Wednesday, November 22, 2023

مرشد کی کیفیت کو کبھی نہیں جان سکتے

0 Comments



[14:02, 11/18/2023] Murshida Bibi:

 ہر وہ شخص جو آج مرشد پہ انگلیاں اٹھا رہا ہے کچھ عرصے ان کا جیسا ظرف پیدا کر کے دیکھے  چپکے میں عبادت الہی کرے لوگوں کے سامنے اپنے آپ کو ہر طرح کی غلاظت میں لتھڑا پیش کرے اور جب لوگ تہمتیں غیبتیں اور آپ کی عیب جوئی کریں تو اس وقت اگر آپ اللہ سے شکوہ کناں ہو گئے تو یقینا آپ مرشد کی کیفیت کو کبھی نہیں جان سکتے , جس میں مرشد کو ہر بار وہ  سرشاری اور قربت الہی محسوس ہوتی ہے جسے حضرت صرف ایک ،شعر میں ہمارے سامنے لے آئے

"سب کی نظروں سے گرا کر مجھے اپنایا ہے

ساری دنیا میری میت پہ تماشائی ہو"

ذ

[14:03, 11/18/2023] Mehmood Nizami KALIA: رشد و ہدایت اللہ تعالی کے خزانے میں سب سے زیادہ قیمتی چیز ھے لیکن اللہ تعالی یہ صرف طلبگاروں ھی کو عطا کرتا ہے 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔