Monday, September 18, 2023

دورہء تصوف آخری عشرہ

0 Comments

 Notice#11/ 17-9-2023

  Attention plz>


دورہء تصوف آخری عشرہ

گزشتہ 3 عشروں میں

 عملی تصوف کی(Practice of clergy)

3 مشقیں کرائی گئیں>

 1-مشق اذکار

2-مشق مصلہ

3-مشق منبر

اب چوتھے اور آخری عشرے میں مشق مسند جاری ہے


جس کی عملی تربیت( practical)

ادریسہ مسجد کی بالائی منزل باب شہناز میں آج بروز اتوار منعقد ہوگی

معلم

*خواجہ امین نظامی*

دوپہر 1 تا 2:30 بجے


      -----------------------------------

    Stress management

معلم 

خواجہ حافظ عدنان نظامی

سہ پہر 2:30 تا 4 بجے


بمقام نسائی خانقاہ نظامیہ

باب شہناز,ادریسہ مسجد,

خدا کی بستی


جاریکردہ 

چیف پروٹوکول

ڈاکٹر مہوش اص نظامی

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔