[23:58, 2/14/2024] Jaziratul Arab:
اپنے آقا کی عترت پہ لاکھوں سلام
انکے اھل ء مؤدت پہ لاکھوں سلام
جنکو سردارء جنت پکارا گیا
انکے یوم ء ولادت پہ لاکھوں سلام
لے کے جبریل شیشہ بدست آگئے
انکی خاک ء شہادت پہ لاکھوں سلام
جو وجود ء رسالت کا حصہ بنے
انکی عالی سعادت پہ لاکھوں سلام
جس نے سر دیدیا
ھاتھ روکے رکھا
آفریں
ایسی جرآت پہ
لاکھوں سلام
کیسی ممتا ھے ؟
بچے کا سر دیدیا؟
ایسی
خاتون ء جنت پہ
لاکھوں سلام
نور ء عین ء علی
شمع ء بزم ء نبی
اھل ء بیت ء رسالت پہ لاکھوں سلام
کربلا میں امین
اور بخشا گیا؟
انکی پیاری سی
عادت پہ لاکھوں سلام
[23:59, 2/14/2024] Jaziratul Arab: مولود پڑھ مطروبہ










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔