Thursday, January 26, 2023

اللہ اپنی نوکری ان سے کراتاھے جو اسکی رحمت سے آس لگا

0 Comments

 [22:33, 1/25/2023] Murshida Bibi:

 اللہ اپنی نوکری ان سے کراتاھے جو اسکی رحمت سے آس لگا کے اسکے عذاب کا 
ڈر دل میں رکھ کے نوکری کی نیت کرتا ھے


[22:33, 1/25/2023] Murshida Bibi:

 اللہ کی,رسول کی,ولیوں کی نوکری
اس نوکری نے عشق کا دفتر دلادیا
انکی ملازمت میں مزے چاھتوں کے ھیں
جنت میں بھیج کر مجھے افسر بنادیا
کہیئے امین!ھم بھی کرینگے یہ نوکری
بھٹکے ھوئے تھے,آپ نے رھبر بنادیا؟







0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔