Friday, February 16, 2024

میرے ساتھ نومسلموں کا سمندری اعتکاف اس سفر میں 14اکتوبر سے 14فروری ویلنٹائن ڈے تک 123دن رھا

0 Comments

 


[21:08, 2/15/2024] Jaziratul Arab:

 الحمدللہ وما توفیقی الا باللہ  کہ میرے ساتھ نومسلموں کا سمندری اعتکاف اس سفر میں 14اکتوبر سے 14فروری ویلنٹائن ڈے تک 123دن رھا جسمیں سے لاتصوموا یوم الجمعہ کے -16 روزے مائنس & لاتصوموا یوم الشک کے 4 روزے مائنس کرکے 103 نفلی روزے پورے ھوئے.(تحدیث بطور تربیت ء طلبہ)

[21:13, 2/15/2024] Jaziratul Arab: 

شکرللہ کہ اس ناھنجار امتی کے دستء توبہ پہ پچھلے 8952 قبولیت ء اسلام میں اس چار ماھی سفر میں 210 مزید قبولیت ءاسلام ھوئی ابتک 9162 نو مسلم  بدھسٹ کرسچئین ھندو صابئین یہودی قادیانی ذکری شنتو ازم تاؤ ازم مسمریزم کے پیروکار

[21:29, 2/15/2024] Jaziratul Arab:

 شماریات بہ درخواست ریسرچر ماھم ھاشمی 17دسمبر 2021  تا 7مئی 2023  گذشتہ بحری سفر ء عرب ممالک میں 1785 قبولیت ء اسلام ھوئی اسطرح 8952+210+1785= 10947 نومسلم بدست ء امین (علاوہ مشرق بعید و یورپی ممالک 20جنوری 1986 تا 23نومبر 1997)

[21:32, 2/15/2024] Jaziratul Arab: 

قل سیروا فی الارض کی تعمیل میں 40 سمندری سفر 40زمینی سفر 20فضائی سفر میں سنت ء سیاحت اور فرض ء سیر کا مرشدانہ نصاب پورا ھوا۔سبحانک اللھم

[21:41, 2/15/2024] Jaziratul Arab: 

کل 13سال۔7ماہ= 163ماہ آوارگی میں گذرے۔19مئی 2026 تک سمندری لائسنس ھے (27ماہ مزید آوارگی=190 ماہ اوارگی میں گذاریگا امین پگلے؟)

 👈🏿🇸🇦سعودی بحری حکام کا پریم سندیسہ آج  ھی ایا ھے کہ 2026کے بعد پھر مقابلے کا امتحان پاس کرکے آناھے۔وعدہ کرو


[21:51, 2/15/2024] Jaziratul Arab: 

لے بھیا چلا پہیہ 19مئی 2026 +5سالہ لائسنس =190+60ماہ=250

مہینے اوارگی؟ سلام ھے نانی بزرگ کی منتظر ممتا پہ مع سلام مرشدہ کی منتظر رفاقت پہ

یہ دل یہ پاگل دل مرا 

کیوں بجھ گیا؟(اوارگی)

اس دشت میں اک شھر تھا؟وہ کیا ھوا؟(اوارگی) 16برس کاپپو، ڈی جے کالج کا بھگوڑا، 

 20برس عمریا پوری کرکے جو دنیا گھومنے نکلا تو مثل ء شیخ سعدی 40برس اوارگی

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔