Monday, January 29, 2024

صوفیانہ درس نظامی

0 Comments


[13:09, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مرشدہ شوخ معلمہ ھے مگر خوف ء مفتی میں خرانٹ ٹیچر بن جاتی ھے

 [13:12, 1/29/2024] tahanizami: جی مالک

[13:12, 1/29/2024] M Amin Hafez Nizami: ماموں : 

دراصل یہ ایک  feeling ہے ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی میں اس feeling سے گزرا ہے 


دوسرا معنی وہ ہی جو رشتہ میں ہوا کرتا ہے۔ (ماں کا بھائی)

امین ص ن

[13:12, 1/29/2024] Adnan Zafar Nizami:

 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

مخدوم عدنان ظفر قادری نظامی

[13:13, 1/29/2024] Jaziratul Arab: ابے او خادم تو مخدوم کے رتبے پہ کب فائز ھوا



[13:19, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 مخدوم مت لکھو یہ رتبہ خدمتوں سے ملتاھے خدام  کا حق ھے (حدیث ء مخدومیت)

[13:21, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مخدوم جہانیاں جہاں گشت والی محنت چاھئے

[13:22, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مخدوم جہانگیر سمنانی والی محنت

[13:22, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مخدوم لعل شھباز قلندر والی محنت

[13:23, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مخدوم نصیرالدین چراغ دہلی والی محنت

[13:24, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مخدوم مالک بن انس رض والی محنت

[13:24, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مخدوم موسی علیہ السلام والی محنت

[13:24, 1/29/2024] Adnan Zafar Nizami: 🙏🙏

[13:24, 1/29/2024] Jaziratul Arab: یہ رتبہ ء بلند ملا جس کو مل گیا

[13:26, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

مجھے مشائخ مخدوم امین نظامی لکھتے تھے میں خوف ء عجب میں یہ لاحقہ اپنے نام سے کاٹ کے لفافہ واپس بھیجتا تھا

[13:27, 1/29/2024] Jaziratul Arab: اچھا جی نصیحت تمام اللہ بیلی


[13:17, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

جی علم وتحقیق ھی دل کے تالے کھولتی ھے

اگلا یتدبرون القرآن ام علی قلوب اقفالھا 

کیایہ علم وتحقیق نہیں کرتے؟ یا،انکے دلوں پہ تالے پڑگئے ھیں

[13:17, 1/29/2024] Jaziratul Arab: افلا


[13:17, 1/29/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت آپکی عنایت ہیں جس کو جو بنادیں


[13:10, 1/29/2024] Jaziratul Arab: بہت خوب وقفہ ظہر امامت ء مفتی و ھمہ یاراں۔اللہ حافظ


[13:10, 1/29/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 درس نشینوں کی قسمت بھی

لکھی گئی ہے چاندی سے

سونے سا استاد ہمارا

ہم تو اس پر مرتے ہیں

[13:11, 1/29/2024] Jaziratul Arab: واہ بہت ہی عمدہ

 

[13:07, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 استاد کی استانی شوخی میں نرالی ھے

مطروبہ اسے تو ھی مائل بہ تفنن کر

 [13:00, 1/29/2024] Jaziratul Arab: اتنی قیمتی ھے عمر خیام و خادمہ کی تصویر

[13:03, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 یہ تفنن جاری رکھئے گا مفتی میاں بھی سنت ء ابو ذر غفاری پہ تفنن کرتے ھیں 

اھل ء تفنن میں اور ھم میں 

خاصا فرق ھے درس نشین

وہ خوش رکھ کے سب کو پڑھائیں

ھم تو رو کر پڑھتے ھیں







یہ تفنن جاری رکھئے گا مفتی میاں بھی سنت ء ابو ذر غفاری پہ تفنن کرتے ھیں 

اھل ء تفنن میں اور ھم میں 

خاصا فرق ھے درس نشین

وہ خوش رکھ کے سب کو پڑھائیں

ھم تو رو کر پڑھتے ھیں


[10:26, 1/29/2024] Jaziratul Arab: سلام و پیار رجسٹرار آپکے میسیج کا انتظار

[10:28, 1/29/2024] Jaziratul Arab: صوفیانہ درس نظامی یہ ٹائٹل پہت پیارا لگ رھاھے

[10:28, 1/29/2024] Sehrish Shoaib Nizami: mashaAllah

[10:29, 1/29/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام مرشدکریم

[10:29, 1/29/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik labaik kosar nizami

[10:29, 1/29/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Mara peyara Malik khass nazra Karam farmay AP ki nikambi Afshan kanwal

[10:29, 1/29/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی حضرت

قیصر انساء نظامی

[10:30, 1/29/2024] Ghazala Nizami: Salam o qb Malik o murshid 🌸


Ghazala

[10:30, 1/29/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: Salam o kadam bosi Sarkar Talib tawaja o Dua Naeem 🌹

[10:31, 1/29/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور

شانی

[10:31, 1/29/2024] Mufti Safdar Mahrvi: اس کا نصاب اپ کی اجازت سے میں ترتیب دے دوں؟

[10:31, 1/29/2024] Taha Hasan Nizami: Salamun alaikum Hazrat o Murshida ji. 

Mahwish Muzaffar nizami

[10:32, 1/29/2024] asim Nizami KDN: Salamun alikum hazrt or murshida dastbosi qabol Asim nizami

[10:34, 1/29/2024] Sumair Ahmed Nizami: Salamun alykum malik o aqqa qadam bosi. Qubool ho talib e dua sumair ahmed nizami

[10:34, 1/29/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salam e subhi Baba Jani.


Talib e dua o Shafqat

Ssh niz

[10:35, 1/29/2024] Owais H Nizami HRC: سلام علیکم باباجانی مرشدہ جی

دست بوسی و قدم بوسی قبول

طالبِ دعا: ماہم اویس نظامی

[10:39, 1/29/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani Salam un alaikum

Sohaib Hashmi Nizami

[10:41, 1/29/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم

امین ص ن

[10:42, 1/29/2024] Jaziratul Arab: اس ٹائٹل سے ھماری انفرادیت  چار چاند ھوگئی۔جزاک اللّٰہ یہ رجسٹراری عرفی میاں کے بس کی نہیں بلکہ کسی کے بس کی نہیں۔صرف سحرو اور مھوی کے بس کی ھے جنھوں نے تدریس میں اپنی قیمتی عمر کھپادی روز حشر عمر کی کھپت کا سوال ھوگا تو یہ دونوں بچیاں حضرت ادریس علیہ السلام کی شفقت میں کھڑی کی جائینگی کہ انہیں تو الگ سے انعام دیا جائے کہ جس عمر میں لوگ اپنی شخصیت نمائی پہ زور لگاتے اسی عمر میں ان دونوں نے اس شخصیت گھٹائی کرکے فنا فی التدریس ھوگئیں۔پیارے رسول نے ایسی بچیوں کو ولایت کے 12زمروں میں سے پہلے زمرے میں شمار کیاھے۔کہ امتحان ء محشر کے پانچ میں سے چار سوال تو پاس کر رکھے ھیں۔اللہ تم دونوں سے خوش رھے اور تم دونوں اللہ سے خوش رھو۔رضی اللہ عنھم ورضوعنہ ذالک لمن خشی ربہ

[10:47, 1/29/2024] Arooba New Hafiz: Salam o qadam bosi baba Jani

ح-عروبی

[10:48, 1/29/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salute to Murshida G and Registrar 🫡

[10:52, 1/29/2024] Mehwish Nizami 2: وعلیکم السلام جی حضور حاضر ۔

[10:54, 1/29/2024] Jaziratul Arab: یہ تو تھیں دونوں ایڈمن صوفیانہ درس نظامی جیسا حسین ٹائٹل ڈر ھے کہ شیخ الاسلام طاھر القادری چرا نہ لیں جیسے ان مھتمم و مسجل دونوں بچیوں کاادارہ چرا لیا ھمارے نام پہ کروڑوں وصول کرکے نظام المدارس صوفیاء کے نام سے ماڈل ٹاؤن بی لاھور میں ایک بلڈنگ کھڑی کردی جون 2021 میں ان بچیوں کا ادارہ چرالیا میں نے کورٹ وارننگ بھجوائی تو خوشامدیں شروع کہ پلیز کئست کیجئے ھم ترمیم شدہ نام رکھ رھے ھیں پھر جلدی صوفیاء ھٹا کے پاکستان لگایا رجسٹر کرایا۔مسجل ایک فہرست سعود نے بنا رکھی ھے کہ کس نے بانی حضرت کا کون سا آئیڈیا چرایاھے وہ قبضہ کر

[10:54, 1/29/2024] Jaziratul Arab: پتہ چلا کہ ھمارے بچوں سے بیس سال پیچھے ھیں عالمی تدریسی لیڈر

[10:56, 1/29/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem Rubi sani

[10:57, 1/29/2024] Mehwish Nizami 2: جی نیا اور سب سے منفرد

[10:58, 1/29/2024] Sehrish Shoaib Nizami: MashaAllah

[10:59, 1/29/2024] Mehwish Nizami 2: آ پ کا شکریہ آ پ نے اس نوکری کے لیے چنا

[11:04, 1/29/2024] Jaziratul Arab: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی جوی ماھم صالحہ امین ص ڈی سی سمیر عروبی صہیب شعیب  چشتی کوثر افشاں قیصر غزالہ شانی نعیم مھوش جی بی عاصم روبینہ ق  یہ ھوئے 19منتخب معلمین جو بسم اللّٰہ کے 19عدد سے 19 درس دے کے افتتاح کرینگے آج پیر کے مبارک دن شھر اللہ رجب کی سترھویں شریف سے


[11:07, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

جی جناب ضرور پیش کیجئے حق ء ترمیم مجھے عطا کیجئے کہ اول  حاضر میں ھوں یہی عمائدین ء کعبہ نے طے کیا تھا نا؟ کہ جو صبح اول حاضر ھوگا وھی تنصیب ء اسود کریگا


[11:09, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

ھم انیس سابقون الاولون کی سنت پوری کرینگے تاکہ اولائک المقربون کے سائے میں ادریس علیہ السلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کہانی چھاؤں میں منتظر ءجنت رھیں۔

[11:10, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

*سہانی چھاؤں

[11:14, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 چلئے جناب افتتاح ء صوفیانہ درس نظامی بظل ء محمد الرسول اللہ و ادریس علیہ السلام و مولا علی باب العلم» مندرجہ بالا ترتیب سے ھم سب باری باری ایک منٹ کا درس دیتے ھیں  وائس بھیجئے باری باری  درس تین نکاتی ھو 1- اپنا نام اور تجربہ 2-اپنے درس کا علم بتائیں کونسا ھے 3-تین جملے اس علم پہ بولئے

[11:15, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 اول معلم حضرت یعنی امین طریق المدینہ

[11:16, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

معلم اول امین طریق المدینہ

[11:17, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 اب معلم ثانی مفتی صفدر مہاروی

[11:17, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ‎﴿١٠٠﴾‏

سورۃ توبہ آیت 100، پارہ 11

شاباش محقق شعیب

[11:19, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

اگر معلم کی باری کا وقت تین منٹ انتظار میں نکل جائے تو ترتیب میں اگلے معلم اپنی وائس بھیجیں

[11:21, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 یہ افتتاح 19 تیا ستاون منٹ تک جاری رھے گا پھر برخاست مدینہ وقت 9.19 سے شروع ھوا ھے 10.16 تک افتتاحی کلاس ھوگی یعنی پاک ٹائم 12.16


[11:22, 1/29/2024] Jaziratul Arab: مفتی صاحب کے بعد اگلا

[11:27, 1/29/2024] Jaziratul Arab: حضرت 

مفتی 

جوی 

ماھم 

صالحہ 

امین ص

 ڈی سی سمیر

ح عروبی

 جہازی صہیب

 شعیب  چشتی 

کوثر خلیل

 افشاں کنول 

قیصر 

غزالہ 

شانی

 نعیم 

مھوش جی بی

 عاصم 

روبینہ ق

✓ 19 معلمین

 بسم اللّٰہ 19عدد

 19 دراسہ

  افتتاح آج پیر شھر اللہ رجب  سترھویں شریف سے

[11:28, 1/29/2024] Jaziratul Arab: 

مفتی جوی وقت نکل گیا اب اگلا معلم

[11:29, 1/29/2024] Jaziratul Arab:

 رجسٹرار کالم بنا کے حاضری نامہ جاری کریں روزانہ صبح 9سے 10پاکستانی وقت پہ کلاس ھوگی


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔