Wednesday, November 22, 2023

قوموا شھادۃ باللہ

0 Comments

 


[06:36, 11/18/2023] +966 56 061 5798:

 سلام علیکم۔طبتم۔

سلام ھو تم سب پر

مبارک ھو تم سب کو


قوموا شھادۃ باللہ

کھڑے ھوجآؤ اللہ کے ساتھ گواھی دینے کے لئے۔

   جزاک اللہ 

شاھدینءامین

مخلصینءامین

محبینءامین

مشفقینء امین

محسنینء امین

دعاگو کمترین امین

     جمعہ منانا تھا

اور بہت پیارا جمعہ منانا تھا

1-باجماعت سورہ کہف سورہ جمعہ کی تلاوت کرانی تھی


 جد ء رسول کعب بن لوی-رح جو جمعہ مناتے تھے وہ عروبہ ھوتا تھا کہ عروبائیں جمع ھوجائیں اپنے شوھروں سے پیار کرنے والیاں رونق لگائیں

 کعب بن لوی کے شامیانے میں 600 سال۔بعد پیدا ھونے والے مقدس و بشارت پوتے فارقلیط-صلی اللہ علیہ وسلم کی میلاد جیتے جی ھی  منالی۔جائے


 یہ عروبہ اتنا بارونق دن بن گیا کہ عرب کے تمام۔پڑھے لکھے صحن کعبہ میں جمع ھوکے مولود پڑھتے تھے

 اتنا بارونق تھا کہ یادگار دن بن گیا۔

جب رسول ص نے نبوت و رسالت کے بعد ریاست تشکیل دی تو عروبہ سے جاری ھونے  بارونق جمعے کو عید ء مومن قرار دیدیا۔دو رکعت مع خطبہ بھی بطور عید انجام دئے

اب اگر ھم جمعہ نماز کے بعد شام ء جمعہ منانا چاھتے تھے تو یہ کیا ھوا؟کہ قرینہ ء جمعہ سکھانے والا اذیت زدہ ھوکے صدمے سے بے ھوش؟

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔