[12:00, 9/17/2023] Murshida Bibi: The Hadith you sent on group is not authentic
[12:00, 9/17/2023] Murshida Bibi: سلام علیکم
فراز شکریہ
کہ آپ نے پہلی بار علمی مداخلت فرمائی۔(کیونکہ یہ شرعی معاملہ نہیں ہے), کسی روایت کو مستند اور غیر مستند قرار دینا ایک علمی مسئلہ ہے شرعی مسئلہ نہیں۔کیونکہ مختلف فرقوں کے کے تبلیغی مراکز میں اجماع علماء یہی ہے کہ فضائل کی حدیث ضعیف بھی ہو تو کارآمد ہے۔مگر یہ حدیث تو ضعیف بھی نہیں۔
اگر آپ نے یہ انگشت نمائی کسی تحقیق کی بنیاد پہ کی ہے تو پیش کر دیجئے اور محض سنی سنائی پہ اپنے ان ماموں کو ٹوک دیا ہے, جن کے طلباء خود اس وقت مفتی اور مشائخ کی منبر و مسند پہ ہیں،تو پھر آپ کو یہ فتوی واپس لینا ہوگا۔
یہ حدیث جس کتاب میں ہے اس کا درس حکیم الامت اشرف علی تھانوی رح سے لے کر اب تک، 147سال سے ان کے خلفاء اپنے دورہء تصوف میں دیتے چلے آرہے ہیں۔
الحمد للہ! نظام المدارس صوفیاء کے 22ویں سالانہ دورہء تصوف کی کلاسز گزشتہ 40روز سے رواں سیمسٹر میں اور گزشتہ 22سال سے ہر سیمسٹر میں جاری ہیں۔
آج تک اس حدیث پر مدینہ شریف،دہلی شریف،اجمیر شریف،پاکپتن شریف،لاہور شریف،ملتان شریف،تونسہ شریف،گولڑہ شریف،دیول شریف،مانکی شریف،سیہون شریف،دیوہ شریف،علی پور سیداں،بھٹ شاہ شریف،مکلی شریف،ٹنڈوجام شریف،پنجگور شریف،سیدو شریف،مزار شریف،کوہاٹ شریف کہیں سے بھی اعترض وارد نہیں ہوا۔
اللہ تعالیٰ بے خبروں کو با خبر فرمائے۔آمین
دعاگو
مرشدہ حافظ سحرش
طریق المدینہ منورہ
[15:40, 9/17/2023] Mufti Safdar Mahrvi:
یہ روایت مثنوی مولانا روم میں موجود ہے۔۔۔۔محدثین نے اس کے موضوع ہونے کی اگرچہ تصریح کی ہے ۔۔مگر ایک معنی میں یہ روایت معنا صحیح ہے۔۔۔جس کی وجہ سے اہل تصوف اس کو ہر دور میں روایت کرتے رہے۔۔۔۔
[06:45, 9/18/2023] Mufti Safdar Mahrvi:
جی اجازت مرشد سے۔۔۔دورہ تصوف میں عرض گزار ہوں۔۔۔۔
ہمارے اکثر محدثین اس حدیث کو لائے ہیں۔۔۔ماہ صفر المظفر کے حوالے سے کہ اس ماہ میں جو نظریات اھل جاہلیت کے تھے یا پھر بعض مسلمانوں کے آج ہیں ۔۔کہ اس میں بلائیں اترتی ہیں۔۔۔جی اس میں کوئی کام شروع نہیں کرنا چاہیے وغیرہ ۔۔اور اس باب میں یہ حدیث دوسری حدیثوں سے اور دیں کے مسلمہ اصولوں سے ٹکرا رہی تھی اس لئے وہ پھر اس کے موضوع ہونے کا اقرار کرتے رہے۔۔۔۔جبکہ صوفیا کی نگاہ چونکہ گہری بھی ہوتی ہے۔۔ اور حقائق سے آشنا بھی ۔۔کہ علماء جس کو سنتے ہیں یہ دیکھ لیتےہیں ہیں۔۔۔اور کبھی تو ایسا ہوتا ہے ۔۔۔کہ خود صاحب حدیث سے سن لیتے ہیں۔۔۔امام جلال الدین اسیوطی ہوں یا راز بہان بقلی وغیرہ۔۔۔۔اب آئیے اس کے صوفیا معانی کیا سمجھے اس تمہید کے بعد عرض ہے۔۔۔(جاری ہے)
[06:45, 9/18/2023] Murshida Bibi:
آج کا درس ء تصوف حضرت شیخ الحدیث مفتی مہاروی دینگے۔باادب با ملاحظہ











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔