Tuesday, October 29, 2024

[05:49, 10/25/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب | 25 اکتوبر | جمعہ | 12:50am

0 Comments

 

WhatsApp Ptt 2024-10-29 at 08.22.15---Tabeer voice to muabbir amin


[05:38, 10/25/2024] M Amin Hafez Nizami: 

امین م ص ن ا

[05:49, 10/25/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب | 25 اکتوبر | جمعہ | 12:50am


خواب :  

یہ دیکھا کے کوئی گائوں ہے کھیتوں کے درمیان موجود ہوں بلیک آئوٹ اندھیرا گھپ ہے اور ساتھ بہت سارے لوگ ہیں جنگ کی صورتحال ہے میں سب سے بات کرتا ہوں حملہ کیوں نہیں کرتے لڑتے کیون نہیں اب کس کا انتظار ہے تو ایک شخص کہتا ہے ضیاء صاحب کا وہ تشریف لانے والے ہیں اتنے میں سامنے سے کوئی تین لوگوں کی آہٹ محسوس ہوتی ہے تو سب کہتے ہیں ضیاء صاحب آگئے پھر دیکھا ایک لمبا سا پائپ ہے میرے ہاتھ میں اس میں ایک لائٹ بیٹری سے جل رہی ہے میں ضیاء صاحب کو روشنی دکھاتا ہوں تاکہ کچہ کی جگہ سے چلنے میں آسانی ہو روشنی کے ساتھ ضیاء صاحب کی زیارت ہوتی ہے ان کی اہلیہ اور ان کی بیٹی بھی ساتھ ہوتی ہیں پھر  خود کو دیکھا جنگی لباس میں ایک ہاتھ میں تلوار ایک ہاتھ میں لائٹ اور سینے پر تیر سے بچنے کے لئے گول گول سا کچھ تھا اتنے میں دشمن کی طرف سے ایک تیر آتا ہے ضیاء صاحب کی طرف تو میں فوری تلوار سے اسے روک دیتا ہوں پھر گائوں والوں تک پہنچاتا ہوں پھر دیکھا سارا گائوں ہی ایک خیمہ کے نیچے تھا ضیاء صاحب سب سے کہتے ہیں میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اب یہ ہی اس جنگ کی کمانڈ کریں گے اور مسکراتے ہیں۔

امین م ص ن ا

علم الخلافة🏴 درس اول برخاست🫡

0 Comments



[18:27, 10/28/2024] Jaziratul Arab: Abu Bakar siddiq r.a islam k 3rd Raees e Tanzeem thay junho ne Rasool s.a w ko left kr janey waley 700 leftist pata chalae غزوه بدر

Then shahdat e Rasool pe

30,000 leftist pata chalae


[19:10, 10/28/2024] Jaziratul Arab: 1st RT mola Ali k.a.v

2nd RT abdur Rehman bin Auf r.a

3rd RT abu bakr siddiq


[19:11, 10/28/2024] Jaziratul Arab: After Prophecy   begins tenure of Siddiqi caliphate in which again

1st RT was Ali mola,2nd  Usama bin zaid 18yrs boy

Then 3rd RT farooq azam


[19:41, 10/28/2024] Jaziratul Arab: after 1st caliphate begins Farooqi tenure in which again.

Ali Mola 1st RT

Usman Ghani 2nd RT

Zaid bin Sabit 3rd RT


[19:44, 10/28/2024] Jaziratul Arab: After Farooqi era begins Usmani Tenure

In which 

Imam hasan 1st RT

Imam Husain 2nd RT

BB Nyla 3rd RT


[19:47, 10/28/2024] Jaziratul Arab: Then begins Mola Ali Era

In which

Imam Hasan 1st RT

Imam Husain 2nd RT

Ummul Banin 

3rd RT


[19:53, 10/28/2024] Jaziratul Arab: Then 5th Caliphate begins Imam Hasan Era

6months only

In which Kumail bin Zyad only RT

Then end up Caliphate of خلفائ راشدين المهديين  No RT

As Kingdom started in islam


[19:54, 10/28/2024] Jaziratul Arab: علم الخلافة🏴

درس اول برخاست🫡

[19:57, 10/28/2024] Jaziratul Arab: 🤲 فاتحه بروح خلفائ راشدين-رض

[19:57, 10/28/2024] Jaziratul Arab: Sefu plz fateha


Monday, October 21, 2024

کوہ قاف کی پہاڑیوں کے بارے میں کچھ بتائیں

0 Comments



[23:47, 10/20/2024] Jaziratul Arab: Tag

[23:47, 10/20/2024] Salman Yousufzai: السلام علیکم حضور میرا ایک سوال ہے کہ کوہ قاف کی پہاڑیوں کے بارے میں کچھ بتائیں اور دو پراسرار شہر جن کے بارے میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا ایک کا نام جابلکا اور دوسرے کا نام جابلزا ہے اور ان کا تعلق کوہ قاف کی پہاڑیوں سے بتایا جاتا ہے پلیز اس بارے میں رہنمائی فرمائیں




[23:50, 10/20/2024] Salman Yousufzai: اہل تشی کے نزدیک انہی پہاڑ میں امام مہدی موجود ہیں جس کی وجہ سے یہ دنیا سے اوجھل ہوا ہوا ہے







WhatsApp Ptt 2024-10-20 at 23.51.04--کوہ قاف

السلام علیکم سلمان میاں یوسف زی اپ نے کوہ قاف کا پوچھا ہے قاف یہ وہ والا قاف نہیں ہے قف الف فے والا لوگ یہی لکھتے ہیں کتابوں میں بھی پریوں کی کہانی جب اتی ہے قاف الف سے والا ہی لکھتے سب کے سب لوگ اس میں قاف یہ والا یہ یہ دراصل اج کل قادرستان کہتے ہیں اس علاقے کو رشیا کی جو سات ریاستیں ابھی ازاد ہوئی تھیں رشیا ٹوٹا تھا امریکہ نے حملہ کیا افغانیوں کی مدد سے اس کو ٹکڑے ٹکڑے کیا تو سات اسلامی ریاستیں جو الگ ہوئی ہیں اس میں سے تاجکستان ا کاغستان اور یہ کازستان یہ جو ہے نا یہ یہ کفان یہ سارے کے سارے جیسی ریاست تھے وہاں کی جو ملک بن گئے ہیں اس میں سے جو قاضکستان ہے وہ خاص جو ہے وہ وہیں کو ہے قاف ہیں دو پہاڑیاں جو ہیں وہ جس طریقے سے صفا مروی کی دو پہاڑیاں ہیں تو ان کے معجزہ کیا ہے کہ وہاں سے پانی نکلا اسی طریقے سے یہ دو پہاڑیاں ہیں جو بتا رہے ہیں ک نے ان کے نام یہ بتائے تھے تو یہ پہاڑیوں کے بیچ میں سے جنات برامد ہوئے تھے اور یہیں سے جنات کے علاوہ جو زمین کی تہہ میں جو پاتال جس کو کہتے ہیں اس میں جو مخلوق اباد ہے وہ ابھر کے ا جائے گی یہاں سے اس میں اور وہ مخلوق جو ہے وہ بونے جن کو کہتے ہیں ہم چھوٹے چھوٹے چھوٹے وہ ائیں گے اور جو حدیث شریف میں ان کا ذکر ہے قیامت کے قریب بہت چھوٹے چھوٹے بونے برامد ہوں گے موجود جو زمین میں فساد پھیلائیں گے تو یہ وہ ہے قاف کہ جہاں پریوں کا پریاں دراصل اس لیے کہتے ہیں ان کو کیونکہ جنات میں جو خوبصورت لڑکیاں تھیں خادمائیں تھیں جیسے حوریں ہیں وہ ظاہری بات ہے وہ جنات توڑنا بھی جانتے ہیں تو انہی کی جو فیمیلز تھیں وہ وہاں ان کی بستیاں تھیں تو اس لیے اس کو پریوں کی ابادی کہا جاتا ہے کہ پریاں مسیح جنات ہیں جنات توڑنا بھی جانتے ہیں اور تیرنا بھی جانتے ہیں چلنا بھی جانتے ہیں تو وہ اس لیے ان کو وہ کہا جاتا ہے اب جو صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا برحق ہے وہ فرمایا ہوا کہ ظاہری بات ہے کہ وہاں سے بہت ہی پراسرار قسم کے علوم بھی نکل رہے ہیں اور وہاں سے پراسرار قسم کی چونکہ زمین کی یہ وہ جگہ ہے کہ جہاں سے ڈائریکٹ کھدائی کرتے ہی چلے جائیں کرتے ہی چلے جائیں تو وہ نیچے ایک اور دنیا اباد ہے ویری وہ زمین ایک کرہ ہے کرہ ارض ہے ایکسپیر ہے تو اس پیئر کا جو باٹم ہے وہاں بھی جو موجود ہے اور جو ٹاپ ہے وہاں پہ کچھ موجود ہے تو اس لیے ان چیزوں کے لیے یہ کوہ قاف کی پہاڑیوں کا ہے تو اس کو اگر اپ مزید پڑھنا چاہیں گے تو پھر اپ کو کوہ قاف کو کے معاملے میں وہ حضرت امیر خسرو کی یہ کتابیں قصہ ہر درویش وہ اپ پڑھ لیجیے تو اس میں اپ کو مل جائے گا کہ ان کے اردرویشوں میں سے دو جو تھے وہ یہیں قاف کے تھے یہ فرعون علیکم میں اس کا ابھی اس لیے سوال کا جواب مختصر کر رہا ہوں کیونکہ مجھے ابھی وہ امتحانی کاپیاں چیک کرنی ہیں السلام علیکم کسی وقت اگر اپ ریسرچ کھول کے بیٹھیں گے تو انشاءاللہ ادھا پوون گھنٹہ دیں گے










WhatsApp Ptt 2024-10-20 at 23.54.01--امام مہدی




امام مہدی کا اسلم نے یہ فرمایا تھا کہ جب سیاہ جھنڈے والوں کو دیکھو تو ان کا استقبال کرنا اور وہ خراسان سے نکلیں گے تو خراسان تو میں تو کوہ کاف نہیں ہے نا خراسان تو ایران کی جگہ ہے وہاں نا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امام مہدی کا ظہور جو بتایا وہ یہ کہ سب کالے جھنڈے ہاتھ میں لیے ہوئے ہوں گے تو حضور نے فرمایا کالے جھنڈے والوں کو جب دیکھتے ہیں تو ان کا استقبال کرنا وہ خراسان سے نکلیں گے اور وہی دجال سے جنگ کریں گے اور اس کے بعد حضور نے فرما دیا تھا کہ وہ 700 شپ لے کر اور اسرائیل کو جا کے فتح کہیں گے یعنی بیت المقدس کو فتح کریں گے تو یہ جو ہے کہ یہاں سے اہل تشیق کا یہ عقیدہ کہ امام مہدی یہاں موجود ہیں تو امام مہدی موجود ہے کا مطلب انہوں نے یہ رکھا ہے کہ محمدی پیدا ہو چکے ہیں اور وہ ظاہری بات ہے اور ان کے عقیدے میں یہ ہے کہ وہ امام غائب ہیں اس لیے جو بھی دعا پڑھتے ہیں وہ غائب کے طور پر پڑھتے ہیں اور حاضر امام کے طور پہ بھی پڑھتے ہیں دونوں لحاظ سے پڑھتے ہیں تو یہ والا معاملہ ہے اور جب کہ سنی عقیدہ ایک امام مہدی پیدا ہوں گے اور ان کا نام محمد بن عبداللہ ہوگا ان کی والدہ کا نام امنہ ہوگا یہ سارے لیکن ان شیعوں کے اعتبار سے وہ پیدا ہو چکے ہیں لیکن ابھی اوجھل ہیں تو اوجھل ہونے کے لیے جب وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ انہی پہاڑیوں میں اوجھلیں تو وہ تو ٹھیک ہے ٹھیک کہہ رہے ہیں وہ کیونکہ ظاہر ہے کہ وہ ان پہاڑیوں میں ہی اوجھل ہوں گے اور کہاں ہوں گے لیکن وہ نظر ائی وہ اپنی فوج جمع کریں گے خراسان میں یعنی پہاڑیوں کے قریب ہی ہے وہ علاقہ بھی جو ایران کا وہ علاقہ بھی قریب ہی ہے نہیں پہاڑیوں کے تو وہ صحیح شیعوں کا صحیح ہے بالکل کہ وہاں اوجل ہے ظاہری بات ہے کہ اگر وہ ممکن ہے اس طرح سے کہ امام مہدی علیہ السلام کا فیض پہلے سے جاری ہو جائے اور وہ ابھی ظاہر نہ ہو ایسا بھی تو ہوتا ہے نا اس میں تو اس میں کوئی ایسی جھگڑے والی بات نہیں ہے کہ ہم کہتے ہیں وہ ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے اور وہ کہتے ہیں وہ پیدا بھی ہو چکے ہیں بڑے بھی ہو چکے ہیں سب کچھ ہو گئے ہیں تو اپنا ہے اب ظاہری بات ہے کہ امام مہدی کی شادی بھی ہوگی پھر ان کا بیٹا ایک منصور نام کا ائے گا وہ مزید 40 سال حکومت کرے گا 40 سال یہ کریں گے پھر مزید 40 سال امام مہدی کے انتقال کے بعد بیٹا بھی کرے گا حکومت تو یہ ساری چیزیں ہیں اب یہ جو ہے اس میں یہ اس زمانے کے لحاظ سے خراسان اور یہ یہ جو ہے قستان یہ دونوں ایک ہی ملک کے کہلاتے تھے اس لیے انہوں نے ان روایتوں سے اہل تشیع نے یہ سمجھا کہ وہ وہاں سے ائیں گے جبکہ وہ ایران ہی سے ائیں گے اور وہ فارسی سپیکنگ یہ ہوں گے اور وہ اس کے بعد پھر عربی بولنا شروع کر دیں گے وہ جب عیسی علیہ السلام کی ظہور ہو جائے گا جزاک اللہ

Saturday, October 19, 2024

18 OCTOBER 2024

0 Comments

 Part 3 research questions

Q1

تصوف

ت=؟

ص=؟

و=؟

ف=؟

Q2

تصوف يا تصور? 

Which was 1st given to us



Correct answer

1

ت=ترتيب

ص=صبغه

و=وجود

ف=فيكون

2👇🏼 تصوف 

Was granted 1st then تصور




[22:28, 10/18/2024] Jaziratul Arab: Shabash single name plz ye kaaba h adab plz Quran me nabiyo k single name ehtram e kaaba me ae hn

Aadam nooh idris ibrahim ismael yaqub yusuf musa esa only muhammad compound name


[22:29, 10/18/2024] Jaziratul Arab: الله وتر و يحب الوتر

Allah is single and likes single



[22:32, 10/18/2024] Jaziratul Arab: Yes 

👉🏿Banda o saheb o mujtaj o ghani aik huway


Teri sirkar me punhchay 


Tw sabhi aik huway


---------------------------------------------

[01:08, 10/19/2024] Jaziratul Arab: How many minutes left to end up

[01:08, 10/19/2024] Syed Anees Nizami: Salam o qadam bousi Huzoor mera sawal ha.


Allah Tala ne Suraj ko space mein kaise banaya without oxygen aur vo bhi vacuum mein?


Anees

[01:09, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Sura dukhan para 25 ur answer

-------------------------------------------


[01:14, 10/19/2024] Jaziratul Arab: y morning 11am

[01:14, 10/19/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت یہ خلا کیا ہے؟


--------------------------------------------


[01:15, 10/19/2024] Adnan Zafar Nizami: یہ خلا بھی کوئی بذات خود وجود ہے ؟

[01:15, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Sura takveer para30 ayat1

[01:15, 10/19/2024] Jaziratul Arab: اذالشمس كورت



[01:16, 10/19/2024] Jaziratul Arab: When the sun was being condensed into round sphere heated object



[01:18, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Vacuum is the only medium to condense heated plazma into round shape objects


[01:18, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Thats why space was sun birth place


[01:19, 10/19/2024] Jaziratul Arab: والشمس وضحاها


[01:21, 10/19/2024] Jaziratul Arab: الشمس والقمر بحسبان

The sun and the moon are digitally calculated space objects


[01:21, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Sura rahman


[01:22, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: other?

[01:23, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Yes by vacuum gap they repel each other magnetically like poles

[01:27, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Their polarity isnt a reverse polarity bt an anti clockwise pause comes after each rpm

سوره ملك


[01:27, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: Huzoor what's the relation of Surah takwir and Sun ? I remember you passed "ijazat" to all of us for zikar "Bismillahi Rab ul Shams". You said first recite surah takwir then this zikar infront of Sun to heal, paralyzed patients. 


Hadi

[01:29, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: Pearls of science, pearls of Tasawuf. 

Dear Hazrat, We get everything from your Ilm e ladunni 

SubhanAllah ❤️


Hadi.

[01:33, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Yes takvir is the radiation process of helium+eather plazma=ultra voilet rays of sun mixing with infra red waves in space to heal up patients

Its called sun therapy for numb paralyzed patients to mix up with our skin silicon  with pottasium

[01:34, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: SubhanAllah

[01:38, 10/19/2024] Jaziratul Arab: This silicon dioxide mix up in space to radiate our bones phosphate

ايحسب الانسان ان لن نجمع عظامه؟

سوره قيامة

Can human do  radiate his bones by sun rays in a formula of mathematics

[01:41, 10/19/2024] Jaziratul Arab: بلي قادرين علي ان نسوي بنانه

Yes yes we r absolutely integrating

His finger joints under the sun rays

[01:41, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: SubhanAllah subhanAllah

[01:42, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Sura qayamat para 29

[01:44, 10/19/2024] Jaziratul Arab: بل يريد الانسان ليفجر امامه

But actually human trying to dismantle our solar net work in front of  Rabb

[01:45, 10/19/2024] Jaziratul Arab: 148 ayat are answering ur question.abt space vacuum and sun birth

[01:47, 10/19/2024] Jaziratul Arab: U sleep by reciting inhalingly these ayaat then u ll see by naked eyes the sun in night

[01:47, 10/19/2024] Jaziratul Arab: 👋👋👉🏿🕋

[01:48, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: Huzoor what science is thi? Sun Therapy and its  impact on human body.  Is it radiology, is it physiology, is it neurology? This is something extremely new thing. "Ilm e Ladunni" hasil srf ata sy hoskta hai..warna insan kitnaa kitab daikhy.


SubhanAllah Allah apko hasideen sy mehfooz rakhy. Ameen. Aur hamein apka adab karne wla bnae ameen.

[01:48, 10/19/2024] Abdul Hadi Nizami: JazakAllah Hazrat. Apny in ayaat ka tabaruk ata kiya.

[01:54, 10/19/2024] Syed Anees Nizami: JazakAllah Huzoor ❤️

Anees

[01:55, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Solar radiology

[01:58, 10/19/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم

مرشدِ کریم 

آ پ سوال اردو میں لکھ

دیجئے پلیز 

فیروزہ امینی

[02:02, 10/19/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت معذرت بہن کا مسلئے کا ڈسکس کرنا تھا؟

[02:02, 10/19/2024] Jaziratul Arab: This science is in 14 surah of Quran and its research was conducted by hzt ibrahim a.

Para 3

ان الشمس يات من المشرق فات بها من المغرب فبهت الذي كفر

Truely solar radiological process is fixed towards east u the challanger do it fix towards west

The fake god failed to reverse it




[11:49, 10/19/2024] Jaziratul Arab: Space n vaccum is خلا

In which Allah created cosmic objects   skies

Galaxies

Solar system

Lunar system

stars,

sun,

moon,

twilight,

horizon

Earher

Planets

Weather

Jinnaat

Aalam e Khalq