WhatsApp Ptt 2024-11-11 at 10.07.26---درس علم الدعا از امين بحيره احمر
رابطہ فارم
آمدو رفت
BlogArchive
- July 2025 (2)
- May 2025 (1)
- April 2025 (2)
- November 2024 (8)
- October 2024 (4)
- September 2024 (2)
- August 2024 (9)
- July 2024 (31)
- June 2024 (31)
- May 2024 (30)
- April 2024 (22)
- March 2024 (24)
- February 2024 (13)
- January 2024 (7)
- December 2023 (18)
- November 2023 (16)
- October 2023 (4)
- September 2023 (8)
- August 2023 (4)
- July 2023 (6)
- June 2023 (4)
- May 2023 (3)
- April 2023 (3)
- March 2023 (6)
- February 2023 (7)
- January 2023 (3)
- December 2022 (5)
- November 2022 (15)
- October 2022 (19)
- September 2022 (2)
- August 2022 (3)
- July 2022 (4)
- June 2022 (3)
سرچ کریں
Saturday, July 19, 2025
ASMA-E-HUSNA DUAIEN by Khwar Jabbar Rindio Nizami
ASMA-E-JAAN E KAINAAT ﷺ by Khwar Jabbar RInduo Nizami
[10:14, 6/26/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، آقا کل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نامی کے صدقے مرشد کریم، اہل خانہ و سلسلہ کو ہمیشہ اپنے پسندیدہ میں شمار فرمائے اور سچے عاشق رسول ص کے منصب پہ تعینات فرما کر اس پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[19:11, 6/29/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، آقا کل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اول احمدﷺ کے صدقے مرشد کریم، اہل خانہ و سلسلہ کو تمام عالم میں مقدم اور معظم فرمائے، اپنی اور اپنے محبوب کی حمایت نصیب فرما کر اجماع امت کا وسیلہ بنائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[13:57, 7/2/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، آقا کل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ حامدﷺ کے صدقے مرشد کریم کی قیادت پر سعادت میں ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو تمام حقیقی معنوں میں رب کائنات کی حمد اور نبی کریم کی ثنا بیان کرنے اور سنت نبوی ادا کرنے والوں میں شامل فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[10:52, 7/6/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، جان کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ محمودﷺ کے وسیلہ سے مرشد کریم اور اہل خانہ و سلسلہ کو ایمان، ریاضت و خدمت خلق کے اس درجہ پہ فائز فرمائے کہ اللہ تعالٰی اور اس کے محبوب کی محبت راسخ ہو جائے اور اللہ کی مخلوق ان کی محبت میں مبتلا ہو جائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[09:37, 7/8/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، جان کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ قاسمﷺ یعنی تقسیم فرمانے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کی اطاعت میں ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو خالص طلب رضاء الہی و شفاعت رسول اللہﷺ کے لئے اپنے تمام وسائل، مالی، آلی، علمی و وقتی منصفانہ تقسیم کرنے کی توفیق عطا ہو اور قبول و منظور ہو جائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[09:26, 7/10/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، خاتم الأنبياء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ عاقبﷺ یعنی پیچھے آنے والے، آخر والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو تمام روحانی، علمی اور عملی میدانوں میں کامیابی عطا فرمائے اور نبی اکرمﷺ شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[12:11, 7/10/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
[12:11, 7/10/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: خاور بھائی کیسے ہیں دعا فرمائے گا اللہ یہ خدمت لے لے اپنی رضا کے لیے۔ طالب دعا۔ کام جاری ہے الشکرللہ والحمدللہ
[10:31, 7/11/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، خاتم الأنبياء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ فاتحﷺ یعنی شروع/افتتاح کرنے والے، فتح کرنے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم اور اہل خانہ و سلسلہ کو ہر میدان میں فتوحات نصیب فرمائے اور نبی پاکﷺ کے روبرو سرخرو پیش فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[20:53, 7/13/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، خاتم الأنبياء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ شاھدﷺ یعنی گواہ، مشاہدہ کرنے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کی امامت میں ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو سچا، پکا امتی بننے اور ذات باری تعالٰی کی واحدانیت اور نبی پاکﷺ کی رسالت و ختم نبوت پہ اٹل گواہ مقرر فرما کر خاتمہ بل ایمان فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[18:20, 7/14/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، خاتم الأنبياء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ حاشرﷺ یعنی لوگوں کو جمع کرنے والے، بلانے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت حاشر عطاء فرمائے، جو ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو نبی پاکﷺ کے پرچم طلے جمع کر کے تمام مشائخ سلسلہ کی کاوشوں کو فروغ دینے کی توفیق عطا فرمائے اور سلسلہ چشتیہ نظامیہ کی خدمت کا شرف عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[14:21, 7/15/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، خاتم الأنبياء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ رشیدﷺ یعنی ٹھیک سمت ہدایت کرنے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کی راہنمائی میں، ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو نبی پاکﷺ کے بتائے ہوئے طریقہ پہ کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کے پرچم طلے سہی معنی میں رشد و ہدایت جاری رکھنے کا شرف عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[16:46, 7/16/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، جان کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ مشھودﷺ یعنی جس ہستی کی گواہی دی جائے، جس پر سب گواہ ہوں، کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت مشھود عطاء فرمائے، کہ ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ گواہ ہیں کہ آپ نے نبی پاکﷺ کی سنتوں کو دوبارہ رائج فرمایا اور ان کے عشق میں اجماع امت کے لئے مسلسل جہاد کر رہے ہیں، اللہ تعالٰی مرشدی کی کوشش کامیاب فرما کر ہم کو ہمیشہ ان کی قوت بازو بننے کی توفیق عطا فرما اور سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو دائمی فروغ عطا فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[17:01, 7/16/2025] Khawer PMA26E: اسلام و علیکم و رحمة الله و بركاته
پیارے عامر میاں، الحمدللہ مرشد کریم کی توجہ اور آپ سب کی دعاؤں سے خیریت سے ہوں۔
ابھی میں سفر میں ہوں، ان شاءالله أبوظبي پہنچ کر آپ سے ایک آدھ دن میں فون پہ بات کروں گا۔
وسلام
[19:11, 7/17/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، جان کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ بشیرﷺ یعنی بشارت دینے والے، خوشخبری دینے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت بشیر عطاء فرمائے، اور ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو آپ کی تقلید میں نبی پاکﷺ کی سنت کے مطابق لوگوں کو خوش خبری سنانے والا، دین کی طرف راغب کرنے والا اور متنفر نہ کرنے والا بنا۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو لوگوں میں محبت، اتحاد اور نجات و شفاعت کی بشارت کا وسیلہ بنا۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[18:26, 7/19/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، جان کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ نذیرﷺ یعنی ڈر سنانے والے، تنبیہ/ ہوشیار کرنے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت نذیر عطاء فرمائے، اور ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو آپ کی راہنمائی میں نبی پاکﷺ کے طریقہ کے مطابق امت کو منتبها کرنے والا، اللہ کی ناراضگی سے آگاہ کرنے والا بنا۔ ہماری تنبیہ میں سزا کے خوف سے زیادہ توبہ کی قبولیت کی امید ہو اور اس میں کسی قسم کے تکبر کا عنصر شامل نہ ہو۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو خلقت میں نہی المنکر کا وسیلہ بنا۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[20:39, 7/20/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے نبی، مولاء کل کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ داعﷺ یعنی بلانے والے، دعوت دینے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم اور اہل خانہ و اہل سلسلہ کو قرآن میں اللہ تعالٰی کے احکامات اور نبی پاکﷺ کی خواہش اور سنت کے مطابق حق کی دعوت دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کی دعوت نبی اکرمﷺ کی سنت، شائر أصحاب رضوان اللہ اجمعین، مشائخ سلسلہ کی کاوشوں کا عملی نمونہ پیش کرکے تمام عالم میں دین کی دعوت کا وسیلہ بنے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[20:48, 7/21/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ شافﷺ یعنی شفا دینے والے، علاج کرنے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم اور اہل خانہ و سلسلہ کو ہر جسمانی و روحانی بیماری سے محفوظ فرمائے اور جو ظاہری یا باطنی بیماریاں ہم میں موجود ہیں، جن کے علاج تو نے عطا فرمائے اور جن کے علاج ابھی ظاہر نہیں فرمائے، ان سب سے ہمیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کے أصحاب کو نبی اکرمﷺ کی سنت شافی عطا فرما تاکہ تیری مخلوق کی خدمت و دادرسی کا وسیلہ بنیں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[09:53, 7/25/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب، ھادئ برحق، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ ھادیﷺ یعنی ھدایت دینے والے، سیدھی راہ دکھانے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم کی راہبری میں ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو اس رستہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے جس پہ اپنے أنام یافتہ بندوں کو کامزن فرمایا اور دوسروں کو بھی راہ حق و ھدایت کی طرف بلانے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔
سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو نبی اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ "أصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم" کے مصداق، اس کا عملی نمونہ اور اس کا تسلسل عطا فرما تاکہ امت کے رشد و ہدایت کا وسیلہ بنیں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[17:35, 7/27/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، بشرکامل، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ مھدﷺ یعنی مکمل ھدایت یافتہ کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت مہدی عطا فرمائے اور ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو بھی مرشدی کی توجہ سے ہدایت یافتہ بندوں میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو نبی اکرمﷺ کے طفیل ان سلسلوں میں دائم رکھے جنہوں نے ہدایت پائی اور دوسروں کی ہدایت کا ذریعہ بنے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[19:01, 7/29/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، بشرکامل، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ ماحﷺ یعنی صاف (دلوں کو/ کفر سے) کرنے والے، تزکیہ فرمانے والے، کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت ماح Màhin عطا فرمائے اور ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو مرشدی کی خاص توجہ سے پاک صاف کر کے روح و قلب کی پاکیزگی عطا فرمائے۔
سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو نبی اکرمﷺ کی امت کے تزکیہ نفوس و قلوب کا ذریعہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[09:53, 8/1/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، مولاءکل، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ منجﷺ یعنی چھٹکارا دلانے والے، نجات دلانے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت منج Munji عطا فرمائے اور ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو مرشد کریم کی تعلیمات پہ عمل کرتے ہوئے رسول اللہﷺ کی اطاعت اور دائمی نجات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو نبی مجتبٰیﷺ کی امت کی نجات اور مشکلات سے چھٹکارا دلانے کا ذریعہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[11:33, 8/2/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب، مولاءکل، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ ناہﷺ Nâhi یعنی محفوظ رہنے والے، روکنے/رکنے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کو صفت ناہ عطا فرمائے اور اپ کو ہر پریشانی، غم و الم، تکلیف و بیماری سے محفوظ فرما کر ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو مرشد کریم کے بابرکات سایہ میں رسول اللہﷺ کی رحمت کے سائبان میں حفاظت فرمائے۔
سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو نبی ناہﷺ کی امت کی دین، دنیا و آخرت کو محفوظ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
[22:23, 8/4/2025] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
الھم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله و أصحاب أجمعين
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے أول و آخر رسول، خاتمالأنبياء، رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ رسولﷺ Ràsul یعنی پیمبر/پیغام پہنچانے والے کے وسیلہ سے مرشد کریم کی قیادت میں ہم سب اہل سلسلہ و اہل خانہ کو رسول اللہﷺ کے پیغام کی معرفت، ان کی احادیث کا عرفان اور آپ کی سنتوں کی حلاوت عطا فرمائے۔
سلسلہ چشتیہ نظامیہ عالمیہ کو رسول اللہﷺ کے پیغام اور أسوأ کی مکمل پیروی اور اس کو تا قیامت پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الهم صلي وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين و أصحاب أجمعين
Monday, May 19, 2025
DARS-E-AMIN UL AULIA (دروس نظامیہ)
🎤👆📹 درس الدعا۶ مشقی
🫵 بعد از نماز تاکید ۶ رسول الله ص
👈🏽( شفائ تسبيح> تحفه ۶ رسول الله ص جو اپنی شهزادی کو دیا تها جب مولا علی رض کی هدایت پر تقسیم ۶ خادمات کیوقت ایک خادمه خود طلب کی تهی)
🖐️🤚 تسبیح ۶ فاطمه رض طب ۶ نبوی ص
👈🏽 برائ تهكن+ نمبنيس+ سروائيكل درد+، كمر درد+ گردن درد+ هات شل +اعصابی تکلیف)👇🏼
بیک وقت دونون هات کی هر انگلی هر پور په
33بار سبحان الله
پهر 33بار الحمدلله
پهر 34 بار الله اكبر
(بحالت ۶ التحیات دو هات کهول کر قبله رخ دو زانو په رکهکر) 👇🏼
تسبیح ۶ فاطمه مع دعا۶ امینی
Tuesday, April 22, 2025
شکرللله که بحالی ۶ روزگار هوئی
🤲 شکرللله که بحالی ۶ روزگار هوئی
👈🏽*جمعه هفته درمیانی شب کا حادثه جان لیوا تها
رات کو ورکشاپ مین گرا تو آنکهون مین نوکیلا لوها گهس گیا
👈🏽 لهولهان زخمی چشم وسر کی حالت کیبعد بینائی ختم-گهپ اندهیرا چهاگیا -آنکهون مین خون بهرگیا -برین انجری-
👈🏽شدید تکلیف-اکیلا تها- قبله رخ رو رها تها- که اچانک درود صل الله علی عینین محمد از خود جاری هوگیا-روتا هوا سمندر تک گیا تو سطح سمندر په رات کو اچانک سورج نظر آیا-
پهر زیارت ۶ رسول ص عطا هوئی
👈🏽 *یه زیارت ۶ آقا ص کا معجزه هی تها که اچانک بصارتی اندهیرا ختم فجر جیسا اجالا چهاگیا خون رک.گیا بینائ واپس آگئی اور پیر کامبارک دن روزگار بهی بحال.برین سرجری ملتوی.بس سوجن باقی ره گئی-درد کم هوگیا. جزاک الله دعاگویان۶امین
Tuesday, April 8, 2025
علم الکسب
علم الکسب
تلاش معاش
سوال 1-کمائی کا طریقه کیا ذهن مین آیا
20ما ركس
سوال2-اسکی حلال یا حرام کمائ كي صورت کیا هوگی؟
40ماركس
-سوال3-حلالاطيبا والي 3 ايات مع عربي بهيجين
30 ماركس
[23:02, 03/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🎤 👆درس علم الکسب
از
کاسب العمر
صائم الدهر
خواجه امين نظامی مرشد
سلسله نظاميه اسلاميه
طریق المدینه منوره
[18:13, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: با ادب با طلب با ملاحظہ💐
(6 روزہ کورس۔ 3 تا 8 اپریل)
علم الکاسب
از
معلم و مرشدنا حضرت ح خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی (طریق المدینہ المنورہ)
بوقت: شام 5:30 بجے
بتاریخ: 4 اپریل 2025
بروز: جمعہ
کمانڈنٹ
[18:13, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🎤 درس از امین نظامی علم الکسب از عالمه قیصر النسا۶
[18:13, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🎤👆درس علم.الکسب از امین.بصورت تبصره ریسرچ از عدنان ظفر
[18:13, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: No net
class barkhast
[18:13, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: علم الکسب ازروئ احاديث مفتی عدنان ظفر
[18:32, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🎤👆درس علم.الکسب از امین.بصورت تبصره ریسرچ از عدنان ظفر
[18:32, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: No net
class barkhast
[18:32, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: علم الکسب ازروئ احاديث مفتی عدنان ظفر
[18:32, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🎤👆 علم الکسب
قال الله وقال رسول الله
از مفتی عدنان ظفر بزبان۶مرشد
[18:32, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: کلاس برخاست بر نعت و سلام
[18:32, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: * جمعه كا وظيفه سوره۶کهف تلاوت کا وقت هوگیا.ارقو نواسی سنائگی.وائس
[18:34, 04/04/2025] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: طالب علم
Saturday, November 30, 2024
NIZAMI QAIDA - نظامی قاعدہ
[17:36, 11/27/2024] Saliha Zeshan Nizami: Hum aap k sath mil kr khanqahi Nizam sy jorayn gy InshaAllah Jo complete package hy ♥️
[17:40, 11/27/2024] Jaziratul Arab: Ek tum ho jo sufiyana dars e tifli de k Quran o Sunnat 2no se jorrney ki khidmat kr rhi ho agli nasl ki yehi zimmedari h👇🏼
حجة الوداع وصيت رسول الله ص 👇🏼
تركت فيكم.الثقلين
كتاب الله و سنتي
كتاب الله وعترتي
Mae.tum sb k.beech 2 bhari zimmedari tarka kr rha hn👇🏼
Kitabullah aur meri sunnat
Kitabullah aur meri nasl
🧏♂️
[17:44, 11/27/2024] Jaziratul Arab: Well done nurturing👏🧏♂️
[17:45, 11/27/2024] Saliha Zeshan Nizami: Huzoor hum sb tou aap k shukrguzaar hyn 🫡 apny bachon ki tarbiyat ki itni fikr tou hm parents bhi nhi krty jitni aap krty hyn hmari aur hmary bachon ki duniya o aakhirat saazi ki.
Salute of loving thanks to you
[17:45, 11/27/2024] Saliha Zeshan Nizami: you 🫡♥️
[17:47, 11/27/2024] Jaziratul Arab: New invention Quranic Nursery
Plz show ur school where daily classes in progress ?
[17:53, 11/27/2024] +92 346 2811800: amini
[17:53, 11/27/2024] Jaziratul Arab: Yes 1924 se ab 100years tk jo
قاعده
Under Teaching rha usme non Quranic words dal k basic arabi teaching hoi basic Quranic teaching ki miqdar 53%thi
Islye nizami quaida ijad krna para k hamari goad pali nasl abhi se Quranic nouns pictorial anglo urdu arabic seekh len tri-lingual teaching
نظامی قاعدہ
ا۔ ارض زمین Globe 🌎
ب۔ بقرہ گاۓ cow 🐄
ت۔ تِین انجیر fig
ث۔ ثعلب بھیڑیا wolf 🐺
ج۔ جمل اونٹنی camel 🐪
ح۔ حوت مچھلی fish 🐟
خ۔ خَیل (سواری کا) گھوڑا horse of cart 🐎
د۔ دابہ بکری goat 🐐
ذ۔ ذباب مکھی fly 🪰
ر۔ رَمَل ریت پر لکھائی writing on sand 👇🏻
ز۔ زُبر تختی riglet ✒️
س۔ سبیل راستہ path 🛣️
ش۔ شمس سورج sun ☀️
ص۔ صف قطارِ نماز phalynx
ض۔ ضاَن دنبہ sheep 🐑
ط۔ طیر پرندے birds 🐦
ظ۔ ظُفُر ناخن nails
ع۔ عین آنکھ eye 👁️
غ۔ غُراب کوّا crow 🐦⬛
ف۔ فِیل ہاتھی elephant 🐘
ق۔ قمر چاند moon 🌕
ک۔ کوکب ستارہ star ⭐
ل۔ لَیل رات night 🌃
ن۔ نَمل چیونٹیاں ants 🐜
و۔ وجہٌ چہرہ face 👩🏻
ھ۔ ھدھد ہدہد hoopoe
ی۔ یَد ہاتھ hand ✋🏻
Monday, November 25, 2024
Passing out awards list
[23:17, 11/24/2024] Jaziratul Arab: Sir ur meeting abt nsq is here
[08:22, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Passing out awards list>
✓Scout testimonial
✓Cadet testimonial
✓RGM certificates+GM
✓Participation certificates
✓Madarsajat certificates to mualimeen
✓Gold medal 🥇 for scouts
✓Sword of honour
✓Vip Shields+bouquet
[08:24, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Scout testimonial+ scout gold medal receivers
Present scouts
1.Ubaidullah Hashim
2.Husnain
3.Mujeeb
4.Owais saleem
5.Bilal Raza
6.Majid
7.Ali
8.Tuha
9.Shafi
10.USAID
11.Atif bokhari
12.Jahanzaib
13.Hassan ali bokhari
14.Razaq
15.Waqar
16.Bilal Hussain
Absent scouts
1.Owais sakhawat
2.Jawwad
3.Kamran
4.Bilal Husain
5.Owais Shah
[08:27, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Cadet testimonial+ gold medal receivers
حاضر کیڈٹس
1. کمانڈنٹ صالحہ امینی
2. ڈی سی خضراء
3. ڈی سی سارا ہاشمی
4. ڈی سی ماہم
5. ڈی سی سحرش شعیب
6. ڈی سی شیزا
7. کیپٹن عروبہ
8. کیپٹن ادیبہ
9. کیپٹن طوبیٰ
10. کیپٹن ثانیہ
11. کیپٹن نور العین
12. کیڈٹ منیبہ حسین
13. کیڈٹ منیبہ شیخ
14. کیڈٹ غزالہ
15. کیڈٹ کوثر
16. کیڈٹ کنول
17. کیڈٹ صباء
18. کیڈٹ مائرہ
19. کیڈٹ ریما
20. کیڈٹ رمشاء
21. کیڈٹ اقصیٰ
22. کیڈٹ سیحرش
(غیر حاضر)
23. کیڈٹ کنزہ
24. کیڈٹ ماہین
25. کیڈٹ علیشباہ
[08:30, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: NSQ4 Scouts participation certificates+ gold medal receivers
1.Azan
2.Azeem zahid
3.Muneeb
4.Hamza shehazad
5.Zainul abideen
6.Farman
7.Abdul waris
8.Muhammad Ayan
9.Hasnain
10.Ayesh
11.Hunain Sohail
12. Moiz Waheed
13. Muneer Waheed
14. Yousuf Hamid
15. Haris Hamid
16. Usaid Nadeem
17. Shayanuddin
[08:31, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: NSQ5 Scouts participation+ gold medal receivers
1. Raza haider
2. Qasim
3. Hasnain Imran
4. Hasnain Yamin
5. Sameer Naeem
6. Junaid Fareed
7. Azher Sikander
8. Shahzaib Wali
[08:34, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: NSQ2 scouts + cadets received participation certificates+ gold medal
1.Eman
2.Anaya
3.Zehra
4.Malaika
5.Aisha
6.Naqrah
7.Fatima
8.Hadiqa
9.Aliyan
10.Abdul Rahman
11.Umer
12.Ali
[08:36, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: NSQ4 43 Scouts who received only participation certificate.
Out of 53 list 43 were present in 17th Nov morning
[08:39, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: RGM certificate+ GM receivers
1.Sameera Usman
2. Sehrish shoeb
3. Sualeha
4. Dr.Mehwish
Absent
Javeria Usman
[08:42, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Mualimeen received Madaris awards
1.Mufti Tuaha Aamir
2. Sameera Usman
3. Rizwana Mukhtar
4. Perveen Afzal
5. Meena Zakir
Absent
1. Sufi Sefu
2. Sakhawat
3. Adnan Zafar
4. Syma hashmi
5. Mufti Safdar
[08:43, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Sword of honour
1.ubaidullah hashim received
2.danish wali was absent on behalf of danish wali scout Masjid received
[08:48, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: VIP shields+ bouquets
Present
1.Provincial secretary Akhter Mir Sb
2.Assis.prov.sec.Furqan YOUSUFI Sb
3. Nasir Mughal sb
4. Farida Nasir
5. Dr Ghazala pasha
6. Capt.Rashid Anwar
7. Scout head Tahir Sheikh Sb
Absent but shields sent to them
1.Sajid Mughal
2.Yasmeen Bhabi
[08:49, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Lists Pesh krdi han..late submission k ly mazrat.
[08:52, 11/25/2024] Mehwish Nizami 2: Srf DIS Sumair ko P-cap tag + officer tag lagaya gaya
.jpeg)
.jpeg)

