ELM E MOUSISSA - 7-12-2023
علمِ مؤسسہ
[07:12, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
مرے دادا کا شعر
✓مکتب ء عشق کا دستور 🕋✍️
نرالا دیکھا
*اسکو
چھٹٹی نہ ملی*
جسں نے سبق یاد کیا
صل اللّٰہ علی وجہہ رسول اللہ صل اللہ
صل اللّٰہ علی محمد وعلی آل محمد
صل اللّٰہ علی النبی صل اللّٰہ
صل اللّٰہ علی محمد وعلی آل محمد
[05:02, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
اللہ حافظ میرا مصلی باقی ھے 40رکعت تھجد 4رکعت صلواۃ الصلات تلاوت سورہنء محمد
[05:02, 12/8/2023] Jaziratul Arab: کہاں تھی؟مجھے نوٹس کا انتظار تھا
[05:04, 12/8/2023] Owais H Nizami HRC: بہت معذرت و معافی باباجانی میں سو گئ تھی
[05:04, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
اب تو جارھا ھوں روضہ شریف وھاں تھجد جماعت ھونیوالی ھے۔تم جلدی سے نام بھیجو جن کی درود وائس میرے بتائے درود کی ھو باقی جنھوں نے اپنی چلائی انکو نہیں پیش کرسکتا
[05:06, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
اچھا ھوا سوگئی۔ حضرت جرجیس بھی سوجاتے تھے مصلے پہ۔اور ھمارے دادا بابا فرید گنجشکر کی خادمہ بی بی شاردو بھی مصلے پہ سوجاتی تھی تھک جاتی تھی اقا کی ڈیوٹی پہ
[05:07, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
سنت ء جرجیس ع اور سنت ء شاردو رح کی نیت کرلے یہ سونا بھی 24قیراط پیور سونا بن جائگا
[05:08, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
حدیث
جو اپنے آقاچکی خدمت میں رہ کے نیکی کرے وہ دگنی۔لکھی جاتی ھے
[05:08, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
أقاکی خدمت
[04:54, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
شبینہ مبارک
جسے خواب میں زیارت یا جاگتے میں رابطہ ء آواز ملے تو بیٹھک میں بتائے
[04:27, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
جی نانی انشاءاللہ اپکو زیارت ءرسول ص اسی شبینہ اعتکاف میں عطا ھوجائگی۔کتنوں کو عطا ھوچکی ھے اپ بھی خالی نہیں جائنگی۔ذکر جاری کیجئے
النظر الی وجہءرسول اللہ
Annazro ela waj hey Rasool Allah
[04:21, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
تھجدی معمولات
✓ذکر شب ء جمعہ 20سیکنڈ وائس» درود خوانی
✓درود خوانی وائس بھیج کر 80بار درود
✓اسکے بعد
دو رکعت صلواۃ الصلات
صلات التسبیح کی طرح قیام رکوع سجدہ میں 5بار
اللھم صل علی محمد وعلی أل۔ء۔محمد
[04:05, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
جب بزرگ شریک ء مصلی ھوجائیں توسمجھ۔لو تمھارا شبینہ۔آقاص کو پسند آگیا کیونکہ حدیث ھے
من لا شیخ لہ
شیخ ھو شیطان
جسے کوئی بزرگ اپنی صحبت نہ دے
شیطان اسکا پیر بن جاتاھے۔
شکر کرو اللہ۔نے ایک بزرگ کےدل میں شوق ڈال کے بچوں میں بٹھادیا
[03:44, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
قبلہ رخ مصلے پہ بیٹھئے
گود میں تکیہ پہ قران رکھ کے بسم اللہ اعوذ باللہ ہڑھ کے درمیان سے قران کھولئے
داھنی طرف کے صفحے سے گنتے ھوئے ساتواں صفحہ کھولئے
اس صفحے کی ساتویں لائن ختم ء آیت تک 7بار تلاوت کیجئے
پھر آنکھ بند کرکے اپنےرکے ھوئے کام کی دعا کیجئے
[03:38, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
اعتکاف تیاری
وضو
مصلی
یکسوئی
قران
تکیہ
[03:38, 12/8/2023] Jaziratul Arab:
3.30سے 4.50تک شبینہ اعتکاف
[23:57, 12/7/2023] Jaziratul Arab:
ریپلائی پلیز مع نام
ایلاف۔کی۔کوئی۔ ایک قسم۔جو ذھن میں آرھی ھو
[23:30, 12/7/2023] Jaziratul Arab:
علم الموسسہ باب ایلاف 2
[22:22, 12/7/2023] Murshida Bibi:
ممتحن نوٹس
الحمد للہ تاریخی ریسرچ امتحان کا حکم طریق المدینہ سے جاری ہوا۔
یہ اعزاز ہے نظام المدارس صوفیاء کا۔
بقیہ 5مدارس بورڈ کے نصاب سے جو فیکلٹی ھی خارج ھے اسی کی ہمت ہم نے کی تعمیل ءحکم۔رسولﷺ میں ادیان و ابدان دونوں مؤکدہ علوم کی کامیاب تدریس کے بعد ادارہ اس قابل ھوا کہ علم۔الادیان کا امتحان ڈیڑھ سو سال بعد تجدید کرسکے۔
بسم اللہ کیجئے تیاری شروع؟
اپکی مددگار ممتحن
سحرش
[22:11, 12/7/2023] Jaziratul Arab: 🇸🇦
نظام المدارس صوفیاء🇵🇰
تحقیقی درس نظامی👇🏽
[پرچہ ء علم ادیان]
🔥🚞💒🕌🛕🕋☪️🕉️✝️☮️✡️🪯☦️🔱
{✍️5واں امتحان}
ممتحن»مرشدہ حافظ سحرش نظامی
«نگران ء امتحان»
ڈاکٹر مہوش صابری نظامی
👈بروز اتوار
🕑2بجے بعد ظہر
10دسمبر 2023
👈»سیدہ ادریسہ مسجد(بالائی۔منزل)
حسن گوٹھ۔خدا کی بستی۔سرجانی۔
مارکس آؤٹ لائن
1-جائزہ=36
2-رسومات=24
3-تعزیت=12
4-اسائنمنٹ=28
بحکم۔ء مرشد
خواجہ امین نظامی
طریق المدینہ۔منورہ










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔