Wednesday, October 4, 2023

قانون ء تصوف ضابطہ ء ادب ء معلم

0 Comments

 قانون ء تصوف 

ضابطہ ء ادب ء معلم

1- نصابی حق تلفی

 ھے کہ دورانِ تدریس بیرون ء نصاب اشاعت کی جائے۔

2- تدریسی حق تلفی

 ھے کہ معلم پر معلم بنا جائے۔

 3 اسباقی حق تلفی 

ھے کہ طلباء کی یکسوئی درھم برھم کی جائے۔

4- شرعی حق تلفی

ھے کہ بے تحقیق تبلیغ کی جائے

5- روحانی حق تلفی

 ھے  کہ مرشد کی توجہ ھٹادی جائے۔

5حق تلفیاں ایک شوق پہ قربان نہیں کی جا سکتیں۔

ادب پہلا قرینہ ھے محبت کے قرینوں میں

نصیحت کیش۔امین ء کمترین

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔