[05:37, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
ومن تطوع خیرا فان اللہ شاکر علیم(سیقول)
جو اپنی خوشی سے کچھ اضافی نوکری کرلے تو اللہ اسکا شکریہ اپنے پاس لکھ لیتاھے
[07:42, 12/3/2023] Jaziratul Arab
: 3-کبھی اپکی خادمہ(جبکہ میری کوئی خادمہ نہیں ھے جو تھیں نانی بزرگ خواجہ بزرگ کی تھیں
4-کبھی والد ء محترم
حدیث میں لعنت ائی ھے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کو والد کہنے پہ
*من انتسب والد غیر ابیہ او مالک غیر مولاہ فلعنت اللہ والملائکۃ والناس اجمعین
جس نے کسی غیر باپ سے اپنی ولدیت جوڑی یا غیر مالک کو اپنا اقا قرار دیا تو اس پہ لعنت ھے اللہ کی فرشتوں کی لوگو۔ کی
[04:02, 12/3/2023] Jaziratul Arab:
سلام۔ءتھجد آپکے پاس پونے چار میرے پاس پونے دو
اب پونے دو والا تو گہری سانس سبحانك اللهم
سبحانك اللهم
سبحانك اللهم
سبحانك اللهم
33سانس ذکر
اور
پونے چار والے
پہلے تھجد
4رکعت
نفلِ فاطمی
یعنی
دو رکعت بعد
پوری التحیات سلام تک مگر سلام۔نہ۔پھیریں
بلکہ اگلی دو رکعت شروع کریں
سبحانك اللهم۔۔۔سلام تک پوری کریں
اور ھاں!
یاد رھے کہ
چاروں رکعت کے
ھر رکوع سجدے میں
33بار
سبحانك اللهم ۔۔۔۔چلئے وضو مصلے بسم اللہ کیجئے
👈 سردی کا وضو
👇🏽
بطریقہ ء مولا علی👈 یعنی جبیرہ کیجئے
☝️ایک بار گیلا ھاتھ پھیر دیجئے تمام وضو کے اعضاء پہ
اور جلدی سے پونچھ لیجئے
بہتر ھے کہ۔یخنی یا کافی مصلے کےسرھانے ھو
چلو مبیتون
اٹھو بیٹا
انکھیں کھولو
بستر چھوڑ
جبیرہ کرلو
[19:35, 12/2/2023] Jaziratul Arab:
جزاک اللہ عامر بیٹا تم نے بروقت میری باوردی طریق المدینہ ڈیوٹی کو تحفظ دیا۔اللہ تمھیں۔اور فیملی کو ھروقت بروقت غیبی مدد سے تحفظ خوشحالی عطا فرماتا رھے۔
بہت بہت پیار عامر مرے بچے مرے کلیجے کی ٹھنڈک دل خوش کردیا
ابھی روضہ شریف جاکے تمھارا پیار و سلام و درود اور التجائے دعاء پیش کرتاھوں۔شکریہ مرشدہ سمی چیف پروٹو اپ تینوں نے بروقت ایکشن لے کے مثالی اور تاریخی کردار ادا کیا ھے۔عامر مرشدہ چیف پروٹو اور سمی یہ چاروں پروموٹیڈ
طریق المدینہ سیلوٹ آف شاباش ٹو آل یو 4مائی ڈئیر
✓ خوشی سے اشکبار شکریہ گذار۔ آپکا امین
طریق المدینہ منورہ
بین الحرمین شریفین۔
جزیرہء عرب
[05:26, 12/2/2023] Jaziratul Arab:
محبت میں میرا گلا کٹ ریا ھے
نہ میں ھٹ ریا ھوں نہ تو ھٹ ریاھے










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔