Friday, November 10, 2023

وہ سینہ چاھئیے جسکو گریباں سینا آتا ھو

0 Comments


[05:27, 11/10/2023] +966 56 061 5798: 

Beech samandar me akela duty pe hn Shadid samandari toofan tez garajte badal jahkkar 

I m at Rescue  emegency

So practice end plz fajr ibadat




برسن ھارے رم جھم رم جھم ۔۔دو بوند ادھر  بھی گرا جاناں







[06:57, 11/10/2023] +966 56 061 5798: 
ترے گنبد پر جو بارش ھے ۔۔وہ زم زم جتنی شافی ھے۔۔بیمار امین کو مت روکو۔۔درء شافی جسکو کافی ھے




[07:04, 11/10/2023] +92 333 3627200: 

[07:05, 11/10/2023] tahanizami:

 دل سے نکلی ہے یہ صدا، مرشد

تیرا لیتا ہوں نام یا مرشد


بے کلی پل رہی ہے سینے میں

ہاتھ دل پر ذرا لگا، مرشد


کیوں فضائیں ہیں پُر فریب اتنی

خوشبوؤں میں ہے کیوں وَبا ،مرشد؟


توشہء عاقبت ملے مجھ کو

ایسی دے دے کوئی دعا، مرشد


تہنیت غم نے دی گلے لگ کر

یہ معمّہ عجیب تھا ،مرشد


جاگتی جوت ہے ترا چہرا

رُخ سے کاکُل ذرا ہٹا، مرشد


عمر بھر کو تمہارے پہلو میں

چاہئیے اک ذرا سی جا، مرشد

[07:06, 11/10/2023] +966 56 061 5798: 

بہت خوب شاعرالثناء



ہائے صدقے، سوہنا، مٹھڑا سانول کرتا رہتا ہے

کیسی میٹھی، پیاری، یزدانی باتیں، سبحان


[07:07, 11/10/2023] +966 56 061 5798: 

یزدانی باتیں کرنے سے۔۔یہ میٹھی راتیں سجتی ھیں

طہ جی مٹھڑےسانول کی آنکھوں میں پریاں بستی ھیں



[07:08, 11/10/2023] tahanizami: 

مجھے تم نے کہا تھا روح سے اب تو جدائی ہو نہیں سکتی

سو میری روح پر پیوند لگتے جا رہے ہیں تم چلے آؤ


[07:10, 11/10/2023] +966 56 061 5798: 

تمھاری  روح کے پیوند سینے کے لئے طہ

وہ سینہ چاھئیے جسکو گریباں سینا آتا ھو


[07:14, 11/10/2023] tahanizami: 

سیدی مرشدی عمدا بحالی 🙏🙏🙏🙏💋\

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔