[22:00, 2/15/2024] Jaziratul Arab:
شیخ سعدی نے دعا کی تھی کہ مجھے 40برس اپنے عشق کی اوارگی کرانا۔کرادی👇🏿۔
محبوب الہی دعائے شام چراغاں بوقت ء غروب قبلہ رخ کھڑے پڑھ رھے تھے کہ پیچھے دیکھے بغیر کہا کہ یہ لڑکا کون ھے جسے تو میرے پیچھے لا کھڑا کیا؟ عرض کی حضور شیخ سعدی ھے ایران سے ایا ھے دعائے اوارگی کرانے
محبوب پاک نے منہ قبلہ رخ کئے ھوئے ھی ھاتھ پیچھے کرکے اپنا دوشالہ بخشا شیخ سعدی نے نہیں تھاما۔مسکراکے فرمایا سلطانجی نے کہ لڑکا وفا کا پکا ھے چراغ دھلی تم لائے ھو تو تمھی سے لیگا لو اسے پہنادو
بس جی دوشالہ کندھے پہ آیا اور شیخ سعدی یہ جا وہ جا پورے 40سال سیاحت کرکے قاعدہ کھول کے بیٹھے کہ اب پڑھاو الف با تا ثا۔۔۔
[22:01, 2/15/2024] Jaziratul Arab: مرشدہ انہی کی نسل ھیں
[22:10, 2/15/2024] Jaziratul Arab:
بس وہ اردو جو شیخ سعدی نے خسرو سے سیکھی اتنی مشکل لگی کہ غزل کہنا چاھی مگر ڈانٹ پڑی سلطانجی کی کہ جب ریختہ پللے نہ پڑے تو انسان شاعری نہ کرے غزل کا اردو ڈھنگ سیکھو جب ریختہ کہنا بے تکی تک بندی ھمارا لڑکاخسرو برداشت نہیں کرےگا اس پہ شرمندہ ھو کے شیخ سعدی نے اردو غزل سے کان پکڑے👈🏿
*سعدی کہ گفتہ ریختہ؟
Dar reekhta dur reekhta
در ریختہ در ریختہ
شعر و سخن آمیختہ؟
ھم شعر ھے ھم گیت ھے
🤫سعدی تری یہ جرات ؟ کہ سلطانجی کی زبان میں غزل سنائے؟
ارے یہ غزل میں موتی پرونے کا کام ترے بس کا نہیں۔تو شعر اور بات کی ملاوٹ کررھاھے؟
غزل غزل ھے
گیت گیت ھے
[22:21, 2/15/2024] Jaziratul Arab: کلاس کے بعد
[22:21, 2/15/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر تلاوت از صالحہ
[22:25, 2/15/2024] tahanizami:
سلام و قدمبوس مالک و آقا جی ۔
اللہ اکبر کیا راز بتادیا۔ عرصہ ہوگیا تھا ترستے ترستے کہ کب اعلان ہوگا۔
حق امین۔
قدمبوس
آپ کا نکمہ بچہ
طہ عامر نظامی
[22:42, 2/15/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر درس مھاروی
[22:46, 2/15/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر درس مہاروی 2
[22:56, 2/15/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ 3بردرسء قدوری










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔