Monday, October 9, 2023

پرنٹنگ کورس

0 Comments

 


[20:52, 10/7/2023] Murshida Bibi:

 سلام علیکم

آج Trace pakistanمیں حضرت اور میرے جانب سے کی جانے والی میٹنگ میں خوشخبری ملی کہ پرنٹنگ کورس میں بھیجے جانے والے حسن بخاری اور اسکاوٹس کو ٹریننگ کے درمیان ہی گورنمنٹ جاب آفر ہو گئی ہے۔

بہت بہت مبارک ہو۔

حسن آپ لوگ خود سے مجھے بتاتے تو اور زیادہ خوشی ہوتی کہ جو ڈیوٹی حضرت نے میری لگائی تھی اس کا پھل ملنے کی خوشخبری مل گئی ہے۔

[20:53, 10/7/2023] Murshida Bibi:

وہ 2اسکاوٹس جنہوں نے اس ٹریننگ کو وقت کی بربادی سمجھا۔

آپ نے 70,70ہزار فی کس حضرت کی محنت کی کمائی برباد کی۔جو آپ کے مستقبل کے لئے حضرت نے لگائی تھی۔بہت بہت آپ دونوں سے دل دکھا ہے۔

اپنی عزت کا خیال نہیں تھا تو اپنے مرشد کی محنت و کمائی کا ہی خیال کر لیتے۔

آپ کو شروع میں ہی بتایا گیا تھا کہ یہ ٹریننگ job guaranteedہے۔اپرینٹس شپ بھی دوسرے ہی مہینے سے آپ کو 10,000/-دینے لگے تھے۔لیکن آپ اور آپ کے گھر والوں کو قدر نہیں ہوئی۔شاید یہ گورنمنٹ جاب آپ کے نصیب میں نہیں تھی۔

ورنہ کسی بھی جاب کے لئے کتنی کتنی رشوتیں دی جاتی ہیں شاید آپ کو کبھی دینا پڑے تو مرشد کی حلال کمائی کی قدر ہو۔

بہت بہت ناراض ان تمام اسکاؤٹس سے،جو مدد چاہتےتھے ان کے گھریلو حالات دیکھ کہ کمائی پہ لگانے کی محنت کی گئی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

آپ سب گواہ رہیے گا کہ مرشد نے صرف سلسلے یا اسکاوٹنگ میں لگا کر ان …

[20:53, 10/7/2023] Murshida Bibi: 1

اسکاوٹ جن کی پہلے بھی Trace pakسے شکایت مل چکی ہے اور آج دوبارہ ان کے رویہ کی شکایت ملی ہےجو انہوں نے اپنے ضعیف قابل عزت ٹیچر کے ساتھ رکھا۔

آپ کے گھر کے حالات آپ کے سامنے ہیں آپ اپنے گھر کے واحد کفیل ہونگے مجھے اندازہ ہے کہ والد کی حالت اور گھر کا ماحول اور وقت سے پہلے آپ پر جو ذمہ داریاں پڑ گئی ہیں ان سب نے مل کر آپ کو ذہنی طور پہ الجھا دیا ہے اسی لئے آپ سب سے الجھ جاتے ہیں۔

لیکن بیٹا آپ اس وقت کی قدر کریں کہ ٹریننگ اور جاب دونوں  حاصل کرنے کے لئے جو پیسہ کمانے کی محنت آپ کو کرنی تھی وہ مرشد نے آپ کی والدہ اور والد کی حالت دیکھتے ہوئے اپنے ذمے لیا تھی اور وہ ذمہ پورا بھی کیا۔

لیکن اب اگر آپ کا رویہ آپ کی جاب کے حصول میں آڑے آیا تو مرشد کسی صورت نا تو ذمہدار ہوگا اور نا ہی آگے آپ کے لئے کچھ بھی کیا جائے گا۔

[20:53, 10/7/2023] Murshida Bibi:

نام بتانے ضروری نہیں۔جن کے لئے گروپ میں ڈالا ہے وہ خود سمجھ جائیں۔

لیکن سب پڑھنے والے مرشد کی محنت و کمائی کی قدر کریں اس لئے گروپ میں ڈالنا پڑا اور دوسری وجہ گروپ میں یہ سب کہنے کی یہ تھی کہ کئی بار ان 3 اسکاؤٹس کے گھروں میں اپنے آواز اپنی شکایت اپنی درخواست پہنچائی لیکن ان اسکاؤٹس کی طرح گھر والوں نے بھی قدر نہیں کی۔

[20:53, 10/7/2023] Murshida Bibi:

 وہ اسکاوٹس جو ٹریننگ چھوڑ کے واپس آگئے آج ہی یونیفارم،کتابیں،جوتے اور بقیہ سامان ڈاکٹر مہوش کے پاس جمع کرائیں۔فیس تو برباد کر دی کم از کم یہ سامان ہی واپس کر دیں۔

[20:55, 10/7/2023] Murshida Bibi:

 یہ سب سامان واپس Trace pakمیں جمع کرایا جائے گا۔اور انہیں دیا جائے گا جنہیں قدر ہو


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔