[18:35, 11/17/2023] +966 56 061 5798:
سلام ء جمعہ بہ نیتِ بریانی
نظامی کے منہ۔میں پانی
[18:35, 11/17/2023] +966 56 061 5798:
[19:47, 11/17/2023] +966 56 061 5798:
جمعے کے دن بھگوت گیتا میں بھکشا دینی حرام ھے اسلئے جب اٹریا پہ۔بھکاری بینڈ باجے سمیت آیا تو کنیا دان سے نٹ گیا باپو کنیاء بے بس۔کوئی اپائے نہیں۔ سو جب مہورت نکلے تب منش رشتہ ڈالنے نکلے۔بھگوان داس نے اسی قانون کی رکھشا دکھائی ھے۔
[20:14, 11/17/2023] +966 56 061 5798:
740برس پہلے امین لنگر خواجہ اقبال چشتی رح نے بارگاہ محبوبی میں گذارش کی۔کہ۔سرکار امیر خسرو ڈھاکہ فتح کرنے گیا تھا بنگال کے باسمتی چاول لایاھے کہہ رھاھے اسی کا لنگر پکاو آج جمعہ ھے
کوئی شہری مقامی غریبوں مسکینوں کو خیرات نہیں دے گا اور چاول کا لنگر اتنی سردی میں نزلہ بخار کردیگا؟ میں مسور کی دال ساتھ میں پکانا چاھتاھوں مگر بادشاہ نے اپکی خانقاہ میں ایک سے زیادہ کھانا منع کیا ھے۔محبوبنا نے فرمایا خسرو کے بنگالی چاول ھلکی انچ پہ رکھ کے 12مصالحوں کی 3,تہہ جماو بھنا ھوا گوشت نچلی تہہ میں ھو۔ بھنا گوشت فارسی میں بریان کہلاتاھے اسلئے اسکی تہہ کے نام پہ نام رکھا بریانی۔










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔