WhatsApp Ptt 2024-10-29 at 08.22.15---Tabeer voice to muabbir amin
[05:38, 10/25/2024] M Amin Hafez Nizami:
امین م ص ن ا
[05:49, 10/25/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب | 25 اکتوبر | جمعہ | 12:50am
خواب :
یہ دیکھا کے کوئی گائوں ہے کھیتوں کے درمیان موجود ہوں بلیک آئوٹ اندھیرا گھپ ہے اور ساتھ بہت سارے لوگ ہیں جنگ کی صورتحال ہے میں سب سے بات کرتا ہوں حملہ کیوں نہیں کرتے لڑتے کیون نہیں اب کس کا انتظار ہے تو ایک شخص کہتا ہے ضیاء صاحب کا وہ تشریف لانے والے ہیں اتنے میں سامنے سے کوئی تین لوگوں کی آہٹ محسوس ہوتی ہے تو سب کہتے ہیں ضیاء صاحب آگئے پھر دیکھا ایک لمبا سا پائپ ہے میرے ہاتھ میں اس میں ایک لائٹ بیٹری سے جل رہی ہے میں ضیاء صاحب کو روشنی دکھاتا ہوں تاکہ کچہ کی جگہ سے چلنے میں آسانی ہو روشنی کے ساتھ ضیاء صاحب کی زیارت ہوتی ہے ان کی اہلیہ اور ان کی بیٹی بھی ساتھ ہوتی ہیں پھر خود کو دیکھا جنگی لباس میں ایک ہاتھ میں تلوار ایک ہاتھ میں لائٹ اور سینے پر تیر سے بچنے کے لئے گول گول سا کچھ تھا اتنے میں دشمن کی طرف سے ایک تیر آتا ہے ضیاء صاحب کی طرف تو میں فوری تلوار سے اسے روک دیتا ہوں پھر گائوں والوں تک پہنچاتا ہوں پھر دیکھا سارا گائوں ہی ایک خیمہ کے نیچے تھا ضیاء صاحب سب سے کہتے ہیں میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اب یہ ہی اس جنگ کی کمانڈ کریں گے اور مسکراتے ہیں۔
امین م ص ن ا










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔