Friday, December 2, 2022

''''درویش و فقیر اپنے وقت کے اسرافیل ہوا کرتے ہیں

0 Comments



درویش و فقیر

 ''''درویش و فقیر اپنے وقت کے اسرافیل ہوا کرتے ہیں

جو ان کے پاس جاتا هے وقت کے عزرائیل ثابت ہوتے ہیں
وقت عزرائیل وہ روح کهنچ کر نکال دیتا هے
اور تب وقت اسرافیل اپنا کام شروع کرتا هے
ایک نئی روح پھونک کر ایک نئی زندگی کا آغاز ہوتا هے
جہاں لیکن'اور'کیوں,ان سب کی گنجائش نہیں رہتی
'''جہاں دل جهکے وہاں سر جھکا
نہ سوال کر نہ جواب دے'''''

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔