April 2023 (3)
- March 2023 (6)
- February 2023 (7)
- January 2023 (3)
- December 2022 (5)
- November 2022 (15)
- October 2022 (19)
- September 2022 (2)
- August 2022 (3)
- July 2022 (4)
- June 2022 (3)
سرچ کریں
Saturday, December 30, 2023
گذشتہ سال کے کورسز 2023
Monday, December 18, 2023
اشعار نظامی
[23:14, 12/16/2023] Jaziratul Arab:
عقل ھے ممکنات کی زد میں
عشق ناممکنات کی زد میں
آج بھی قیس کا قبیلہ ھے
نت نئے حادثات کی زد میں
امین نظامی
Hub bone fracture
[22:54, 12/16/2023] Jaziratul Arab:
معافی کہ بنا شب بخیر غائب ھوگیا سمندری زخمی جاذب ھسپتال سے آگیا کہ میری ماں نے بھیجا ھے بس ھسپتال دواء ڈاکٹر بہت ھو گیا اب درد جائگا امین کے دم سے۔(باپ رے باپ اجنبی ماؤں کو پتہ چل گیا؟ کہ امین کہاں شفٹ ھوا)
[22:54, 12/16/2023] Jaziratul Arab:
شکر للہ کہ تڑپتا جازب آیا ھنستا جاذب نکلا۔سبحانک یا شافی
[22:54, 12/16/2023] Jaziratul Arab:
ھب بون فریکچر کیلئے ھپ بون پہ 5انگلیاں دباکے دم۔کیا
11بار
سانس اندر👇🏽
شددنا
Shadadna
سانس باھر☝️
اسرھم
Asra,hum
جنت البقیع عند قدمین رسول اللہ ﷺ | یوم بتول سلام اللہ علیہا
[05:16, 12/17/2023] Jaziratul Arab: جنت البقیع عند قدمین رسول اللہ ﷺ
Saturday, December 16, 2023
علم المعاد --- ریسرچ ۔آیاتِ قبر و برزخ
علم المعاد
(تین روزہ کورس )
16 دسمبر 2023/ 1 جمادی الآخر 1445ھ
[03:00, 12/16/2023] Jaziratul Arab:
ریسرچ ۔آیاتِ قبر و برزخ
﴿بحوالہ قبر﴾
1-وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤى اَحَدٍ مِّنْهُمْ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُمْ عَلٰى قَبْرِهٖ-اِنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ مَاتُوْا وَ هُمْ فٰسِقُوْنَ﴿سورۃ التوبہ ،آیت 84، پارہ10﴾
2-وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيهَا وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَن فِي الْقُبُورِ ﴿سورۃ الحج ،آیت7،پارہ17﴾
3-وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُسْمِعُ مَن يَشَاءُ ۖ وَمَا أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِي الْقُبُورِ ِ ﴿سورۃ الفاطر ،آیت22،پارہ22﴾
4-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ﴿سورۃ الممتحنۃ، آیت13، پارہ28﴾
5-ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ ﴿سورۃ عبس، آیت 41،پارہ30﴾
6-وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ﴿سورۃ الانفطار ،آیت4،پارہ29﴾
7- أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ ﴿سورۃ العادیات ،آیت9،پارہ30﴾
8-حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ﴿سورۃ التکاثر ،آیت4،پارہ30﴾
علم المعاد تین روزہ کورس
[23:24, 12/15/2023] Jaziratul Arab:
علم المعاد تین روزہ کورس
نگران کیپٹن عروبی
معلم۔امین جی
ممتحن-مرشدہ جی
نوٹ-آج بوجہ ء سوگ علم الموسسہ کی ری سرچ ممکن نہیں اسلئے نیا کورس شروع۔
Friday, December 15, 2023
Knowledge of Institutions. Research Workshop
Knowledge of Institutions. Research Workshop
[01:43, 12/15/2023] Jaziratul Arab:
علم المؤسسہ۔تحقیقی ورکشاپ
سرچ کیجئے آیات و احادیث ء علمِ المؤسسہ مثلا وہ آیات و احادیث جن میں یہ الفاظ آئے»
بناھا، بنی،بنیناھا،اسس ،خلق
[01:43, 12/15/2023] Jaziratul Arab:
مع نام۔پےش کیجئے 👈 شادی شرکاء کل پیش کریں
[01:43, 12/15/2023] Jaziratul Arab:
پیش
[01:43, 12/15/2023] Jaziratul Arab: 👋🏼capt alert⚓کلاس برخاست🇸🇦
Wednesday, December 13, 2023
مبیتون مع الجن----------- یا محی یا حی یا اللہ
[16:32, 12/12/2023] Saud Nizami:
یا محی یا حی یا اللہ
شاف کاف صلی اللہ
ذکر جاری
اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے خالد بھائی کو مکمل شفاء عطا فرمائے.... (آمین ثم آمین)
سعود نظامی
[16:33, 12/12/2023] Saud Nizami:
یا محی یا حی یا اللہ
شاف کاف صلی اللہ
ذکر جاری
اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کے بھائی بھی کو مکمل شفاء عطا فرمائے.... (آمین ثم آمین)
سعود نظامی
[18:46, 12/12/2023] tahanizami: یا محی یا حی یا اللہ
شاف کاف صلی اللہ
یا محی یا حی یا اللہ
شاف کاف صلی اللہ
یا محی یا حی یا اللہ
شاف کاف صلی اللہ
اللہ کریم اپنے حبیب جان کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے خالد بھائی کو مکمل شفاء عطا فرمائے.... (آمین ثم آمین)
دعاگو
عیادت گزار
طہ عامر نظامی
Tuesday, December 12, 2023
شبینہ اعتکاف مع علم المؤسسہ باب تسخیر الجننہ -- علم المؤسسه باب الاسماء---مشق ء تسخير جنه
شبینہ اعتکاف مع علم المؤسسہ باب تسخیر الجننہ -- علم المؤسسه باب الاسماء---مشق ء تسخير جنه
Monday, December 11, 2023
Saturday, December 9, 2023
عریضۂ حجرہ شریف
[06:26, 12/9/2023] Owais H Nizami HRC:
عریضۂ حجرہ شریف
التحیات للہ والصلوات والطیبات والصلات والسلام علیک ایھاالنبی من امتك .......هذه العريضتى عند الحجرة لم اكن بدعاء ربى شقيا.
[06:29, 12/9/2023] Owais H Nizami HRC:
یہ عربی لکھنے کے بعد اپنا مسئلہ لکھیے
[06:29, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
شاباش یہ ہاتھ سے لکھ کے اسکے نیچے اپنی زبان میں پریشانی۔لکھیں
Friday, December 8, 2023
ELM E MOUSISSA - 7-12-2023---ایلاف .... ELAAAAF
ELM E MOUSISSA - 7-12-2023
علمِ مؤسسہ
[07:12, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
مرے دادا کا شعر
✓مکتب ء عشق کا دستور 🕋✍️
نرالا دیکھا
*اسکو
چھٹٹی نہ ملی*
جسں نے سبق یاد کیا
Thursday, December 7, 2023
Tuesday, December 5, 2023
*نہ عالم ھوں نہ مفتی ھوں
[05:04, 12/5/2023] Jaziratul Arab:
سامعین نامہ جاری کیجئے
یعنی جو سن رھے ھیں
وہ لکھ رھے ھیں جو لکھ رھے ھیں
وہ دیکھ رھے ھیں
✍️ماھم ڈی سی نوٹ کیجئے انکے نام جو ھماری بک بک سن کے مع نام اپنے نوٹ کئے ھوئے 1,2,3,4,5 پانچ نکات پیش کریں
[05:06, 12/5/2023] Owais H Nizami HRC:
ڈی سی نوٹس 10
شبینہ ء شریک
تہجد تا فجری حاضری 6.30 بجے سامعین لسٹ جاری کی جاۓ گی 6بجے تک نکات پیش کرنے کی مھلت ہے
جزاکِ اللہ
[05:07, 12/5/2023] Jaziratul Arab:
✓سلامی پارٹی کے نام الگ نوٹ کیجئے
✓نکات پیش کرنیوالے نام الگ نوٹ کیجئے 2کالم👇🏽
سلامی حاضری
پیامی حاضری
Monday, December 4, 2023
علم السماع
[14:01, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
مطروبہ یکم کا بےحد شکریہ انکی سنگو تھراپی سے ھی یہ دارالشفاء چلا اور ھر گائیک نے اپنی اپنی دوا ازمائی۔جوی مداحہ ماھم عروبی مطروبہ دوم ماھم مطروبہ سوم اور گھر کی بچیاں اور کچھ خرانٹ قبلہ بڑے حکیم۔صاحب سیفو میاں سرکار اور بھی گاھے گاھے شامل ء جلوس ء شفاء ھوتے گئے۔عیادت گذاری کا یہ اسلوب و انداز داؤد ع ایوب ع یونس ع مسیح ع جرجیس ع سے ھوتا ھوا امنا خدیجہ امنا عائشہ رض سے ھوتا ھوا زمانہ ء خسرو میں اگیا۔اب شفائی جشن کی خوشی میں اج سے علم السماع شروع جسکی درخواست میرا یار بہاءالدین قوال کرگیا تھا غلام فرید بہاء الدین منظور نیازی امجد صابری مھدی حسن منی بیگم جون ایلیا ابن انشاء احمد فراز رئیس امروھوی سبھی کا اصرار تھا کہ امین میاں علم السماع
کی کلاس لیں ارٹس کونسل میں۔مگر سمندری زندگی اور حادثاتی معذوری نے مھلت ھی نہ دی کہ ان اکابرین ء علم ء عروض و سماع کی پیار بھری…
[14:02, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
ارے ارے ڈیوٹی لیٹ ھوگئی۔مطروبہ یکم کچھ گنگنا دے بٹیاء
ومن تطوع خیرا فان اللہ شاکر علیم(سیقول)
[05:37, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
ومن تطوع خیرا فان اللہ شاکر علیم(سیقول)
جو اپنی خوشی سے کچھ اضافی نوکری کرلے تو اللہ اسکا شکریہ اپنے پاس لکھ لیتاھے
Friday, December 1, 2023
نماز سبمٹ کی جاتی ھے پرفارم نہیں
[05:55, 12/1/2023] Sumera HRC
: Fajar performed zikar done
[06:14, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
بہت احسان کیا ھم پہ اپکی مہربانی ھے۔پرفارمڈ
[06:15, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
انگریزی ٹھیک کر اتنی موٹی کتاب لاتی تھی نانی ڈیوثی پہ۔انگلش اسپیکنگ کورس کر رھی ھوں
[06:19, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
نماز سبمٹ کی جاتی ھے پرفارم نہیں
[06:36, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
مصلاء ھے اسٹیج نہیں ھے جو پرفارمنس دی جائے کل کو بولوگے یار میری آج کی نماز سپرھٹ رھی۔ھیوسٹن امریکہ سے ایک عالم ائے کانفرنس میں انگریزی خطاب موبائل دیکھ کے کررھے تھے ھم بھی وھیں موجود تھے ھم سے بھی وہ پوچھا کئے اتنی شاندار انگریزی تقریر پہ آپکا منہ کیوں بن گیا؟ھم۔نے کہا
☝️غیرت ء عشق ء محمد میں اگر منہ بن جائے
بس سمجھ لے کہ اسی دم تری شامت آئے
بولے مری شامت کیوں پورا ھجوم مجھے نوٹ دے رھا ھے۔میں نے کہا مائک چھوڑنے کی رشوت دے رھاھے اپے سے باھر ھوگئے میں نے ھیوسٹن میں رہ۔کے بھی انگریزی۔درست نہ۔ھو تو جارج واشنگٹن کی قبر پہ معافی مانگ۔
بولا غلطی کیا کی ھے میں نے؟ میں نے کہا تونے بولا
وھین محمد ایکسپائرڈ
یہ انگریزی حیات النبی کے عقیدے پہ ضرب ھے
محمد ایکسپائرڈ نہیں ڈیپارٹ ھوئے تھے



.jpeg)






.jpeg)

.jpeg)
