[05:18, 11/23/2023] +966 56 061 5798:
Hm koocha e imam k pyare faqeer hn
Aabid hamey bhi sath laga kr chaley chalo
ہم کوچۂ امام کے پیارے فقیر ہیں
عابد ہمیں بھی ساتھ لگا کر چلے چلو
| خواجہ طہ عامر نظامی
[05:18, 11/23/2023] +966 56 061 5798:
Hm koocha e imam k pyare faqeer hn
Aabid hamey bhi sath laga kr chaley chalo
ہم کوچۂ امام کے پیارے فقیر ہیں
عابد ہمیں بھی ساتھ لگا کر چلے چلو
[04:23, 11/20/2023] Wasem Nizami:
بتاریخ 19 نومبر، بروز اتوار، مدینہ شریف سے صوتی پیغام منجانب مالک و آقا
مالک نے خدام کے سلاموں کے جواب دیے اور بتایا کہ طوفان آیا ہو اہے ساتھ ہی مریدوں کو درود تنجینا پڑھنے کی ہدایت کی جس پر خادمین نے عمل کیا، بعدازاں فرمایا کہ طوفان تھم گیا، میرے پیاروں نے جن کا نام لیا وہ ہر مصیبت کو ٹال دیتے ہیں پہلے جھولی میں ڈال دیتے ھیں پھر وہ اذن ء سوال دیتے ہیں۔ پھر حضرت نے علم مبیت کی اس چھٹی شب کا نصاب دیا۔
بعدازاں صوتی رابطے میں مالک و خواجہ نے ولیال عشر کا کچھ دیر ذکر کیا پھر فرمایا قسم ہے دس راتوں کی، یہ قسم اللہ نے جن راتوں کی فرمائی ہے یہ وہ عبادت والی راتیں ہیں جو ذالحج میں بھی آتی ہیں اور محرم میں بھی، لیکن وہ عبادت جو اکیلے محمد بن عبداللہ ﷺ، محمد الرسول اللہ ﷺ، محمد نبی اللہ ﷺ نے غار حرا میں فرمائی اور خادمہ اسما بنت ابوبکررض نے ان کی خدمت فرمائی وہ یبیتوں کی بہت پیاری شکل ہے کہ ایک خدمت میں ہے اور دوسرا رحمت میں ہے، جب خدمت اور رحمت غار حرا میں یکجا ہوجائیں تو مبیتوں کا نصاب تیار ہوتا ہے۔
خواجہ نے فرمایا کہ اسی لیے اکثر دیکھا جاتا ہے کہ مرشدین کے پاس کوئی نہ کوئی خادم ضرور ہوتا ہے مرشدین اللہ اللہ کررہے ہوتے ہیں اور خادم ان کی ڈیوٹی کررہا ہوتا ہے۔ فرمایا کہ حضرت ابوبکر مصلیٰ دارؒ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے خادم تھے جن کے نام کے ساتھ ہی ان کی خدمت بھی جوڑ دی گئی کیوں کہ کبھی کبھی نسبت ہی نہیں خدمت بھی نام کے ساتھ جڑ جاتی ہے، آج بھی ان کی ہی اولادیں آرہی ہیں جو دہلی شریف میں متولی بھی ہیں اور دیوان بھی اور جگہ جگہ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے سجادہ نشین بھی ہیں۔
فرمایا کہ وہ لڑکا ابوبکرؒکیا کام کرگیا جو مصلیٰ داری کرتا تھا وہ محبوب الہیؒ کے تہجد اور ستہ مبیت کوپورا کرنے کے وقت مصلیٰ بچھایا کرتا تھا ، مصلیٰ رکھنا بھی ایک خاص ادب ہے یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں اسی لیے ابوبکرؒ کو یہ خدمت سونپی گئی اسی طرح جان کائناتﷺ کی مصلیٰ گاہ کی ذمہ داری حضرت ابوبکر صدیق رض کی تھی بعد میں وہی حضور ﷺ کے سجادہ جانشین بنے مگر انہوں نے امیرالمومنین کا لفظ استعمال نہیں کیا خلیفہ باالرسولﷺ کا لقب استعمال کیا۔
فرمایا کہ مصلیٰ داری بھی کرادینی چاہیے، میری بیٹی محبہ فاطمہ تہجد سے فجر کے درمیان اکثر جاگتی ہے کہ اباجی کے ساتھ تہجد پڑھوں گی میں اس دوران محبہ سے ہی وضو کا پانی منگواتا ہوں اور مصلیٰ بچھواتا ہوں کیوں کہ کبھی کبھی کسی کو سعادت بخشنے کے لیے خود کو ایک بے بس ظاہر کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ یہ کوئی تمہارے سوا کوئی نہیں کرسکتا۔
حضرت خواجہ نے اسی ضمن میں بابا تاج الدین ناگپوریؒ کا واقعہ اور فضیلت بیان کی کہ قوال گاتا ہے:
اللہ اللہ بابا تاج الدینؒ کی کیا شان
ناگ پور کا بچہ بچہ آپ پر قربان
فرمایا بابا تاج الدینؒ ایک انگریز کپتان کے ساتھ روزگار سے وابستہ تھے، انگریز کہا کرتا تھا سمجھ نہیں آتا تاج الدین ہمارے ساتھ بھی ڈیوٹی کرتا ہے اور مصلے پر بھی ہوتا ہے دو تاج الدین کیسے ہوگئے؟ فرمایا کہ انگریز کو سمجھ نہیں آئی کہ ایسٹرو باڈیز ٹرانسفارمیشن کیسے ہوتی ہے؟ جسم مثالی کا سفر کرنا یہ رُتبہ ابدالیت کے نصاب میں شامل ہے اور یہ رتبہ ابدالیت اسی نصاب مبیتون سے پورا ہوتا ہے کہ خود مصلے پر ہوں اور نظر کہیں اور آرہے ہوں۔ فرمایا کہ شاعر مظفر وارثی نے اس نکتے کو نعت میں یوں بیاں کیا کہ :
پیروں کی جنبش خاک پر اور آہٹیں افلاک پر
سائیس جبریل امیں یا رحمت الالعالمین
مرشد و آقا نے فرمایا کہ رحمت الالعالمینﷺ کی رحمت ہے کہ آپ نےغار حرا میں مبیتون کی ایک ہزار راتیں گزاریں، جب اللہ تعالیٰ دس راتوں کی قسم ادا فرمارہا ہے جو اتنی بھاری قسم ہے اگر اللہ تعالیٰ ولیال عشر کے ساتھ ولیال الفٍ بھی کہہ دیتا تو سب کے سب مجذوب ہوجاتے کیوں کہ ولیال عشر میں یہ حال ہے کہ یکم سے دس ذالحج تک سب کے سب احرام باندھے دیوانہ وار ان بستیوں اور وادیوں میں پھر رہے ہوتے ہیں جہاں جہاں نقش قدم آدمؑ، اسمٰعیلؑ، ابراہیمؑ، عبدالمطلب، عبداللہ اور نقش قدم محمد الرسول ﷺ گئے۔ اختتام پر حضرت نے مریدوں کو ولیال عشر کا ذکر جاری کرنے کی تلقین کی۔ وما علیناالا البلاغ المبین۔ (طوالتِ صوت 6 منٹ دو سیکنڈ)
[13:14, 11/18/2023] Murshida Bibi:
سلام علیک
جزاک اللہ آپ سب مخلصین اور مزاج آشنا محبت کرنے والے گھر والوں کا بہت بہت شکریہ۔
آپ کا ختم شفاء آپ کی دلجوئی کا مالک آپ کو بہت اجر عطا فرمائے آمین
[06:36, 11/18/2023] +966 56 061 5798:
سلام علیکم۔طبتم۔
سلام ھو تم سب پر
مبارک ھو تم سب کو
قوموا شھادۃ باللہ
کھڑے ھوجآؤ اللہ کے ساتھ گواھی دینے کے لئے۔
جزاک اللہ
شاھدینءامین
مخلصینءامین
محبینءامین
مشفقینء امین
محسنینء امین
دعاگو کمترین امین
جمعہ منانا تھا
اور بہت پیارا جمعہ منانا تھا
1-باجماعت سورہ کہف سورہ جمعہ کی تلاوت کرانی تھی
جد ء رسول کعب بن لوی-رح جو جمعہ مناتے تھے وہ عروبہ ھوتا تھا کہ عروبائیں جمع ھوجائیں اپنے شوھروں سے پیار کرنے والیاں رونق لگائیں
کعب بن لوی کے شامیانے میں 600 سال۔بعد پیدا ھونے والے مقدس و بشارت پوتے فارقلیط-صلی اللہ علیہ وسلم کی میلاد جیتے جی ھی منالی۔جائے
یہ عروبہ اتنا بارونق دن بن گیا کہ عرب کے تمام۔پڑھے لکھے صحن کعبہ میں جمع ھوکے مولود پڑھتے تھے
اتنا بارونق تھا کہ یادگار دن بن گیا۔
جب رسول ص نے نبوت و رسالت کے بعد ریاست تشکیل دی تو عروبہ سے جاری ھونے بارونق جمعے کو عید ء مومن قرار دیدیا۔دو رکعت مع خطبہ بھی بطور عید انجام دئے
اب اگر ھم جمعہ نماز کے بعد شام ء جمعہ منانا چاھتے تھے تو یہ کیا ھوا؟کہ قرینہ ء جمعہ سکھانے والا اذیت زدہ ھوکے صدمے سے بے ھوش؟
[24:49, 11/20/2023] +966 56 061 5798:
طوفان تھم گیا آندھی رفو چکر بارش سکتے میں بادل چپکی لگ گئی۔۔۔میرے پیاروں نے جن کا نام لیا۔۔۔
ھر مصیبت کو ٹال دیتے ھیں
پہلے جھولی میں ڈال۔دیتے ھیں۔۔۔
پھر وہ اذن ء سوال دیتے ھیں
[24:49, 11/20/2023] +966 56 061 5798:
کلاس برخاست
[06:43, 11/19/2023] +966 56 061 5798:
5ویں شب ء مبیت 1-سلام و دل و چشم بوسی کہ آپ سب شاھدین ء امین نے برحق گواھی دی اور مجھے ازسرنو قبول کیا۔جزاکم۔اللہ خیرا
2- فیملی بیٹھک یہ بہت خوبصورت نام رکھا ھے ایڈمن نے کہ اب وہ قضیہ ھی ختم۔3-فیملی عرس شرکاء کی آج شب پانچویں سماعی مشقءمبیت عرسگاہ میں ھوگئی انھیں حسب ء بیداری صرف مشق ء مصلی کرنی ھے تھجد کی جگہ اشراق یا چاشت مع فجر جمع تاخیر (اگر غلبہ ء نیند میں فجر رہ گئی)
4-بقیہ ابھی طلوع ء شمس کے حساب سے مشق مصلی کیجئے فجر و تھجد نہیں ھوپائی تو اب پڑھ لیں جو طریقہ ابھی بتایاھے۔
5-رھی مشق ء سماع تو اپنی کسی محرم یا گھر کی۔بچیوں سے کچھ بھی عارفانہ کلام سن لیجئے»
تلاوت یا حمد یا نعت یا غزل یا کوئی بھی عارفانہ گیت
6-ستہ ء مبیت 4ھوگئے اب ذکر و مناجات رہ گئے۔
7-آج کا ذکرء مبیت 40سیکنڈ کرائیے»
جنوبنا لربنا
جنوبنا لربنا
جنوبنا لربنا
(جنوبے نا لے رببے نا)
وائس …
[06:45, 11/19/2023] +966 56 061 5798: 11-
مبیت نامہ تعمیل کیجئے آج امتحان کے بعد اپکے پیارے جذبے پڑھونگا ترتیب وار
[14:02, 11/18/2023] Murshida Bibi:
ہر وہ شخص جو آج مرشد پہ انگلیاں اٹھا رہا ہے کچھ عرصے ان کا جیسا ظرف پیدا کر کے دیکھے چپکے میں عبادت الہی کرے لوگوں کے سامنے اپنے آپ کو ہر طرح کی غلاظت میں لتھڑا پیش کرے اور جب لوگ تہمتیں غیبتیں اور آپ کی عیب جوئی کریں تو اس وقت اگر آپ اللہ سے شکوہ کناں ہو گئے تو یقینا آپ مرشد کی کیفیت کو کبھی نہیں جان سکتے , جس میں مرشد کو ہر بار وہ سرشاری اور قربت الہی محسوس ہوتی ہے جسے حضرت صرف ایک ،شعر میں ہمارے سامنے لے آئے
"سب کی نظروں سے گرا کر مجھے اپنایا ہے
ساری دنیا میری میت پہ تماشائی ہو"
ذ
[14:03, 11/18/2023] Mehmood Nizami KALIA: رشد و ہدایت اللہ تعالی کے خزانے میں سب سے زیادہ قیمتی چیز ھے لیکن اللہ تعالی یہ صرف طلبگاروں ھی کو عطا کرتا ہے
[06:43, 11/19/2023] +966 56 061 5798:
5ویں شب ء مبیت 1-سلام و دل و چشم بوسی کہ آپ سب شاھدین ء امین نے برحق گواھی دی اور مجھے ازسرنو قبول کیا۔جزاکم۔اللہ خیرا
2- فیملی بیٹھک یہ بہت خوبصورت نام رکھا ھے ایڈمن نے کہ اب وہ قضیہ ھی ختم۔3-فیملی عرس شرکاء کی آج شب پانچویں سماعی مشقءمبیت عرسگاہ میں ھوگئی انھیں حسب ء بیداری صرف مشق ء مصلی کرنی ھے تھجد کی جگہ اشراق یا چاشت مع فجر جمع تاخیر (اگر غلبہ ء نیند میں فجر رہ گئی)
4-بقیہ ابھی طلوع ء شمس کے حساب سے مشق مصلی کیجئے فجر و تھجد نہیں ھوپائی تو اب پڑھ لیں جو طریقہ ابھی بتایاھے۔
5-رھی مشق ء سماع تو اپنی کسی محرم یا گھر کی۔بچیوں سے کچھ بھی عارفانہ کلام سن لیجئے»
تلاوت یا حمد یا نعت یا غزل یا کوئی بھی عارفانہ گیت
6-ستہ ء مبیت 4ھوگئے اب ذکر و مناجات رہ گئے۔
7-آج کا ذکرء مبیت 40سیکنڈ کرائیے»
جنوبنا لربنا
جنوبنا لربنا
جنوبنا لربنا
(جنوبے نا لے رببے نا)
وائس …
[06:45, 11/19/2023] khan 1981: SQB HUZOOR
DUA KA TALIB
AKHTER MANZOOR NIZAMI
[06:45, 11/19/2023] +966 56 061 5798: 11-مبیت نامہ تعمیل کیجئے آج امتحان کے بعد اپکے پیارے جذبے پڑھونگا ترتیب وار
[06:46, 11/19/2023] Zeeshan Ilyas Nizami 2: Assalamualaikum murshid e Kareem and murshida ji
ShafikAllah ya murshid
جنوبنا لربنا
صلی اللہ علی رسولہ صلواۃ تنججینا
[18:35, 11/17/2023] +966 56 061 5798:
سلام ء جمعہ بہ نیتِ بریانی
نظامی کے منہ۔میں پانی
The prices of horses have increased ever since Al-Adiyat was revealed
جب والعادیات نازل ھوئی ھے تب سے گھوڑوں کے بھاؤ بڑھ گئے ورنہ گدھوں کے ساتھ بیچ کے سویا کرتے تھے
کیا بات ھے جناب ھماری مطروبہ کا علم ء عادیات !بنباٹ
گھوڑے پانچ نسلوں کے ھوتے ھیں سورہء عادیات
ھر نسل کی دفاعی مہارت الگ
گھوڑے شہری اور فوجی دو مزاج کے ھوتے ھیں فرس اور عادیہ
گھوڑے سب عربی ھی ھوتے ھیں انڈین امریکن افریقن نہیں
یہ جنت کی سواری ھے نیشنلٹی عربی ھی ھے۔عرب جنگیں اسلئے جیت جاتے تھے کہ انھیں ھی اپنے ھم وطن گھوڑے چلانے اتے تھے غیر عرب فوجیں اپنے ھی گھوڑوں کے بدکنے سے شکست کھاتے تھے
اس انبیاء نے جہاد اصحاب فیل۔کی طرح ھاتھی پہ۔نہیں کیس گدھے خچر اونٹ پہ نہیں کیا۔سواری سفر کیلئے ھاں بیٹھے
اور بہت سے راز ھیں علم عادیات پڑھو
[15:42, 11/12/2023] +966 56 061 5798:
ایک خادمہ سے روڑھ گئے تو اس نے یہ نوحہ گایا بی بی زلیخا نے منے نظام کو پپی دے کے منایا
روٹھے نجام الدین کون سمجھائے
جوں جوں مناوں وہ تو روسا ھی جائے
چوڑیاں توڑوں کہ بیاں مروڑوں؟ جوں مناوں وے تو
روسا ھی جائے
روسے نجام الدین
کون سمجھائے۔۔۔
(یہ سنا۔جس پہ ننھے نجام کو ھنسی اگئی تھی اور خادمہ کو چماٹ لگائ کہ ڈھنگ سے خدمت کیا کر کھیل سے تھک کے اتاھوں اماں بیمار ھی۔ ورنہ وہ پنڈلی دابتی تھیں۔
[17:55, 11/12/2023] +966 56 061 5798:
پخیر راغلے
✓لاڑشہ پیخاور تے قمیص طور
ما لہ رؤڑہ
✓تازہ تازہ گلونہ
۔درے سلور
ما لہ رؤڑہ
✓کیگئے
پہ تو
دنیاکا
بے مثالہ
زما
ما شما
نونہالہ🎈🧏🤱🏻👨🍼🏃♂️🍼
ھونگے
دنیا میں تم
بے مثال
مرے بچوں
مرے نونہال
مرے بچوں
مرے نونہال
اللہ حافظ میرے بچوں مرے نونہال
[01:17, 11/13/2023] +966 56 061 5798: جزیرۃ العرب
300 دن روزے کی حالت میں بنا سحری افطاری کھجور کے مجھے سارا دن رات ڈارھ گذار کے دیکھا تب پکار اٹھے کہ
۔تم۔تو گوتم بدھ ھو
(133بدھسٹ اسلام قبول)
تم تو بھگوان صاحب ھو
(322ھندو اسلام قبول)
ارے تم تو یسوع مسیح ھو
(235کرسچئین اسلام قبول)
سب نے پورے سال روزے پہ روزے رکھتا دیکھ کے اسلام قبول کیا۔
[05:27, 11/10/2023] +966 56 061 5798:
Beech samandar me akela duty pe hn Shadid samandari toofan tez garajte badal jahkkar
I m at Rescue emegency
So practice end plz fajr ibadat
[07:04, 11/10/2023] +92 333 3627200:
[07:05, 11/10/2023] tahanizami:
دل سے نکلی ہے یہ صدا، مرشد
تیرا لیتا ہوں نام یا مرشد
بے کلی پل رہی ہے سینے میں
ہاتھ دل پر ذرا لگا، مرشد
کیوں فضائیں ہیں پُر فریب اتنی
خوشبوؤں میں ہے کیوں وَبا ،مرشد؟
توشہء عاقبت ملے مجھ کو
ایسی دے دے کوئی دعا، مرشد
تہنیت غم نے دی گلے لگ کر
یہ معمّہ عجیب تھا ،مرشد
جاگتی جوت ہے ترا چہرا
رُخ سے کاکُل ذرا ہٹا، مرشد
عمر بھر کو تمہارے پہلو میں
چاہئیے اک ذرا سی جا، مرشد
[07:06, 11/10/2023] +966 56 061 5798:
بہت خوب شاعرالثناء
ہائے صدقے، سوہنا، مٹھڑا سانول کرتا رہتا ہے
کیسی میٹھی، پیاری، یزدانی باتیں، سبحان
[07:07, 11/10/2023] +966 56 061 5798:
یزدانی باتیں کرنے سے۔۔یہ میٹھی راتیں سجتی ھیں
طہ جی مٹھڑےسانول کی آنکھوں میں پریاں بستی ھیں
[07:08, 11/10/2023] tahanizami:
مجھے تم نے کہا تھا روح سے اب تو جدائی ہو نہیں سکتی
سو میری روح پر پیوند لگتے جا رہے ہیں تم چلے آؤ
[07:10, 11/10/2023] +966 56 061 5798:
تمھاری روح کے پیوند سینے کے لئے طہ
وہ سینہ چاھئیے جسکو گریباں سینا آتا ھو
[07:14, 11/10/2023] tahanizami:
سیدی مرشدی عمدا بحالی 🙏🙏🙏🙏💋\
جملہ حقوق ©
نظامی ڈائری | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ ٹمپلٹس
Anag Amor Theme by Arhytutorial | Bloggerized by Anag Amor theme