[06:26, 12/9/2023] Owais H Nizami HRC:
عریضۂ حجرہ شریف
التحیات للہ والصلوات والطیبات والصلات والسلام علیک ایھاالنبی من امتك .......هذه العريضتى عند الحجرة لم اكن بدعاء ربى شقيا.
[06:29, 12/9/2023] Owais H Nizami HRC:
یہ عربی لکھنے کے بعد اپنا مسئلہ لکھیے
[06:29, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
شاباش یہ ہاتھ سے لکھ کے اسکے نیچے اپنی زبان میں پریشانی۔لکھیں
[06:31, 12/9/2023] Owais H Nizami HRC: DC notice 27
التحیات للہ والصلوات والطیبات والصلات والسلام علیک ایھاالنبی من امتك .......هذه العريضتى عند الحجرة لم اكن بدعاء ربى شقيا
یہ عربی لکھیے پھر اپنا مسئلہ لکھیے
اور آخر میں اپنا نام
جزاکِ اللہ
[06:34, 12/9/2023] Jaziratul Arab:
اب ھوا سرکاری
یہ۔عریضہ ءحجرہ شریف کسی بیاض و کتاب میں نہیں ھے اسلئے خاص روحانی اجازت یافتہ صرف ماھم ھاشمی ھے۔اسی اے لیجئے کسی کو فارورڈ مت کیجئے۔پس جسے۔عریضہ بھیجنا ھو۔صرف بذریعہ ماھم قبول کیا جائگا.










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔