[12:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: برائے لوگو
[12:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: *ارجنٹ ارجنٹ *
سلام از روضہ یا اھل مکتبہ۔فجری انتظار !
ابھی فوری دستیابی دیجئے آج آپ اھل مکتبہ کو روضہ شریف کا قیمتی وقت دے رھاھوں۔یہیں سے ورکشاپ کرونگا
ابھی آجائیے۔پاکستان میں 12.34بجے ھیں مرکزی عرس روانگی 8بجے شب سے پہلے طباعتی کام نمٹانا ھے
منتظر رھونگا۔وقت کم کام کا غم۔جلدی آئیے۔
فرش راہ۔امین(بانی)
[12:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: 70منٹ ورکشاپ تین وقفوں میں نمٹانی ھے۔
1بجے✓ 15منٹ»ایڈیٹنگ
3بجے✓15منٹ»نیو ٹائپنگ
5بجے✓15منٹ»
ایڈیٹنگ
8بجے✓25منٹ» ڈیزائننگ
[12:44, 11/19/2022] tahanizami: قدمبوس مالک
[12:45, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: ابھی حاضر بر مشین؟
[12:45, 11/19/2022] Murshida Bibi: سلام
[12:46, 11/19/2022] tahanizami: سلام و قدمبوس
[12:47, 11/19/2022] tahanizami: PANAFLEX SIZE 2X5 24X60 INCHES BUS POSTER URS-2022
COREL DRAW FILE
[12:53, 11/19/2022] tahanizami: جی مالک
[12:54, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
شاباش مدیرہ مہوش
شاباش کاتب ء مدینہ طہ
شاباش مدیرہ ء اعلی سحرو
شاباش امین اشاعت وسیم ص
تم چار یار نے انتہائ تاریخی محنت کی تو بارگاہ آقا ص سے نگاہ شفقت تم چار یار آبیار پہ مرکوز دیکھی۔حکم ھوا کہ سب اک طرف چار یار آبیار اک طرف
ابھی حکم ءچاشت عطا ھوا خوشی سے رو پڑا قرین گنبد تھا لپٹ گیا کہ یا رسول اللہ میرا مکتبہ آپکو اتنا پسند آیا! زھے سعادت کہ مرے چار اھل طباعت قبول شد
صلات اللہ سلام اللہ علی طہ رسول اللہ
[12:55, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: ابھی شروع ؟طباعتی ورکشاپ؟
[12:55, 11/19/2022] tahanizami: مالک سب آپ کی عنایت۔ قدمبوس
[12:55, 11/19/2022] tahanizami: جی
[12:56, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
آپ چار حاضر؟نام و منصب کے ساتھ حاضری لگائیے پیش ء حجرہ کرونگا مع سلامی
[12:57, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
اپکو شجرہ ء طباعت سمیت سند عطا ھوئ
[12:58, 11/19/2022] tahanizami:
الصلٰوۃ والسلام علیک یا سیدی یاطبیبی یارسول اللہ 😭
قدمبوس طہ عامر نظامی 🙏🙏🙏
[13:03, 11/19/2022] Farha Yameen Nizami:
الصلٰوۃ والسلام علیک یا سیدی یاطبیبی یارسول اللہ 😭
farah Razeen Nizami
[13:07, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami: Salam o qadam bosi
[13:07, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami:
الصلٰوۃ والسلام علیک یا سیدی یاطبیبی یارسول الصلٰوۃ والسلام علیک یا سیدی یاطبیبی یارسول اللّٰہ
Mehwish
FLAGS LOGO
[13:36, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
مدینہ شجرہء طباعت
(از ھزار سال قبل ھجرت رسول اللہ)
1-بادشاہ تبع حمیری (جد ابو ایوب انصاری میزبان رسول)
2-غالب جد رسول اللہ
3-ھاشم جد رسول اللہ
4-فاطمہ اشجعی جدہ ء رسول اللہ
5-ابو طالب عم رسول
6-علی عم زاد رسول
7-خالد بن سعید رض
8-عثمان بن عفان رض
9-عاصم نجود رض
10-زید بن ٹابت رض
11-حفص کوفی رض
12-امام حسن بصری 13-قلندرہ رابعہ بصری
14-امام بو حنیفہ رض
15-امام مالک رض
16-امام حنبل
17-امام بخاری رح
18-امام مسلم
19-امام ترمذی
20-امام نسائی
21-امام کسائی
22- عمر بن عبد العزیز
23-سلطان نور زنگی
24-مرشدہ فاطمہ مخزومی ام غوث پاک
25-بانیء گنبد خضراء فاطمہ ایوبی رض
26-بانیءعید میلاد سلطان صلاح ایوبی
27-سلطان جلال خوارزمی ابن ھلاکو
28-مرشدہ فاطمہ جمال بنت غریب نواز
29-مرشدہ رضیہ سلطان
30-مرشدہ قرسم ام گنجشکر
31-مرشدہ زلیخہ ام سلطانجی
32-مرشدہ ام خسرو
33-باندیء شاہ نیاز بے نیاز (غریب نواز)
34-شاہ انوار الحق قادری (جد امین)
35-خواجہ شمس نظامی( ابی امین)
36-سیدہ ادریسہ زنجانی ام امین
37-حافظ سحرش زوجہ ء امین
38-طہ سلیم
39-مہوش یامین
40-وسیم صدیقی
41-صالحہ ھاشمی
43-اویس نظامی
44-طلحہ نظامی
45-فرح یامین
[13:36, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
یہ شجرہ محفوظ کرلو آئندہ نسل کتابت
[13:38, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
اب مھلت ھو تو اجازت تعمیل کے بعد کام شروع کروں؟ 1بج چکا ھے 15منٹ کام
[13:39, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
مکتبہ میں ایڈ کرلو صالحہ اویس طلحہ
[13:39, 11/19/2022] tahanizami:
مالک قدمبوس
میں کچھ بھی نہیں بس آپ ہیں سب کچھ
بہت رونا آرہا ہے مالک یہ کیا عطا فرمادیا
سراپا نالائق۔ آپ ہی ہیں بس سب کچھ۔
یااللہ میرے مالک و آقا کو تو ہر ہر قدم پر اپنی خاص رحمت و عافیت و شفقت و غلبہ و تائید نصرت غیبی سے نوازتے رہنا اور اس نکمے کو ان کی ہدایات پر دوجہانوں میں عمل پیرا رکھنا۔
قدمبوس قدمبوس قدمبوس
خاکسار
طہ عامر نظامی۔
جزاک اللہ
[13:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
میں نے تو عطائے رسول اپکو سونپی ھے عطا تو آج بروز پیر بوقت چاشت گنبد خضراء کے اندر ھوئ نام بنام شجرہ سمیت
[13:45, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
مرشدہ جی کے چار تک عطائے رسول براہ راست بقیہ چار نامزدگی پیش بارگاہ قبول ھوئ۔شکر لک یا رسول اللہ
[13:46, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
اب مزا ائیگا کام کا اب تو طباعت بھی عبادت
[13:51, 11/19/2022] tahanizami: ان شاءاللہ
[13:54, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
نوکری ء رسول اللہ شروع الحمد للہ آجکا تاریخی دن 2003 سے 2022تک 19سالہ رتجگوں کا ثمرہ ھے پہلا کام مدینہ سے رسالہ گلزار سعیدیہ جاری ھوا جو ترقی پاکر نظام رنگ بنا پھر شجرہ ء مدینہ شریف،تحفہ ء نظامی،شجرہء دھلی شریف،خواجہ بزرگ مسند کتابت پہ طہ کے ساتھ تھے۔مہوش دلی کی بلی بھی تھی یہ نام خواجہ دے گئے تھے طہ کے دروازے پہ پوچھ رھے تھے کہ دلی کی بلی سے بھی کام کراو چپکے چپکے محنت کررھی ھے میں نے کہا مجھے نہیں پتا بولے آنیوالی دلی کی حافظ جی کے ساتھ کام کریگی۔ڈانٹ تمھاری سانس اسکی یہ کہ کے روانہ ھوگئے
[13:57, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
پھر معمولات چشت پھر امین چشت پھر طہ نقل مکانی تب سے طباعتی ویرانی چھائ
[13:58, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
انوارالصوفیہ بھی اسی مکتبہ سے جاری ھوا
[13:59, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
فہرست طباعت جاری کرنا
[13:59, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami:
سلام قدم بوسی۔ حضرت اس قابل نہیں ۔ بس غلام ہیں
آ پ کے۔ مجھے تو کچھ بھی نہیں آ تا ۔
آ پ مجھ نکمی سے کام لے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ فری ورکشاپ بھی دے رہے ہیں آ پ کا احسان ہے۔
مہوش
[14:02, 11/19/2022] tahanizami: بارک اللہ
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
[14:04, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
اپکی چپکی چپکی خدمات طباعت کی گواھی دلی والی حافظ صاحبہ نے دی کہ خواہ مخواہ ڈانتے رھتے ھیں بچاری چپکے چپکے طہ عامر کے ساتھ کام کررھی ھے صفیہ شگفتہ سمیرا کے بعد اپکی فجو تو ریٹائر ھوگئیں ببلی سے پہلے مہوش آئ کام نمٹاکے نکل گئی
[14:04, 11/19/2022] tahanizami:
صدقتا یا سیدی
[14:05, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
تو اتنی خاموش خدمت سلسلہ کر رھی تھی ؟نہ جتلایا نہ بتلایا؟
[14:05, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
بررت
[14:12, 11/19/2022] tahanizami:
مالک اس فائل میں آپ نے کتابوں کی فہرست بیان فرمائی تھی سن 2005 میں جو کہ اُس وقت کے تمام ذمہ داران پر اُدھار تھی۔ لیکن آپ نے فرمایا تھاکہ ان سب کی اشاعت ہوگی۔ یہ فائل ملی ڈیٹا سرچنگ کےدوارن۔
فہرست طباعت جاری کرنا
[14:25, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
یہ لے تصدیق آگئ۔
سند شجرہ طباعت
✓قربان
نگاہ رسول اللہ!
مری جان
نگاہ رسول اللہ!
جو مجھ سے بھی اوجھل تھے ابتک
تری شان
نگاہ رسول اللہ
سحرو مہوش طہ دیکھے
سقف ء روضہ پر کام لئے
حاضر تھے کہ قبر اطہر سے
آواز آئی کہ" کام دکھا"
تینوں سے کام لئے دوڑا
تحریریں سوئے قبر کئے
چپ چاپ کھڑا تھا اشک فشاں
باندی نے بڑھ کر پیار کیا
تبریک کا یہ اظہار کیا
اور لکھنے بیٹھ گئی شجرہ
'سحرو مہوش طہ" لکھا
اور مجھکو
واپس بھیج دیا
مرے اشک خوشی تھمتے تھمتے
تم تینوں سقف ء نبی پر تھے
تینوں کے چہرے نور بھرے
مقبول ھوئے
منقول ھوئے
اللہ رے!
سعادتمندی بھی
تم تینوں دلی والوں کی
لبیک یہ عرس کی خوب لگی!
مری شفقت لو
پیاری پیاری
[14:30, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
یہ سند میرے دستخط سے تین الگ الگ بنا کے دکھاو
سند شجرۂ طباعت
1-بنام مرشدہ حافظ سحرش بنت خواجہ احمد دھلوی
2-بنام ڈاکٹر مہوش بنت یامین دھلوی
3-بنام طہ بن سلیم دھلوی
[14:32, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
اب سند یافتگان کی مسند طباعت سے تربیتی تدریس جاری ھوگی بذریعہ ھنری مدرسہ ء مرشدہ ایڈمن فرح+مرشدہ
[14:34, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami:
حضرت آ پ کا اور مرشدہ کا شکریہ آ پ نے اس قابل سمجھا۔ سب آ پ سے سیکھا ہے۔
[14:34, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
انجینئر فرح رزین نظامی سے گزارش ھے کہ آن لائن
ویکلی کلاس
ھنری مدرسہ مرشدہ شروع کریں
[14:35, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: NSQT group
[14:36, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
اب ورکشاپ 15منٹ شروع
اوپن فائل بس بینر
[14:37, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: God Gifed talents
[14:38, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: Open n edit bus banner plz
[14:38, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: Put up
[14:39, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: Waiting final work on bus banner
[14:39, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami:
بن مانگے آ پ نے اتنا عطا کردیا۔ بس آ پ اور مرشدہ اور اولیاء اللہ کی نوکری قبول ہو جائے اور روز محشر بھی آ پ کے سائبان تلے ہوں بس یہی چاہیے۔اللہ آ پ اور مرشدہ کو صحت و توانا اور عمر درازی عطا کرے۔ آ مین
[14:41, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami: Bus banner Design 1
[14:41, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami: Design 2 bus banner
[14:41, 11/19/2022] Dr Mehwish Nizami: Design 3
[14:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New: Hayyakallah











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔