نظام المدارس صوفیاء📖
مھتمم نوٹس
امتحان علم معرفت
10مارکس فی سوال
👈🏼س1
علم معرفت ھماری ضروریات ء دین سے ھے کونسی کونسی معرفت ھمیں حاصل کرنا چاھئے
س2-
من عرف نفسه فقد عرف ربه
اس حدیث میں اپنے نفس کو پہچان کے رب کی پہچان کرنے کا حکم ھے ھم اپنے نفس کو کیسے پہچانیں؟
کوئی 2 طریقے بتائیں
س3-
عارفانہ کلام سننے کے کتنے طریقے ھیں؟ کہ ھم اپنی تھکن کو عارفانہ کلام سن کے ذکراللہ کی مٹھاس سے بدل دیں
س4
عرفت ربی بفسخ العزائم میں نے اپنے رب کو پہچان لیا اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے
مولا علی کا یہ قول معرفت ء رب مل جانے کیلئے کیا سبق دیتاھے؟
جاری کردہ مھتمم
مرشدہ حافظ سحرش نظامی
ریسلٹ
سخاوت علی نظامی امینی-------------= 39
نوشین------------------= 38
نیرہ امینی-----------------= 38
پروین افضل نظامی----------= 40
قیصر انساء امینی-----= 38
رابعہ امینی-------= 38
امبرین امینی -------------------= 38
عدنان ظفر قادری امینی----------------= 40
فیروزہ امینی----------= 38
روبینہ قادری امینی---------------= 39
افشین --------------------= 40










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔