Monday, November 21, 2022

مبارکباد و شکریہ - سمیرا زاھد ،کاشف زاھد اور دانش شاھد

0 Comments

 

مبارکباد و شکریہ

سلام علیکم ورحمۃ اللہ

سمیرا زاھد ،کاشف زاھد اور دانش شاھد کو پچھلے کئی سالوں کی طرح اس سال بھی اپنی کم آمدنی کے باوجود اپنی جمع پونجی اللہ و رسول کی رضا کی خاطر اپنے مدشد کی محبت میں خرچ کر کے بستئ امین میں کامیاب عرس محبوبین رح کرانے پہ دل کی گہرائیوں سے مرشد اور میری طرف سےبہت بہت مبارکباد۔

آپ نے اس بستئ امین کو دوبارہ سے روحانی طور پہ آبادکرکے جو اپنے مرشد کی محنتوں کو دوبارہ سے تازہ کیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی محنتیں  قبول فرما کے آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور دین و دنیا میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

آپکی شکرگزار

حافظ سحرش امین نظامی


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔