[00:02, 6/25/2024] Muniba Shaikh Nizami: امینی
[00:02, 6/25/2024] Hafiz Danish Nizami: الھم صلی علی قربت محمد
Qurbat e Muhammadin
دانی امینی
[00:04, 6/25/2024] +92 321 8211756: سوال نمبر 4 کا جواب
غذا کی تفصیل
آپ کو ہر روز کیا اور کتنا کھانا چاہیے
میوے: 50 گرام روزانہ
پھلیاں،دالیں اور دیگر فلیان 75 گرام روزانہ
مچھلی: 28 گرام روزانہ
انڈے: 13 گرام روزانہ
گوشت: گائے کا گوشت 14 گرام، مرغی کا گوشت 29 گرام روزانہ
کاربوہائڈریٹس: ثابت اناج مثلاً ڈبل روٹی اور چاول 232 گرام جبکہ نشاستہ دار سبزیاں 50 گرام روزانہ
دودھ : 250 گرام یعنی ایک دودھ کے گلاس کے برابر
سبزیاں 300 گرام اور پھل 200 گرام روزانہ
اس غذا میں 50 گرام تیل مثلاً زیتون کا تیل اور 31 گرام چینی کے استعمال کی گنجائش بھی ہے
سخاوت علی نظامی امینی
[00:05, 6/25/2024] +92 321 8211756: حاضری فارغ عالم شاہ بخاری
سخاوت علی
[00:06, 6/25/2024] Shair M Nizami: الھم صل علی قربت محمد
شیر محمد امینی
[00:11, 6/25/2024] Jaziratul Arab: الحَمدُ للهِ الَّذي وفقنا التمسک بِولايَةِ علی ع و عترتء رسول اللہ (غ) .
"تعریف اس اللہ کی جس نے ہمیں مولا علی ع اور اہلبیت ع کی ولایت سے تمسک کرنے کی توفیق بخشی"
عید ولایت مبارک ہو
[11:52, 6/25/2024] +92 321 8211756: امینی
[11:59, 6/25/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: اللھم صل علی قربت محمد
Qurbat e Muhammadin
صائمہ ہاشمی امینی
[12:02, 6/25/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم
قدم بوسی حضرت
عید ولایت باب العلم بہت بہت مبارک ہو
صائمہ ہاشمی امینی
[12:05, 6/25/2024] +92 316 6198897: امتحان علم تحقیق۔
جواب 1.
جابر بن حیان (پیدائش 721ء_ وفات :25 دسمبر 815 ء) جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی مانا جاتا ہے۔وہ کیمیا کے تمام علمی تجربات سے واقف تھے
جواب 2.
تحقیق کا مطلب ہے مسائل کو حل کر نے کےلئے بہت احتیاط کے ساتھ سانسئ طریقوں کو استمال کرتے ہوے۔
تحقیق عربی زبان سے نکلا ہے ۔جسں کا مطلب ہے دریافت کرنا،کھوج کرنا ،چھان بین یا تفتیش کرنا۔
خواجہ دانش ولی امینی ۔
[12:22, 6/25/2024] +92 321 8211756: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تحقیق
سوال نبر 3
مدارس میں علم تحقیق کا طریقہ کار ومقاصد؟
تیار ہوتا ہے۔
اگر ہم مروجہ درسِ نظامی کے نصاب کو دیکھیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ پوری تندہی خلوص اور لگن کے ساتھ ۸ سے ۱۰ سال لگانے کے بعد دینی علوم کے اندر استعداد پیدا ہوتی ہے۔بعینہ یہی صورتِ حال عصری علوم اور تحقیق کرنے والوں کو بھی پیش آتی ہے۔ اب چونکہ دینی مدارس کا مقصد دینی علوم کی استعداد پیدا کرنا ہوتا ہے تو طالب علم طب، کیمیا، قانون، ریاضی، اور دیگر سائنسی علوم میں مہارت حاصل نہیں کرسکتا۔ ہاں البتہ بنیادی معلومات جو کہ عصری علوم کے طلبہ کو بھی دی جاتی ہیں، ان علماء حضرات کو بھی ملتی ہیں، مگر یہ اتنی ہی واقفیت ہوتی ہے جتنی کہ ایک ڈاکٹر کو انجینئرنگ کے شعبے سے ہوتی ہے یا ایک وکیل کو ریاضی سے ہوتی ہے یا ایک کیمیا دان کو کمپیوٹر سائنس کے شعبے سے ہوتی ہے۔ اب جس طریقے سے کسی وکیل سے یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ وہ کوئی ویکسین ایجاد کرے گا، یا کسی کیمیا دان سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ کمپیوٹر سائنس کے مشکل الگوریتھمز Algorithms ایجاد کرے گا، بالکل اسی طریقے سے ایک عالمِ دین سے بھی یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ سائنسی علوم میں مہارت حاصل کرے
سخاوت علی نظامی امینی
[12:25, 6/25/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اللہم صل علی قربت محمد
اللہم صل علی قربت محمد
اللہم صل علی قربت محمد
غلام عذیر امینی
[12:26, 6/25/2024] Usman Nizami Peer Sb: منقبت مولا علی ع بموقع عید ولایت
سیفو امینی
[12:32, 6/25/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: ماشاءاللہ سبحان اللہ علی مولا علی مولا سیفو میاں سرکار
[12:33, 6/25/2024] +92 316 6198897: امتحان علم تحقیق ۔
جواب 3.
اگر ہم مروجہ درس نظامی کے نصاب کو دیکھیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کے پوری تند ہی خلوص اور لگن کے ساتھ 8سے 10سال لگانے کے بعد دینی علوم کے اندر استعداد پیدا ہوتی ہے۔
تو طالب علم طب ،کیمیا،قانون،ریاضی میں اور دیگر سائنسی علوم میں مہارت حاصل نہیں کر سکتا۔
طلبگار
خواجہ دانش ولی امینی ۔
[12:43, 6/25/2024] Qaiser Un nisa Nizami: امتحان علم تغذیہ!
جواب : 1
تغذیہ غذائی علم اور ہنر کو بہت اہم مانا جاتا ہے یہاں کچھ کھانے اور پینے کی دعائیں ہیں -
1 - کھانے سے پہلے کی دعا !
بسم اللّٰہ وعلی برکۃ اللہ
2 - کوئی چیز پینے کی دعا !
اللھم بارک لنافیہ وزدنامنہ
جواب : 2
حلال کھاؤں گے تو حلال کام کرو گے
حرام کھاؤں گے تو حرام کام کروگے
یہی حکمت ہے اس میں -
جواب : 3
اسلامی تغذیہ کے لئے علم کا جاننا ضروری ہے صحت سب سے بڑی نعمت ہے اللّہ رب العزت نے ارشاد فرمایا صحت اگر اچھی ہے تو سب کچھ ہے ورنہ کچھ نہیں دوسرا ایک اور جگہ ارشاد فرمایا انسانی صحت و تندرستی کے لئے
کم کھانا ، کم بولنا ، کم سونا -
جواب : 4
متوازن غذا میں پروٹین وٹامن کاربوہائیڈریٹ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے گوشت ،سبزیاں ، پھل ، دودھ ، جوسز ، فش ، میوا
روٹی ٫ چاول
طالبِ اصلاح
قیصر انساء امینی
[12:58, 6/25/2024] Sameer NIZAMI ADN: امتحان علمِ تحقیق
جواب ۱:
علمِ تحقیق کی بنیاد حضرت ابراہیم علیہ سلام نے رکھی اور اللہ نے قرآن میں حُکم نازل فرمایا
" افلا یتدبرون القران ام الا قلوب أقفالها "
کیا یہ قرآن میں تحقیق نہیں کرہے ؟ یہ ان کے دلوں میں تالے لگ گئے ہیں
ابراہیم علیہ سلام نے یہ تحقیق جستجو ءالٰہی میں کی تاکہ اپنے خالق کی معرفت حاصل ہو سکے
اور اِس کی تائید قرآن میں اللہ نے بھی فرمائی
جواب 2 :
فی زمانہ علمِ تحقیق کا طریقہ وہی چلا آرہا ہے جو حضرت ابراہیم علیہ سلام نے جاری فرمایا جسکو 5w s بھی کہہ سکتے ہیں یعنی
method of research: what when why who where
جواب 3 :
مدارس میں علمِ تحقیق زیادہ تر تو رائج ہی نہیں ہے مگر چند مدارس جیسے کہ نظام المدارس صوفیاء میں یہ علم عطا کیا جاتا ہے تو اسکا طریقہ کار قرآن کے مطابق ہے کہ تدبر فی القران کرایا جاتا ہے تدبر نکلا دبر سے یعنی پیچھے پیچھے چلنا اور موضوع کی گہرائی تک پہنچنا اور اسکا مقصد ہے قفل قلوب کھولنا یعنی دلوں کے تالے کھولنا بذریعہ تحقیق اور ذہن و قلب کشادہ ہوجائے منتشر و متنفر نہ ہو
جواب 4:
مثالِ مشابھت
کلیسائی نظام میں تحقیقی جھنڈ نکلتے ہیں تحقیق کے لیے اور اس تحقیق کے لیئے مبلغ سازی کی جاتی ہی اسی طرح مدارس نے بھی اپنا معیار یہی بنا لیا ہے کہ جھنڈ کی صورت میں نکل کر تحقیق و تبلیغ کی جائے اور مدارس بھی مبلغ سازی کرہے ہیں
سمیر رضا امینی
[13:00, 6/25/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تغذیہ
کھانے کی دعا
جواب- 1 (بسم اللہ وعلی برکۃ اللہ )
اللہ کے نام سے اور اللہ کی برکت پر ( کھاتاہوں)
پینے کی دعا
(اللھم بارک لنا فیہ وزدنا منہ)
اے اللہ ہمارے لئے اس میں برکت ڈال دے اور ہمیں ا س سے اور زیادہ دے
جواب-2( حلال رزق کمانا اور کھانا چاہئے کیونکہ رزق حلال سے رزق میں برکت ہوتی ہے حرام رزق میں برکت نہیں ہوتی حلال رزق نور ہے خیر ہے اور حرام رزق فتنہ ہے شر ہے جیسا کھائیں گے ویسے اثرات زندگی پر ظاہر ہوں گے
جواب- 3( سورہ بقرہ 173) یہی تم پر حرام کیے ہیں مردار ،خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا
نبی کریم ص نے فرمایا کہ بھوک رکھ کر کھانا کھایا کرو
اس آیت اور حدیث کی رو سے جاننا کہ علم تغذیہ ضرورت دین ہے)
جواب-4( صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا بہت ضروری ہے ہماری روز مرہ غذا میں کیلشیئم جیسے دودھ ،دہی اور انڈہ پروٹین جیسے دالیں پھلیاں آئرن جیسے گوشت اور ہرے پتے والی سبزیاں اور وٹامنز سے بھر پور پھل اور منرلز ہونا چاہیئے اور ہمیں بے چھنے آٹے کی روٹی کھانا چاہئے کیونکہ بھوسی والے آٹے میں فائبر ہوتا ہے جو قبض نہیں ہونے دیتا کیونکہ قبض ام المراض ہے اور ساتھ ہی سارا دن میں کم ازکم 12 گلاس پانی پینا چاہئے
نیرہ امینی
[13:12, 6/25/2024] Musheeer KSA: علی مولا علی مولا علی مولا سبحان اللہ ماشاءاللہ
[13:48, 6/25/2024] +92 322 2763732: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تغذیہ
ممتحنہ حافظ سحرش مرشدہ جی م ظ
س1-تغذیہ غذائی علم و ھنر کو کہتے ھیں۔کھانے اور پینے کی دعاء الگ الگ بتائیے
جواب- کھانے کی دعا
بسم اللّٰہ وعلی برکة اللّٰہ
پینے کی دعا
الحمد للّٰہ الذی سقانا
س2-علم تغذیہ میں حلال و حرام کیوں ھے کیا حکمت ھے ؟
جواب- علم تغذیہ میں انسان کے وجود پر حلال غذا اور حرام غذا کے استعمال سے خاص اثرات مرتب ہوتے ہیں
رزق ء حلال سے پروان چڑھنے والے وجود میں بھلائی ،نیک سوچ اور نیک عمل کرنے کی کوشش و فکر ہوتی ہے کہ اللّٰہ پاک ہے اور پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے رزق ء حلال کے استعمال سے انسان کےدل و دماغ اور روح میں ایک فکر عقیدہ ءتوحید کی بھی جنم لیتی ہے اور یہ سوچ فکر اس کا ایمان بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے جبکہ
رزق حرام سے پروان چڑھنے والے وجود کی سوچ و خیال مختلف ہوتے ہیں ان کی فکر صرف اپنی ذاتی ضروریات اور خواہشات کی تکمیل کے دائرے میں گھومتی رہتی ہے ایسے وجودوں پر شیطان کا حملہ و قبضہ کر لینا آسان ہوتا ہے اور رزق ء حرام وافر مقدار میں ہونے کے باوجود ایسے اشخاص برکت جیسی نعمت سے خالی رہتے ہیں۔ ایمان ان کے دل میں روح میں پروان نہیں چڑھتا۔
س3-علم تغذیہ ضرورت دین ھے ایک آیت ایک حدیث غذائی حکم پہ بتائیں
جواب- أيت سورۃ البقرۃ آیت نمبر 172
یایھا الذین آمنوا کلوامن طیبت ما رزقنکم واشکرو اللّٰہ ان کنتم ایاہ تعبرون
مفہوم -اے اہل ایمان جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو عطا فرمائی ہیں ان کو کھاؤ اور اگر اللّٰہ ہی کے بندے ہو تو
(اس کی نعمتوں کا) شکر بھی ادا کرو۔
مفہوم ء حدیث مبارکہ
حضرت ابو ہریرہ رضہ سے روایت ہے کہ جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
اللّٰہ تعالٰی پاکیزہ ہے اور وہ صرف پاکیزہ مال ہی کو قبول کرتا ہے
اللّٰہ تعالٰی نے مومنین کو اسی بات کا حکم دیا ہے جس کا حکم اس نے رسولوں کو دیاہے چنانچہ اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے
"اے پیغمبروں! پاکیزہ روزی کھاؤ اور نیک عمل کرو"
اور مومنین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا
"اے اہل ایمان جو پاک اور حلال چیزیں ہم نے تم کو بخشی ہیں وہ کھاؤ"
پھر آپ صہ نے ایک ایسے آدمی کا ذکر فرمایا جو لمبی مسافت طے کر کے مقدس مقام پر آتا ہے ، غبار سے اٹا ہوا ہے گرد آلود ہے اور اپنے دونوں ہاتھ آسمان کی طرف پھیلا کر کہتا ہے
" اے میرے رب ( اور دعائیں مانگتا ہے)
حالانکہ اس کا کھانا حرام ہے اس کا پینا حرام ہے اس کا لباس حرام ہے اور حرام پر ہی وہ پلا ( پرورش ) ہے،
تو ایسے شخص کی دعا کیوں کر قبول ہوسکتی ہے ( مسلم شریف)
س4-علم تغذیہ میں متوازن کھانوں کا ھفتے واری سات دنوں کا شیڈول دیجئے
جواب - متوازن غذا مطلب جسم کے لئے ضروری غذائی اجزاء ،وٹامنز وغیرہ کا استعمال
ہفتہ میں مچھلی ،گوشت چکن کا استعمال کم ازکم ایک بار اور
روزانہ انڈا ، دہی دودھ ، فروٹ ، روٹی ،کھجور کھیرا وغیرہ
اس کے علاوہ
دالیں ،چاول ، دلیا، لوبیا سبزیوں ( پھلیاں وغیرہ )
کا استعمال صحت بخش ہے
طالبِ اصلاح و دعا
پروین افضل نظامی
[13:50, 6/25/2024] H Zahid Nizami: Subhanallh 🌹 Allh pak murshid pak k sath bar bar hazri naseeb farmy ameen summa ameen 🌹
[13:55, 6/25/2024] H Zahid Nizami: Eid vlayat mubark Hu Malik O mola sarkar 🌹
[14:00, 6/25/2024] TrNizami: سلام و قدم بوسی
مرشد کریم و مرشدہ جی
عیدِ ولایت بہت بہت مبارک ہو 💐💐💐
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[14:00, 6/25/2024] Abid Zaidi Nizami: Aqazada
[14:01, 6/25/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور
شیرمحمد امینی
مینین کیابتاون تمناء زندگی کیا ہے
حضور اپ سلامت رہے کمی کیا ہے
[14:11, 6/25/2024] +92 321 8211756: جناب کبریا مولا نبی مولا علی مولا
💓💓
[14:12, 6/25/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدمبوسی مالک،
بارش کروانے کے لئے کیا عمل ہے وہ سکھا دیجئے۔
امین ص ن ا
[14:12, 6/25/2024] +92 322 2763732: سلام ءںشفا
مرشدِ کریم م ظ
و مرشدہ جی م ظ
دست بوسی قبول فرمائیں
ہم سب کی طرف سے آپ کو بھی
عید ولایت کی مبارکباد قبول ہو
طالبِ دعا
پروین افضل نظامی
[14:12, 6/25/2024] +92 322 2763732: نظامی
[14:22, 6/25/2024] Ra Raiyan Nizami: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تغذیہ
سوال 1
تغذیہ غذائی علم و ھنر کو کہتے ھیں۔کھانے اور پینے کی دعاء الگ الگ بتائیے
جواب۔۔۔تغزیہ غذائی علم و ہنر کو کہتے ہیں۔
کھانا کھانے کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پینے کی دعا
الحمدللہ الذی سقانا۔۔۔
سوال 2-
علم تغذیہ میں حلال و حرام کیوں ھے کیا حکمت ھے ؟
جواب۔۔ان میں تغزیہ میں انسان کے وجود پر حلال و حرام کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔رزق کے حلال کھانے والا۔۔ہمیشہ سچ توحید۔اللہ اس کے رسول سے ڈرتا رہے گا۔اس کے دماغ میں اور دل میں حق کی سوچ رہے گی۔حلال کا لقمہ ہمارے خون میں۔کرتا ہے ایسے اثرات مرتب کرتا ہے۔کہ ہمارا نفس ہمیں ہر برے کام سے روکتا رہتا ہے۔جبکہ حرام کھانے والا۔شیطان کے پورے گرفت میں ہوتا ہے۔وہ اچھا ہے برائی میں تمیزنہیں کر پاتا۔کیونکہ حرام اس کے خون میں شامل ہو چکا ہوتا ہے۔
سوال۔۔3۔علم تغزیہ ضرورت دین ہے ایک ایت ایک حدیث غزہ حکم پر بتائیں۔
جواب۔
سورہ بقرہ ایت نمبر۔172۔۔
مفہوم۔اے اہل ایمان جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو عطا فرمائی ہیں ان کو کھاؤ اور اللہ ہی کے بندے ہو تو۔
اس کی نعمتوں کا شکر بھی ادا کرو۔۔
اللہ تعالی پاکیزہ اور صاف مال کو ہی قبول فرماتا ہے۔
اللہ نے فرمایا۔
مفہوم حدیث مبارکہ۔اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
اے اہل ایمان جو پاک اور حلال چیزیں ہم نے تم کو بخشی ہیں وہ کھاؤ۔۔
4-علم تغذیہ میں متوازن کھانوں کا ھفتے واری سات دنوں کا شیڈول دیجئے
جواب۔۔وٹامنز انسانی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے۔
ہفتے میں ہمیں۔مٹن انڈا گوشت چکن مچھلی کلیجی ضرور کھانی چاہیے۔
روزانہ ہمیں۔انڈا دہی دودھ فروٹ سلاد۔وغیرہ کا استعمال کرنا چاہیے۔
طالب اصلاح۔
رابعہ امینی
[14:27, 6/25/2024] Shahab Nizami: السلام علیکم مرشد کریم قدم بوسی عید ولایت بہت بہت مبارک ہو شہاب امینی
[14:29, 6/25/2024] +92 349 0214537: Rida umair amini
[14:30, 6/25/2024] +92 349 0214537: Talib islah Rida umair amini
[14:30, 6/25/2024] +92 349 0214537: amini
[15:07, 6/25/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے جوڑ جوڑ توانائی عطا فرمائے آمین طالب دعا نعیم
[15:42, 6/25/2024] TrNizami: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تغذیہ
ممتحنہ حافظ سحرش مرشدہ
فی سوال 10مارکس
مھلت کل شب 10بجے
سوال 1
تغذیہ غذائی علم و ھنر کو کہتے ھیں۔کھانے اور پینے کی دعاء الگ الگ بتائیے
جواب:
*کھانے کی دعا
بسم اللہ وعلی برکة اللہ
*اگر پڑھنا بھول جائیں تو یاد آنے پر یہ دعا پڑھتے ہیں
بسم اللہ اوله واٰخره
*پانی پینے کی دعا
الحمدللّہ الذی سقانا عذبافراتا
*دودھ پینے کی دعا
اللھم بارک لنا فیه وزدنا منه
سوال 2-
علم تغذیہ میں حلال و حرام کیوں ھے کیا حکمت ھے ؟
جواب:
علمِ تغذیہ میں حلال و حرام کے درمیان فرق اللہ تعالیٰ کی لا محدود حکمت و علم پر مبنی ھے.
حلال و حرام کا فرق ہمیں جسمانی روحانی پاکیزگی کو برقرار رکھنے، صحت مند اور متوازن طرزِ زندگی کوفروغ دینے، اچھے، برے میں فرق، نقصان وبرائ سے بچانے. نفس پر قابو پانے، نیکی کی طرف راغب یونے، نظم و ضبط برقرار اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی قائم کردہ حدود کی پاسداری کرنے میں مددگار ثابت ہوتاھے.
3-علم تغذیہ ضرورت دین ھے ایک آیت ایک حدیث غذائی حکم پہ بتائیں
جواب :
آیت :سورہ بقرہ:168
ياايها الناس كلو مما في الأرض حلال طيبا
مفہوم :اے انسانوں زمین میں جو کچھ ھے اس میں سے کھاؤ بشرطیکہ کہ حلال و پاک ہو.
حدیث:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
1.حلال لو اور حرام چھوڑ دو
2.اے عائشہ (رضہ) عزت دار چیز کی عزت کرو جب اللہ کسی قوم کا رزق چھین لیتا ھے تو واپس نہیں کرتا
(ابن ماجہ)
4-علم تغذیہ میں متوازن کھانوں کا ھفتے واری سات دنوں کا شیڈول دیجئے
جواب:
متوازن غذا میں مختلف قسم کے کھانے شامل ہوتے ہیں جو بہترین صحت کے لئے ضروری اجزاء اور وٹامنز وغیرہ فراہم کرتے ہیں
پورے ہفتے میں ہم پھل، سبزیاں، گوشت، مختلف دالیں، پھلیاں، میوہ. دودھ اور اس سے بنی مصنوعات وغیرہ کا مناسب استعمال اور پانی کا بھرپور استعمال کر کے صحت مند و متوازن غذا جو ہماری صحت کے لئے مفید ھے حاصل کرسکتے ہیں.
طالبِ اصلاح و دعا
نوشين امینی
[15:48, 6/25/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔ اللھمہ صل علٰی قربت محمد۔ رخسانہ امینی
[15:48, 6/25/2024] +92 322 2646235: امینی
[17:22, 6/25/2024] Murshida Bibi: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم الرویاء
ممتحنہ حافظ سحرش نظامی (مرشدہ)
فی سوال 10مارکس
مھلت10بجے شب
سوال 1-
کیا علم الرویاء ضروریات ء دین میں سے ھے؟یعنی مفتی کو معبر بھی ھونا چاھیئے ؟
سوال 2-
نصاب ء رسول اللہ ص میں معبر کی چار کونسی صلاحیتوں کو معیار قرار دیا گیا ھے؟
سوال 3-
قرآن میں علم الرویاء کن۔سورتوں سے اخذ کیا جاسکتا ھے؟
سوال 4-
انبیاء اور اولیاء میں سے کوئی تین ماھرین ء علم الرویاء بتلائیے
جاری کردہ ء مرشدہ
[17:28, 6/25/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam elmy taghzia
Question num 3
Afshi amini
[17:29, 6/25/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam elmy taghzia
Question num 4
Afshi amini
[17:31, 6/25/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim bhohat shadid garmi he plz koi namaz nafil btaie k barish ho aap bhi khas dua ker dn barish k ln
talib e dua
faiqa amini
[17:44, 6/25/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik garmi sa halat be Buht kharab ha or lait na bi Buht tang kara wa ha or bucha be baray be sub bimar ho rahy ha ap khass nazra karam farmay ap ki panwari kanwal amini
[17:51, 6/25/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: 🌹 نظام المدارس صوفیاء🌹
امتحان علم الرویاء
ممتحنہ حافظ سحرش نظامی (مرشدہ)۔ سلام و قدم بوس سرکار اور مُرشدہ جی
سوال 1-
کیا علم الرویاء ضروریات ء دین میں سے ھے؟یعنی مفتی کو معبر بھی ھونا چاھیئے ؟ جواب یہ بھی علم ہے جو ضرور حاصل کرنا چاہئے
سوال 2-
نصاب ء رسول اللہ ص میں معبر کی چار کونسی صلاحیتوں کو معیار قرار دیا گیا ھے؟ جواب متقی و پرہیزگار ہو اور جھوٹا نه ہو لوگوں کے مزاج سے واقف ہو۔
سوال 3-
قرآن میں علم الرویاء کن۔سورتوں سے اخذ کیا جاسکتا ھے؟ جواب سورۃ یوسف۔
سوال 4-
انبیاء اور اولیاء میں سے کوئی تین ماھرین ء علم الرویاء بتلائیے جواب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت ابن سیرین رحمتِ اللہ علیہ ۔طالب اصلاح نعیم
[17:56, 6/25/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Eimtihan elme tagziya Rubi qadri Amini
[20:08, 6/25/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور
شیر محمد امینی
س1
ج
جابر بن حیان نے علم تحقیق کی بنیاد رکھی آپ ایک کیمیادان ماہر طبیعات اور مسلم سائنسدان
س2
ج
تحقیق کسی نی چیز کے بارے جاننا
اسکے لے تجربات کرنا اور عملی طور پر اس کی حقیقت کو دیکھنا
س3
ج
مدارس میں طلبہ کو تحقیق اور تجربات کے لے ایک اچھا پلیٹ فارم دینا اور علمی میدان آگے لانا
[20:10, 6/25/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🏻
نیرہ امینی
[20:12, 6/25/2024] +92 316 6198897: اسلام علیکم مرشدد کریم قدم بوسی قبول۔
امتحان علم الرویاء۔
جواب 1.
یہ بھی علم ہے جو ضرور حاصل کرنا چاہیے۔
جواب 2.متقی و پرہیزگار ہو اور جھوٹا نہ ہو لوگو کے مزاج سے واقف ہو۔
جواب 3.
سورہ یوسف۔
جواب 4.
حضور اکرم ص حضرت یوسف ع اور حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ۔
طالبگار
خواجہ دانش ولی امینی ۔
[20:16, 6/25/2024] +92 312 8820804: Assalam u Alaikum
[20:23, 6/25/2024] +92 322 2646235: سوال نمبر 1 جواب علم الرویاء بھی ایک خاص علم ہے جو ضرور حاصل کرنا چاہے سوال نمبر 2 جواب نصاب رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم میں لوگوں کے مزاج سے واقف ہو جھوٹ نہی بولے اور پرہیز گار ہو۔ سوال نمبر 3۔ جواب۔ سورہ یوسف۔ سے۔ سوال نمبر 4 جواب۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ خصرت یوسف علیہ السلام۔ خصرت ابن سیرین رحمۃ اللہ۔ رخسانہ امینی۔
[20:28, 6/25/2024] Amna Khalid Nizami: اللھم صل علی قربت محمد
[20:33, 6/25/2024] Moin Nizami ADN: اللھم صل علی قربتِ محمد
معین امینی نظامی
[20:48, 6/25/2024] Shahab Nizami: اللہم صلی علی قربت محمد
شہاب امینی
[20:59, 6/25/2024] Ayesha Shahab Nizami: اللہم صلی علی قربت محمد
عائشہ شہاب امینی
[21:01, 6/25/2024] +92 322 2646235: سوال نمبر 1 جواب۔ بسمہ اللہ وآلہ براکات اللہ تعالیٰ۔ + بسمہ اللہ الرحمن الرحیم اول آخر۔ پینے کی دعا بسمہ اللہ الرحمن الرحیم۔ دودھ پینے کی دعا۔ اللھمہ بارک لینا فیہی وزدنا من ہو۔ سوال نمبر 2۔ جواب انسان کے وجود پر حلال اور حرام کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حلال رزق کھانے والا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ڈرتا ہے حرام کھانے والا اچھے اور برے کی تمیز بھول جاتا ہے شیطان اسپے ہاوی ہو جاتا ہے کیو کے حرام اس کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔ سوال نمبر 3۔ جواب اے ایمان والو حلال چیزیں تم کو بخشی ہیں انکو کھاؤ۔
[21:01, 6/25/2024] +92 322 2646235: رخسانہ امینی
[21:05, 6/25/2024] +92 322 2646235: سوال نمبر 4 جواب۔ پورے ہفتے میں دال۔ سبزی دودھ پھل۔ مچھلی۔ پانی اور متوازن غذائیں استعمال کرنا چاہے۔ رخسانہ امینی
[21:06, 6/25/2024] Murshida Bibi: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم الجراحت
ممتحنہ حافظ سحرش نظامی (مرشدہ)
فی سوال 10مارکس
مھلت10بجے صبح تک
سوال 1-
کیا علم الجراحت ضروریات ء دین میں سے ھے؟یعنی مفتی کے لئے زخمیوں کی دیکھ بھال کا علم بھی لازمی ھے ؟ اور کیوں
سوال 2-
رسول اللہ ص نے اپنے دور کے کس جراح سے علاج کا حکم دیا اور جراح کی تین کونسی مہارتوں کو معیار قرار دیا تھا؟
سوال 3-
قرآن میں علم الجراحت کن۔سورتوں سے اخذ کیا جاسکتا ھے؟
سوال 4-
کیا علم الجراحت خواتین کے لئے بھی لازمی علوم ء دین سے ھے؟ اسلامی تاریخ سے مثالیں دیجئے
جاری کردہ ء مرشدہ
[21:07, 6/25/2024] Jaziratul Arab: Roza iftar time here
[21:08, 6/25/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم خاص دعا گو رخسانہ امینی
[21:13, 6/25/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور
شیر محمد امینی
س1
ج
علم رویاایک خاص علم ہے جو ضرور حاصل کرنا چاھتے
س2
ج
رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا متقی ہو پرہیز کار ہو
جھوٹا نہ ہو اور لوگوں کے مزاج سے آشنا ہو
اور مقدار عقل کے مطابق بات کرے
س3
ج
سورہ یوسف
س4
ج
حضرت یوسف علیہ اسلام ابن سیرین رحمتہ اللہ
[21:20, 6/25/2024] +92 349 2357445: 25_6_2024
امتحان علم تحقیق
1جواب
ا،1400سو سال پہلے حضرت ابراھیم علیہ السلام نے رکھی
اسوقت دینی تعلیم کے لیے لوگوں میں شعور پیدا کرنا تھا
2_جو اب
علم تحقیق کا مو جودہ طریقہ کارعربی ممالک سے آیا ہے
تحقیق کا مطلب ہے تلاش کرنا
جھا ن بین،کھون لگانا تفتیش
کرنا اس سے پہلے اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے قرآن مجید میں غورفکر اورتدبد سمجھ بوجھ
کرالیا کرو
3جواب
مدارس میں علم تحقیق کی تعلیم نہیں ہوتی کچھ درس
مدارس میں منھارج القران
مدارس در س نظامی میں ہوتی ہے
فیروزہ امینی
[21:26, 6/25/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم بابا جانی♥️
دست بوسی قبول فرمائیں۔
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[21:26, 6/25/2024] Addiba Hussain Nizami: امینی
[21:29, 6/25/2024] Adnan Zafar Nizami: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تحقیق
سؤال نمبر 1.
جواب
علم کی دو قسمیں ہیں
1.نافع ،2.غیر نافع
علم نافع وہ علم جو محض معلومات کا ذخیرہ نہ ہو بلکہ اس علم کے ذریعے سے قلب نور الٰہی سے منور ہو جائے اور غیر نافع وہ علم جو بندے کو اپنے مالک حقیقی سے جدا کر دے اور معرفت حق نہ حاصل ہو۔
تحقیق حق سے مشتق ہے اور حق کہتے ہیں درست و محکم شے کو۔حقیقت میں ہم آہنگی اور استحکام کا مفہوم پایا جاتا ہے ۔ایسی منظم سعی وکوشش جس کا مقصد حقائق اور اصولوں کی دریافت ہو۔
علم تحقیق کی ابتدا تو اسی وقت ہو گئی تھی جب تینوں مخلوقات انسان ،جنات،فرشتے اور فرشتوں نے جب اللہ تعالیٰ کے حضور اپنی تحقیق کو بیان کیا ایسی مخلوق جو زمین پہ فتنہ وفساد برپا کرے گی۔ اور جنات کا معلم جو تمام آسمانوں کا علم رکھتا تھا۔ اپنی بڑائی کا دعویٰ کر بیٹھا۔ وہاں بھی علم کی بنیاد پہ انسان کو افضلیت بخشی۔ حضرت آدم علیہ السلام علم اسماء ۔ آپکے بعد حضرت نوح کشتی باقاعدہ ساءینٹیفک طریقے سے ڈاءی گرام نشانات پروپر مینجمنٹ پلاننگ۔ مٹیریل کی ایرینجمنٹث سے اسمبلی تک۔
حضرت ابرہیم علیہ السلام کی تحقیق و جستجو رب کی تلاش تک ایک تحقیق وجستجو کا سلسلہ بھی ہے۔ میرے لحاظ سے ہر علم کی بنیاد الگ وقت میں الگ الگ شخصیات نے رکھی۔
ہم جس علم تحقیق کی بات کر رہیے ہیں وہ اسلام کی تاریخ میں مختلف محقیقین نے مختلف شعبہ جات میں رکھی۔ اسلام کی تاریخ میں علم الکیمیاء کے باب میں حضرت خالد بن یزید رح 704ء میں اور حضرت امام جعفر الصادق رض 765ءبکی شخصیات بانی اور موءسس کی حیثیت سے پہچانی جاتی ہیں نامور مسلم سائنسدان جابر بن حیان 776ء حضرت امام جعفر الصادق رض کا شاگرد تھا جس نے کیمسٹری میں انمٹ نقش چھوڑے۔ علم جراحت میں اندلس کے عظیم طبیب اور سرجن ابو القاسم بن عباس الزہراوی نہ صرف ایک ماہر طبیب بلکہ اول درجے کے عظیم سرجن تھے۔ علی بن عیسیٰ علم امراض چشم کی دوا سازی میں کمال رکھتے تھے۔بیہوشی کا نظام متعارف کرایا ۔حکیم ابن سینا ، ابن الہیشم ، علی بن عیسیٰ بغدادی، عمار الموصلی اور دیگر محقیقین نے اپنے اپنے شعبہ جات کی بنیاد رکھی اور کمال حاصل کیا۔ جب عیسائی یورپ میں لوگ علاج کے لیے بتوں کے آگے جھکتے تھے تو اس وقت مسلمانوں کے پاس لاءینسس یافتہ ڈاکٹرز، معالجین، ماہرین اور شاندار اسپتال تھے۔
طالب اصلاح
عدنان ظفر قادری قلندری امینی
[21:34, 6/25/2024] +92 302 2016819: امتحان علم الرویاء۔
[21:35, 6/25/2024] +92 302 2016819: انعم زاہد امینی
[21:35, 6/25/2024] Hafiz Danish Nizami: امتحان علم تغذیہ
جواب#1) علم تغذیہ کھانے اور پینے یعنی غذائی علم و تربیت کا علم ہے یعنی کھانے پینے کے آ داب کیا کھانا پینا ہے اور کب ، کھانا بھی ہے ؟ یا نہیں کھانا , یعنی Differentiate ۔between Both right & Wrong .
دعا کھانے پینے کی جو مشہور و مسنون ہیں مثلاً
Starting for Eat
بسم اللّٰہ و علی برکت اللہ
Than Forgot Starting Dua and Eating Start so recite
بسم اللّٰہ اولہ و اخرہ
And than finished So recite
الحمدللہ الذی اطعمنا و سقانا وجعلنا من المسلمین
تمام حمد ثناء اللہ کی جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمانوں میں رکھا (مفہوم)
Drink of water Dua
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
And End
الحمدللہ
Drink of Milk Dua
االھم بارک لنا فیہ و زدنا منہ
اے اللہ اسے باعث برکت فرما اور اس میں اضافہ فرما(مفہوم)
جواب #2) علم تغذیہ قرآنی علم ہے یہ وہ واحد علم ہے جو حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت بی بی حوا علیہ السلام کو ساتھ عطا ہوا پہلی بار بحوالہ قرآن
وقلنایا آ دم اسکن انت زوجک الجنہ و کلا رغد حیث شءتما ولا تقربا ھذا الشجرہ ۔
سورہ البقرہ آیت 35
اور ہم نے فرمایا دیا ہے آدم اور ان کی اہلیہ کو کہ جنت میں سکونت اختیار کرلے اور کھاءے جہاں سے چاہیے مگر اس شجر کے قریب تک نہ جاءے (مفہوم)
آیت وضاحت کررہی ہے کہ جس کی اجازت ہے وہ کھاءے اور جس سے منع کیا روک لے
جن چیزوں کو اللّٰہ کریم نے حلال فرمایا ہے وہ انسانی Body , Organs ساخت کے لیے فاءدہ مند
شراب اس دنیا میں حرام ہے وہ مضہر صحت ہےانسان کا ہوش و خرد قاءم نہیں رھتا
اسی طرح حدیث میں ہے کہ
کسب حلال فریضتہ و بعد الفریضہ
الکاسب حبیب اللہ
علم تغذیہ میں حلال و حرام کو سمجھنے کے لیے دو جملوں میں یہ کہنا کافی ہے کہ مجازی الٰہی اور مجازی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق
Do Aur Don't کا خیال رکھنا ۔
جب تک حلال و حرام کی تمیز نہ ھوگی اس وقت تک ہم معرفت کی منزل کو نہیں پاسکتے ۔
جواب #3) جی بالکل ضرورت دین ہے قرآنی علم ہے حکم ہے
قال اللہ تبارک وتعالیٰ
کلو و شربو (کھاءو پیو)
اللہ تعالیٰ نے انسانی ضرورت کہ تحت قرآن میں کہیں زیتون ،کھجور،کیلا،اور انجیر کا ذکر فرمایا تاکہ انسان اس کو استعمال کریں اور صحت مند و عقل رہے
جہاں اللہ کریم نے قرآن میں طعام کا ذکر فرمایا وہاں دوسروں کو کھلانے کی بھی ترغیب فرمائی
حدیث میں روایت ہے کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو لوکی پسند تھی کہ پکتی ہانڈی میں سے نکال کر تناول فرما لیا کرتے تھے
جواب #4) متوازن غذا شیڈول
1) white meat (Fish+Chicken)
2) Rice with Salads + yogurt
3) Vegetables لوکی،کھیرا،تورءی،Green onion with tomato
4) Plus
5) Beef+ Fruits
6) Mutton
7)Dry Fruits
دانی امینی
[21:40, 6/25/2024] Adnan Zafar Nizami: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تحقیق
سوال نمبر 2
جواب
تحقیق حق سے مشتق ہے اور حق کہتے ہیں درست و محکم شے کو۔حقیقت میں ہم آہنگی اور استحکام کا مفہوم پایا جاتا ہے ۔ایسی منظم سعی وکوشش جس کا مقصد حقائق اور اصولوں کی دریافت ہو۔ کھوجنا چھان پھٹک کرنا، اور اصل حقائق کو جاننا۔
700ء کے بعد سے 1600ء تک مسلمان سائنسدانوں نے اس کے ابتدا کر دی تھی اور کافی کمال بھی حاصل کرلیا تھا اس وقت یورپ جہالت کی عمیق گہرائیوں میں ڈوب ہوا تھا۔ مجودہ دور کی جتنی بھی تحقیقات ہیں انکی بنیاد میں آپ کو مسلمان ہی نظر آءیں گے۔
اور اس کی بیس قرآن مجید اور آحادیث مبارکہ میں تدبر اور تفکر ہے۔
طالب اصلاح
عدنان ظفر قادری قلندری امینی
[21:50, 6/25/2024] Shair M Nizami: آپ گوگل سے ہٹ کر بات کریں۔
[21:54, 6/25/2024] Adnan Zafar Nizami: bhai is may google ki kiya bat ho ik tajzia hai apna apna jo sahi bhi ho sakta hay or ghalat. or is waqt ham imtehan may bhatain hain . K C haq nahi wo murshid k elawah remarks day.
[21:56, 6/25/2024] +92 349 2357445: 25_6_2024
امتحان علم الرویاء
1جوا ب
دین میں ضروری ہے یہ علم حاصل کر نا چاہیے
2جوا ب
مفتی متقی،پرہیز گار،ایماندار
احادیث بھت ساری یادہوں اور
قرآن مجید درس تدریس حاصل ہو مختلف علوم کی تعلیم میں ماہر ہو
3_جواب
سو رہ یوسف علیہ السلام
4_جواب
حضرت جان کائنات رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ،حضرت
یوسف علیہ السلام رح حضرت
سیرین رحمۃ اللّٰہ علیہ
فیروزہ امینی
[21:56, 6/25/2024] +92 341 3106677: Salamun Alaikum
نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تغذیہ
ممتحنہ حافظ سحرش مرشدہ
Ans 1
کھانے کی دعا
بسم اللہ وعلی برکة اللہ
*اگر پڑھنا بھول جائیں تو یاد آنے پر یہ دعا پڑھتے ہیں
بسم اللہ اوله واٰخره
پانی پینے کی دعا ہے:
"بِسْمِ اللّٰہِ" (پانی پینے سے پہلے)
"اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ" (پانی پینے کے بعد)
مزید دعائیں بھی ہیں جو پانی پینے کے بعد پڑھی جا سکتی ہیں:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ سَقَانَا عَذْبًا فُرَاتًا بِرَحْمَتِهِ وَلَمْ يَجْعَلْهُ مِلْحًا اُجَاجًا بِذُنُوْبِنَا
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں اپنی رحمت سے میٹھا اور خوشگوار پانی پلایا اور اسے ہمارے گناہوں کی وجہ سے کڑوا اور نمکین نہیں بنایا۔
Ans 2
ال و حرام کا فرق ہمیں جسمانی روحانی پاکیزگی کو برقرار رکھنے، صحت مند اور متوازن طرزِ زندگی کوفروغ دینے، اچھے، برے میں فرق، نقصان وبرائ سے بچانے. نفس پر قابو پانے، نیکی کی طرف راغب یونے، نظم و ضبط برقرار اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی قائم کردہ حدود کی پاسداری کرنے میں مددگار ثابت ہوتاھے.
Ans 3
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا ﳲ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ-اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْن Surah Al-Baqarah (168)
ترجمہ
ے لوگو! جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے اس میں سے کھاؤ اور شیطان کے راستوں پر نہ چلو، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
(1)… حضرت سعد بن ابی وقاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے عرض کیا: یارسول اللہ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، دعا فرمائیے کہ اللہ تعالیٰ مجھے مُستجَابُ الدَّعْوات کردے یعنی میری ہر دعا قبول ہو۔ حضور پر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: اے سعد! رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ،اپنی خوراک پاک کرو، مستجاب الدعوات ہوجاؤ گے۔ اس ذات پاک کی قسم جس کے دستِ قدرت میں محمد مصطفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کی جان ہے آدمی اپنے پیٹ میں حرام کا لقمہ ڈالتا ہے تو چالیس دن تک اس کا کوئی عمل قبول نہیں کیا جاتا اور جس بندے کا گوشت سود اور حرام خوری سے اُگا اس کے لئے آگ زیادہ بہتر ہے۔(معجم الاوسط، من اسمہ محمد، ۵ / ۳۴، الحدیث: ۶۴۹۵)
Ans 4
متوازن غذا میں مختلف قسم کے کھانے شامل ہوتے ہیں جو بہترین صحت کے لئے ضروری اجزاء اور وٹامنز وغیرہ فراہم کرتے ہیں
پورے ہفتے میں ہم پھل، سبزیاں، گوشت، مختلف دالیں، پھلیاں، میوہ. دودھ اور اس سے بنی مصنوعات وغیرہ کا مناسب استعمال اور پانی کا بھرپور استعمال کر کے صحت مند و متوازن غذا جو ہماری صحت کے لئے مفید ھے حاصل کرسکتے ہیں.
Duago
Farah Amini Nizami
[22:12, 6/25/2024] Mehwish Nizami 2: ✒️رجسٹرار الرٹ
سلام علیکم ۔ امتحان دینے والے تمام معلمین و طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنا اپنا امتحان دیجے۔ جوابات پر تنقیدی تبصرے کا اختیار صرف ممتحن کے پاس ہے۔ جوابات کاجائزہ بعد رزلٹ لیا جائے گا۔
جزاک اللہ
[22:29, 6/25/2024] Adnan Zafar Nizami: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تحقیق
سوال نمبر 3
جواب
اگر ہم موجودہ تعلیمی نظام کو دیکھیں تو یہ بنیادی طور پر دو حصوں میں منقسم ہو چکا ہے ایک دنیاوی اور ایک دینی ۔ پھر یہ بھی الگ الگ شعبہ جات اور مسالک میں منقسم ہے ۔ کوئی ایسی یونیورسٹی یا ادارہ نہیں جہاں تمام علوم کو ایک جگہ پڑھایا جائے۔ مدارس میں دیکھا مخصوص ہی علوم کی تکمیل کی جا رہی ہے، اٹھ دس سال کی جانفشانی پوری خلوص تندہی کی محنت کے بعد معلم مفتیان کرام علماء عظام تیار ہوتے ہیں۔ یہی مسئلہ دنیاوی علوم ۔یں بھی ہے۔ دنوں طرف کے ماہرین کے پاس صرف ثانوی سا علم ہوتا ہے۔ لیکن آپ ے علوم پہ عبور رکھتے ہیں۔ یہ ایک گیپ ہے۔ جیسے ہمارے مرشد کریم نے ختم کرنے کی کوشش کی ہے اور تمام علوم کو ایک جگہ یکجا کیا ہے اور لوگوں میں منتقل کیا ہے۔
طالب اصلاح
عدنان ظفر قادری قلندری امینی
[22:35, 6/25/2024] Bhabi AFSHEEN: 1,4,question
[22:37, 6/25/2024] Umm e Nizam: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تغذیہ
ممتحنہ حافظ سحرش مرشدہ
فی سوال 10مارکس
مھلت کل شب 10بجے
سوال 1
تغذیہ غذائی علم و ھنر کو کہتے ھیں۔کھانے اور پینے کی دعاء الگ الگ بتائیے
جواب1۔کھانے کی دعا
۔بسم اللّٰہ وعلی برکتہ اللّٰہ
پینے کی دعا
اللھم بارک لنافیه وزدنا منه
سوال 2-
علم تغذیہ میں حلال و حرام کیوں ھے کیا حکمت ھے ؟
جواب2-
حلال و حلال كى حكمت يه ہے کہ اللّٰہ تعالٰی قرآن میں سورہ النحل آیت نمبر 115 میں ارشاد فرماتے ہیں کہ
مفہوم آ یت ۔اس نے تم پر مردار اور لہو اور سؤر کا گوشت حرام کردیااور جس چیز پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے۔
یہ حکمت ہے کہ حرام غذا کراہیت آ میز ہوتی ہے اور اور ہماری باڈی کو نقصان پہنچاتی ہے ۔
3-علم تغذیہ ضرورت دین ھے ایک آیت ایک حدیث غذائی حکم پہ بتائیں.
جواب4۔سورہ مائدہ آیت نمبر 4ابتدائ حصہ۔
مفہوم القرآن ۔لوگ پوچھتے ہیں کہ ان لوگوں کے لیے کیا حلال کیاگیا ہے ۔کہو تمہارے لیے ساری پاک چیزیں حلال کردی گئی ہیں اور جن شکاری جانوروں کو تمنے سدھایا ہوجن کو اللہ کے دیئے ہوئے علم کی بناءپر تم شکار کی تعلیم دیا کرتے ہو وہ جس جانور کو تمہارے لیے پکڑ کر رکھیں اس کو بھی تم کھا سکتے ہو البتہاس پر اللّٰہ کا نام لے لو اور اللّٰہ کا قانون توڑنے والوں سے ڈرو اللّٰہ کو حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی ۔
ارشادِ نبوی ص ہے کہ طلب حلال تمام مسلمانوں پر فرض ہے اور اپنے ہاتھ کی محنت سے کمائے کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں ۔
4-علم تغذیہ میں متوازن کھانوں کا ھفتے واری سات دنوں کا شیڈول دیجئے
جواب 4۔
بریک فاسٹ میں ہمیں جوسز ،بریڈ اور ایگز اور ملک شیک وغیرہ لینے چاہئیں ۔
لنچ میں ہمیں بہت ہلکی غذا سیلڈ ،دہی ،دال چاول ،ویجیٹیبل رائتہ وغیرہ لینا چاہیئے ۔
اور سیزن فروٹس ۔
ڈنر میں ہمیں کچھ ہیوی
مطلب میٹ،فش استعمال کرنی چاہیے اور ڈنر جلد ی کرنا چاہیے لیٹ نائٹ نہیں کیونکہ اس سے ہماری ہیلتھ میں پرابلم ہوتی ہے۔
عینی محسن امینی
[23:28, 6/25/2024] Adnan Zafar Nizami: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تحقیق
سوال نمبر 4,
جواب
مدارس کا معیار کلیسائی ہے۔ عیساءیت نے مذہب اور سائنس کو الگ الگ کر کے ایک نفرت کا بیج بو دیا تھا جس کے دور رس نتائج ظاہر ہوے اور آج ہر طرف مذہب سے بیزاری نمایاں ہوئی ۔
اسی طرح اگر ہم اپنے معاشرے میں دیکھیں تو
اگر ہم موجودہ تعلیمی نظام کو دیکھیں تو یہ بنیادی طور پر دو حصوں میں منقسم ہو چکا ہے ایک دنیاوی اور ایک دینی ۔ پھر یہ بھی الگ الگ شعبہ جات اور مسالک میں منقسم ہے ۔ کوئی ایسی یونیورسٹی یا ادارہ نہیں جہاں تمام علوم کو ایک جگہ پڑھایا جائے۔ مدارس میں دیکھا مخصوص ہی علوم کی تکمیل کی جا رہی ہے، اٹھ دس سال کی جانفشانی پوری خلوص تندہی کی محنت کے بعد جو معلمین یا مفتیان کرام تیار ہو رہے ہے وہ بھی کسی مخصوص فرقے یا مسالک کی ترجمانی کر رہے ہیں جو کہ دین کی اصل خدمت نہیں بلکہ اپنے اپنے مسالک خدمت کر رہے ہیں اس سے شدت پسندی کو فروغ مل رہا ہے۔ اور عدم برداشت بڑھ رہی ہے اس لیے ضروری ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں بین المسالک کی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے اور تمام قسم کے مروجہ علوم کو ایک ہی جگہ پڑھایا جاے کیوں کہ اگر اوائل دور میں دیکھا جاے تو خانقاہی نظام میں وہ تمام علوم کو یکجا کر کہ پڑھایا جاتا تھا وہ صاحب علم مفتی ،معلم, ریاضی دان ، کیمیا دان ، فزکس، اور تمام دینی علوم کے ساتھ ساتھ اس وقت کے تمام دنیاوی علوم میں بھی کمال رکھتے تھے اور وافر مقدار میں افرادی قوت پیدا کرتے تھے۔ وہ عظیم محقق ، گھڑ سواری, تلوار بازی یعنی ایک فوجی تربیت بھی ساتھ ساتھ کرتے تھے وہ ہر وقت تیاری کے پوزیشن میں رہتے تھے۔ جو کہ آج کل ناپید ہو چکا ہے۔
اس وقت نظام المدارس صوفیاء قابل ستائش ہے جو اس کمی کو پورا کر رہا ہے۔ اور ایسے افرادی قوت پیدا کر رہا ہے جو تمام علوم کے بارے میں کم از کم علم رکھتا ہے اور بنیادی علم کی تعلیم متعلقہ مضامین میں دی جا لوگوں کو باہم پہچانی جا رہی ہے۔
طالب دعا وشفقت ،
عدنان ظفر قادری قلندری امینی
[23:40, 6/25/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نظام المدارس صوفیاء
امتحان علم تحقیق
جواب-1 (تحقیق یعنی ریسرچ تو انبیاء کے دور سے ہی چلی آرہی ہے - حضرت ابراهيم علیہ السلام ، حضرت داؤد علیہ السلام ، حضرت یوسف علیہ السلام ،حضرت لقمان علیہ السلام اور ہمارے پیارے نبی ص بہترین محقق تھے اور تحقیق کا مقصد الله کی بنائی ہوئی چیزوں میں تصرف کرنا بحیثیت انسان الله کا نائب ہے )
جواب-2(قرآن پاک میں غور فکر کرکے موجودہ طریقہ کار کو روشناس کرایا جا رہا ہے)
جواب - 3( مدارس میں مراقبہ اور قرآن پاک کی آیات پر غور فکر کے ذریعے کائنات کا علم سکھایا جاتا ہے
جواب - 4(جیسے ہمارے نظام المدارس صوفیاء میں )
نیرہ ا مینی











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔