Monday, January 29, 2024

مرے دل کی دھک دھک ۔۔علی علی

0 Comments

 


[23:18, 1/25/2024] Javeria Nizami: 

"اسد اللہ الغالب 

یاعلی ابن ابی طالب 

انت مظھر العجائب 

انت مظھر الغرائب 

انی لکل طالب 

انی لکل طالب

انی لکل طالب

جشن مولود کعبہ مبارک🌹

سلام علیکم 


✓ذکر جاری کیجئے

"حق سیدی مولا علی"

"حق علی یا علی"

ضربیں لگائیں 


✓مشکل کے حل کے لئے ورد کیجئے،

"جب پڑے مشکل تو آئے تیری رحمت تھامنے،سیدی مولا علی شیر خدا کا ساتھ ہو"


اللہ  مرشد کامل کے صدقے میں مولود کعبہ مولا علی کی تجلیات،جناتی فیض اور توجہ خاص عطا فرما ہم سب کو آمین

منجانب،

رئیس تنظیم

مداحہ جویریہ عثمان نظامی


[13:37, 1/28/2024] Jaziratul Arab: 

بیشک عابد اسی کے مصداق ھیں


[13:37, 1/28/2024] Jaziratul Arab:

 مرے دل کی دھک دھک ۔۔علی علی

ھر دل پر دستک۔۔

علی علی

مرے دل کی دھک دھک علی علی 

ھر دل پر دستک۔۔

علی علی


[13:37, 1/28/2024] Jaziratul Arab:

 الحمدللہ اس یوم مولود کعبہ پہ صیام ء مولود کعبہ کا اھتمام ھوا بہ  بتعمیل حدیث

 ھذا یوم فیہ ولدت

[13:37, 1/28/2024] Jaziratul Arab:

 جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے میلادالنبی کی خوشی میں روزہ رکھا اسی سنت پہ میلاد علی کا،روزہ رکھا گیا

[13:37, 1/28/2024] Jaziratul Arab:

 اللہ انتظار کو پربہار کرے

[18:33, 1/28/2024] Jaziratul Arab:

 کرامت ء مرشدہ » یہ ھوئی کہ مرشدہ نے میرے اٹینڈنٹ جاذب داؤد زئی کی ڈیوٹی لگائی کہ کسی طرح حضرت کا واٹس ایپ رابطہ بحال ھوجائے اس نے بہت کوشش کی مگر صرف 30سیکنڈ بحال پھر ٹھپ! اسی ٹھپ ھونے کے بعد میں نے واٹس ایپ کھولا تو 1360میسیجز لٹکے ھوئے تھے۔میں نے مرشدہ جی کو جازب کے فون سے وائس بھیجی اسی وقت اپنے فون پہ بیٹھک میں عید میلاد علی کے میسجز پہ ریپلائی کیا مرے دل کی دھک دھک علی علی ۔۔

بس جی مرشدہ کی دعاء غیبی مدد بن گئی توجہ ء مولا علی نصیب ھوئی اور واٹس ایپ کے پیاسے طالبین ء امین کو شربت ء میسیج پینے کو مل گیا

یوم ء بحالی ء واٹس ایپ مبارک(کتنے دن کا فاقہ جھیلا؟ گن کے بتائیو

[19:12, 1/28/2024] Jaziratul Arab:

 اپنے اپنے حال بتاؤ دل ضدی پر کیا بیتی؟ 

دل ضدی کی دھک دھک کیا تھی؟

 دل نے کیا کیا دستک دی؟ 

خواب میں کس نے ھم کو دیکھا

کس نے کتنا یاد کیا؟

نام بنام بتانا دیکھو 

حاضری نامہ جائے گا

جس نے جتنا یاد کیا 

اتنی ھی تنخواہ پائے گا تنخواہ کیا ھے ؟ 

پیارے نبی کی قربت کے سچچے سککے


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔