[03:19, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
حال ء مرتحل شبینہ اعتکاف شروع
{3.20 سے 4 بجے شب تک}
معمولات ء اعتکاف
*1- نیت
✓نویت لیلی اعتکاف بحال المرتحل فتقبل منی یا حی یا اللہ
Be haalil murtahil
*2-وضو
✓(ٹھنڈ ھو تو جبیرہ یعنی گیلے ھاتھ سے تیمم)
*3-مصلے
✓(دبیز ارام دہ)
*4-تکیہ
✓(گنبدی سبز نہ ھو کہ بے ادبی ھے پھولدار ھو)
*5-قران
ترجمہ-کنزالایمان
یا مارما ڈیوک marma duke
*6-ذکر
ربي ربي يا حسبى
ربي ربي يا حسبى
ربي ربي يا حسبى
7-تھجد
2رکعت مع سورہ قریش والناس
8-دعاء
جنھوں نے دعاء کی درخواست کی ھو۔
9-شجرہ 3شعر
10-صلات و سلام
🤲دعاگو امین
طریق المدینہ منورہ
[03:21, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
وائس تلاوت کیجئے ایک آیت مع ترجمہ
قران کھول کے جو سامنے آئے
[03:22, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
تلاوت و ترجمہ موبائل سے بھی دیکھ سکتے ھیں تکیہ
گود میں ھو
[03:23, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
✓✓جو بھی وائس بھیجنا چاھے۔جو نہ بھیج سکیں 5آیت مع ترجمہ ازخود تلاوت کر لیجئے گا
[03:24, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
وقفہ ء تلاوت 4منٹ
[02:58, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
کلاس برخاست
✓حمد بذمہ نوشین رضوان
✓نعت بذمہ ماھم ھاشمی
شجرہ بذمہ جوی
غزل بذمہ قیصر
گیت بذمہ غزالہ
(قومی نغمہ)
[03:01, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
وائس کلاس کے 5+10+15 ریسرچ پوائنٹس پیش کرنے کی مھلت کل رات 2بجے تک ھے۔نام نکات کی ھیڈنگ سے اوپر ھی لکھا کیجئے۔نیچے نہیں۔
پیار و شکریہءامین
[01:52, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
علم المؤسسہ
*باب المعشر*معلم امین طریق المدینہ
وائس میں 10اھم نکات تلاش کیجئے
[01:55, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
کرب ء انتظار پہ بیحد معافی کہ مجھے عشاء کے مصلے پہ جو غشی ھوئی وہ اب ٹوٹی جب میرے اٹینڈنٹ مکھتی نے اٹھایا
[22:49, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
انہیں شوقء عبادت بھی ھے اور ذوق ء شھادت بھی
کوئی عمر ء درازی کی دعائیں دے تو ڈرتے ھیں
[22:49, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
کل رات کلاس تک جمع کرلو یہ اھم۔کورس۔ھے
[22:49, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
علم المؤسسہ
باب المعشر
ابھی 10.50سے 11.30بجے شب










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔