[00:57, 7/15/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar qibla o kaba 🌹 murshid pak 🌹 qadam bosi qbol hu khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni family 🌹
[01:08, 7/15/2024] +92 346 2811800: Ameen summa Ameen
[01:08, 7/15/2024] +92 346 2811800: Ameen
[02:33, 7/15/2024] +966 50 951 1019:
اسلام و عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک اہل تشیع اپنے مسلک کے اعتبار سے بڑے علمی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے پاس کافی معلومات بھی تھیں۔ اس کے بقول میرے ان سوالات کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے۔
میں نے اس سے جب ملاقات کی تو اس کی ہر ہر ادا سے گویا علماء سے حتیٰ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی نفرت و حقارت کی جھلک واضح تھی۔
میں نے میزبان ہونے کی حیثیت سے بڑے اخلاق سے بٹھایا۔تھوڑی دیر حال احوال دریافت کرنے کے بعد گفتگو شروع ہو گئی۔
اس کا پہلا سوال ہی بزعم خود بڑا جاندار تھا اور وہ یہ کہ تم ابوبکر کو نبی کا خلیفہ کیوں مانتے ہو؟۔ ہم تو ابوبکر کو خلیفہ رسول اسلیئے نہیں مانتے کہ انہوں نے سیَّدہ کائنات، خاتون جنت کو ان کاحق نہیں دیا تھا۔بلکہ ان کا حق غصب کر لیا تھا۔
میں نے کہا ذرا کھل کر بولیں جو آپ کہنا چاہ رہے ہیں۔ اور اس حق کی وضاحت کر دیں کہ وہ حق کیا تھا؟۔
کہنے لگا وہ، باغ فدک؛ جو حضور ﷺ نے وراثت میں چھوڑا تھا۔ وہ حضور ﷺ کی صاحبزادی فاطمہ کو ملنا تھا۔لیکن وہ باغ انہیں ابوبکر نے نہیں دیا تھا۔
یہ صرف میرا دعویٰ ہی نہیں بلکہ میرے پاس اس دعوے ہر مسلک کی کتابوں سے ایسے وزنی دلائل موجود ہیں جنہیں آپ کا کوئی عالم جھٹلا نہیں سکتا۔
یہ بات اس نے بڑے پر اعتماد اور مضبوط انداز میں کہی۔
مزید اس نے کہا کہ میری بات کے ثبوت کیلئے یہی کافی ہے کہ وہ باغ فدک؛ آج بھی سعودی حکومت کے زیر تصرف ہے۔ اور وہ حکومتی مصارف کیلئے وقف ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آج تک آل رسول کو ان کا حق نہیں ملا ہے۔
اب آپ ہی بتائیں جنہوں نے آل رسول کے ساتھ یہ کیا ہو ہم انہیں کیسےخلیفہ رسول تسلیم کر لیں؟
میں نے اس کی گفتگو بڑے تحمل سے سنی۔ اور اس کا اعتراض سن کر میں نے پوچھا کہ آپ کا سوال مکمل ہو گیا یا کچھ باقی ہے؟
وہ کہنے لگا میرا سوال مکمل ہو گیا ہے اب آپ جواب دیں۔
میں نے عرض کیا کہ آپ نبی کریم ﷺ کے بعد پہلا خلیفہ کن کو مانتے ہو؟
وہ کہنے لگا ہم مولیٰ علی کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں۔
میں نے کہا کہ عوام و خواص کے جان و مال اور ان کے حقوق کا تحفظ خلیفة المسلمین کی ذمہ داری ہوتی ہے کسی اور کی نہیں۔مجھے آپ پر تعجب ہو رہا ہے کہ آپ خلیفہ بلا فصل تو سیَّدنا علی رضی اللہ عنہ کو مان رہے ہیں اور اعتراض سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پر کر رہے ہیں۔ یا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پہلا خلیفہ مانو پھر آپ کا ان پر اعتراض کرنے کا کسی حد تک جواز بھی بنتا ہے ورنہ جن کو آپ پہلا خلیفہ مانتے ہو یہ اعتراض بھی انہی پر کر سکتے ہو کہ آپ کی خلافت کے زمانے میں خاتون جنت رضی اللہ عنہا کا حق کیوں مارا گیا؟
میری بات سن کر اسے حیرت کا ایک جھٹکا لگا مگر ساتھ ہی اس نے خود کو سنبھالتے ہوئے کہا جی بات دراصل یہ ہے کہ ہمارے ہاں مولیٰ علی کی خلافت ظاہری آپ کے خلفاء ثلاثہ کے بعد شروع ہوتی ہے اس سے پہلے تو ہم ان کی خلافت کو غصب مانتے ہیں یعنی آپ کے خلفائے ثلاثہ نے مولیٰ علی کی خلافت کو ظاہری طور پر غصب کیا ہوا تھا۔ اسلیئے مولیٰ علی تو اس وقت مجبور تھے وہ یہ حق کیسے دے سکتے تھے؟۔
اس کی یہ تاویل سن کر میں نے کہا عزیزم ! میرے تعجب میں آپ نے مزید اضافہ کر دیا ہے ایک طرف تو آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ مولیٰ علی مشکل کشا ہیں۔ عجیب بات ہے کہ انہیں کے گھر کی ایک کے بعد دوسری مشکل آپ نے ذکر کر دی یعنی ان کی زوجہ محترمہ کاحق مارا گیا لیکن وہ مجبور تھے اور وہ مشکل کشا ہونے کے باوجود ان کی مشکل کشائی نہ کر سکے۔ پھر ان کا اپنا حق (خلافت) غصب ہوا لیکن وہ خود اپنی مشکل کشائی بھی نہ کر سکے۔ یا تو ان کی مشکل کشائی کا انکار کر دو اور اگر انہیں مشکل کشا مانتے ہو تو یہ من گھڑت باتیں کہنا چھوڑ دو کہ طاقتوروں نے ان کے حقوق غصب کر لیئے تھے۔
دوسری بات یہ ہے کہ اگر بالفرض و المحال آپ کی یہ بات تسلیم بھی کر لی جائے کہ اصحاب ثلاثہ نے ان کی خلافت غصب کر لی تھی، اب سوال یہ ہے کہ خلفاء ثلاثہ کے بعد جب أمیر المؤمنين علی رضی اللہ عنہ کو ظاہری خلافت مل گئی اور ان کی شہادت کے بعد انہی کے صاحبزادے سیَّدنا حسن رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو کیا اس وقت انہوں نے باغ فدک لے لیا تھا؟
جب آپ کےبقول وہ خلفاء ثلاثہ کے زمانے میں غصب کیا گیا تھا، اب تو انہی کی حکومت تھی جن کا حق غصب کیا گیا۔ لیکن انہوں نے اپنی حکومت ہونے کے باوجود اس حق کو کیوں چھوڑ دیا تھا؟۔ آج بھی آپ کے بقول وہ سعودی حکومت کے زیر اثر ہے تو بھائی وہ باغ جن کا حق تھا جب انہوں نے چھوڑ دیا ہے تو آپ بھی اب مہربانی کر کے ان قِصُّوں کو چھوڑ دیں اور اگر آپ کا اعتراض سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پر ہے کہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کو باغ فدک کیوں نہیں ملا؟ تو یہی اعتراض آپ کا أمیر المؤمنين علی رضی اللہ عنہ پر بھی ہو گا کہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کو باغ فدک کیوں نہیں ملا؟؟؟
میری بات سن کہ وہ کچھ سوچنے لگا مگر میں نے اسی لمحہ اس پر ایک اور سوال کر دیا کہ آپ یہ بتائیں کہ وراثت صرف اولاد کو ہی ملتی ہے یا بیویوں اور دوسرے ورثاء کو بھی ملتی ہے؟
کہنے لگا۔۔۔ بیویوں اور دوسرے ورثاء کو بھی ملتی ہے۔
میں نے کہا پھر آپ کا اعتراض صرف سیَّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بارے کیوں ہے؟ حضور ﷺ کی ازواج مطہرات کے بارے آپ نے کیوں نہیں کہا کہ انہیں بھی وراثت سے محروم رکھا گیا ہے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ ازواج مطہرات میں سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سیَّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور أمیر المؤمنین عمر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سیَّدہ حفصہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں۔ آپ نے خلفاء رسول پر یہ الزام دھرنے سے پہلے کبھی نہیں سوچا کہ اگر انہوں نے نبی ﷺ کی صاحبزادی کو حضور ﷺ کی وراثت نہیں دی تو اپنی صاحبزادیوں کو بھی تو اس سے محروم رکھا ہے۔
میری گفتگو سن کر اب وہ مکمل خاموش تھا۔ ساتھ ہی وہ گہری سوچ میں ڈوبا ہوا بھی معلوم ہوا۔
میں نے اسے پھر متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ عزیزم ! کب تک ان پاک ہستیوں کے بارے بدگمانی پیدا کرنے والی بے سر و پا جھوٹی باتوں کی وجہ سے حقائق سے آنکھیں بند کر کے رکھو گے؟۔
اب میں تمہیں وہ حقیقت ہی بتا دوں جس کی وجہ سے حضور اقدس ﷺ کی وراثت آپ ﷺ کے کسی وارث کو نہیں دی گئی۔ وہ خود جناب رسالت مآب ﷺ کا فرمان ہے؛ {نحن معشر الانبیاء لانرث ولا نورث، ما ترکنا صدقة؛} یعنی ہم انبیاء دنیا کی وراثت میں نہ کسی کے وارث بنتے ہیں اور نہ کوئی ہمارا وارث بنتا ہے۔ ہم جو مال و جائیداد چھوڑتے ہیں وہ امت پر صدقہ ہوتا ہے۔
میں نے اسے کہا عزیزم! یہ وہ مجبوری تھی جس کی وجہ سے أمیر المؤمنین ابوبکر سے لے کر سیَّدنا علی اور سیَّدنا حسن رضی اللہ عنہم تک کسی بھی خلیفہ نے؛ باغ فدک؛ آل رسول کاحق نہیں سمجھا جسے لے کر آج آپ ان کےدرمیان نفرتیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نوجوان اب میری گفتگو سن کر پریشان اور نادم محسوس ہونے لگا۔ پھر انتہائی عاجزی سے اس نے مجھے دیکھا اور گویا ہوا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے میری آنکھیں کھول دیں۔ آج سے میں اس طرح کے اعتراضات کرنے سے توبہ کرتا ہوں۔ اب میں رب تعالیٰ سے بھی وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ میں رسول اللہ ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں اپنی سوچ کو مثبت بناوں گا۔
میں نے اس نوجوان کو مبارک دی اور ایک محبت سے بھرپور معانقہ و مصافحہ ہوا۔
پھر وہ نوجوان شکریہ ادا کرتے ہوئے چلا گیا۔
والسلام ۔۔۔۔
یہ جو تحریر آپ نے پڑھ لی ہے میرے دوستو اور بہن بھاٸیوں، یہ ایک لاجواب اور ہزاروں کتابوں سے زیادہ پُر مغز مدلل مضمون ہے براہ کرم اس کو اتنا پھیلا دیجٸے کہ حق وسچ ہر ایرے غیرے پر بھی واضح ہو جاٸیں۔ لہذا آپ کی ایک کوشش دوسرے کی رہنمائی کا باعث بن سکتی ہے!!
اسلام اور معاشرہ کے ساتھ منسلک رہیں!!
[02:37, 7/15/2024] +966 50 951 1019:
بعد اجازت محترم جناب حضرت امین الحق نظامی بھائی کے۔۔۔۔۔
بس اللہ ہدایت دے انکو بھی اور ہم جیسے پڑھنے والوں کو بھی۔۔۔
[02:38, 7/15/2024] +966 50 951 1019: رہنمائی کی درخواست
[02:45, 7/15/2024] Jaziratul Arab: جی شکریہ صاحبزادہ انعام جمالی
[02:48, 7/15/2024] Jaziratul Arab:
جی پیشگی اجازت ھے کہ جب کوئی علمی یا شرعی مشکل درپیش ھو کلاس میں پوچھ لیا کیجئے
[02:48, 7/15/2024] Jaziratul Arab: اب آپکا سوال ☝️
[02:51, 7/15/2024] Jaziratul Arab:
سوچ مثبت بنانے کی حد تک تو قصہ ء مناظرہ قبول مگر عین محرم اور سات محرم سے عاشورہ تک فرقہ ورانہ شرانگیزی کی یہ چنگاری ناقبول بوجہ کمزور دلائل اور قرآن و حدیث و تاریخ سے بے خبری
[02:51, 7/15/2024] Jaziratul Arab: خبری
[03:09, 7/15/2024] Jaziratul Arab: پوری کہانی میں نہ راوی کا نام نہ شیعہ نوجوان کا نام پتہ ؟ بے تصدیق خبر کو افواہ کہتے ھے۔
رھی بات باغ فدک کے قصے کی تو اسمیں مولا علی اور امام حسن رض کو اعتراض کی زد میں لایا گیا یہ بے ادبی؟
پھر صدیق اکبر رض کے باغ فدک نہ دینے کی وجہ دراصل کیا تھی ؟ وہ نہیں بتائی؟پھر جناب سیدہ کا مطالبہ ء فدک کس حیثیت میں تھا؟ نہیں بتایا ؟ بس آپنی فاتحانہ علمیت کا پرچار وہ بھی بصد اصرار کہ میرا یہ کارنامہ سب کے سب فارورڈ کریں؟
ارے بے خبر 1420برس ھوگئے اس قصے کو ایک تم ھی پیدا ھوئے جو تمام شیعہ اکثریت کو تاقیامت چپکی لگادی
انسان دلیل دے تو معقول ھو یا منقول ھو مجھول نہ ھو
پہلی ریسرچ تو یہ بنتی ھے کہ
1۔یہںواقعہ کب کا ھے
2- باغ فدک نہ دینے کی مجبوری کیا تھی ؟ جو جناب سیدہ بذات ءخود دستبردار ھوگئیں
3-مولا علی نے باغ فدک کیوں بازیاب نہ کرایا ؟
4-امام حسن رض نے کیوں بازیاب نہ کرایا
5-بقیہ اھل بیت نے یہی مطالبہ کیوں نہ کیا؟
6-راوی اپنا نام اس توبہ گذار شیعہ کا نام فون نمبر دیں کہ۔مبینہ واقعے کی تصدیق کی جائے
7-توبہ کرکے جانے والا شیعہ کا شیعہ رھا آپ کو کیا پتہ نکلتے ھی اپنے عالم کے پاس گیا اور انھوں نے پھر تسلی دی
[03:11, 7/15/2024] Jaziratul Arab: باغ ء فدک سمیت 19شیعہ تنازعات کے مناظرے دیوبندی مبلغ اعظم کی کتاب فتوحات ء شیعہ میں ھیں
[03:35, 7/15/2024] Jaziratul Arab: مختصر جواب یہ ھے کہ
1-یہ واقعہ حضور ص کے پردہ فرمانے کے فوراً بعد کا ھے اور حضرت علی رض حضور ص کی تجھیز و تکفین کے بعد چھ ماہ گوشہ نشین رھے بوجہء جناب سیدہ کی علالت اور غم ء وصال ء مصطفیٰ۔
👈🏼صدیق اکبر رض کی مجبوری یہ تھی کہ حضور ص نے فتح مکہ کے بعد جو قبالے املاک متروکہ جائیدادوں کے جاری کئے انمیں باغ فدک کا قبالہ نہیں تھا یعنی رسول اللہ ص نے ازخود اپنی ھر جائداد سے سبکدوشی فرمائی اور باقی سب کی جائداد بازیاب کرادی بلکہ قانونی دستاویزات بھی جاری فرمائیں۔
👈🏼 صدیق اکبر رض کو ناکافی شھادت کی بناء پر شھزادی سے معذرت فرمانی پڑی جسے بخوشی شھزادی ء رسول ص نے قبول بھی فرمالیا اور اپنی خادمہ اور مولا علی کو کی جانیوالی اخری وصیت میں باغ فدک کی وصیت نہیں فرمائی
👇
باغ ء فدک ترکہ ء رسول اللہ نہیں تھا بلکہ رخصتی مبارک کے بعد چھ ماہ تک دولھا کی بیروزگاری میں شھزادیء رسول اللہ ص کرائے کےمکان میں رھیں جب عبدالرحمان بن عوف رض سفر سے آئے تو حیران کہ شھزادیء رسول اور کرائے کے مکان میں؟ لو بیٹی یہ 18مکان قطار سے تمھیں ھبہ کردئیے۔ بتول زھراء نے سکونت اختیار فرمائی اور ماں ملیکۃ العرب کا ترکہ اور تحفہ ء باغ فدک بیت المال کو سونپ دیا یہ تھی شان ء بے نیازی بتول تھیں وصول انکی شان نہیں تھی بانٹنے والی مانگنے والی کیسے بنتی ؟ جب اک خادمہ مانگنے پر بابا جانی رسول اللہ نے چکی پیستے شل ھاتھوں کی انگلیوں پہ تسبیح فاطمہ بخش دی تو ایسے سخی کی بیٹی خود تحفہ ء فدک سمیت امنا خدیجہ رض کی ھر جائداد سے دستبردار ھوگئیں
[03:42, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼 مولا علی18ذی الحج شھادت عثمان غنی رض کی شب باغیوں کے خون خرابے آتشزدگی کے بیچ میں بمشکل بوقت ء فجر بیعت خلافت لے پائے اور فوری دارالخلافہ کوفہ منتقل کیا اب باغء فدک ھجرت سوئے کوفہ کے بعد مولا علی رض کے حکومتی حدود ء اختیار میں نہیں تھا بلکہ باغیوں کے قبضے میں تھا۔
[03:44, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼امام حسن رض نے وصیت ء رسول اللہ ص کی پاسداری میں دو نکاتی صلح نامے پر دستخط و دستبرداری فرمادی تھی اسلئے دعویٰ باغ فدک معاھدے کے تحت کالعدم قرار دیا
[03:47, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼 بقیہ اھل بیت نے مطالبہ ء فدک اسلئے نہیں کیا کہ وہ ترکہ یا ورثہ نہیں بلکہ دلھن۔کا عروسی تحفہ تھا۔
[03:51, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼من گھڑت قصہ ء فاتحانہ ساری دنیامیں پھیلانے کا حکم دینے والے نے شواھد نہیں دئیے تو ایسی پوسٹ پھیلانے والے فرقہ ورانہ شر انگیزی اور غم ء کربلا میں خلل انداز شمار ھونگے
[03:58, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 🤲 جو شیعہ محرم میں غم ء کربلا کے بجائے غم ء باغ فدک کا پرچار کر رھے ھیں ان سے گذارش ھے کہ تمام ملت ء جعفریہ سے دنیا بھر میں عطیاتی مھم جاری کرکے سعودی حکومت سے باغ فدک خریدلین اور نشانی ء بتول زھراء کو مسجد ء فدک بناکے یادگار کرلیں اور زیارت ء عام کیلئے کھول دیں کہ اس باغ میں جو پھل لگے وہ تبرک فاطمہ تقسیم ھو اور جو گھاس آگے اس پہ نفلی شبینے ھوں اور تبتیل یعنی بتولی اعتکاف کا اھتمام ھو
[03:59, 7/15/2024] Jaziratul Arab: وآخر دعوانا ان الحمدللہ
[04:03, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 👋👋عازم کربلاء
[04:03, 7/15/2024] Jaziratul Arab: عازم کربلاء
[04:04, 7/15/2024] Bhabi AFSHEEN: Subhan Allah yea ha mery kamel murshed ki shan Jo dilon ko or maslak ko jorna janti ha na k fasad phelana
Mehboby elahi ka hath mery baba jan k haton men
Afshi Amini
[04:11, 7/15/2024] Jaziratul Arab: شکریہ افشی بٹیاء
[04:11, 7/15/2024] Bhabi AFSHEEN: Jazak Allah baba jan
[04:12, 7/15/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر و عافیت 👋سلام فجری جمع تقدیم
[04:12, 7/15/2024] Jaziratul Arab: کل پھر شبینہ 11بجے
[04:14, 7/15/2024] Jaziratul Arab: Zikar nawafeel farmadijia musally pe hn
[04:14, 7/15/2024] Jaziratul Arab: Muhram ibadat?
[04:14, 7/15/2024] Jaziratul Arab: تھجد اونلی
[04:14, 7/15/2024] Jaziratul Arab: شب عاشورہ میں
[04:14, 7/15/2024] Jaziratul Arab: شب عاشور نہیں ھے آج
[04:17, 7/15/2024] Jaziratul Arab: جب کلاس جاری ھو تو نہ سلام نہ کلام(ورنہ ڈیلیٹ )
[04:18, 7/15/2024] Subohi Nizami: G baba Jani subohi Amini 🙏🙏🙏
[04:18, 7/15/2024] Jaziratul Arab: 🚗 عازم کربلاء 🚤👋👋
[04:20, 7/15/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani Salam .
Sohaib Hashmi Amini
[04:27, 7/15/2024] +32 480 61 85 66: سلام بابا جانی نازیہ دانش امینی
[04:34, 7/15/2024] Honey: Salam.o dast bosi..murshida ya apka he khasa Hy k sub krti hn but credit kabhi ni lati hn...AP to rool model hn hum ladies k Liya...AP agr guidelines ni datin to main to kabhi is tarha Jany ka soch b ni sakti the...ya Mari khosh nasebi k apkoain yad Rahi..or ayenda b inshAllah hazir rahongi.. Jazak Allah kharab kasera.. stay blessed...
Syeda sanAmir nizami
[04:40, 7/15/2024] Kumail Nizami: S.Q.B. MURSHIDA JII AAJ AAP K YOUM E WELADAT K DIN AAPKI DARAZI UMAR OR SEHAT K LEAY 2 REKAT NAFIL ADA KEAY HAIN MAAFI CHATA HN 7 MOHARAM HAI ISLEAY AAPKO GROUP MAIN WISH NAI KEA.
Khadim.
Kumail Amini.
[05:28, 7/15/2024] +92 311 1093053: سلام و قدم بوسی مرشد کریم
طالب دعا
مونا امینی
حسین امینی
[05:42, 7/15/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
طالب دعا وشفقت
عدنان ظفر قادری امینی
[05:45, 7/15/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی 🌷🌷🌷🌷 الله پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
نیرہ امینی
[05:49, 7/15/2024] +92 322 2646235: سلام فجری۔ اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔ رخسانہ امینی
[06:06, 7/15/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی
شفاک اللّہ یا مرشد شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد شفاک اللّہ یا مرشد
طالب دعا
قیصر انساء امینی
[07:35, 7/15/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی دست بوسی قدمبوسی طالب دعا
فیروزہ امینی
[08:12, 7/15/2024] TrNizami: سلامِ شفاء و قدم بوسی
مرشدِ کریم و مرشدہ جی
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[08:32, 7/15/2024] +92 322 2763732: سلام ء شفا💐
مرشدِ کریم م ظ
و مرشدہ جی م ظ
شفاک اللّٰہ یا مرشد
شفاک اللّٰہ یا مرشد
شفاک اللّٰہ یا مرشد
پروین افضل نظامی
[08:32, 7/15/2024] Heera Nizami HRC: سلامء شفاء بابا جانی و مرشدہ جی
قدمبوسی قبول ہو۔
طالب دعا و توجہ حرا امینی و مہر علی امینی
[08:38, 7/15/2024] Ra Raiyan Nizami: سلام شفاء ۔مُرشد کریم
دست بوسی کی اجازت چاہتی ہوں ۔
رابعہ امینی
[08:55, 7/15/2024] +92 319 2991041: سلام شفاء و قدم بوسی حضور
شفاک اللہ
طالب دعا خضری ہارون امینی
[09:07, 7/15/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi Qabool frmae
Talib e Dua
Waseem Farooqui Amini
[09:07, 7/15/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ شام غریباں میں ایسی سکینہ نازل ہو جو ہر باطل کے خوف کو دل سے مٹا دے۔
آمین ثم آمین
[09:20, 7/15/2024] Shahab Nizami: السلام علیکم مرشدی جی یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی اپ کو تندرستی عطا فرمائے اللہ تعالی آپ کا سایہ با برکت ہم پر تا دیر عطا فرمائے شہاب حمید امینی
[09:41, 7/15/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi huzoor qobul farmey Ruby q Amini 🌹
[09:42, 7/15/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس مُرشد اقا کریم طالب دعا نعیم
[09:54, 7/15/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum huzoor
Qadambosi Shifakallha
Muniba sheikh amini
[10:09, 7/15/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem and murshida g qadam bossi qabool farmhey.murshid-e- kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[10:13, 7/15/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
طالب دعا وشفقت
عدنان ظفر قادری امینی
[10:42, 7/15/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi
Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini
[10:44, 7/15/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum Baba Jani♥️
Dastbosi qubool farmaen
Talibe dua o tawaja
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[10:46, 7/15/2024] +27 84 600 0011: Salmonalikm murshid e Kareem
Dast bosi qubool farmai
Allah pak aapko sehat tandrusti ata farmai Ameen
Talib e Dua o tawaja
Raheel Hussain Nizami from South Africa Johannesburg
[10:53, 7/15/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم بابا جانی دست بوسی اور قدم بوسی قبول ہوک 🌹💐
دعا کی طالب اسماء امینی
[11:11, 7/15/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 15,July-2024
Day : Monday
شفائ مسند:
مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
متبادل شفائ مسند بذمہ:
ڈاکٹر عظمی اشرفی
معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:11, 7/15/2024] Addiba Hussain Nizami: ⚓🚑
میڈیکو الرٹ 🏥🇸🇦
سلام الشفاء
آپ سب سے گزارش ہے کہ
Daily 11am
اپنے شفائی مسائل مع
°نام
°عمر
°ریسینٹ فوٹو
°کلیئر ریڈایبل رپورٹس
°کیفیت
°خود مریض یا گھر والے کی وائس
°ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو
رات کو مسائل مت بھیجیں ورنہ محروم رہیں گے
جزاک اللّٰہ
خیر اندیش کیڈٹ ادیبہ
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:53, 7/15/2024] Addiba Hussain Nizami: ادھوری ڈیٹیل۔
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:53, 15/07/2024] Addiba Hussain Nizami: امینی
[12:03, 15/07/2024] Kumail Nizami: Salam.teeh main.dard hai.
Kumail.Amini
[12:04, 15/07/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: https://khbarnamahnizaam.blogspot.com/
[12:04, 15/07/2024] Kumail Nizami: Salam.Masooray kharab horahay hon.teeth ko chor rahay hon teeh ki jarr tak he mehdood hogay hon to us k leay koi med batadain.
Kumail.Amini
[12:05, 15/07/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: مکتبہ نظامیہ
جاری کردہ
رئیس المکتبہ
خواجہ طہ عامر نظامی امینی
[12:06, 15/07/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#01
سائل: کمیل امینی
مسئلہ: مسوڑے دانت چھوڑ رہے ہیں۔
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[12:28, 15/07/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 15,July-2024
Day : Monday
شفائ مسند:
مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
متبادل شفائ مسند بذمہ:
ڈاکٹر عظمی اشرفی
1_ کمیل امینی✔️
شفائی مسند برخاست
معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[12:31, 15/07/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: 433
Kreasotum Q
5+5+5
Plantago Q 7 drops
Fasting and bedtime
Carboveg 30
5 drops
Before meal
Calc Sulf 200
After every 3 hour
[12:33, 15/07/2024] Kumail Nizami: JazakAllah.
[13:58, 15/07/2024] Jaziratul Arab: کمیل تمھاری منطق نرالی ھوتی ھے پہلے امتحان سےرک گئے اب مبارکباد سے رک گئے؟ عذیر بھائی کے عمل کی پھر مخالفت
[14:03, 15/07/2024] +92 321 2174812: Salam e shifa piyare malik o aaqa dastbosi qabool farmaen
Erum Naveed Amini
[15:35, 15/07/2024] Murshida Bibi: شب عاشور(برائے خواتین و حضرات)
بمقام ادریسہ مسجد خدا کی بستی
9 محرم رات 11 بجے تا نماز فجر
[15:42, 15/07/2024] Tauha Nizami: سلام علیکم
دست بوسی وقدمبوسی
حضرت ومرشدہ جی
صنوبرہاشمی امینی
[16:22, 15/07/2024] Jaziratul Arab: 17دسمبر 2021 ھجرت سے 14جولائی 2024 ابتک 31مھینوں میں 400+300+60 روزے
[16:23, 15/07/2024] Jaziratul Arab: دعاء کیجئے کہ مرشدانہ نصاب ء صیام قبول ھو
[16:24, 15/07/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم۔ رخسانہ امینی
[16:24, 15/07/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini 🤲
[16:25, 15/07/2024] Subohi Nizami: Ameen 🤲 subohi Amini
[16:26, 15/07/2024] +92 322 2646235: آمین اللھمہ آمین۔ رخسانہ امینی
[16:26, 15/07/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani qadam bosi
Talib e duao shafqat
Rida umair amini
[16:27, 15/07/2024] +92 349 0214537: Ameen ilahi Ameen
Rida umair amini
[16:29, 15/07/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen Dua ki darkhuast he FaiqA amini ❤️🤲
[16:42, 15/07/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik o malkan shifkallah shifkallah ya murshid Allah AP ko or himat o tAqat ata farmae ameen kosar Amini kanwal Amini
[17:02, 15/07/2024] Hasan Nizami KDN: Malik 9 10 Kay rozay AP ejazat ki talabgar han zikar inayat farma kosar Amini kanwal Amini
[17:03, 15/07/2024] Arooba New Hafiz: Salam o qadam bosi baba Jani
Kia samandar ki Matti se jadoo ho Sakta h?
کیپٹن ح-عروبی امینی
[17:13, 15/07/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: https://sites.google.com/view/nizamrung/home
[17:15, 15/07/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی
آمین اللھم آمین🤲🏻
نیرہ امینی
[17:18, 15/07/2024] Zeshan Nizami Titanic2: آمین یارب العالمین
سلام وقدم بوسی حضور
شانی امینی
[17:23, 15/07/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی اللہ تعالیٰ آپ کے روزے قبول فرمائے آمین ثم آمین
فیروزہ امینی
[17:35, 15/07/2024] Amna Khalid Nizami: Salaman alkum Mera murside kreem ap apko apna hizo Aman ma Raha or hum sub pr saya salmat rahka ameen.🤲 Amna amini
[17:44, 15/07/2024] Umm e Nizam: سلام و قدم بوسی میرے پیارے حضور
اللّٰہ تعالٰی ہمارے پیارے مرشد کریم کے نصاب ءصیام کو درجہِ قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
طالب دعا
عینی محسن امینی
نظام محسن امینی
[17:51, 15/07/2024] Murshida Bibi: 9 محرم 16 جولائی رات 11 تا فجر 17 جولائی
[18:02, 15/07/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی
اللّہ پاک آپ دونوں کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپکا سایہ ء شفقت ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻
دعا و توجہ کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[18:04, 15/07/2024] +92 316 6198897: Ameen sumaameen.
Khawaja Danish Wali Amini.
[18:49, 15/07/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aamin sm Aamin
Aap ke nisbat o sadqy sy hamare
Ebadaten o duaen qabool hon
Dr betya Uzma Amini
[18:50, 15/07/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی
سرکار انشاء اللہ یہ توفیق اور اس پر مسلسل عمل ہی قبولیت کی سند ہے اللہ تعالیٰ آپ کے درجے بلند فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
عذیر امینی
[21:31, 15/07/2024] Murshida Bibi: 🇸🇦مھتمم اعلامیہ🎤
جاریکردہء مرشدہ حافظ سحرش نظامی
🏴 51واں سالانہ عاشورہ شبینہ- 1446ھ
بہ تعمیل 1385 سالہ سنت ء حسینی
بہ سرپرستی خواجہ امین نظامی از کربلاء
👈🏼بروز منگل 9محرم 👈🏼بوقت عشاء تا فجری سحری (9بجے شب تا 5بجے صبح)
👈🏼بمقام خانقاہ نظامیہ اسلامیہ
سیدہ ادریسہ مسجد
👈🏼حسن گوٹھ۔خدا کی بستی۔سرجانی ٹاؤن
(نزد گرین بس ٹرمینل)
👈🏼🚌 الرٹ شھر میں بسیں بند ھونے کی وجہ سے خواتین کی حاضری لازمی نہیں جو اپنے محرم کیساتھ بائک یا کار میں آنا چاھیں تو بہتر
🕘 معمولات شبینہ🕔
9بجے عشاء و صف بندی
9.30بجے طفلی محفل
10.30بجے شبینہ ء قرآن
11.30بجے
معلمین خطاب و محفل مع سلامی کربلا
12بجے برخاست
[21:31, 15/07/2024] Murshida Bibi: برخاست
[22:05, 15/07/2024] +92 321 8211756: إنشاءاللّٰه
ضرور شرکت کو یقینی بنائیں گے
سخاوت علی نظامی امینی قلندری
[22:41, 15/07/2024] Jaziratul Arab: امینی ھٹادو پلیز تم۔سب کی دلجوئی کردی کافی ھے اب اپنی اپنی نسبتیں
[22:42, 15/07/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Salam o qb. Murshida ji Hazir e khidmat . Taftan amini
[22:42, 15/07/2024] +92 322 2763732: سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ 💐
حضرت اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہر دم جسمانی و روحانی تازگی عطا فرمائے صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
طالب دعا
پروین افضل نظامی
[22:43, 15/07/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: لبیک یا مرشدی و مرشدہ جی
عذیر امینی
[22:46, 15/07/2024] Jaziratul Arab: کمیل نے پھر دل آزاری کی۔؟ پڑھو اسکا میسج اور میرا ریپلائے اس سے کہو مرا خرقہ ھٹادے
[22:51, 15/07/2024] Kumail Nizami: S.Q.B MALIK Aapki.Dil Azari hui to maafi chata hn mainay Moharam ka adab rakhtay huay Amma jii ko Wish nai kea Nawafil Ada keay oe Amma jii or aapko personal.pay msg kardea Is Say Agar Maray Malik.ki Dil.Azari Hui to Shoudha E Qarbala K Sadqay is Ghullam ko Maaf Farmadain.
Kumail.Amini.
[22:55, 15/07/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: مالک آپ کو اختیار ہے آپ جو سزا دیں ہم سب آپ کا مال ہیں
کمیل کی دل آزاری پر
باحق شہدائے کربلا معافی کا خواستگار ہوں
تیری اک نگاہ کی بات ہے
میری زندگی کا سوال ہے
عذیر امینی
[23:00, 15/07/2024] Kumail Nizami: AAQA MALIK.O.MOULA. BS OR MURSHIDA JII MAAF FARMADAIN NALAYAK.HAI NIKAMMA HAI SUBSAY BEKAR HAI MAAL TO AAQA AAPKA HAI GHULLAM TO AAPKA.HAI MAAF FARMADAIN.
ASHQBAR KUMAIL.AMINI.
[23:02, 15/07/2024] Adnan Zafar Nizami: اِس کرم کی بدولت
اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں اِس کرم کی بدولت بڑا ہوں
اُن ٹکڑوں سے اعزاز پاکر تاجداروں کی صف میں کھڑا ہوں
طالب دعا وشفقت
عدنان ظفر قادری ترابی امینی
[23:09, 15/07/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار یہ نسبتوں کا صدقۃ ہی تو مل رہا ہے جو پورے قد سے کھڑا ہوا ہوں طالب دعا نعیم
[23:23, 15/07/2024] Jaziratul Arab: الامر فوق الادب
[23:26, 15/07/2024] Jaziratul Arab: یہ معافی کربلاء والوں سے مانگو جن کی دل آزاری ھوئی قرآن سے مانگو جسکی خلاف ورزی ھوئی عذیر سے مانگو جس کی فضول تربیت نے یہ بے ادبی سکھائی
[23:27, 15/07/2024] Jaziratul Arab: مجھے شخصیت پرستی نہیں چاھیئے
[23:27, 15/07/2024] Jaziratul Arab: 👋👋
[23:28, 15/07/2024] Adnan Zafar Nizami: یہ سب تمھارا کرم ہے آقا
کہ بات ابتک بنی ہوئی ہے
میں آس کرم کے کہاں تھا قابل
یہ سب حضور کی بندہ پروری ہے
عدنان ظفر ق ترابی امینی
[23:31, 15/07/2024] Kumail Nizami: S.Q.B AAQA MALIK O MOULA .
Yeah Ghullam Sub jagah Maafi Manglayga Bs Aap Mujhay Maaf Farmadain Aap Maaf nahin karaingay to kaheen bhee Maafi Nahin.Milaygi.
Main.Waada karda hn k Ayanda Kabhee Asi Ghalti Nahin.hogi is ghullam say. Bayhad Ashqbar ghullam .
Kumail.Amini.
[23:35, 15/07/2024] Kumail Nizami: AAQA G AAP.MAAF FARMADAINGAY TO ALLAH KAREEM . RASOOL E KAREEM. SHOUDHA KARBALA QURAN OR BHAI BHEE SAY BHEE MAAFI MILJAYGI AAP NARAZ RAHAINGAY TO MERA EMAN O YAKEEN HAI K KAHEEN SAY BHEE KOI MAAFI NAHIN MILAYGI CHAHAY MAIN QAYAMAT TAK SAJHDAY MAIN.GIRRA RAHOON OR MAAFIANGTA RAHOON.
AAQA G PLZ AAKHRI GHALT SAMMAJH K MAAF FARMADAIN IS GJULLAM.KO.
🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏.
KUMAIL.AMINI.
[23:38, 15/07/2024] Dil Nawaz Nizami: Hozor salam o qadam bosi bhai qubol farmaen 🌹🌹🌹
[23:46, 15/07/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim puchna ye he k 9/10 moharram ko daudi roza rkha sakte hn ?
[23:47, 15/07/2024] faiqaharoon5: or kehte hn k 10 moharram ko dastar khuan wasee rkhna chaie is per rehnumaie farma dijie FaiqA amini
[23:47, 15/07/2024] faiqaharoon5: amini
[23:57, 15/07/2024] Jaziratul Arab: حضرت قاسم کی شادی ؟
[23:59, 15/07/2024] Jaziratul Arab: جی رکھ لیجئے
[00:00, 16/07/2024] Jaziratul Arab: بہ نیت ء صدقات
[00:00, 16/07/2024] faiqaharoon5: ji thk he 🤲❤️
[00:01, 16/07/2024] faiqaharoon5: jazak Allah khera ❤️ dua ki darkhuast he piare mursheed e Karim
[00:01, 16/07/2024] Jaziratul Arab: 👋شب بخیر سوجاؤ
[00:01, 16/07/2024] faiqaharoon5: shab bakhir 🤲
[00:02, 16/07/2024] Adnan Zafar Nizami: طالب دعا وشفقت
فی امان اللہ حضور
[00:02, 16/07/2024] +92 321 8211756: جی سرکار
[00:03, 16/07/2024] Usman Nizami Peer Sb: شب بخیر مالک و آ قا
[00:05, 16/07/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: شب بخیر اللہ بیلی
[00:08, 16/07/2024] Adnan Zafar Nizami: شام سے ان کے تصور کا نشہ تھا اتنا
نیند آئی ہے تو آنکھوں نے برا مانا ہے
شب خیر حضور
عدی ظ
[00:11, 16/07/2024] Jaziratul Arab: اللہ نے میدان جنگ کے گھوڑوں کی قسم کھائی اونٹ صحرائی جہاز ھے سفر اونٹنی پہ ھوتا تھا جھاد گھوڑے پہ۔ذوالجناح والا شوشہ شیعہ مخالفت میں چھوڑا گیا ھے۔ذوالجناح تو اس گھوڑے کو کہتے ھیں جو فرشتہ پیش کرے کہ ذوالجناح برق رفتاری پرواز بھی جانتا ھے جیسے عقبہ بن نافع رض کے گھوڑے پانی پہ پرواز کرگئے اس پار آر گئے جہاں یورپ فتح ھوا
بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ھم نے
[00:12, 16/07/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: شب بخیر سرکار
عذیر نظامی











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔