Thursday, February 1, 2024

صوفیانہ درس نظامی --- 3 کلاس

0 Comments

 



[10:37, 2/1/2024] Jaziratul Arab: ضابطہء نگرانی بحکم مرشدہ

 {کلاس مانیٹرنگ سینیارٹی cms}

1-رجسٹرار بحیثیت گروپ ایڈمن

2-ڈپٹی کمانڈنٹ آفیشیل

3-کیڈٹ کیپٹن

👈🏿ان تینوں کے علاؤہ کوئی بھی مجاز نگران monitor authority نہیں ھے۔40کورسز کیلئے سال بھر تقرری کی گئی۔

  👈🏿بے جا مداخلت پہ ایکزٹ کلاس ایکشن


[10:49, 2/1/2024] Jaziratul Arab: 8

یونیورسٹی کے ماھرین تدریس ڈین فیکلٹی اور6 پرنسپل موجود ھیں

[10:51, 2/1/2024] Jaziratul Arab:

مدینہ یونیورسٹی آکسفورڈ یونیورسٹی

 دھلی یونیورسٹی

ترکی یونیورسٹی 

پشاور یونیورسٹی

اردو یونیورسٹی

 پنجاب یونیورسٹی

سندھ یونیورسٹی


[10:55, 2/1/2024] Jaziratul Arab: 

ابھی اطلاعات

 بحریہ یونیورسٹی

دکن یونیورسٹی

علی گڑھ یونیورسٹی

آسٹریلیا یونیورسٹی

کینیڈا یونیورسٹی

جرمن یونیورسٹی

سنگاپور یونیورسٹی

[10:59, 2/1/2024] Jaziratul Arab:

 یہ کلاس جمعیہ بحریہ طریق المدینہ منورہ کے تحت جاری ھے لھذا طریق المدینہ منورہ سے مقررہ مانیٹرنگ آفیسرز کے علاؤہ کسی کی بھی مداخلت و مشاورت بے جا شمار ھوگی اور داخلہ منسوخی اختیار  بدست ء رجسٹرار۔بحکم الازھری

[11:03, 2/1/2024] Jaziratul Arab: 

یہ پوری کلاس بذریعہ طریق المدینہ منورہ عالمی گروپس میں برآمد کی جارھی ھے۔

[11:04, 2/1/2024] Jaziratul Arab: 

سمندری گروپس بھی دنیا بھر کے سمندروں  سےیہ خدمت انجام دے رھے ھیں

[11:06, 2/1/2024] Jaziratul Arab: آپ محض 75 نہیں (مائنس سلمان) آپ 3600 اسٹوڈنٹس ھیں

[11:07, 2/1/2024] Jaziratul Arab: اسکا مطلب یہ نہیں کہ ھم اپنی شوخ گوئی روک دیں جسے شوخی خوش نہ آئے وہ چپکے سے نکل جائے جیسے سلمان یوسف زئی

[11:10, 2/1/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام ڈیئر اسٹوڈنٹس

[11:11, 2/1/2024] Mufti Safdar Mahrvi: تلاوت قرآن پاک ۔۔۔حافظہ عروبہ صاحبہ

[11:11, 2/1/2024] Jaziratul Arab:

 👈🏿 رجسٹرار کی ذمہ داری ھے کہ نئے داخلے کو نام بنام مرحباً کہیں اور پرانے خارجین کو الوداع کہیں تاکہ نمایاں تھیں

پس پردہ حاضرین کو نام بنام حاضری لگانا چاھئے یہ اللہ نبی کی نوکری کلاس ھے لائک انلائک ٹھینگے👍🏿 نہیں چلینگے



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔