[02:06, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: صالحہ امینی
[02:07, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: مجھے معلوم تھا آپ خالی نہیں بھیجیں گے ذرا ڈرا رہی تھی 😅
[02:14, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: آنکھ میں مروت کا پانی بہت ہے بابا جانی جبھی رک کر پوچھ لیا کہ بیچارے سوالی کا کیا کرنا ہے 😅
[02:15, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: ایسا نہیں ہے بہن اپنی پسند نہ بتائیں 😅
[02:22, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: میرا دھونس انہی بیچاروں پر چلتا ہے کیا کروں 😅
[02:23, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: بہن کا سوال ٹیگ کردیا تھا
[02:24, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ رہا میری بہنا سدا سکھی رہنا کا سوال
[02:25, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: ہاں میرے بھائی تو اسمیں جذباتی ہونے والی کیا بات ہے 🤷🏻♀️
[02:26, 4/19/2024] Wasem Nizami: ابے دل والے، دل کالا نہیں ہونا چاہیے
[02:26, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ بات 👏🏻
[02:28, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: وسیم بھائی آپ کونسی خبر نشر کرنے والے تھے اس خبر کے انتظار میں ہیں ہم 🫣
[02:28, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: اچھا پھر صحیح ہے
[02:28, 4/19/2024] Wasem Nizami: ہاں، وہ فقہ کی کلاس کے احترام میں رک گیا تھا
[02:29, 4/19/2024] Wasem Nizami: ابھی دیتا ہوں
[02:29, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی شب بخیر۔
کمانڈنٹ صالحہ امینی 🫡
[02:31, 4/19/2024] Wasem Nizami: یہ خبر پڑھ کر سوجائیں نیند اچھی ائے گی 😆
[02:32, 4/19/2024] Wasem Nizami: ذیشان ٹائٹینک کی روح سے معذرت کے ساتھ
[02:33, 4/19/2024] Wasem Nizami: آداب مالک
[02:33, 4/19/2024] Saliha Zeshan Nizami: واہ بھئ کیا بات ہے وسیم بھائی 🤣🤣🤣😅
[02:34, 4/19/2024] Wasem Nizami: مالک! یہ مزاح بھی آپ سے سیکھا ،
[02:34, 4/19/2024] Wasem Nizami: سمندر میں ٹائٹینک کے ملبے پر
[02:37, 4/19/2024] Muniba Shaikh Nizami: شب بخیر حضور
منیبہ شیخ امینی
[04:19, 4/19/2024] M Amin Hafez Nizami: مجھے بھی اس ٹیم میں شامل کر لیجئے میں بھی انہیں ٹیوشن پڑھانا چاہوں گا۔
امین امینی
[04:26, 4/19/2024] M Amin Hafez Nizami: واہ بہت خوب وسیم بھائی
[05:15, 4/19/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی قبول فرمائیں حضرت و مرشدہ جی
شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد
اللّہ پاک ہمارے مرشدِ کریم اور مرشدہ جی کو جوڑ جوڑ طاقت و توانائی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
جمعہ مبارک ہو 🌹
دعا و توجہ کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[05:54, 4/19/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ان شاءاللہ ضرور جائیں گے۔ میرے سرکار بلائیں گے۔
دعاگو
[07:42, 4/19/2024] TrNizami: سلامِ شفاء و قدم بوسی مرشدکریم
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[08:54, 4/19/2024] Ghazala Nizami: سلام ء شفاء 🌸
مالک و مرشدہ جی🌸
قدم بوسی قبول کیجئے۔
طالب شفقت و دعا
غزالہ حمید امینی
[09:16, 4/19/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم
مشق تعبیر علم الرؤیا کلاس کے لئے حاضر ہوں
امین امینی
[09:27, 4/19/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب :
یہ دیکھا کہ امین ص ن حضرت سید قنبر علی شاہ صاحب (جوہری بابا) پر نانا کے مزار پر ان کی لحد مبارک کے سرانہ بیٹھا ہے اور سرانہ پر ایک حصہ لکیر کی شکل میں کھلا ہے جس میں قبر کے نیچے اندر تک جھانک سکتا ہوں لیکن ادب کا تقاضہ رکھتے ہوئے میں نے جھانکہ نہیں لیکن امین نے نانا سے اپنی مشکل بیان کی نانا نے مشکل کا حل بتایا اور پر نانا قبر مبارک کے اندر سے امین سے مخاطب ہوئے عدنان ریسرچر ہے اور بہت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ جملہ کہا اتنے میں میں نے خود کو پیچھے کھٹرے لوگوں کو رکنے کا اشارہ کیا کہ رابط میں ہوں انتظار کیجئے پھر رابطہ سے باہر نکلا اور پیچھے دیکھا کہ پر نانا قبر سے باہر آکر میرے پیچھے کھڑے ہیں اور ان کو کچھ لوگ اور بھی دیکھ سکتے ہیں سٹیچو لگ رہے تھے اچانک سے مخاطب ہوئے کچھ کہا
امین امینی
تاریخ : 18 اپریل
فجر نماز سے پہلے
[09:33, 4/19/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں پیسہ ملنا
مال و دولت بڑھنے،نفع بہت زیادہ بڑھنے،اور ضرورت سے زیادہ حاصل ہونے کی علامت ہے،
گائے کا پیچھے بھاگنا اور آپ کا بچنا سال تک یہ مسائل ساتھ ساتھ چلتے رہنے کی طرف اشارہ ہے اور خواب میں وہ بہن کو دیکھنا نقصان پہنچانے کے حوالے سے اشارہ ہے
خواب دیکھنے والے شخص کو چاہیئے صدقہ کرے صدقہ آنے والی بلائوں کو ٹال دیتا ہے۔
اللہ سے دعا ہے جلد آپ کی مشکلات آسانیوں سے تبدیل ہوں آمین
[09:34, 4/19/2024] M Amin Hafez Nizami: عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے آپ دونوں کا بلاوا آنے والا ہے تھوڑا وقت ہے ابھی
[10:24, 4/19/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik o aaqa jani Salam o qadambosi
Tawaja ka talib
Sohaib Hashmi Amini
[10:56, 4/20/2024] Waseem Farooqi: أمن يجيب المضطر إذا دعاه ويكشف السوء
Huzoor Salaam o Qadam bosi
Khwab m dekha k y ayat tilawat ka hukum dia h ap ny
Surah Fateha for Qarz s nijat k ly
Talib e islah o tawwajah
Waseem Farooqui Amini
[11:11, 4/20/2024] Jaziratul Arab: جی اپ اتنے مصروف ھیں ڈاکٹروں کے شکار میں کہ اب مخدوم بچارا خواب میں گھس کے عطا کررھاھے۔جو دیا ھے پڑھ علاج بالمشاربہ مریضان ء سکرات کیلئے اور گمشدہ بچوں کیلئے ماؤں کو بخش مع دورکعت
یہ ایت 20ویں پارے کے پہلے صفحے پہ ملے گی ایت نمبر نہیں بتارھا کہ تو مدرسے کا بھگوڑا ھے
[12:35, 4/21/2024] Jaziratul Arab: Zaiban ointment+ moeeni marham mix in coconut oil massage n bath with neem soap + avil 5ml inj
[18:45, 4/21/2024] Jaziratul Arab: شوہر نے آج سے 2 سال پہلے تقریباً طلاق دے دی تھی پھر 15 دن کے اندر رجوع کر لیا تھا ایک مفتی صاحب سے مشورہ کے بعد۔۔۔۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایک دفعہ طلاق دے دی جائے تو کیا 15دن کے اندر رجوع کرنے کا فتوی ہمارے حنفی مسلک سے صحیح ہے ؟
جبکہ میری معلومات کے مطابق یے درست نہیں۔۔۔۔گو کہ میری معلومات بہت کم ہے بس آپ سے اصلاح کی مکمل تفصیل کے ساتھ جواب کا منتظر ہوں۔۔۔جزاك الله خير...
[18:47, 4/21/2024] Jaziratul Arab: طلبءفتوی از سجادہء خانقاہ جمالیہ صاحبزادہ انعام الحق
۔بین الحرمین شریفین۔مکۃالمکرمہ
[19:02, 4/21/2024] Jaziratul Arab: سورہ۔بقرہ آیت 226_232
آیت👈🏿 الطلاق مرتان فامساک بمعروف او تسریح باحسان
اور
آیت👈🏿ثلاثۃ قروء کے تحت
تین شرعی وقفوں/حیض کی مھلت ھے کہ دوسری طلاق کے بعد بھی شوھر گھر میں روک سکتاھے یعنی 60دن کے اندر رجوع سے طلاق منسوخ ھوجاتی ھے
حدیث 👈🏿مسجد نبوی کے درس میں شامل منھاج المسلم باب الطلاق بروایت ابی ھریرہ رض جب ایک بیوی اپنے شوھر کی شکایت لائی کہ کھڑے کھڑے تین طلاق دیدی تو جلال سے حضور ص کا چہرہ ء مبارک انار کی طرح سرخ ھوگیا اور فرمایا
ایلعب بکتاب اللہ وانا بین اظہرکم
کیا تم اللہ کی کتاب سے کھیل رھے ھو جبکہ ابھی میں خود تمھارے درمیان جی رھاھوں؟
لھذا قال اللہ۔قال رسول اللہ کے تحت طلاق 15روز بعد رجعی منسوخ ھوگئی۔رجوع کرنا مع زوجیت کافی ھے تجدید نکاح کی ضرورت نہیں۔ھاں احتیاطی 15روزہ ایلاء کی نیت جمع تاخیر کرلے اور کفارہ ء یمین ادا کرے
(60 مسکینوں کا کھانا=60فدئ…
[19:12, 4/21/2024] Jaziratul Arab: سائل۔کا اطمینان سنت الہی ھے پارہ 3
قال۔اولم تؤمن
قال۔بلی۔ولکن لیطمئن قلبی
[20:05, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اللہ کا کرم یہ ھوا کہ دوسال سےکتنے پریشان رھے کسی نے بھی مسئلہ حل نہیں کیا؟ فقہ ء صوفیہ کی ضرورت شدید ھوگئی ھے کسی کو دوسال میں سورہ نساء سے یہ حل نہیں ملا؟ ایت 128 +129 سے الفاظ نشوز+ کاالمعلقہ میں حل موجود ھے
[20:11, 4/21/2024] Jaziratul Arab: ی جنتوں کے نام ھیں دروازں کے نہیں
100منڑلیں جنت کے اندر نہیں جنت تک سفر کے ٹرانزٹ ھیں
جنت الفردوس میں دیدارالہی انبیاء رسل اولیاء کی ھم نشینی
[20:21, 4/21/2024] Jaziratul Arab: خواجہ غریب نواز نے یہ سوال اپنے بچپن میں مجذوب قندوزی سے کیا تو انھوں نے دو انگلیوں کے بیچ میں دکھادئے 18000 عالم تجھے دیکھنا ھے تو کوئی قندوزی ڈھونڈ
[20:26, 4/21/2024] Jaziratul Arab: قندوزی نے نوالہ منہ سے نکال کے غریب نواز کو کھلایا اور دو انگلیوں کے بیچ دکھادئے ھم میں دم کہاں؟ بچارہ ھیلے بھی مرگیا اسی چکرمیں دوربین ایجاد کی وہ بھی چندا ماما کی ٹنڈ دیکھ سکی اگے اندھی
[20:28, 4/21/2024] Jaziratul Arab: ابے چپ رہ اس گروپ میں وہ بھی ھے جو گلزارسعیدیہ کی چھت پہ شب معراج میں 6000عالم دیکھ چکاھے افطار کا پکوڑہ منہ میں رکھ کے۔ابھی سمندر میں ھے
[20:31, 4/21/2024] Jaziratul Arab: وہ تو خیر لاڈ چونچلے میں اپنی زیارت کردیتے ھیں کہ بچے کو گھمانے لایا ھے بچہ بھی ضدی
نفیس نے بھی شاہ غازی سے قبر کے باھربیٹھ کے سیاہ۔تھمد سیاہ کرتے میں تھے جب باتیں کی تھیں سلام پہنچاکے
[20:38, 4/21/2024] Jaziratul Arab: پیمانہ قران میں ایاھء
کلمح بالبصر
نہ قندوزی کا موڈ تھا نہ غریب نواز کو طلب تھی بس باپ کے ترکے میں انگور کا باغ ملا تو غریب نواز پانی دینے گئے قندوزی گذرے بچے نے انگور پیش کئے بچے پہ پیار اگیا زنبیل سے سرسوں کی کھلی کا نوالہ نکالا منہ سے لگاکے منہ کو لگادیا اور بولے بچہ تماشہ دیکھے گا ؟ بچہ بولا ھاں بہت شوق ھے اسمان پڑھنے کا بولے لو پڑھو دو انگلیاں کھولیں تماشہ دیکھا
[21:24, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اگر عورت ہی نہیں چاہتی ہو تو؟
[21:24, 4/21/2024] Jaziratul Arab: تو خلع لے لے
[21:24, 4/21/2024] Jaziratul Arab: نکاح نامے میں طلاق تفویض کے کالم کاٹا نہیں ھےتو فیملی کورٹ میں نکاح نامہ + درخواست دیدےتین پیشی پہ شوھر نہ آیا تو خلع نامہ جاری ھوگا
[21:33, 4/21/2024] M Faizan Nizami KDN: دادا ہجرت کرکے سہون شریف میں ہی آۓ تھے والد کی پیدائش بھی سہون شریف کی ہے ۔۔ دادا کی قڈر بھی سہون میں ہی کسی بزرگ کے احاطے میں ہے، ابو بتاتے تھے کہ انھوں نے میرے پیدا ہونے سے قبل مزار شریف پر یہ دعا کی تھی کے اللہ تعالی مجھے بیٹے کو فیض پہنچانے والا بناۓ اسی وجہ سے نام بھی فیضان رکھا تھا۔۔
[21:36, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اسی۔لئے غارء قلندر بھیج رھاھوں کہ فجر تا مغرب اعتکاف کرو نوافل۔پڑھو قلندری ذکر ضربیں لگاؤ حق اللہ الصمد
[22:00, 4/21/2024] Jaziratul Arab: جی سلاسل کے علاوہ 👇🏿
یوم۔ندعوا کل اناس بامامھم
اس دن ھم سب انسانوں کو انجے ہیشواؤں کے ساتھ طلب کرینگے
[22:02, 4/21/2024] Jaziratul Arab: ھر جنت کا ایک ھی دروازہ ھے اوپر نیچے کوئی نہیں سب ایک دائرے میں عرش کے گرد
[22:03, 4/21/2024] Jaziratul Arab: طواف کررھی ھیں تیرتے ھوئے
جنات تجری من تحتھا الانھار
[22:26, 4/21/2024] Jaziratul Arab: سورہ حجر صافات طور رحمان
[22:32, 4/21/2024] Jaziratul Arab: جی تکوینی ذمہ داریاں ھونگی کائناتی نظام۔از سرنو قائم ھوگا اسی قیام ء نظام کو قیامت کہتے ھیں
[22:50, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اللہ سریلی دھن میں قرات سورہ رحمان کرکے خطبہ ء جنت دیگا
[22:51, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اسی دھن سنتے ھوئے اچانک اللہ کا دیدار طلوع ھوگا
[22:53, 4/21/2024] Jaziratul Arab: نہیں نہیں اللہ خود قرات فرمائگا سورہ رحمان سنائے گا اپنی سریلی اواز میں۔تم نے اعتکاف میں اللہ کی آواز نہیں سنی؟
[22:54, 4/21/2024] Jaziratul Arab: نہیں نہیں
لا یصدعون عنھا ولاینزفون
نہ انہیں غشی ھوگی نہ دماغی درد
[22:58, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اسکا طریقہ یہ نہیں جو پنج سورہ میں ھل ھل کے پڑھتے ھیں دیدار الہی کیلئے الگ تلاوت ھے
[23:05, 4/21/2024] Jaziratul Arab: پیر قرات مدنی اول
منگل قرات حمزہ
بدھ قرات کوفی
جمعرات قرات مکی اول
جمعہ قرات مدنی آخر
ھفتہ قرات مکی أخر
اتوار قرات کسائی
بہ تعمیل ءحدیث ءتنزیل
سبعۃاحرف
قران۔سات لہجوں میں اترا
[23:58, 4/21/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر نصف اخر
👈🏿کتنا پیارا تزکیاتی درس دے رھے ھیں کہ کٹا چھنی صوفی مزاج نہیں۔صوفی توصاف دل ھوتاھے
👈🏿مثال برادران یوسف برمحل
👈🏿سال بھر کی۔ حسین تربیت
👈🏿ھجر کے بعد وصال کی کیفیت
👈🏿 بے خبر سے کیا خبر؟
👈🏿مقام من تو شدم۔تومن شدی
تاکس نگوید بعد ازیں
من دیگرم تو دیگری
👈🏿بہترین موڑ پہ ختم ء درس
جزاک اللہ میرے رومی ء دوراں
مفتی صفدر حبیب الحبیبی
[21:54, 4/22/2024] Jaziratul Arab: از کجا می آید ایں آواز ء دوست
1-بالعلم و العمل👈🏿 و العشق
2-نگاہ ء عشق و مستی بر مدرس
3-شام ودمشق یکجاء ھیں شام ملک ھے دمشق دارالخلافہ
چہ آں قحط سالی شد اندر دمشق
کہ یاراں فراموش کردند عشق؟
اس شعر میں دمشق کا تلفظ دال زبر سے ھے(damishq) مگر 20سال سے علماء زیر سے بولتے ھیں (demashq) بہ نقل ء انگریز demascus
[22:04, 4/22/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ 2
4-گوتم بدھ کا نام سدھارتھ کمار قران میں ذالکفل شھزادہ ء لنکا و بہار شریف
[22:09, 4/22/2024] Jaziratul Arab: 5-گواتما خالہ نے پالا تو انکا نام اپنا نام بنالیا۔14سال گیاء کے جنگل میں اعتکاف کیا نروان حاصل ھوا ثری پا تھیکر لکھی
اور ھندو مشرکین کی سرکوبی کی 5000 سال پہلے محمد الرسول اللہ پہ ایمان لائے کہ نروان میں نور محمدی کا دیدار ھوا
قران
واذکر فی الکتاب ذوالکفل
(اے محمد یاد کیجئے کتاب میں کفل والے کو)کپل وستو کے رھنے والے تھے قران میں پ نہیں اسلئے ف آیا ھے
[22:24, 4/22/2024] Jaziratul Arab: 6-من عرف نفسہ فقد عرف ربہ
یہ حدیث
بدھ مذھب کاروزانہ رات بھر درس دیتے ھوئے تری پاتھیکر میں دیکھی تو عشق ء محمد ص در دل ء گوتم پایا تب بدھ بھکشو پریانکارا نے ایمان چکھ لیا اور میں نے ثابت کردیا کہ
👈🏿مرے نبی میں ترے بدھا میں
بہت سی اقدار مشترک ھیں
بہت سے اطوار مشترک ھیں
یہ تفرقے یہ کٹا چھنی سب
ھناینوں اور مہاینوں میں
بریلوی دیوبندیوں میں
پھر اھلسنت میں اور شیعوں میں
مرے نبی اور ترے بدھا کی
عظیم باتیں !کہاں گئیں سب؟
اس پر بدھ بھکشو اور جاپانی مونک کاؤری سگیموتو کو اس نکمے امتی پہ پیار آگیا۔چپکے سے روزے رکھنے لگے اور اتنا پیار کرنے لگے کہ سمندر میں رات بھر جاگتے کہ بدھا(وہ نکمہ) ائے گا شکتی دے جائگا
بدھسٹ قرب ء قیامت میں بدھا پنجم کے منتظر ھیں ھندو کرشنا جی کے منتظر عیسائی یسوع مسیح کے منتظر اور مسلمان منتظرء ھم شکل ء نبی
محمد بن عبداللہ بن آمنہ
(امام مھدی رض کا نام ولدیت)
[22:43, 4/22/2024] Jaziratul Arab: یہ سب حرکتیں فورٹ ولیم کالج کا پرنسپل جان گلکرائسٹ کرگیا ھے لغتوں میں تلفظ بگاڑے تنخواہ دار علماء کو شمس العلماء کی ڈگری دے کے من چاھے تلفظ ڈالے
[22:55, 4/22/2024] Jaziratul Arab: 700سال سے دمشق زبر والا تھا تحریک ترک موالات کا بدلہ انگریز نے عربی فارسی اردو ھندی ناموں کے شھر بگاڑنے سے لیا
دھلی کو delhi
کلاچی کو کراچی
کلکتہ کو کول کتہ
عرب کو سعودی عرب
لہاور کو لاھور
لبنان۔کو بیروت
مصر کو ایجپٹ
عراق کو میسوپوٹیمیا
ظھران جو دھران
رنگون کو برما
ملایا کو ملائشیاء
بھارت کو انڈیا
اردن کو جوردن
اور 4292 نام بگاڑے
علماء کو فرصت ھی نہیں کہ علم الاسماء سکھادیں
گورے نے خیرابادی سے علم الاسماء سیکھ کے nomenclature کا شعبہ کھول لیا کہ تین کام کرو
فرقہ سازی
نام بگاڑی
کلیسائی طرز ء مدارس
[23:06, 4/22/2024] Jaziratul Arab: میرے تایا پروفیسر حامد حسن قادری رح نے جب rehtorics لکھی تو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ھلچل مچ گئی 4292 غلطیاں لغت میں نکال دیں آکسفورڈ نے انہیں ڈین فیکلٹی افر کی نہیں گئے یہیں پاپوش ریلوے پھاٹک والے گھر میں رھے اپنا کتبہ ء قبر خود لکھا خود قبر کھودھی خود نہائے کفن پہنا سیدھے قبلہ رخ لیٹے مجھے پیٹ پہ جمپنگ کرائی (میرے لمس سے سکون بھری گدگدی لگتی تھی)
اور یہ کہتے ھوئے دم دیدیا👇🏿
مرقد میں فرشتے سے
کہونگا حامد
کھڑکی تو کوئی کھول
مدینے کی طرف
لکھ میرے لئے
انکی غلامی کا شرف
[23:16, 4/22/2024] Jaziratul Arab: انسائکلو پیڈیا برٹانیکا کا چربہ ھے وکی پیڈیا جس کے جو من میں آئے اپ لوڈ کردے۔ڈالر چھاپ مہم
مجھے تو علماء کی غیر ذمہ داری کا صدمہ ھے۔کہ کان پک گئے نشتر پارک کانفرنس کے علماء تلفظ بگڑے دیکھ کے مرے آقا کتنے جلال فرماتے تھے غلط تلفظ پہ
اللہ نے بھی نام بگاڑنا گناہ۔قراردیا
👈🏿ولا تنابزوا بالالقاب
[23:24, 4/22/2024] Jaziratul Arab: بقیہ ستیاناس بیروت پریس نے کیا یہ شرارت شام کے صدر حافظ الاسد کے علامہ نما بیٹے بشار الاسد کی تھی شیعہ تھا۔بغضء معاویہ میں انھی کے رکھے ھوئے نام والا شھر تلفظ بگڑا کردیا
امیر معاویہ حاکم ء شام تھے یہ شھر فتح کیا تو نام دمشق رکھا کہ قحط زدہ شھر تھا
[23:26, 4/22/2024] Jaziratul Arab: 👈🏿چلو آگے سنتے ھیں مثنوی
بس پارہ چڑھ جاتا ھے حضور ص کے سالے کا رکھا ھوانام غلط لینے پہ۔(ام حبیبہ بنت ابی سفیان)
[23:46, 4/22/2024] Jaziratul Arab: مجھے آپ پہ نہیں عید میلاد کانفرنس کی صدارت نشتر پارک میں کی تو سب سنی شیعہ علماء دمشق زیر سے بول رھے تھے تب کا غصہ اب پھر ابل پڑا۔معافی
[01:50, 4/23/2024] Jaziratul Arab: یاسین بیٹا آپ بالکل ٹھیک ھوجائنگے انشاء اللہ بائیک چلا کے سمندر کی سیر کوجائینگے بس ایک ھمت کرلیجئے کہ ھمت نہ ھارئیے اسٹیج 4ھے 7 ٹھیک ھوگیا شادی بھی کرلی مستا رھاھے
بس تمھیں پابندی سے علاج کرناھے۔کیمو لگتے وقت پڑھتے رھنا دل میں ذکر جاری
انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمین
Anni massaniyaz zurro wa anta arhamur rahimeen
کیمو کے علاوہ ٹائم پہ امرود کیلا دھی زیرہ مولی کا عرق ملا کے چاٹ کھانی ھے ناشتے میں اور دم کرناھے سورہ قریش آخری آیت 7بار
اطعمھم من جوع وامنھم من خوف
[02:09, 4/23/2024] Jaziratul Arab: تین دن تک ملک سے پرھیز گوشت بند سلائس شھد دھی ناشتہ سورہ ملک لاسٹ آیت دم کرکے
[23:16, 4/23/2024] Mufti Safdar Mahrvi: مدہوش کو یہ بھی پتہ تھا کہ مخاطب کون ہے واہ واہ عدنان بھائی خوب
[23:16, 4/23/2024] Jaziratul Arab: وہ خود لئے بیٹھے تھے
آغوش ء محبت میں
مدھوش ھی اچھا تھا
ناحق مجھے ھوش آیا
آیا مری محفل میں
غارت گر ء ھوش أیا
پیمانہ بکف آیا
میخانہ بدوش آیا
[23:18, 4/23/2024] Jaziratul Arab: مدھوش تو جابجا ایک ھی آواز پہ کان دھرتا ھے
از کجا می آید ایں آواز دوست
[23:23, 4/23/2024] Mufti Safdar Mahrvi: عشق تو نکما کرتا ہے ۔ ابھی ابھی تو آپ نے غالب سنایا ہمیں ۔۔۔تو پھر زندگی نکمی ہوئی نا ؟
[23:23, 4/23/2024] Jaziratul Arab: تم نہ مانو
مگر حقیقت ھے
عشق انسان کی
ضروت ھے
انکی محفل میں
بیٹھ کر دیکھو
زندگی
کتنی خوبصورت ھے
[23:25, 4/23/2024] Jaziratul Arab: بند کیوں کرتے ھو
رستے
مرے دیوانوں کے
ڈھیر لگ جائینگے
بستی میں
گریبانوں کے
[23:29, 4/23/2024] Jaziratul Arab: اب یہ دنیا ھو یا وہ دنیا
اب دنیا دنیا کون کرے
[23:41, 4/23/2024] Jaziratul Arab: یہ دل لگانے کے
جو تقاضے ھیں
تم بتاو ؟
نبھا سکوگے؟
تمھارے بس کا
نہیں ھے پیارے
یہ کام ھے
شاعرانہ دل کا
[22:43, 4/24/2024] Jaziratul Arab: جی انقباض ء رومی چھٹے دفترء مثنوی کے آخری تین اشعار میں ھے جب رومی نے کہا مجھے اب مضامین ء مثنوی آمد نہیں ھورھے ساتواں دفتر کوئی اھل دل لکھے گا جو میرا مددگار ھوگا کہ ادھوری مثنوی پوری کردے پہلی کوشش انکے بیٹے نے کی ناکام رھے سات سو سال میں 12کوششیں ھوئیں اخری مولانا اشرف علی تھانوی نے کی مگر انقباض نہ۔ٹوٹا
[22:45, 4/24/2024] Jaziratul Arab: کتابی انکے اپنے حوالہء احادیث ھیں جنھیں دیوبندی علماء نے ضعیف قرار دیا باقی سب لدنی
[24:48, 4/26/2024] Jaziratul Arab: بین المشرب عاملہ
ماہ شوال کآرگذاری
1-علماء مشائخ ڈائریکٹری بذمہ چیف پروٹوکول ڈاکٹر مھوش
2-شوال تقاریب نامہ بذمہ خواجہ وسیم صدیقی
3-کتب چینی از خواجہ طہ
👈🏿بقیہ 9 ارکان ء عاملہ تینوں سروئیرز کو عندالطلب مدد و مواد فراھمی کرینگے۔
جزاک اللہ نیت نفلی اعتکاف چھ ساعت (9سے 1بجے شب)
[16:34, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Karamat h«
Ye islye nahi bataya h
Bl k targheeb o trbiyat k lye bataya h
sura feel ki ayat
طیرا ابابیل+استغفار+انا للہ + درود۔شریف کی تاثیر کتنی ھے کہ۔ابابیل (سمندری کبوتر sea gull کونج) کو رابطہ ملا جیسے ھمارے دادا بابا فرید کے دادا سلطان ادھم کی گمشدہ سوئی ڈھونڈ کے مچھلیاں چونچ میں لائی تھیں انھی کے صدقے یہ عجوبہ ھوا
[17:03, 4/26/2024] Mehwish Nizami 2: مشاربہ
sura feel ki ayat
طیرا ابابیل+استغفار+انا للہ + درود۔شریف ۔
مشاربہ گنتی نہیں ھوتا سانس کھینچ کے دل میں پڑھیں سانس ٹوٹے سلام۔پھیر کے دعاء کریں مع منت بچوں کو چٹور
[18:18, 4/26/2024] Jaziratul Arab: جی یہ کرامت مولا علی رض ھے کہ جب غوث پاک نے عرضی لکھی کہ یاباب العلم اناعجمی اعجز للبیان فی العربی
تب مولا علی نے خواب میں اپنی نوک زباں بوسی کرائی پھر ایسی عربی بولی کہ ھجوم
[21:58, 4/26/2024] Mehwish Nizami 2: * طریقہ ابابیلی مشاربہ
sura feel ki ayat
طیرا ابابیل+استغفار+انا للہ و انا الیہ رجعون+ درودشریف ۔
مشاربہ گنتی نہیں ھوتا سانس کھینچ کے دل میں پڑھیں سانس ٹوٹے سلام۔پھیر کے دعاء کریں مع منت بچوں کو چٹور
✓اونلی۔سلام۔
✓مشاربہ برخاست سلام سے ھوتاھے۔
[23:08, 4/26/2024] Jaziratul Arab: مڑ مڑ کے دیکھنے سے
کالر لگی ھوئی ھے
سب ایکسرے ھمارے ٹیڑھے ھی آرھے ھیں
سیفو میاں نکل جا
پتلی گلی سے جلدی
جورو کو بہن بولا؟
دیکھا کہیں ھے تم کو
چپل سے لے کےچمٹا
ایک ایک سر پہ بجتا
پتلی گلی سے سیفو
جلدی سے بس نکل جا
[23:22, 4/26/2024] Jaziratul Arab: یوں مت کھڑے ھوا کر کالج کے گیٹ پر
کیوں مارتاھے لات
کنواروں کے ہیٹ پر
طہ تجھے پٹائی کا
کیوں شوق ھوگیا
[01:12, 4/27/2024] Mehwish Nizami 2: بچوں کے لیے سبق آ موز واقعات بہ زبانی پیارے سے شہزادہ مرشد محی الدین نظام ۔
بموقع افتتاح طفلی خانقاہ نظامیہ
[18:51, 4/27/2024] Jaziratul Arab: شکریہ پہلی گواھی دی
👈🏿10مارچ 1998ء شمیم کلینک گول مارکیٹ ناظم آباد 1👇🏿 خواجہ بزرگ نے حیرت شاہ وارثی کے سجادہ نشین ارشاد وارثی رح کی دعوت میں کیا تھا جب پہلی بیعت اس نکمے کے ھاتھ پہ 52افرآد نے کی تو اسی وقت خواجہ نے قسم کھا کے شجرہ پڑھواکے ڈائری دکھا کے محبوب الہی کی قبر سے باھر زیارتی گواھی بتائی کہ *امین کا ھاتھ محبوب الہی کا ھاتھ ھے جس نے یہ تھام لیا اس نے سلطان المشائخ کا دستء مبارک تھام لیا۔پھر یہ آیت پڑھی👇🏿
فقد استمسک بالعروۃ الوثقی لانفسام لھا
تو بیشک اسنے باوثوق سہارا تھام لیا جس کی نسبت کوئی توڑ نہیں سکتا۔بقرہ بعد آیت الکرسی
[20:14, 4/27/2024] Jaziratul Arab: یہ گواھی فہرست ایات ء گواھی اور سنت آلہی اور عمل ء حجۃ الوداع کی تعمیل و تربیت ھے۔کوئی یہ بدگمانی کا گناہ کبیرہ نہ کرے کہ امین آئے دن گواھی جمع کرتارھتاھے یہ گواھی ھے اپنی بڑائی؟
مرنے کے بعد امین کی زاد بخشش ھیں یہ گواھیاں اور سلسلے کی توثیق ھے
تم سب کو بھی اپنے اپنے مریدوں سے یہ گواھیاں جمع کرنی ھیں کہ دین کی بقاء حجۃ الوداع کی گواھیاں تھیں تو سلسلے بقاء قدم رسول ص میں 1000 دن اعتکاف کے دوران درس میں جمع شدہ گواھیاں ھونگیں
میرے بعد ایک رھنا نیک رھنا۔امین بپائے رسول اللہ
[24:27, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: خلق می گوید کہ خسرو بُت پرستی می کند
آرے آرے می کنم، با خلق ما را کار نیست
[24:30, 4/28/2024] Jaziratul Arab: لؤگ کہتے ھیں
کہ خسرو بت پرستی کرگیا؟
ھاں جی ھاں جی
کرگیا
لوگوں سے مجھ کو
کیا غرض؟
[24:30, 4/28/2024] Jaziratul Arab: طہ اور سنا اشعار خسرو
[24:31, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: کافرِ عشقم، مُسلمانی مرا درکار نیست
ہر رگِ من تار گشتہ، حاجتِ زُنّار نیست
بر سرِ کُوئے تو دانم کہ سگاں بسیار اند
لیک بنمائی وفادار تر از من دگرے
[24:34, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: گفتم کہ روشن از قمر، گفتا کہ رخسار منست
گفتم کہ شیریں از شکر، گفتا کہ گفتار منست
[24:35, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: گفتم طریق عاشقان، گفتا وفا داری بود
گفتم مکن جورو جفا، گفتا کہ ایں کار منست
[24:35, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: گفتم کہ مرگ عاشقان ، گفتا کہ درد ہجر من
گفتم کہ علاج زندگی، گفتا کہ دیدار منست
[24:36, 4/28/2024] Jaziratul Arab: عشق کا کافر مسلمانی نہیں درکار اب
تار ھے رگ رگ مری
تسبیح رکھدے اک طرف
[24:37, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: گفتم بہاری یا خزاں ، گفتا کہ رشک حسن من
گفتم خجالت کبک را، گفتا کہ رفتار منست
[24:37, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: گفتم کہ حوری یا پری، گفتا کہ من شاہ جہاں
گفتم کہ خسرو ناتواں، گفتا کہ پرستار منست
[24:39, 4/28/2024] Jaziratul Arab: تیرے کوچے میں سگان ء عشق اتنے ڈھیر ھیں
ھاں مگر مجھکو دکھا
کس میں ھے مجھ جیسی وفاء؟
[24:40, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: دیشب کہ می رفتی عیاں رو کردہ از ما یک طرف
افگندہ کاکل یک طرف زلف چلیپا یک طرف
[24:42, 4/28/2024] Jaziratul Arab: میں نے کہا روشن قمر؟
بولے یہ میرا گال ھے
میں نے کہا میٹھی شکر
بولے یہ میری قال ھے
[24:45, 4/28/2024] Jaziratul Arab: کیاھے طریق ء عاشقاں؟
بولے وفاداری ھے بس
یہ بے رخی مت کیجئے
بولے یہ دھندہ ھے مرا
[24:48, 4/28/2024] Jaziratul Arab: ھے عاشقوں کی موت کیا؟
بولے جو درد ء ھجر ھے
پوچھا مداوا ھے کوئی؟
بولے کہ مجھ کو دیکھ لے
[24:48, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: بے چارہ خسروؔ خستہ را خوں ریختن فرمودہ است
خلقے بمنت یک طرف واں شوخ تنہا یک طرف
[24:51, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: چشم مستے عجبے زلف درازے عجبے
مے پرستے عجبے فتنہ طرازے عجبے
[24:51, 4/28/2024] Jaziratul Arab: کیاھے بہار اور کیاخزاں؟
بولے مرے چہرے سے ھے
پوچھا ندامت ھے بہت
بولے مری رفتار چل
[24:52, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: بہر قتلم چوں کشد تیغ نہم سر بہ سجود
او بنازے عجبے من بہ نیازے عجبے
[24:52, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: وقت بسمل شد آنم چشم بہ رویش بازست
مہربانے عجبے بندہ نوازے عجبے
[24:53, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: وقت بسمل شد آنم چشم بہ رویش بازست
مہربانے عجبے بندہ نوازے عجبے
[24:53, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: بو العجب حسن و جمال و خط و خال و گیسو
سرو قدے عجبے قامت نازے عجبے
[24:55, 4/28/2024] Jaziratul Arab: تم حور ھو ؟ یا ھو پری؟
بولے شھنشاہ ء زماں
خسرو نقاھت سے گرا؟
بولے مجھے پوجے گیا
[24:56, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: مفلسانیم آمدہ در کوئے تو
شیٔا لللہ از جمال روئے تو
[24:57, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: جنت الماویٰست جاناں کوئے تو
سجدہ گاہے عاشقاں ابروئے تو
[24:57, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: دست بکشا جانب زنبیل ما
آفریں بردست و بر بازوئے تو
[24:58, 4/28/2024] Jaziratul Arab: کل رات انکے گھر گیا
رخ پھیر کے بیٹھا کئے
ماتھے کے گیسو اس طرف
شانے کی زلفیں اس طرف
[24:58, 4/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ہر چہ آید در نظر غیر تو نیست
یا توئی یا بوئے تو یا کوئے تو
[01:02, 4/28/2024] Jaziratul Arab: پیاروں کے شہ کی واپسی
گھیرے ھجوم عاشقی
چوکس سوار اس راہ پہ
ھم جیسے منگتے اس گلی
[01:06, 4/28/2024] Jaziratul Arab: سرخی پہ لب بوسی جو کی
مجلس مچل کر رہ گئی
پیآلے صراحی وہ پڑے
بدنام پگلے؟ یہ پڑے
[01:11, 4/28/2024] Jaziratul Arab: پیارے سے چہرے پر نظر
مللا کی شاید پڑگئی
تسبیح و تقوی اس طرف
پٹخا مصللاء اس طرف
[01:14, 4/28/2024] Jaziratul Arab: بیچارہ خسرو کیا کرے
خوں پیش کر جب وہ کہے
لوگوں کی عرضی اک طرف
اور انکی شوخی؟ اس طرف
[01:16, 4/28/2024] Jaziratul Arab: مست آنکھیں بھی عجب
اور یہ زلفیں بھی عجب
یہ شرابی بھی عجب
فتنہ شبابی بھی عجب
[01:20, 4/28/2024] Jaziratul Arab: کھینچی تلوار مرے قتل کو اور سر یہ جھکا
انکے نخرے بھی عجب
اپنے تماشے بھی عجب
[01:23, 4/28/2024] Jaziratul Arab: قتل کے وقت مری آنکھ تھی اس چہرے پر
مہربانی بھی عجب
بندہ نوازی بھی عجب
[01:29, 4/28/2024] Jaziratul Arab: کیا عجب
حسن ء خدوخال
اور اس پر وہ بال
قد کی اونچائی عجب
جسم کی زیبائی عجب
[01:34, 4/28/2024] Jaziratul Arab: آپ کے کوچے میں منگتے آگئے
کچھ نہ کچھ اللہ کی خاطر ملے
[01:34, 4/28/2024] Jaziratul Arab: جنت ء ماواء ھے تیری یہ گلی
اور بھویں ھیں سجدہ گاہ ء عاشقی
[01:38, 4/28/2024] Jaziratul Arab: ھاتھ بھر بھر
جھولیاں بھر دیجئے
چوم لوں یہ ھاتھ
یہ بازو ترے
[01:46, 4/28/2024] Jaziratul Arab: جو نظر آیا وہ سب جلوہ ترا
تو ھے اور خوشبو تری کوچہ ترا
[03:49, 4/28/2024] Jaziratul Arab: نجانے کیا وہ منزل تھی؟
جہاں کل رات بھر
میں تھا
وھاں ھر شئے تڑپتی تھی
جہاں کل رات بھر
میں تھا
سراپا حسن و قد والے گلابی رخ کے خد والے
عجب وہ آزمائش تھی
جہاں کل رات بھر
میں تھا
رقیبوں نے لگائی گھات
جب وہ ناز
میں پیاسا
عجب سکتہ سا طاری تھا
جہاں کل رات بھر
میں تھا
خدانے خود صدارت کی مکان ء لامکانی میں
محمد شمعء محفل تھے
جہاں کل رات بھر
میں تھا
[03:56, 4/28/2024] Jaziratul Arab: خسرو یہ محبت کا دریا
بہتاھے الٹے دھارے پر
جو اترے گا
وہ ڈوبے گا جوڈوبا
آئےکنارےپر
[19:23, 4/29/2024] Jaziratul Arab: اللھم صل وسلم عصرا علی نبیا نصرا
Allahumma salley wasallim asran ala nabiyyan nasran
یااللہ۔میرا عصری سلام ودرود قبول فرما مددگار نبی ص کے حضور
[19:45, 4/29/2024] Jaziratul Arab: بارگاہ نبی ص میں کسی سے سلام و گفتگو نہیں
ادب ادب ادب گاہ ھے یہ
👇🏿
ادب گاھیست
زیرآسماں
از عرش نازک تر
یہ وہ ادب گاہ ھے
جو آسمان کے نیچے ھے
مگر عرش سے زیادہ نازک
*نفس گم کردہ می آید
جنید و بایزید اینجاء*
یہ وہ مقام ء ادب ھے کہ جنید بغدادی۔بایزید بسطامی تک سانس لینا بھول گئے
[19:55, 4/29/2024] Jaziratul Arab: قبول بشارتی لقب ذکاری
[20:31, 4/29/2024] Jaziratul Arab: قبول۔مع لقب ذکار
[21:47, 4/29/2024] Saud Nizami: اللھم صل وسلم غسقا علی نبیا شفقا
Allahumma Salley Wasallim ghasaqan ala nabiyyan shafaqan
یا اللہ پیش ء نبی ء شفق غروب شمس پر صلات و سلام قبول فرما
سعود امینی
[10:04, 4/30/2024] Jaziratul Arab: بیٹھ کے سلام ھی سنت ٔ ملائکہ ،سنت ء نبی ص سنت ء اھلبیت، سنت ء انبیاء سنت ء صحابہ ھے
اسی لئے ارکان ء نماز میں سلام کھڑے ھوکے نہیں بیٹھ کے مقرر ھے۔
علم المعاد
👇🏿 جب حضور ص نے اللہ کو بیٹھ کے تحیت پیش کی تو فرشتے ادب سے بیٹھ گئے اور نعرہ لگایا
السلام۔علیک ایھا النبی
(ورحمۃ اللہ وبرکاتہ)
السلام علینا
وعلی عباداللہ الصالحین
[10:12, 4/30/2024] Jaziratul Arab: نجمی۔کو یہ نہیں پتا کہ امین نظامی نے جب ویران مزار ءآل حسن پہ حلقہء جنات کرائے تب انھی پٹھانوں کو مسجد میں سلام با قیام پڑھایا
سلام با قیام صرف روضہ ء اطہر پہ واجب ھے بریلویوں نے اسے رائج کیا