شکریہ و مبارکباد
بخدمت
نظامی اسکاؤٹس
بہت بہت دیرینہ اور پیارے،
بے لوث بے تنخواہ خدمت گزار چیف آف نظامی اسکاؤٹس سمیر احمد نظامی اور
ڈپٹی چیف وقار نظامی کی سر براہی میں مرکزی اسکاؤٹس،NSQ -5 اورNSQ-3کے اسکاؤٹس کی خدمات کا دل سے اعتراف کرتے ہوئے بہت بہت شاباشی کے ساتھ بہت بہت شکریہ کہ آپ تمام اسکاؤٹس نے اپنے مرشد کی محبت میں ہر سال ہر موقع پہ اپنی خدمات بن کہے پیش کیں۔
آپ کی مثال سالن پہ تری کی ہے جس کے بغیر رونق ممکن نہیں۔
دیکھنے والے کے لئے سکون پرکھنے والے کے لئے آسودگی۔
خدمت کرو مخدوم بن جاؤ (الحدیث)
اللہ تعالی آپ سب کے ساتھ NSQ3,5 کے پرنسپلز کمیل و زاہد کی محنتوں کو بھی قبول فرمائے جنہوں نے اسکول کے اسکاؤٹس کو سلسلہ خدمت کے لئے تیار کیا۔اور ہر موقع پہ خدمت سلسلہ کی لئے آگے آگے رہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے اسکولز میں ترقیاں عطا فرمائے اور آپ سب لو بھی خدمت گار عطا فرمائے آمین
خدام محمد
صلی اللّٰہ
نظامی اسکاؤٹس
زندہ باد
شکرگزار
حافظ سحرش امین نظامی











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔