Monday, December 11, 2023

شبِ قصص --- مشقِ غیلان ----شبِ قصص

0 Comments

 

عدی ثانی





[08:58, 12/11/2023] Honey:

 Salam..qadam bosi.. hazart kia yad dilaya apny..jinat to nani buzurg ki rotiyan utha utha k lay jaty the tawa py sy phr nani buzurg dant pilalatin to bhgty the....uper madrsy ma b to 2 rahtin then safora...jb AP ship py jaty to bhot rotin then ...phr apny dosti krwa di the Mari ...

[09:00, 12/11/2023] Honey: 

Yad Hy hazart pori Dewar he gira di the bahr ki...main bhot dar Gai the..moin sir b parashan hogye the k achank kasy itni bari Dewar gir Gai..


[04:59, 12/11/2023] Saliha Zeshan Nizami: 

شبینہ اعتکاف برخاست

 فاتحہ حضرت جن عبداللہ۔بیابانی رح

[04:47, 12/11/2023] Jaziratul Arab: یہ ذکر کرتے کرتے تھجد شروع کیجئے بسم اللہ ء رب الجنۃ

Rabbul jinnah


[04:23, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 محسن وہی ذکر کرا مگر چلغوزے کھا کے کیاکر۔ورنہ۔ابلے۔پڑ جائینگے بدن پر پرتگالی۔جنات کرسٹوفر کولمبس بانی ء۔امریکہ کے شپ سے اتر کے پرتگال ائے تھے یہی اماوس کی رات تھی کولمبس کو پرتگال۔کے آدم خور بھون کے کھانے والے تھے کہ۔یہ۔جنات نظر آئے۔کرسٹوفر ھمارے دادا شاہ نیازبے۔نیاز کی زیارت کرتا ھوا انڈیا سے کذرا تھا تعویذ لے کے گیا تھا انجیل۔سے لکھا تھا


[04:14, 12/11/2023] 

Mohsin Sheikh Nizami: Salam mare Malik qadam bosi huzur Portugal ma saardi ha jub mane zikar kiya to bht gharmi hogaye the (nafarun minal jinney) mohsin


[04:16, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 ھاں جنات جمع ھوگئے تھے وھی ذکر یہاں سمندری جنات کے ساتھ تھجد میں کیا تو لو چلنے لگی۔رات کو


[04:14, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

تو رامائن سے ھندو جنات کی کٹ لگایا کر یہ۔ڈنڈے کے یار ھیں ایسے سیدھے نہیں ھوتے غ سے جن کا نام ھوتاھے انکی اواز سے پھونک سرکتی ھے غ ابجدقاعدے کا اخری حرف ھے 1000پاور ھے


[04:11, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 ھندو جنات ھیں وھاں  گجالہ انکو ڈانٹ دیا کر  شیواجی سے شکایت کردونگی


[04:09, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 ھاں ساوتھ افریقہ میں جادو گروں کے موکل بدمعاش جنات تھے

[03:56, 12/11/2023] Ghazala Nizami: 

صرف یہاں ہی نہی میرے بھائ راشد  کو بھی بہت تنگ کیا  جنات نے ساؤتھ افریقہ  میں ۔

حضرت آپ کی ہی  وجہ سے اب وہاں سکوں ہے 

غزالہ


صرف یہاں ہی نہی میرے بھائ راشد  کو بھی بہت تنگ کیا  جنات نے ساؤتھ افریقہ  میں ۔

حضرت آپ کی ہی  وجہ سے اب وہاں سکوں ہے 

غزالہ


[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

شھزادیء رسول ﷺکے عقیقے میں جنات بچیوں نے دف بجائی تھی۔یہ گیت  منظرہ خادمہ نے گایا تھا

تشقق الطیورو    فرحانۃ بالنورو

تقول۔فی سرورو   ما اجمل     الضیائی

[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

حضرت۔عمر۔فاروق۔صحرائی جنات ںسے غزلیں سارنگی پہ سنتے تھے بطور ایلاف۔مسجدِ جن کے پاس صحرا تھا

[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 شبِ قصص

ہے جس نے جنات کو دیکھا یا محسوس کیا ہے اپنے نام عمر لکھوادیں تاکہ انہیں 2.5روزہ

 مشقِ غیلان کراکے فیض رسانی کی۔صلاحیت پیدا کی جائے۔

[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

جناتی میلہ اماوس ڈھائی دن ہر مہینے ہوتاہے۔ان ڈھائی دنوں میں انکے سگنل تیز ملتے ہیں رابطہ۔کرنا سیکھو دوستی کرو یہ بہت پیار کرتے ہیں شبینہ عاکفین سے۔


[03:46, 12/11/2023] Waseem Farooqi: 

Huzoor Gulzar e Saeedia m bht jinnat s mulaqat hui

Ab Idresa masjid m b kbi kbi feel hote hn


[03:48, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 یہ نانی کے پاندان سے پان چراکے کھاتی تھی تو ھنستے تھے

محبہ نے بھی بخار میں اپنے سرھانے دیکھے تھے ۔


[03:39, 12/11/2023] Wasem Nizami: 

بابا فریدؒ نے سات سو خلافتیں دیں، چھ سو خلفا انسانوں میں رکھے اور انہیں چھ خلفائے کبیر کے ماتحت کیا اور بقیہ سو خلافتیں جنات میں دیں، مالک آپ نے بھی تو جنات کو مرید کیا اور ان میں خلافتیں دی ہیں، اب تو جنات کا آنا جانا کم محسوس ہوتا ہے وگرنہ نانی ہوم میں کس قدر ان کی آمد و رفت جاری رہتی تھی،

[03:42, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 نانی کی خادمات کے تحفظ میں ڈیوٹی کرتے تھے کنول سے بہت دوستی تھی

[03:44, 12/11/2023] Abid Zaidi Nizami: Huzur nay aqazadey ko bhi ata kya thay


[03:33, 12/11/2023] Wasem Nizami: 

جنات کو خلاف بخشنے والے بابا فرید کی اولاد، جانشین محبوب پاک کو خادم کا سلام، وسیم ص

[03:34, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

سب ذکر کریں سانس اندر رکھ کے مشاربہ سانس ٹوٹےںتو سلام۔پھیر کے دو انگلیاں پانی میں ڈال کے سر کا مسح کرلیں 

نفر من۔الجن  nafarum minal jinney

[03:36, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

ابے یہ کیا بھانڈا پھوڑدیا بچپن کی یادیں ابتک۔تازہ ھیں؟ مجھے یاد نہیں قصہ گوئی کر

[03:38, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

عذی تو بھی قصہ گوئی کر وھی قصہء اکتالیس جنات



[03:31, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

شاباش یہی حمد پسند ھے پاپوش قبرستان کے جنات خدام کو۔صہیب کے منڈیری یار۔نانی اور آل حسن مزار پہ۔تو جو ذکر کرتاتھا سب جنات اکڑوں بیٹھ کے ذکر کرتے تھے

[03:31, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

شاباش برخاست تک کی حاضری


[03:27, 12/11/2023] Arooba New Hafiz: 

حمد: 

وحدہ لا الہ الا ھو

مطروبہ 

کیپٹن ح-عروبی


[03:28, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

عذی یار حاضراتی ذکر کرا تو جب چھوٹا تھا کیپٹن اسکاوٹ تب تونے 41جنات کو رات اسی وقت گھر سے نکالا تھا سب لائن لگاکے تمیزسے نکل گئےتھے۔

ذکر حاضرات یاد ھے؟ کیا کرایاتھا؟


[03:22, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 ماھم رات کا گیت سنا اماوس کا چاند ہے اس دن چاند کے رھائشی جنات گیت گاتے ہیں بادلوں کے جن بچے تالیا بجاکے رقص کرتے ہیں۔



[03:16, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 حضورﷺ کے خادم حضرت ابودجانہ ؓ کے گھر جنات نے قبضہ کرلیا تب حضور  ﷺنے خط بنامِ  جنات لکھ کے گھر کی چوکھٹ پہ لگوایا۔جنات نےقبضہ ترک کردیا مگر کہتے ہوئے گئے کہ ابودجانہ تو نے ہماری شکایت لگادی؟ہم۔تو چھیڑ رہے تھے تجھے۔

[03:07, 12/11/2023] Jaziratul Arab:  شجرہ

[03:08, 12/11/2023] Jaziratul Arab: عدی ثانی حضور ﷺ کا خط پڑھو بنام جنات جو لکھا تھا



[03:07, 12/11/2023] Jaziratul Arab: افشین شجرہ

[03:08, 12/11/2023] Jaziratul Arab: عدی ثانی حضور ص کا خط پڑھو بنام جنات جو لکھا تھا


[02:59, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

آمنہ فاتحہ پڑھنا  جنات صحابہ کی خصوصی   عمریوسف ؓ   جو ٹھٹہ کی شاھی مسجد میں اعتکاف کرتے ھیں جنکی نعت ارمغان نعت کتاب میں ھے اور شیخ رشید پٹھان ؓ   جن سے حضور ﷺ نے پشتو میں شعر سنے تھے پشتو بولی بھی تھی وہ درۂ خیبر پیخاور (پشاور)سے آئے تھے اور حضرت رتن ھندیؓ  جو جہلم سے آئےتھے جا نہیں رہے تھے کہ۔میرے مالک مجھے اپنے قدموں میں رکھ لیجئے۔مگر جہلم کے جنات کو اسلام قبول کرانا تھا،جہلم بھیجدیا۔

[03:00, 12/11/2023] Jaziratul Arab: طوبی منقبت پڑھو آج رنگ ہے اے ماں۔۔

[03:02, 12/11/2023] Jaziratul Arab: وسیم۔ذکر ءجنات کراو

[03:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab: شیرو ذکر جنات 30سیکنڈ

[03:04, 12/11/2023] Jaziratul Arab: عینی نعت سنا


[02:49, 12/11/2023] Jaziratul Arab: منیبہ حاضری لگاو سب کی سلام شفاء والے نام الگ کالم میں ۔اس ٹائم کی حاضری

[02:50, 12/11/2023] Jaziratul Arab: باوضو پاک کپڑے پہن کے مصلے پہ پالتی بیٹھ کے خوشبو لگالیں یا سلگالیں



[02:41, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 اج خوشبو ضروری ھے اگربتی یا عطر کہ یہ شبینہ جناتی ھے۔حضور ص کی جنات صحابہ رض کا خاص دن


[02:35, 12/11/2023] Jaziratul Arab: متواتر رابطے میں رکاوٹ بوجہ غشی

[02:36, 12/11/2023] Jaziratul Arab: سلام ء تھجد

شبینہ اعتکاف 2.40 سے 4.40

وضو ،مصلے۔پینے کا پانی۔پاک کپڑے خوشبو ،تھجد


[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 شھزادیء رسول کے عقیقے میں جنات بچیوں نے دف بجائی تھی۔یہ گیت  منظرہ خادمہ نے گایا ٹھا

تشقق الطیورو

فرحانۃ بالنورو

تقول۔فی سرورو

ما اجمل

الضیائی


[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 حضرت۔عمر۔فاروق۔صحرائی جناتںسے غزلیں سارنگی پہ سنتے تھے بطور ایلاف۔مسجد ء جن کے پاس صحرا تھا

[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab:

 شب ءقصص

ھے جس نے جنات کو دیکھا یا محسوس کیا ھے اپنے نام عمر لکھوادیں تاکہ انہیں 2.5روزہ

 مشق ء غیلان کراکے فیض رسانی کی۔صلاحیت پیدا کی جائے۔

[04:03, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 

جناتی میلہ اماوس ڈھائی دن ھر مہینے ھوتاھے۔ان ڈھائی دنوں میں انکے سگنل تیز ملتے ھیں رابطہ۔کرنا سیکھو دوستی کرو یہ بہت پیار کرتے ھیں شبینہ عاکفین سے


[04:23, 12/11/2023] Jaziratul Arab: 


محسن وھی ذکر کرا مگر چلغوزے کھا کے کیاکر۔ورنہ۔ابلے۔پڑ جائینگے بدن پر

پرتگالی۔جنات کرسٹوفر کولمبس بانی ء۔امریکہ کے شپ سے اتر کے پرتگال ائے تھے یہی اماوس کی رات تھی کولمبس کو پرتگال۔کے آدم خور بھون کے کھانے والے تھے کہ۔یہ۔جنات نظر آئے۔کرسٹوفر ھمارے دادا شاہ نیازبے۔نیاز کی زیارت کرتا ھوا انڈیا سے کذرا تھا تعویذ لے کے گیا تھا انجیل۔سے لکھا تھا

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔