Wednesday, December 13, 2023

مبیتون مع الجن----------- یا محی یا حی یا اللہ

0 Comments




[16:32, 12/12/2023] Saud Nizami:

 یا محی یا حی یا اللہ

شاف کاف صلی اللہ

ذکر جاری

اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے خالد بھائی کو مکمل شفاء عطا فرمائے.... (آمین ثم آمین)

سعود نظامی

[16:33, 12/12/2023] Saud Nizami:

 یا محی یا حی یا اللہ

شاف کاف صلی اللہ

ذکر جاری

اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کے بھائی بھی کو مکمل شفاء عطا فرمائے.... (آمین ثم آمین)

سعود نظامی

[18:46, 12/12/2023] tahanizami: یا محی یا حی یا اللہ

شاف کاف صلی اللہ

یا محی یا حی یا اللہ

شاف کاف صلی اللہ

یا محی یا حی یا اللہ

شاف کاف صلی اللہ


اللہ کریم اپنے حبیب جان کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے خالد بھائی کو مکمل شفاء عطا فرمائے.... (آمین ثم آمین)

دعاگو

عیادت گزار

طہ عامر نظامی


[19:11, 12/12/2023] Murshida Bibi: 

اب یہ ذکر جاری کراو

20سیکنڈ وائس 

Shukran lillah hish shafi   

شكرا لله الشافى (شكرن لله ه‍ش شافى)

[20:19, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: Capt Alert

Tonite 8.30pk

 علم المؤسسه کلاس حضرت روضہ و افطار کے بعد لیں گے۔تیار پلیز

     کیپٹن عروبی

[20:23, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: تیاری»

مسابقہ ء مؤسسہ سوال و جواب سیشن۔9.10بجے شب تک جاری رھےگا۔ذھن و موبائل چارج رکھئے۔حاضر جوابی کا ٹیسٹ ھے۔یاسریع یا اللہ ذکر جاری رکھئے۔40منٹ میں 3سوال کور ھونگے

[20:23, 12/12/2023] M Amin Hafez Nizami: 20سیکنڈ وائس 

Shukran lillah hish shafi   

شكرا لله الشافى (شكرن لله ه‍ش شافى)

امین ص ن

[20:25, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: اسٹارٹ پلیز

حمد بذمہ۔۔۔ شیزا

نعت بذمہ۔۔۔ صالحہ


کیپٹن ح-عروبی

[20:28, 12/12/2023] Shiza Nizami: حمد »شیزا نظامی

[20:30, 12/12/2023] Rubina Naveen Nizami QRC: 20سیکنڈ وائس 

Shukran lillah hish shafi   

شكرا لله الشافى (شكرن لله ه‍ش شافى)

Rubi sani

[20:32, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: کمانڈنٹ صالحہ آف لائن 

ادیبہ نعت پیش کیجئے


کیپٹن ح-عروبی

[20:32, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: Captain notice 

Class going to start. Stop khatam e shifa please


 Captain Aroobi

[20:35, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: خود سے ذکر جاری رکھیں

گروپ پہ وائس نہیں بھیجیں اب ۔کلاس شروع ہو رہی ہے۔ 

بیچ میں کسی کی وائس نہیں آئے ۔

شکریہ 


کیپٹن ح-عروبی

[20:37, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: کیپٹن الرٹ 

{بہ اجازت مرشدہ} طریق المدینہ سے براہ راست علم الموسسہ کلاس 8.30 شروع ھے

 ختم شفاء جاری رکھئے بس وائس سینڈ نہ کریں اپنے طور پہ ذکر کرلیں۔

خواجہ خالد کو نئی زندگی مبارک ھو۔

شکر گذار کیپٹن عروبی مع کلاس

[20:37, 12/12/2023] +92 312 2773818: سلامٌ علیکم 

نعت شریف: محفل میں لے وہ بوسۂ دیدہ♥️


[20:49, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: Salute to commandant 🫡


Captain Aroobi👮🏻‍♀️


[21:07, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: حاضری 

*علم الموسسہ کلاس

منگل 12 دسمبر* 


شیزا نظامی

ادیبہ حسین نظامی 

افشین نظامی

روبینہ قادری نظامی

عمیر ہاشمی نظامی

وسیم نظامی

صالحہ ہاشمی نظامی

غزالہ

منیبہ شیخ

منیبہ حسین نظامی

وسیم فاروقی 

معین نظامی 


 کیپٹن ح-عروبی


[21:11, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: Q4👇🏽

ادارے کے بانی کو بنیاد رکھتے ھوئے کون کون سے کام نمٹانے ھوتے ھیں؟


Q5👇🏽

آپ کو اپنی خانقاہ بنانی ھے کیا کیا ضروریات ھونگی؟


Q6👇🏽

آپکو علاقے کے ماحول میں رہ کے ایک مسجد مع مدرسہ بنانا ھے

کیا بندوبست ھوگا

[21:11, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: 

کیپٹن الرٹ

جواب کیساتھ نام سوال۔نمبر ڈالئے۔مھلت کل صبح 12

[21:16, 12/12/2023] Arooba New Hafiz:

 اسی طریقے سے جواب دیجیے گا سب براۓ مہربانی۔ تاکہ کسی کا جواب نوٹس میں آنے سے نہ رہ جائے۔ اور حق تلفی نہ ہو۔ 

جزاک اللّٰہ


کیپٹن ح-عروبی


[21:23, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: کیپٹن الرٹ

کل سوال 1٫2٫3۔ھوگئے آج بقیہ 3 أئے ھیں

[21:24, 12/12/2023] Jaziratul Arab:

 علیکم سلام حیاک اللہ ایڈمن پلیز امتحان کے دوران برخاست تک ڈیلیٹ ایکشن جاری رکھئے گا۔

[21:24, 12/12/2023] Jaziratul Arab:

 نصف امتحان علم المؤسسہ۔40منٹ

سوال۔جواب جاری

[21:24, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: کیپٹن الرٹ

مارکس شیٹ آج نہیں جاری ھوگی  طوفانی سمندری سگنل ڈسٹرب ھیں


[21:27, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: کیپٹن الرٹ 

کلاس برخاست 9.40بجے شب

تاھم جوابات بھیجتے رھئے۔

مھلت کل۔تک۔

[21:32, 12/12/2023] Jaziratul Arab: شاباش کیپٹن

[21:34, 12/12/2023] M Amin Hafez Nizami: Q4👇🏽

ادارے کے بانی کو بنیاد رکھتے ھوئے کون کون سے کام نمٹانے ھوتے ھیں؟


جواب : 

1. ادارے کے لئے ہر کام کے حساب سے ڈیپارٹمنٹ بنانا،

2. ڈیپارٹمنٹ وائس پوزیشنز نکلیں گیں ان کے ڈیپارٹمنٹ وائز آر گینو گرام بنانا،

3. ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کو کام آسائن کرنا اور ہر پوزیشن کے لئے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر J.d بنوانا، qtr objectives بنوانا،اور پرفارمینس ہر 3 ماہ بعد چیک کرتے رہنا، سال پورا ہونے پر پرفارمینس کی بیس پر پروموشن کا نظام بنوانے کی اپروول دینا۔

ASN

[21:36, 12/12/2023] Jaziratul Arab: شاباش

[21:38, 12/12/2023] Jaziratul Arab: Capt plz no hurry burry

6سوالوں گے مارکس 2-3بجے شب دونگا


[21:41, 12/12/2023] Jaziratul Arab: Shb bkher going back

[21:42, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: شب بخیر ♥️

[21:43, 12/12/2023] Ghazala Nizami: شب بخیر🌸


Q5 sbse pehly imam Sahab ki zarort hogi 


[21:48, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: کلاس برخاست 

 غزل بذمہ۔۔۔۔ افشین 

گیت بذمہ۔۔۔۔ منیبہ شیخ 


 کیپٹن ح-عروبی


[21:50, 12/12/2023] Jaziratul Arab: اپنا کام پورا

بھاڑ میں جائے نورا

جب ڈیوٹی ختم تو یہ نعرہ لگا کے نکل

[21:50, 12/12/2023] Jaziratul Arab: غشی شروع


[21:53, 12/12/2023] M Amin Hafez Nizami: Q5👇🏽

آپ کو اپنی خانقاہ بنانی ھے کیا کیا ضروریات ھونگی؟ 


جواب : 

1. نیت کرنا اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے یہ عمل شروع کرنا،

2۔ اپنے دل اور زہن کی ڈائریکشن کو ایک سمت چلانے کے لئے اپنی اصلاح کرنا،

3. Vision,mission,core values کو تحریر کرکے رکھنا اور روز مطالعہ کرنا ایک وقت آئے گا ہمارا اوڑھنا بچھونا ہی ہو جائیں گیں یہ سب

4۔ شروعات اپنے گھر سے اگر ممکن ہو تو کرلینا ایک ایسی جگہ کو مختص کرنا جہاں اللہ اللہ کے ساتھ ساتھ حلقہ زکر و مراقبہ جاری کرسکیں اور طالب علموں کی تربیت کے لئے کلاس روم کی ضرورت اور ضروری سامان کی ضرورت ہوگی اس کا انتظام کرنا۔(اسٹیشنری،چادر،پینے کا پانی، شربت،یا چائے ، سموسہ، بسکٹ,ایمرجنسی لائٹ)


[21:58, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: 

کلاس برخاست 

 غزل بذمہ۔۔۔۔ صالحہ 

گیت بذمہ۔۔۔۔ سحرش


 کیپٹن ح-عروبی


[22:00, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: حاضری 

*علم الموسسہ کلاس

منگل 12 دسمبر* 


شیزا نظامی

ادیبہ حسین نظامی 

افشین نظامی

روبینہ قادری نظامی

عمیر ہاشمی نظامی

وسیم نظامی

صالحہ ہاشمی نظامی

غزالہ

منیبہ شیخ

منیبہ حسین نظامی

وسیم فاروقی 

معین نظامی 

نعیم

خضر نظامی 

کوثر نظامی 

محسن نظامی 

سمیر 

سحرش

شہاب 


 کیپٹن ح-عروبی

[22:01, 12/12/2023] Arooba New Hafiz: جوابات بھیجتے رہیے

شب بخیر


[22:20, 12/12/2023] Naeem Farooq Nizami ADN: Q4👇🏽 نعیم فاروقی  طالب اصلاح سلام و قدم بوسی 13دسمبر 2023

ادارے کے بانی کو بنیاد رکھتے ھوئے کون کون سے کام نمٹانے ھوتے ھیں؟1 فنڈ  بلڈنگ یڈمن ڈیپاٹمنٹ, سیکیورٹی اہلکار ،پروڈکشن پلانٹ ۔لیبر ۔کیشیر ۔بینک اکاؤنٹ ۔پانی لائٹ گیس ۔


Q5👇🏽

آپ کو اپنی خانقاہ بنانی ھے کیا کیا ضروریات ھونگی؟  اختیار نامہ محفل گاه ،امیر حلقہ صاحب مسند  شجره 


Q6👇🏽

آپکو علاقے کے ماحول میں رہ کے ایک مسجد مع مدرسہ بنانا ھے

کیا بندوبست ھوگا۔پلاٹ نقشا مٹیریل انجینئر لیبر مفتی صاحب قاری صاحب ووڈ ڈیسک ٹیبل سیکیورٹی کیمرے ساؤنڈ سسٹم سلپس فنڈ۔


[22:29, 12/12/2023] Saliha Zeshan Nizami: 

تیرے عشق نچایا کر تھیّا تھیّا 

 کلامِ بابا بھلّے شاہ


از 

یکم مطروبہ و مبشر حسن نظامی


[22:42, 12/12/2023] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Q4,Q5,Q6 Answer


1. سب سے پہلے آپ کی خالص نیت اللہ اور رسول اللہ صلی کی رضا مطلوب ہو۔

2. آپکا مقصد بلکل واضح ہو ۔

3. آپکے مقصد کی بنیاد پہ آپکا Vision

Mission

Quality Object

کی عکاسی ہو۔

اس کی بنیاد پہ آپکی ایک پالیسی مرتب کر کے آویزاں کرنا اور یہ اپکو ازبر ہو۔

5۔ اب اسکا انفرااسٹرکچر کو بنانا کون کون سے ڈیپارٹمنٹ ہو ان کی کور ویلیو باقاعدہ تحریری طور پہ مرتب ہوں۔

6. اسکو مینیج کرنے کے لیے باقاعدہ اس اورگونو گرام ہو تا کہ اختیارات واضح ہوں۔

7. اس کی باقاعدہ طور پہ JD. Job description متعین ہوں۔

اور اس کی بنیاد پہ اس کی KPI بنی ہوں۔

اور اس کے چیک کرنے کے لیے باقاعدہ اسکی چیک شیٹس ہوں ۔  مانیٹرنگ ہو۔

8. اس کے لیے باقاعدہ ٹریننگ کا بھی انفرااسٹرکچر ہو۔ تمام قسم کی ٹریننگ متعلقہ

9. بجٹنگ اور فاننس کی جاے

10. کس طرح اور کب کب کن کن مراحل کے لیے تیا…

[22:43, 12/12/2023] Sumair Ahmed Nizami: Salamun alaykum malik o aqqa qadam bosi qubool ho duao ka talbgar sumair Ahmed nizami

[22:43, 12/12/2023] Adnan Zafar Nizami: اللہ تعالیٰ اپکو صحت وتندرستی اور شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے

آمین ثم آمین

عدنان ظفر

[22:45, 12/12/2023] Sumair Ahmed Nizami: Shifakaallah Shifakaall


[01:04, 12/13/2023] tahanizami: حیاک اللہ حیاک اللہ حیاک اللہ حیاک اللہ حیاک اللہ حیاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ


[01:23, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 

*جوابات 4,5,6 علم الموسسہ کلاس منگل 12 دسمبر * 


روبینہ قادری

امین صابری نظامی 

خضر نظامی 

نعیم

عدنان ظفر

سُمیر احمد نظامی

کوثر نظامی


 کیپٹن ح-عروبی



[01:35, 12/13/2023] Honey: Salam.. qadam bosi.. tawaja o Dua ki talb..

Syeda sanAmir nizami

[01:37, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: تہجد و شبینہ حاضری پلیز 


کیپٹن ح-عروبی


[01:49, 12/13/2023] Saliha Zeshan Nizami: تیرے عشق نچایا کر تھیّا تھیّا 

 کلامِ بابا بھلّے شاہ


از بہن بھائی صالحہ و مبشر حسن نظامی

[01:49, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: افطار سے ابتک غشئ

[01:50, 12/13/2023] Jaziratul Arab: افطار سے ابتک غشئ



[02:05, 12/13/2023] Shiza Nizami: سلام شفاء بابا جان ، 


یا سلام یا شافی

شیزا نظامی

[02:07, 12/13/2023] Rizwana Mukhtar nizami: سلام قدم بوسی آ قا و مالک

اللہُ آپ کو شفاء کاملا و اجلا اور درازی عمر بل خیر عطاء فرمائے 

آمین ثمہ آمین ۔خاکسار رضضو


[02:25, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: Capt Alert

 شبینہ اعتکاف ایک ساعت 2.20 سے 3بجےتک مع نیت فجری جمع تاخیر

 تیاری»وضو،خوشبو مصلے،تکیہ،قران، صومعہ(گوشہ کونا)

آغاز از محفل بذمہ

قرات۔۔۔ ماھم

نعت۔۔۔ کوثر

 سلامی۔۔۔۔ منیبہ شیخ 

جاریکردہ  کیپٹن عروبی

[02:26, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: شبینہ حاضری منگل 12 دسمبر 


 

صالحہ ہاشمی نظامی

ح-عروبی

عذیر اسد نظامی

سیدہ ثناء عامر نظامی

عائشہ شہاب

سُمیر احمد نظامی

ماہم اویس نظامی 

شیزا نظامی 

کوثر نظامی

رضوانہ مختار نظامی 

منیبہ شیخ 

افشین نظامی

شیر محمد 

افشاں کنول نظامی 


 کیپٹن ح-عروبی


[02:29, 12/13/2023] Jaziratul Arab: سلام یا عاکفین من امین


[02:31, 12/13/2023] Jaziratul Arab: کیپٹن عروبی محفل شروع

[02:32, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: جی بابا جانی



[02:34, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ماھم کی قرات میٹھی ھوتی ھے

[02:34, 12/13/2023] Owais H Nizami HRC: قرآت

سورہ ء مزمل

از

ماہم اویس نظامی



[02:41, 12/13/2023] tahanizami: 

سلام و قدمبوس مالک و آقا جی

طہ عامر نظامی


[02:46, 12/13/2023] Jaziratul Arab: امین وائس درس بابت شبینہ عاکفین ء سمندر و زمین

[02:48, 12/13/2023] Jaziratul Arab: 1-ترتیل وائس مع نام ایک ی تین أیات

2-ماھم کی ترتیل سے شبینہ اعتکاف کی تیاری و ذمہ داری کی ریسرچ 

دعاجو۔امین المدینہ

[02:50, 12/13/2023] Jaziratul Arab: قربتوں کی معراج بہ لحن ء کوثری شیریں تر

[02:51, 12/13/2023] Jaziratul Arab: مصطفے جان رحمت کو سلامیء منیبہ کے ساتھ ھماری بھی حاضری

[02:52, 12/13/2023] Heera Nizami HRC: سلامء شفاء و قدمبوسی بابا جانی 

حرا یاسر نظامی

[02:54, 12/13/2023] Jaziratul Arab: حافظ کیپٹن عروبی  آپ انکی ترتیل۔حاضری مع مارکس دیجئے۔وائس سن کے 7ابواب ترتیل میں سے مخارج اشباع شدومد چیک کیجئے۔30مارکس


[02:55, 12/13/2023] Jaziratul Arab: از ماھم وائس تا اخری عاکف/عاکفہ

[02:55, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: جی بہتر

[02:55, 12/13/2023] Jaziratul Arab: عاکفات کالم الگ

[02:56, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: ترتیل

ح-عروبی

[02:56, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: جی بابا جانی


[02:57, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ترے تو اباجان رحیم میاں قریب ھیں بیت اللہ سے ان سے بول ویزا بھیجیں مری بچی اپنا دولھا چولھا لے کے آئے۔(تلاش ء دولھا شروع مگر ھم وزن ھو)

[02:59, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ترتیل از ممتحن مارکس از امین

مائنس 8»22مارکس

[03:00, 12/13/2023] Jaziratul Arab: اب عروبی چیک آوٹ شروع

[03:00, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: Jee behtar


[03:01, 12/13/2023] Jaziratul Arab: وائس ٹیگ کرکے مارکس دیجئے مائنس مارکنگ ھر غلطی پہ 2مائنس

[03:01, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: جی بہتر

[03:03, 12/13/2023] Jaziratul Arab: کوثر اور منیبہ کیلئے ھر دولھا قبول بشرط ء ھم وزن۔(سمیر کچھ کھا پی لے تو لائن میں لگادو ۔حافظ انس فٹ ھے اسے پکڑ کے لائن میں لگاؤ۔

[03:05, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: بابا جانی ماہم کو بھی دینے ہیں مارکس؟

[03:06, 12/13/2023] Jaziratul Arab: فاسٹ چیک آوٹ پلیز ھمیں شبینہ ء جنات بھی کرنا ھے بچارے منتظر ھیںسجد ء جن میں کہ تمھاری زیارت کریں

[03:06, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ھیں مسجد

[03:07, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: Ubhi tak kisi ne bheji Nahin baba jani

[03:07, 12/13/2023] Jaziratul Arab: جلدی کرو سمجھی نہیں؟ بولا ھے نا

[03:07, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 22

تشدید

الف مدہ

ی مدہ

اشباع

[03:08, 12/13/2023] Jaziratul Arab: تم نے ریپلائی کیا ھے

[03:09, 12/13/2023] Jaziratul Arab: یہ کہے13منٹ ھوگئے

[03:09, 12/13/2023] Jaziratul Arab: تیز چیک آوٹ

[03:09, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: معذرت بابا جانی

[03:09, 12/13/2023] Jaziratul Arab: وقت کم۔ھے 30منٹ رہ گئے


[03:09, 12/13/2023] Owais H Nizami HRC:

 شبینہ اعتکاف کی تیاری

سورہ ء مزمل کی ابتدائی 5آیات سے

1.چادر لپیٹ لی جاۓ

2.رات کے وقت نماز و قیام 

3. شبینہ آدھی رات یا کبھی آدھی رات سے کم اور کبھی آدھی رات سے زیادہ

4.اور حسب معمول ٹھہر ٹھہر کر قرآن پڑھنا

5.بے شک ہم جلد ہی القاء ( ملاقات) کریں گے آپ سے اور قولا ثقیلا بھاری کلام

طالبِ اصلاح و دعا: ماہم اویس نظامی

[03:10, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: Please jaldi jaldi apni tarteel voice bhej dijiye. 


کیپٹن ح-عروبی

[03:10, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ماھم کی طرح چیک آوٹ کے دوران مزمل ریسرچ بھیجتے رھئے


[03:11, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ریسرچ مارکس 50

[03:11, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 24

[03:12, 12/13/2023] Jaziratul Arab: فی ایت 10مارکس

[03:12, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 26

[03:13, 12/13/2023] Jaziratul Arab: پلیزارجنٹ  شو یور مارکنگ ڈونٹ رائٹ

[03:13, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 22

[03:13, 12/13/2023] Jaziratul Arab: یس اوکے شاباش

[03:13, 12/13/2023] Jaziratul Arab: شاباش فاسٹ چیک آوٹ


[03:15, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 18

[03:16, 12/13/2023] Shair M Nizami: شیر محمد  نظامی  واس

[03:16, 12/13/2023] Arooba New Hafiz: 20

[03:17, 12/13/2023] Jaziratul Arab: ترتیل &ریسرچ نمٹانے کے بعد ذکر ء تھجد 20سیکنڈ وائس بھیجئے

مبیتون مع الجن

مبیتون مع الجن

مبیتون مع الجن

Mubitoona ma,al jinney

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔