[14:01, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
مطروبہ یکم کا بےحد شکریہ انکی سنگو تھراپی سے ھی یہ دارالشفاء چلا اور ھر گائیک نے اپنی اپنی دوا ازمائی۔جوی مداحہ ماھم عروبی مطروبہ دوم ماھم مطروبہ سوم اور گھر کی بچیاں اور کچھ خرانٹ قبلہ بڑے حکیم۔صاحب سیفو میاں سرکار اور بھی گاھے گاھے شامل ء جلوس ء شفاء ھوتے گئے۔عیادت گذاری کا یہ اسلوب و انداز داؤد ع ایوب ع یونس ع مسیح ع جرجیس ع سے ھوتا ھوا امنا خدیجہ امنا عائشہ رض سے ھوتا ھوا زمانہ ء خسرو میں اگیا۔اب شفائی جشن کی خوشی میں اج سے علم السماع شروع جسکی درخواست میرا یار بہاءالدین قوال کرگیا تھا غلام فرید بہاء الدین منظور نیازی امجد صابری مھدی حسن منی بیگم جون ایلیا ابن انشاء احمد فراز رئیس امروھوی سبھی کا اصرار تھا کہ امین میاں علم السماع
کی کلاس لیں ارٹس کونسل میں۔مگر سمندری زندگی اور حادثاتی معذوری نے مھلت ھی نہ دی کہ ان اکابرین ء علم ء عروض و سماع کی پیار بھری…
[14:02, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
ارے ارے ڈیوٹی لیٹ ھوگئی۔مطروبہ یکم کچھ گنگنا دے بٹیاء
[13:43, 12/4/2023] Jaziratul Arab:
اپکی دعاء نفل و ختم ء شفاء نعت تھراپی گیت غزل سنگو تھراپی یہ سب دوائوں کا شکریہ۔اب احساس ھوا کہ داود ع صحابہ و صوفیاء رض نے سماع کا اھتمام کیوں کیاتھا۔یہ بھی اک علاج و دارالشفاء ھے
[13:37, 12/4/2023] Jaziratul Arab: میری طبیعت سنبھل گئی اپکی سنگو تھراپی سے










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔