اذکار امین الاولیاء
انشاءاللّٰہ جو بھی یہ اذکار دل سے پڑے گا کرم فضل ہوگا تمہاری نیت پر تمہاری طلب۔۔۔۔۔📿🪔☝🏻
جو بھی ان اذکار ہیں اُنہیں صرف الفاظ سمجھ کر نہ پڑھیں… بلکہ دل کو جھکا کر، اپنی ہستی کو مٹا کر، محبت اور عاجزی کے ساتھ پڑھیں…
ذکر کا اصل مقصد صرف تسبیح کے دانے گنوانا نہیں ہوتا… ذکر کا مقصد دل کو اللّٰہ کی طرف پلٹانا ہوتا ہے… اپنے اندر کے شور کو خاموش کر کے اُس ایک کی طرف متوجہ ہونا ہوتا ہے… 🌊
یاد رکھیں… جو لوگ اللّٰہ کا نام لے کر دنیا مانگتے ہیں اللّٰہ اُنہیں دنیا بھی دے دیتا ہے…
اس لیے جب یہ اذکار مکمل ہو جائیں، تو چند نوافل ادا کریں… اور پھر خاموشی سے، ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ اللّٰہ سے عرض کریں:
“یا اللّٰہ… آج میں تیرے پاس اپنی خواہشیں لے کر نہیں آیا… میں دنیا، شہرت، دولت یا آسائش مانگنے نہیں آیا… آج مجھے فقط تُو چاہیے… تیرا قرب چاہیے… تیرا عشق چاہیے… تیرے محبوب ﷺ کی محبت چاہیے… پنجتنِ پاک کے گھرانے کی نسبت چاہیے… اور اُن لوگوں کا راستہ چاہیے جن پر تُو نے اپنا فضل، اپنا نور اور اپنی رحمت فرمائی…
یا اللّٰہ! میرے دل کو اپنے سوا ہر چیز سے خالی کر دے… اور اپنی محبت سے ایسا بھر دے کہ پھر کسی اور طلب کی حاجت نہ رہے…”
جو بھی یہ اذکار پڑھے خود بھی اس خیر میں شامل ہو… اور اپنے احباب کو بھی اس نور میں شریک کرے… کبھی کبھی ایک شیئر کسی کے مقدر کی رات بدل دیتا ہے۔۔
جتنا آسانی سے پڑھ سکتے ہیں اتنا پڑھیے گا کیونکہ اللّٰہ الفاظوں سے زیادہ آپ کی نیت اور باطن کی طلب دیکھتا ہے۔۔۔
جیسے آپ کو ٹھیک لگے ویسے کریے گا۔۔۔
انشاءاللہ کرم ضرور ہوگا۔۔☝🏻
Zikr e tahajjud
اني لك شككارا
اني لك.ذككارا
Inni laka shakkaran
Inni laka zakkaran
[03:21, 11/28/2024] Jaziratul Arab: Zikr e tahajjud
اني لك شككارا
اني لك.ذككارا
Inni laka shakkaran
Inni laka zakkaran
[03:21, 11/28/2024] Jaziratul Arab: Ya Rabbi
Ya Rabbi
Ya Rabbi
[03:22, 11/28/2024] Jaziratul Arab: Plz voice it 1min👆
[03:22, 11/28/2024] Jaziratul Arab: سلام تهجد
[03:23, 11/28/2024] Jaziratul Arab: بين الحرمين
از بحيره احمر
اسرائيلي سمندرئ محاذ
[05:34, 12/17/2023] Jaziratul Arab:
درود فاطمی
صل اللہ علی ابی الفاطمہ
Sallal Allah o ala Abil Fatima
مری جان کدھر ھے
تیرے ھوتے ھوئے ھوتے تھے زمانے میرے
تو کہاں ھے؟.
مگر اے دوست پرانے میرے
ھم نے صبح ترے ساتھ کی یا اللہ
[05:46, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
2.40 سے 5.40 شبینہ برخاست
ذکر ء صبحی
بك اصبحنا يا الله bika asbeh,na
[04:55, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
درود
صل اللہ علی نبی العروبہ سلام۔علی رسول الجمعہ
[04:57, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
Nabiyul aruba
Rasulul jum,aa
ذکر سلام ھی حتی مطلع الفجر
شںب جمعہ ھے ڈورہ قدر
[24:37, 11/24/2023] +966 56 061 5798:
ذکر ءنویں شب
انت ربی قریب مجیب
قریبن
11-10-2023
دورہ اسوہ
بحکم مُرشد: تہجّد عبادت
2 رکعت صلاۃ التہجد
پہلی رکعت "سورہ مزمل ۳ آیات"
دوسری رکعت "سورہ اخلاص "
بعد 2 رکعت تہجد کے ذکر کریں
التحیات اللہ
بعد نمازِ فجر
سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
اس ذِکر کے بعد سورہ فجر کی 3 آیتوں کا مشاربہ
ایک خاص فجر ہے جو دس راتوں کے بعد آتی ہے۔ (آج ہے یہ)
ایسی پوٹینسی دس راتوں کی جمع ہوجاتی۔ جس کے بارے میں اللہ تعالٰی نے یہ اعلان کی ہے
وَ الْفَجْرِ(1)وَ لَیَالٍ عَشْرٍ(2)
فجر کی قسم اور اُن دس راتوں کی قسم، تو آج وہ خاص فجرہے جس ذکر قرآن پاک میں آیا ہے والفجر ولیال عشر ۔آج اسی آیت کا زکر کریں گے۔
والفجر ولیال عشر
اس ذِکر کے بعد سورہ فجر کی 3 آیتوں کا مشاربہ
پھر سورۃ فجر کے آخیر آیت
یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىٕنَّةُ
[12:13, 10/9/2023] Murshida Bibi:
دعائے وقت ء زوال
اللھم رب نصف النھار
انت القھار قھر اعدائی
Allah humma
Rabb e nisfun nahaar
Antal qahhaar
Qahhir AA,daai
پیارے اللہ وقت ء زوال کے رب تو ھی قھار ھے میرے دشمنوں پہ قھر نازل فرما۔آمین
ذکر فجری
سبحان اللہ
الحمدللہ
اللہٗ اکبر
سبوح قدوس ربُّنَا
یا رب ذالجلال
ذکر کے بعد تلاوت
سورہ فجر
سورہ فلق
سورہ والناس
سورہ رحمان
سورہ یس
تہجد ذکر
.ذکر: اللھم Allahumma
اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا (زبردست ذکر ء انجیلی سکھا دیا سعود میاں نے۔)
رَبَّنَا حَسْبُنَا.
Rabbana Hasbuna
حسب ناللہ.
HasbunAllah
ولا یئودہ حفظھما
Wala yaooduhu Hifzuhuma
فاتحہ
والشمس و وضحاھا
وجعل النھار معاشا
ذکر اللہ ھو66
والفجر والیال عشر33
مشاربہ مراقبہ الحمد للّٰہ
شجرہ دعائے فریدی
ذکر فجری ھواللہ الذی لا الہ الاھو
ذکر سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
ذکر استغفرُللہ
ذکر اعوذ برب الفلق
اعوذ برب الناس
ذکر مستغفرون کلمہ طیبہ
درود شریف
تلاوت قرآن پاک
سورہ فلاق والناس فجر الرحمٰن
ذکر :
یا حی یا قیوم
ان ربی قر یبی مجیبی
اشراق ذکر اعوذ برب الفلق
اعوذ برب الفلق اعوذ برب الفلق
اعوذ برب الناس اعوذ رب الناس
اعوذ برب الناس
صلوتہ اللہ سلام اللہ
علی طہ رسول اللہ
ذکر والصبح اذا تنفس
یا حي يا قيوم
*ان ربي قريبي مجيبي
[10:58, 9/30/2023] Murshida Bibi:
چاشت عبادت
2رکعت مع سورہ شمس ضحی تین تین آیات یا سورہ اخلاص
✓ذکرءچاشت
»والشمسء وضحاھا
Wush-shams e wa zuhaaha
وجعل النھار معاشا
Wa ja,al nun nahaara muaasha
[11:01, 9/30/2023] Murshida Bibi:
برائے ملازمت و کاروباری رکاوٹ
نماز ء چاشت ک گے بعد سورہء واقعہ ایک بار ھر آیت پر انگلی رکھ کے دل میں تین بار پڑھیں
یاواھب العطایا
Ya waahibul ataaya
Tilawat
Sura fajr parah 30
Sura Rahman 1st +last ruku
Sura yasin 1st +last ruku
Sura muzzammil
Sura falaq wannas
سلامی ء فجری
سلام علیک محمد محمد
سلام علیک محمد محمد
سلام علیک محمد محمد
Salamun alyka Muhammad Muhammad
درود ء حاضری
صلوات اللہ علیک
صلوات اللہ علیک
صلوات اللہ علیک
ذکر ء تعویذ
رب الفلق والناس
رب الفلق والناس
رب الفلق والناس
Rabbil falaq e wannaas
ذکر تعویذ
اعوذباللہ ربی
اعوذباللہ ربی
اعوذباللہ ربی
aa oozo billah e Rabbi
فجری عبادت»2سنت 2فرض ذکر تسبیح
سبحان ربی
سبحان ربی
سبحان ربی
ذکر تحمید
بحمد اللہ
بحمد اللہ
بحمد اللہ
ذکر مستغفرون
فاعف عنی یا عفو
فاعف عنی یا عفو
فاعف عنی یا عفو
Fa,fo Anni Ya,afu un
ان ربی قریبی مجیبی
ان ربی قریبی مجیبی
ان ربی قریبی مجیبی
Zikr e tahajjud
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
والضحی
ذ اکر ء چاشت
ان ربی قریب مجیب
ذکر: وَ سَخَّرَ الشَّمۡس
ذکر:مطلع الفجر
ذکر جہر: مطلع الفجر,
ذکر پاس ذکر لسانی: مطلع الفجر،
مشاربہ: مطلع الفجر
1) مشق ء القاء کے بارے میں
2) واقعہ بابا صابر کلیری رح
3) ذکر ءصابر کلیری رح
یاھو یامن ھو
لیس لہ الا ھو
یَا ھُوْ یَامَنْ ھُوْ لَیْسَ لَہٗ اِلَّا ھُوْ یَا ھُوْ یَامَنْ ھُوْ لَیْسَ لَہٗ اِلَّا ھُوْ یَا ھُوْ یَامَنْ ھُوْ لَیْسَ لَہٗ اِلَّا ھُوْ
aey dil o jan se qareeb ya aqrabo elaiyya---یااقراب الیہ
was subh e iza tanaffas ----والصبح اذا تنفس
اعوذ برب الفلق
اعوذ برب الناس
Sallu alaiy hey wa aalehee
Sallu alaiy hey wa aalehee
fajr k bad zikr
subhanAllah
subhanAllah
phir zikr astaghfirullah
astaghfirullah
zikr k bad
tilawat sura juma
tilawat sura fajr
tilawat sura falaq wannas
tilawat sura koser
droud apni apni pasand ka
سبحان اللہ وبحمدہ----ذکر اشراق
ھواللہ احد
Ya Rehmano Ya Rahim
یا رحمن یا رحیم
, SubhanAllah rabi, AstagfurAllah rabi
حق اللہ الصمد،ھو،اللہ ھو
صلی اللّٰہ ،اور ذکر طہ طہ صلی اللّٰہ
Ya allah
یا اللہ یا اللہ
استغفر اللہ ربی
Ya salamo ya shafi
سبحان اللہ سبحان اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
تشقشقطیور فرحانتہ بن النور
سبحان اللہ سبحان اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
میری نسلوں سے تاثیر وفاداری نہیں جائے
سدا پرچم کشا رکھیں علمدار محی الدین ۔
Salaamun hiya hattaaa
Matla il fajr
Ab 6saans mushariba
Wahum bil as,haar e mustagh firoon
2-musahariba "ya muzammil
Yea muhiyo yea Allah
یا سلام و یا شافی
لا الہ الااللہ
بلغ العلی بکمالہ
کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلو علیہ وآلہ
[07:37, 5/27/2024] Jaziratul Arab: صبیحہ شریف
(فجر تا اشراق)
1-غسل یا تازہ وضو
2-فجر اداء اگر رہ گئ
3-ذکر بکرۃ»3منث
آیت»وتسبحوہ بکرۃ
لک شکارا لک ذکارا یااللہ یا رحمان یارحیم
Laka shakkaaran
Laka zakkaaran
Ya Allaho
Ya Rahmano
Ya Raheemo
ذکر ءتسبیح 3منٹ
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ذکر استغفار
استغفراللہ ربی 1منٹ
ذکر درود 2منٹ
صلات اللہ سلام اللہ علی طہ رسول اللہ
☝️حلقہء صبیحہ بذمہ امین صابری
مشاربہ یک سانس
آیت 👆
تسبحوہ بکرۃ
Tusabbeyhu ho bukrah
4-تلاوت سورہ فجر بذمہ
[02:43, 1/6/2026] Mohiyyudeen Nizam: Iswaqt Zikr jari










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔