Wednesday, November 22, 2023

5ویں شب ء مبیت

0 Comments



[06:43, 11/19/2023] +966 56 061 5798:

 5ویں شب ء مبیت 1-سلام و دل و چشم بوسی کہ آپ سب شاھدین ء امین نے برحق گواھی دی اور مجھے ازسرنو قبول کیا۔جزاکم۔اللہ خیرا

2- فیملی بیٹھک یہ بہت خوبصورت نام رکھا ھے ایڈمن نے کہ اب وہ قضیہ ھی ختم۔3-فیملی عرس شرکاء کی آج شب پانچویں سماعی مشقءمبیت عرسگاہ میں ھوگئی انھیں حسب ء بیداری صرف مشق ء مصلی کرنی ھے تھجد کی جگہ اشراق یا چاشت مع فجر جمع تاخیر (اگر غلبہ ء نیند میں فجر رہ گئی)

4-بقیہ ابھی طلوع ء شمس کے حساب سے  مشق مصلی کیجئے فجر و تھجد نہیں ھوپائی تو اب پڑھ لیں  جو طریقہ ابھی بتایاھے۔

5-رھی مشق ء سماع تو اپنی  کسی محرم یا گھر کی۔بچیوں سے کچھ بھی عارفانہ کلام سن لیجئے»

تلاوت یا حمد یا نعت یا غزل یا کوئی بھی عارفانہ گیت 

6-ستہ ء مبیت 4ھوگئے اب ذکر و مناجات رہ گئے۔

7-آج کا ذکرء مبیت 40سیکنڈ کرائیے»

جنوبنا لربنا

جنوبنا لربنا

جنوبنا لربنا

(جنوبے نا لے رببے نا)

وائس …


[06:45, 11/19/2023] +966 56 061 5798: 11-

مبیت نامہ تعمیل کیجئے آج امتحان کے بعد اپکے پیارے جذبے پڑھونگا ترتیب وار


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔