Thursday, November 17, 2022

عرسِ محبوبین بسلسلہ719 واں عرس مبارک سلطان المشائخ محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء قدس اللّٰہ سرہ العزیز

0 Comments

  



اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*

 عرسِ محبوبین بسلسلہ719 واں عرس مبارک سلطان المشائخ محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء قدس اللّٰہ سرہ العزیز

 زیرِ مسند محترم جناب صاحبزادہ ضیاء الدین احمد فاروقی مد ظلہ عالی


ان شاء اللّٰهﷻ بروز جمعرات،  بتاریخ 17 نومبر 2022، خَانقَاہِ نِظَامِیہَ گُلزَارِ سَعِیدِیَّہ میں بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگا۔ جمیع وابستگانِ سلسلہ و محبین و متوسلین شرکت فرما کر داخلِ حسنات و برکات ہوں۔


نظام العمل:

تلاوت : 08:00 بجے شب 

درسِ تصوف: 08:15 بجے شب

محفلِ سماع: 09:15 بجے شب 

صلواۃوالسلام : 10:45 بجے شب

 فاتحہ و دعا: 11:00 بجے شب


 جزاکم اللّٰہ خیر و احسن الجزاء ۔۔۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔