Monday, November 21, 2022

یا رسول اللہ میرا مکتبہ آپکو اتنا پسند آیا!

0 Comments

 [12:54, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:

 شاباش مدیرہ مہوش

 شاباش کاتب ء مدینہ طہ

شاباش مدیرہ ء اعلی سحرو

 شاباش امین اشاعت وسیم ص

 تم  چار یار نے انتہائ تاریخی محنت کی تو بارگاہ آقا ص سے نگاہ شفقت تم چار یار آبیار پہ مرکوز دیکھی۔حکم ھوا کہ سب اک طرف چار یار آبیار اک طرف

ابھی  حکم ءچاشت عطا ھوا خوشی سے رو پڑا قرین گنبد تھا لپٹ گیا کہ

 یا رسول اللہ میرا مکتبہ آپکو اتنا پسند آیا! زھے سعادت کہ مرے چار اھل طباعت قبول شد 

صلات اللہ سلام اللہ علی طہ رسول اللہ


----------------------------------------------------------------------------------


[12:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: *ارجنٹ ارجنٹ *

 سلام از روضہ یا اھل  مکتبہ۔فجری انتظار !

 ابھی فوری دستیابی دیجئے آج آپ اھل مکتبہ کو روضہ شریف کا قیمتی وقت دے رھاھوں۔یہیں سے ورکشاپ کرونگا ابھی آجائیے۔پاکستان میں 12.34بجے ھیں مرکزی عرس روانگی 8بجے شب سے پہلے طباعتی کام نمٹانا ھے

منتظر رھونگا۔وقت کم  کام کا غم۔جلدی آئیے۔

 فرش راہ۔امین(بانی)


[12:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: 70

منٹ ورکشاپ تین وقفوں میں نمٹانی ھے۔

1بجے✓ 15منٹ»ایڈیٹنگ

3بجے✓15منٹ»نیو ٹائپنگ

5بجے✓15منٹ» ایڈیٹنگ

8بجے✓25منٹ» ڈیزائننگ

--------------------------------------------------------

[12:57, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:

 اپکو شجرہ ء طباعت سمیت سند عطا ھوئ






0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔