[13:36, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
مدینہ شجرہء طباعت
(از ھزار سال قبل ھجرت رسول اللہ)
1-بادشاہ تبع حمیری (جد ابو ایوب انصاری میزبان رسول)
2-غالب جد رسول اللہ
3-ھاشم جد رسول اللہ
4-فاطمہ اشجعی جدہ ء رسول اللہ
5-ابو طالب عم رسول
6-علی عم زاد رسول
7-خالد بن سعید رض
8-عثمان بن عفان رض
9-عاصم نجود رض
10-زید بن ٹابت رض
11-حفص کوفی رض
12-امام حسن بصری 13-قلندرہ رابعہ بصری
14-امام بو حنیفہ رض
15-امام مالک رض
16-امام حنبل
17-امام بخاری رح
18-امام مسلم
19-امام ترمذی
20-امام نسائی
21-امام کسائی
22- عمر بن عبد العزیز
23-سلطان نور زنگی
24-مرشدہ فاطمہ مخزومی ام غوث پاک
25-بانیء گنبد خضراء فاطمہ ایوبی رض
26-بانیءعید میلاد سلطان صلاح ایوبی
27-سلطان جلال خوارزمی ابن ھلاکو
28-مرشدہ فاطمہ جمال بنت غریب نواز
29-مرشدہ رضیہ سلطان
30-مرشدہ قرسم ام گنجشکر
31-مرشدہ زلیخہ ام سلطانجی
32-مرشدہ ام خسرو
33-باندیء شاہ نیاز بے نیاز (غریب نواز)
34-شاہ انوار الحق قادری (جد امین)
35-خواجہ شمس نظامی( ابی امین)
36-سیدہ ادریسہ زنجانی ام امین
37-حافظ سحرش زوجہ ء امین
38-طہ سلیم
39-مہوش یامین
40-وسیم صدیقی
41-صالحہ ھاشمی
43-اویس نظامی
44-طلحہ نظامی
45-فرح یامین
[13:42, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
میں نے تو عطائے رسول اپکو سونپی ھے عطا تو آج بروز پیر بوقت چاشت گنبد خضراء کے اندر ھوئ نام بنام شجرہ سمیت
[13:45, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
مرشدہ جی کے چار تک عطائے رسول براہ راست بقیہ چار نامزدگی پیش بارگاہ قبول ھوئ۔شکر لک یا رسول اللہ
[13:54, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
نوکری ء رسول اللہ شروع الحمد للہ آجکا تاریخی دن 2003 سے 2022تک 19سالہ رتجگوں کا ثمرہ ھے پہلا کام مدینہ سے رسالہ گلزار سعیدیہ جاری ھوا جو ترقی پاکر نظام رنگ بنا پھر شجرہ ء مدینہ شریف،تحفہ ء نظامی،شجرہء دھلی شریف،خواجہ بزرگ مسند کتابت پہ طہ کے ساتھ تھے۔مہوش دلی کی بلی بھی تھی یہ نام خواجہ دے گئے تھے طہ کے دروازے پہ پوچھ رھے تھے کہ دلی کی بلی سے بھی کام کراو چپکے چپکے محنت کررھی ھے میں نے کہا مجھے نہیں پتا بولے آنیوالی دلی کی حافظ جی کے ساتھ کام کریگی۔ڈانٹ تمھاری سانس اسکی یہ کہ کے روانہ ھوگئے
[13:57, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
پھر معمولات چشت پھر امین چشت پھر طہ نقل مکانی تب سے طباعتی ویرانی چھائ
[13:58, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
انوارالصوفیہ بھی اسی مکتبہ سے جاری ھوا
[13:59, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
فہرست طباعت جاری کرنا
[14:04, 11/19/2022] tahanizami:
صدقتا یا سیدی
[14:05, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
بررت
[14:25, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
یہ لے تصدیق آگئ۔
سند شجرہ طباعت
✓قربان
نگاہ رسول اللہ!
مری جان
نگاہ رسول اللہ!
جو مجھ سے بھی اوجھل تھے ابتک
تری شان
نگاہ رسول اللہ
سحرو مہوش طہ دیکھے
سقف ء روضہ پر کام لئے
حاضر تھے کہ قبر اطہر سے
آواز آئی کہ" کام دکھا"
تینوں سے کام لئے دوڑا
تحریریں سوئے قبر کئے
چپ چاپ کھڑا تھا اشک فشاں
باندی نے بڑھ کر پیار کیا
تبریک کا یہ اظہار کیا
اور لکھنے بیٹھ گئی شجرہ
'سحرو مہوش طہ" لکھا
اور مجھکو
واپس بھیج دیا
مرے اشک خوشی تھمتے تھمتے
تم تینوں سقف ء نبی پر تھے
تینوں کے چہرے نور بھرے
مقبول ھوئے
منقول ھوئے
اللہ رے!
سعادتمندی بھی
تم تینوں دلی والوں کی
لبیک یہ عرس کی خوب لگی!
مری شفقت لو
پیاری پیاری
[14:30, 11/19/2022] Malik O Aaqa New:
یہ سند میرے دستخط سے تین الگ الگ بنا کے دکھاو
سند شجرہ ء طباعت
1-بنام مرشدہ حافظ سحرش بنت خواجہ احمد دھلوی
2-بنام ڈاکٹر مہوش بنت یامین دھلوی
3-بنام طہ بن سلیم دھلوی











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔