سلام علیکم
مبارکباد و شکریہ
719ویں عرس محبوب الہٰی رح کے موقع پر
بہترین اہتمام،بہترین انتظام،بہترین پر سوز کلام اور بہترین ضیافت
(جو کہ سال بھر پالے گئے اپنے پیارے جانور کو اللہ کے محبوبین کی محبت میں قربان کرکے پیش کیا گیا)
پہ ہم سب مریدین
امین المشائخ خواجہ امین نظامی
پورے خلوص دل سے محترم سہیل بھائی انکی اہلیہ اور ان کے اہل خانہ کا بھر پور شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اور بے انتہا کامیاب محفل پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالی اپنے محبوبین کے صدقے انکی محنتوں کو قبول فرماتے ہوئے سہیل بھائی کے رزق میں اضافہ فرمائے اور ان کی اولاد کا مستقبل روشن کر کے ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے۔آمین
دعاگو
حافظ سحرش امین نظامی مع مریدین خواجہ امین نظامی











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔