[05:55, 12/1/2023] Sumera HRC
: Fajar performed zikar done
[06:14, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
بہت احسان کیا ھم پہ اپکی مہربانی ھے۔پرفارمڈ
[06:15, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
انگریزی ٹھیک کر اتنی موٹی کتاب لاتی تھی نانی ڈیوثی پہ۔انگلش اسپیکنگ کورس کر رھی ھوں
[06:19, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
نماز سبمٹ کی جاتی ھے پرفارم نہیں
[06:36, 12/1/2023] +966 56 061 5798:
مصلاء ھے اسٹیج نہیں ھے جو پرفارمنس دی جائے کل کو بولوگے یار میری آج کی نماز سپرھٹ رھی۔ھیوسٹن امریکہ سے ایک عالم ائے کانفرنس میں انگریزی خطاب موبائل دیکھ کے کررھے تھے ھم بھی وھیں موجود تھے ھم سے بھی وہ پوچھا کئے اتنی شاندار انگریزی تقریر پہ آپکا منہ کیوں بن گیا؟ھم۔نے کہا
☝️غیرت ء عشق ء محمد میں اگر منہ بن جائے
بس سمجھ لے کہ اسی دم تری شامت آئے
بولے مری شامت کیوں پورا ھجوم مجھے نوٹ دے رھا ھے۔میں نے کہا مائک چھوڑنے کی رشوت دے رھاھے اپے سے باھر ھوگئے میں نے ھیوسٹن میں رہ۔کے بھی انگریزی۔درست نہ۔ھو تو جارج واشنگٹن کی قبر پہ معافی مانگ۔
بولا غلطی کیا کی ھے میں نے؟ میں نے کہا تونے بولا
وھین محمد ایکسپائرڈ
یہ انگریزی حیات النبی کے عقیدے پہ ضرب ھے
محمد ایکسپائرڈ نہیں ڈیپارٹ ھوئے تھے










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔