Monday, July 15, 2024

14 JULY 2024--مرشدہ ساگرہ+عرس بابا فریدؒ کراچی+

0 Comments

[00:03, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://youtu.be/8X22db7LAGo?si=v19QEUXGjcARo0cB




[00:04, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0mcyHBumxxvgnFG2fbTLyRW5Lbp5wUpbftcyZpjMUCjfFv49urrbvxFZvoxvQ3Bul&id=61551699964129&sfnsn=scwspwa&mibextid=RUbZ1f

[00:30, 7/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی 

طالب دعا و توجہ کی طلبگار 

قیصر انساء امینی

[01:18, 7/14/2024] +92 321 8211756: 

خانقاء گلزار سعیدیہ

سالانہ عرس مبارک بابا فرید گنج شکرؒ 

ناظم آباد پاپوش نگر



[01:36, 7/14/2024] faiqaharoon5: ye link open nh ho raha

[01:39, 7/14/2024] +92 321 8211756: محرم کی وجہ سے نیٹ ورکینگ کا مثلا ہے

[01:39, 7/14/2024] +92 321 8211756: ہے

[01:43, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://www.facebook.com/share/p/ZBVuQNbqBnHJqBwB/?mibextid=qi2Omg

[02:11, 7/14/2024] +92 311 1093053: سلام و قدم بوسی مرشد کریم 

طالب نگاہ مونا امینی

[02:11, 7/14/2024] faiqaharoon5: ji

[02:24, 7/14/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی دعاؤں کی طلبگار دست بوسی قدمبوسی 

فیروزہ امینی

[03:42, 7/14/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🤲

[04:11, 7/14/2024] Abid Chishti: سلام علیکم طبتم

آج 7 محرم میرے والد صاحب کا یوم وصال ہے اللہ سے دعا ہے کہ شہدائے دشت کربلا کے صدقے میرے والد کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین

احقرالزمن ۔ عابد علی چشتی نظامی امینی

[04:20, 7/14/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Salam mare Malik o murshid qadam bosi mohsin amini ap ki dua or tawaja talib

[05:07, 7/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی 

شفاک اللّہ یا مرشد شفاک اللّہ یا مرشد 

شفاک اللّہ یا مرشد شفاک اللّہ یا مرشد 

طالب دعا و شفقت 

قیصر انساء امینی

[05:28, 7/14/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum hzrt o murshida jee Dast bosi qabol farmaey.. Rimsha Kamil amini.

[05:44, 7/14/2024] +92 322 2646235: سلام فجری۔   اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔            رخسانہ امینی

[05:49, 7/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی ❤️❤️❤️❤️ الله پاک اپنے حبیب کے صدقے آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین🤲🏻 

نیرہ امینی

[05:58, 7/14/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک،

امین م ص ن ا

[06:05, 7/14/2024] Zahid Nizami Gulbahar: سلام و قدم بوسی 

زاہد امینی

[06:05, 7/14/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور 

شیر محمد امینی

[06:19, 7/14/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHID E KAREEM QADAM BOSI QABOOL FARMAE 

Talib e dua or tawajjo 

Arslan Amini

[06:20, 7/14/2024] Abdul Hadi Nizami: سلامِ فجری حضرت۔ دست بوسی و قدم بوسی قبول فرمائیں ۔

ھادی امینی۔

[08:12, 7/14/2024] ayesha seemab: سلام ء شفاء بابا جانی

صبح الخير 🌻

عائشہ مرکری امینی

[08:12, 7/14/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani Salam o qadambosi.

Dua o tawaja ka talib.

Sohaib Hashmi Amini

[08:20, 7/14/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد 

دانی امینی

[08:20, 7/14/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور قبول فرمائے ۔

صبح بخیر 

شانی امینی

[08:29, 7/14/2024] +92 349 2357445: اللہ تعالیٰ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے جو اررحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 

فیروزہ امینی

[08:33, 7/14/2024] Zeeshan Danish Ansari: Assalam o alaikum Huzoor Qadam bosi Qabool fermaye Zeeshan Tanveer Amini

[08:38, 7/14/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

مرشدِ کریم م ظ 

و مرشدہ جی م ظ 

دست بوسی قبول فرمائیں

پروین افضل نظامی

[08:42, 7/14/2024] Zeshan Nizami Titanic2: اللہ تعالیٰ بخشش و مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

[08:54, 7/14/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی 

اللہ تعالٰی آپ اور اہل خانہ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور نعمتوں کے نور میں رکھے۔

آمین ثم آمین

[09:00, 7/14/2024] +92 346 1900356: سلام ء شفاء 🌸

مالک و مرشدہ جی۔🌸

قدم بوسی قبول کیجئے ۔


طالب شفقت و دعا 

غزالہ حمید امینی

[09:23, 7/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان 

طہ امینی

[09:27, 7/14/2024] Ra Raiyan Nizami: السلام علیکم مرشد کریم 

دست بوسی کی اجازت چاہتی ہوں 🌹

طالب دعا و شفقت 

رابعہ امینی

[09:40, 7/14/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik o malkan shifkallah shifkallah ya murshid AP ke khassssss tawaja ke talabgar kosar Amini

[09:42, 7/14/2024] Mehwish Nizami 2: Happy birthday 🎉 Murshida             سالگرہ مبارک ہو! اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت، اور کامیابیوں سے بھردےآپ کا ہر دن خوشگوار ہو اور آپ کی تمام  خواہشات پوری ہوں آ مین۔

[09:52, 7/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: Happy birthday🎂 💐murshida jee 

Allah pak apko dhero sari khushiyaa kamyabiyaa aata farmaee Ameen summa Ameen 🌹🎂

Qaiser UN Nisa Amini

[09:54, 7/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام 

HAPPY BIRTH DAY 

مرشدہ جی ❤️❤️❤️❤️

اللہ پاک آپ کا ہر دن سکون اور عافیت والا بنائے اور عزت و مرتبہ بلند تر فرمائے آمین🤲🏻 

نیرہ امینی

[09:57, 7/14/2024] H Zahid Nizami: Murshida g Malika g 🌹 ko uomy viladat buhat buhat mubark Hu allh pak ap ka sayy atifat hamry saron py qaim o daim rakhy ameen summa ameen 🌹🤲💐

[09:58, 7/14/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar 🌹 murshid pak 🌹 qadam bosi qbol hu khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹 family 🌹

[10:00, 7/14/2024] Ra Raiyan Nizami: السلام علیکم مرشدہ جی۔

اپ کا سایہ شفقت ہمارے سروں پہ ہمیشہ قائم و دائم رہے 

یو م ولادت بہت بہت مبارک ہو🌹🌹🥳🥳

رابعہ امینی

[10:10, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Salamun alaikum.  Happy birthday Murshida ji. Allah pak ko sehat o salamti ataa farmaay .aap ka saya humary liay Thandi chaaon hae . Dili Mubarak baad. Taftan amini .

[10:16, 7/14/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem and murshida g qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.

Khawaja Danish Wali Amini.


[10:16, 7/14/2024] +92 316 6198897: Amini.

[10:35, 7/14/2024] +92 349 2357445: مرشدہجی

سالگرہ بھت بھت مبارک ہو 🥮🥧

💐💐💐👏👏🇪🇷👏👏👏👏

فیروزہ امینی

[10:41, 7/14/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔  مرشدہ جی۔     سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔         رخسانہ امینی

[10:41, 7/14/2024] +92 316 6198897: Happy Birthday 🎉🎉 Murshida g. 

مبارک ہو نیاسال جو آیا ہے 

آپ کی زندگی میں جو خوشیاں لایا ہے۔

مرشدہ جی یوم ولادت جو آپ کا آیا ہے

بڑے زور شور سے ہم نے منایا ہے

یہ بڑے کرم و فضل اور خوشی مبارک کی رات ہے

ورنہ ہم ۔چیزوں کی کیا اوقات ہے۔

مرشدہ جی میری دعا ہے یہ آپ کو

کہ ہزار سال نئے اسی طرح آ پ۔

کوئ تحفہ کوئ خوشبو نہیں لیکن

فقط لفظوں کاتحفہ ہے دعا کا نزرانہ۔

مرشدہ جی مبارک  باد جیون میں ایک نیا سال آیا ہے

نیا بندھن نئ خوشیاں جو اپنے ساتھ لایا ہے۔

دعا ہے میری خلش سے آپکے پاس کوئ نہ آ ہے

ہمیں چاہیے اپنی خوشی کوئ بھی راس نہ آ ئے۔

مرشدہ جی آپ کے گھر میں رہے ہر دم ان بہاروں کا

مرشدہ جی آپکے آنگن میں اترے نور یونی چاند ،تاروں کا۔

مرشدہ جی دانش کی طرف سے آپ کو

آپ کی یوم ولادت پر ایک تحفہ نزرانہ۔

[10:50, 7/14/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum huzoor Murshida ji

Happy birthday Murshida🥰🥳

Allha tala apko sehat o salamti ataa farmain ameen

Munida sheikh amini

[10:55, 7/14/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malika Salam un Allaikum .

Happy Birthday Malika.🎂

Sohaib Hashmi Amini

[10:55, 7/14/2024] TrNizami: سلام عليكم مرشدِ کریم و مرشدہ جی

دست بوسی و قدم بوسی قبول ہو

یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو مرشدہ جی 🎂💐

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ دراز عطا فرمائے آمین


طالبِ دعا و شفقت

نوشين امینی

[10:58, 7/14/2024] Anees Nizami: Salam o qadam bousi Murshid o Murshida ji 


Happy birthday 🎂 murshida ji many many happy returns of the day. 


Anees

[10:58, 7/14/2024] Owais H Nizami HRC: سلام ء شفاء باباجانی مرشدہ جی

دست بوسی و قدم بوسی قبول 

مرشدہ جی یوم ولادت ء باسعادت بہت بہت مبارک 💐💐💐 

اللّہ پاک حاسدین کےحسد سے محفوظ فرماۓ درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین الٰہی آمین 

طالبِ دعا:

ماہم اویس امینی

[10:58, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: --------------مبارکباد---------------

سلام علیکم،

                🌸

مرشدہ جی آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو


"دعا 🤲🏻 ہے کہ آپ اور اہل و عیال کو خوب خوشحالی و ترقی و کامرانی ملتی رہے، رحمتیں برستی رہیں، برکتیں ملتی رہیں، یونہی آپ اور مرشد کریم کی شفقتوں میں ہم پلتے رہیں"


ہم بھرپور 🫡 سیلوٹ کرتے ہیں الحمد الله ہم پر سایہ ہے آپ کا، الشکر الله والحمد الله


شعیب چشتی امینی اینڈ فیملی۔🎁

[11:03, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

طالب دعا وشفقت

عدنان ظفر قادری امینی

[11:04, 7/14/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi 

Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji Allah Pak sehat o salamte ata farmay Aamin sm Aamin 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Murshida ji ko yome wiladat bohat bohat Mubarak hon  🌹🌹🌹🌹🌹🌺💐💐

Dr betya Uzma Amini

[11:05, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: مرشدہ جی یوم ولادت ء باسعادت بہت بہت مبارک 💐💐💐 

اللّہ پاک حاسدین کےحسد سے محفوظ فرماۓ درازی عمر بالخیر عطاء آپکی ہر مشکل آسان فرمائے اور آپکے مقاصد میں کامیاب ہو کامران فرمائے  آمین الٰہی آمین 

طالبِ دعا:

عدنان ظفر امینی

[11:06, 7/14/2024] +92 341 3106677: Salamun alaikum,  Happy birthday Murshida 🎂. Allah pak ko ap ko sehat o salamti ataa farmaay Aur Ap ka saya hum pe salamat rkhe. Farah Razeen Amini

[11:08, 7/14/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam alaikum 

Amini behn bhaiyo Mae sy kese ka koe Shifae sawal h to Dr Uzma Amini hazere khidmat h 🏥

[11:10, 7/14/2024] +92 321 8211756: اس گروپ کے 

ایک اور ممبر ہے 

ان کی آج سالگرہ ہے 

محمد اویس حسین نظامی امینی

[11:11, 7/14/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 14,July-2024

Day : Sunday 



شفائ مسند:

مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



 متبادل شفائ مسند بذمہ:

ڈاکٹر عظمی اشرفی



 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:12, 7/14/2024] Addiba Hussain Nizami: ⚓🚑 میڈیکو الرٹ 🏥🇸🇦

سلام الشفاء

آپ سب سے گزارش ہے کہ 

Daily 11am 

اپنے شفائی مسائل مع

°نام

°عمر

°ریسینٹ فوٹو

°کلیئر ریڈایبل رپورٹس 

°کیفیت

°خود مریض یا گھر والے کی وائس

°ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو

رات کو مسائل مت بھیجیں ورنہ محروم رہیں گے


جزاک اللّٰہ 

خیر اندیش کیڈٹ ادیبہ



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:12, 7/14/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلامن علیکم مرشدہ جی 

جنم دن بہت مبارک ہو 

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے اور ہم سب پر سایہ قائم و دائم رہے آمین یارب العالمین 

شانی امینی

[11:12, 7/14/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHID E KAREEM or MURSHIDA JI. 

YUOM E WILADAT BA SA ADAT MURSHIDA JI KO BHT BHT MUBARAK HO.  ALLAH APKA SAYAE SHAFQAT HUM SAB PAR HAMESHA SALAMAT RAKHE AMEEN OR APKO MUKAMMAL SEHAT OR THANDRUSTI WALI ZINDAGI ATA FARMAE AMEEN 

ARSLAN AMINI

[11:13, 7/14/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت ومرشدہ جی 

 قدم بوسی و دست بوسی 


مرشدہ جی کو یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو ۔


صائمہ ہاشمی امینی

[11:16, 7/14/2024] +92 316 6198897: Salam alikum madame ap se muje apni tabeyat ke barey mai baat karni ti.

[11:19, 7/14/2024] +92 321 2174812: Salam o piyar malik o murshida ji

🌹🌹🌹Murshida ji ko youm e wiladat buht mubarak 🌹🌹ho 🥧🥧🥧🍫🍫

Erum Naveed Amini

[11:22, 7/14/2024] Heera Nizami HRC: سلامء شفاء بابا جانی و مرشدہ جی

دست بوسی و قدم بوسی قبول ہو

یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو مرشدہ جی 🎂💐

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ دراز عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے اور آپ کا دست شفقت ہم پر قائم رکھے آمین


طالبِ دعا و شفقت

حرا امینی و مہر علی امینی

[11:23, 7/14/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani o murshida ji Allah apdono ka saya hamre siro p.salmat rakhe

Youme wildat bht bht Mubarak ho murshida g 🎂

Talibe dua o shafqat 

Rida umair amini

[11:23, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: انکو بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپکو ڈھیر ساری خوشیاں عنایت فرمائیں آمین

عدنان ظفر

[11:24, 7/14/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: W, Salam 

Jee Bhai aap Karen

Tag ho jae to reply krte hon

[11:33, 7/14/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb malkan AP hamaesha musqrate raha Allah pak bulandiya ata farmae ameen kosar Amini kanwal Amini

[11:34, 7/14/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی درس طریقت 

کامیابی کا راز

[11:35, 7/14/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مرشدہ جی یومِ پیدائش بہت بہت مبارک ہو اللہ آ پ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے کوئی دکھ تکلیف آ پ کے گھرانے قریب بھی نہ آئے آ پ کا سایہ شفقت ہمارے سروں پر قائم ودائم رہے آ مین ثم آمین سلطانہ بتول امینی

[11:42, 7/14/2024] +92 319 0136709: اسلام وعلیکم مرشد و مرشدہ جی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو مرشدہ جی ﷲآپ کو صحت و سلامتی والی ذندگی عطا فرماۓ آمین ۔ 

کیڈٹ صباءامینی

[11:42, 7/14/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshida ji janam din Mubarak allah tala aap ka rehmato bhara saya hum per salamat rkhe aameen summa aameen ❤️🌹🎂 faiqa amini n faimly

[11:54, 7/14/2024] Musarrat Nizami: SalamunAlikum Murshida ji dusty bosi qubul farmadejeay taliby dua talibe eslha

MusrrtNadeem Amini

[11:57, 7/14/2024] +92 346 1253294: سلام علیکم 

حضرت مرشدہ جی 

دست بوسی قبول 

مرشدہ جی یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو💐 اللّہ آپ کو صحت و تندرستی کیساتھ عمر دراز فرمائے آمین 

طالب دعا :

سائرہ ھاشمی امینی ،افتخار حسنین امینی

[12:04, 7/14/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 14,July-2024

Day : Sunday 



شفائ مسند:

مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



 متبادل شفائ مسند بذمہ:

ڈاکٹر عظمی اشرفی

کوئی شفائی سوال موصول نہیں ہوا۔



شفائی مسند برخاست

 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[12:10, 7/14/2024] +92 316 6198897: Madame muje Haital Hernia ka  masla hai.madame phale bhi opperation ho gaeya hai.

[12:16, 7/14/2024] Umm e Nizam: سلام علیکم

 Happy birthday 🎈🎉 💐🧁🎂

مرشدہ جی 

اللّٰہ تعالٰی آ پ کو لاکھوں کروڑوں خوشیاں عطا فرمائے آمین ۔

عینی محسن امینی 

نظام محسن امینی

[12:20, 7/14/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum murshida jee Dast bosi qabol farmaey.. Happy birthday murshida Allah pak apko seht tandrusti wali lambi umr aata farmae amen hamesha hamre saro pe qaim rakhe ameen sumaameen 🎂🎂🎂🌹🌹🎁🎁🎁

[12:21, 7/14/2024] +92 346 2811800: Asalam.o.alikum murshid E Kareem Murshida ji Murshida ji ko youm E wildcat buht Mubarak ho Allah Pak ap ko sehat o tandurasti Ata farmay Ameen 

Farhana batool amini

[12:39, 7/14/2024] +92 303 2508277: Salamun alaikum Malik or murshida ji❤️🌺

Youm e wiladat bht bht mubarak ho murshida ji🍰🍫🎂❤️❤️🌹🌹shazma Amini

[13:10, 7/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی 

مرشدہ جی آپ کو یوم ولادت باسعادت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو سب کو مکمل رحمت کے سائے میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین 💐💐👏🌹🎂🍮

عذیر امینی

[13:19, 7/14/2024] Shiza Nizami: Salamun alaikum Murshida ji 

Wishing you a many many happy returns 🥳🎁 of the day💐🎂

خدا آپکو اپنے اپنے حفظ و امان میں رکھے , ہر قدم پہ کامیابی عطاء فرمائے ، آپکی زندگی میں سکون اور خوشیاں بھر دے ۔آمین

شیزاامینی وسیم امینی

[13:36, 7/14/2024] Sumair Ahmed Nizami: Salamun alykum malkin qb ap ko meri trf sy or meri family ki trf sy yome weladat bht bht Mubarak ho 

Allah pak apka o malik ka saya shafiqt  hmry saro py hasmsh qaim rakhy ameen elahi ameen 

Dua o ka talib gar sumair ahmed amini

[13:41, 7/14/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum murshida Gi Happy birthday murshida Gi bht bht Mubarak ho 💐🎂🎁🎊🎉🥳 subohi Amini

[13:44, 7/14/2024] Atif Bukhari: Assalam o alaikum

Mola O Mola wa Murshida ji Qadam Bosi Qabul apko Yome Wiladat bht bht Mubarak ho ap 2no ka Saya hm pr Salamat rakhey ameen elahi ameen apki Dua or Tawajo ka talib Atif Amini

[14:03, 7/14/2024] Sameer NIZAMI ADN: Salam o Qadambos malika jee

Youm e wiladat ba saadat Mubarak ho❤️

Khadim sameer

[14:11, 7/14/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشدہ جی۔

مرشدہ جی آپ کو آپ کا یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو۔🎂🎂🎂🎂

مرشدہ جی اللہ کریم سے دعا ہے کے اللہ کریم آپ کے ہر دل کی مراد پوری کریں۔مرشدہ جی اللہ کریم آپ کو بار بار اپنے پیارے گھر کی زیارت کا شرف عطا ہو۔مرشدہ جی اللہ کریم آپ کو ہر بڑی نظر اور حاسدوں کی حاسد سے محفوظ فر مائیںں۔مرشدہ جی اللہ کریم آپ کو بہت بہت زیادہ ترقی اور کامیابی عطا فرمائیں۔امین ثمہ آمین ۔

دعاؤں کا طلبگار۔

خواجہ دانش ولی امینی۔

[14:15, 7/14/2024] +92 302 2016819: Salamun alaikum Murshida ji 

Wishing you a many many happy returns 🥳🎁 of the day💐🎂🌹🌹

خدا آپکو اپنے اپنے حفظ و امان میں رکھے , ہر قدم پہ کامیابی عطاء فرمائے ، آپکی زندگی میں سکون اور خوشیاں بھر دے ۔آمین

انعم و زاہد امینی

[14:30, 7/14/2024] Javeria Nizami: سلام علیکم 

مرشدہ جی 

آج کا دن اپکو بہت بہت مبارک ہو سالگرہ بہت مبارک ہو،

اللہ آپکے درجات مزید بلند فرمائے،درازیء عمر بالخیر عطا فرمائے،شریروں کے شر  سے محفوظ رکھے ہمیشہ،بہت خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 

مداحہ جوی امینی 🌹

[14:49, 7/14/2024] Tauha Nizami: سلام علیکم حضرت ومرشدہ جی 

 قدم بوسی

مرشدہ جی کو یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو ۔

صنوبر ہاشمی امینی


[14:49, 7/14/2024] Tauha Nizami: امینی

[14:56, 7/14/2024] Murshida Bibi: 

سلام علیکم

Shiza

Perveen&family

Musajjal

Amin S.N

Sualeha

Sana

Maham owais

Shoaib& family

Musarrat

Abid Z

Sanober

Sumera Kashif 

javeria

Taha Amir

Kausar

Qaisar unnisa

Nayyara

Hfz Zahid

Raabia

Sehrish 

Feroza

Ruxana

Sohaib

Nosheen 

Anees

Uzma

Farah

Titanic

Arsalan

Saima

Erum Nveed

Hira+Meher

Rida

AdnanZ

Kanwal

Sultana

Saba

Faiqa

Saira H& family

Ainy

Rimsha

Farhana

Shazma

Uzair Asad

Sumair

Subuhi

Atif 

Sameer

Danish wali

Anum Z

آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔

یہ عزت اور مقام خاص اللہ تعالی کی عنایت ہے وہ بھی اس نسبت کی وجہ سے جو میرے ساتھ لگ گئی۔

ورنہ سالگراہیں ان کی منائی جاتی ہیں جنہوں نے کوئی معرکہ سر کیا ہو 

اور میری طرف سے اب تک کوئی قابل ذکر کارنامہ تاریخ کا حصہ نہیں بن پایا۔

تمام خدام کا بہت شکریہ کے کام وہ کرتے ہیں اور ان کے بدلے کی ستائش میں لے جاتی ہوں۔

رئیس تنظیم،مسجل،مداحہ،رئیس شوری،کیڈٹس اور تمام رئیسان اور خدام کا بہت شکریہ

میرے لئے نہیں صرف اور صرف حضرت کے لئے دعا کیا کریں کہ 


*ہمارا سرپرست جہاں رہے صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور خوشحال رہے۔ہر آسانی اور آرام انہیں میسر آئے دشمنوں کے شر سے اللہ تعالی انہیں محفوظ رکھے*آمین

اسی دعا میں ہمارا بھی تحفظ ہے۔

[14:59, 7/14/2024] asim Nizami KDN: اسلام وعلیکم مرشدہ جی 

سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ھمت و طاقت عطا فرمائے آمین عاصم نظامی

[15:00, 7/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: جزاک اللہ خیرا مرشدہ جی 

آمین ثم آمین یارب العالمین 

عذیر امینی

[15:00, 7/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: امینی

[15:02, 7/14/2024] +92 316 6198897: جزاک اللہ خیرا مرشدہ جی آ مین ثمہ آمین۔

خواجہ دانش ولی امینی۔

[15:08, 7/14/2024] Abid Zaidi Nizami: آمین و انشاءاللّہ 

مولا حضرت و آپکو اپنے سایہِ عافیت مے رکھیں۔آپ ماشااللہ بہترین رفیقہ و محسنِ نظامت ہیں۔ شامیانہ یقیناً آپ و حضرت کے دم سے قائم و دائم ہے۔

مولا اِس کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں گے۔آمین🌷🌸🌷

[15:10, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: وعلیکم اسلام 

جزاک اللہ خیرا مرشدہ جی 

آمین ثم آمین یارب العالمین 

عدنان ظفر ق امینی

[15:11, 7/14/2024] M Amin Hafez Nizami: جزاک اللہ خیرا مرشدہ جی 

آمین ثم آمین یارب العالمین 

امین امینی

[15:15, 7/14/2024] +92 316 0102531: Salam murshida ge salgira bht bht Mubarak hu apko Allah  apka or baba jani ka saya hamesha hmharay sar pa salamat rakhay Ameen Ariba Amini

[15:18, 7/14/2024] Khizar Nizami: Salam  murshida jee apko salgira bht bht Mubarak ho Allah Pak apko bht sari khushia atta farmai hamey hamesha apke sai m rakhein 

Khizer amini

[15:19, 7/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مُرشدہ جی کو یومِ ولادت بہت بہت مبارک اللہ تعالیٰ آپ کے درجات میں مزید اضافہ فرمائے اور صحت و تندرستی کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے آمین طالب علم نعیم

[15:24, 7/14/2024] Abid Zaidi Nizami: مری بہن و مُرشِدہ 

یہ آپکی کسرِ نفسی ہے کہ آپ نے کریڈٹ نہیں لیا جبکہ پروٹوکول ڈیوٹی اس نکمے کی لگی تھی۔کہ اپنے تنِ تنہا دوسرے شہر کا سفر کیا اک اسلامک کانفرنس مے حضرت کی نیابت کی تعارُف ِ سلسلہ اور سلسلہ کے بچوں کے مستقبل اُنکی آبیاری کے لئے،  آپکی کاوشیں، آپکا ایثار ہیں۔ 

پھر چھپے ہاتھوں جو معمولات و امداد کا اک طویل سلسلہ، مولا آپکُو استقامت عطاء کریں آپکا ساتھ ہمیشہ ساتھ رہے 

آمین🌷🌸🌷

آقازادہ

[15:37, 7/14/2024] Taha Hasan Nizami: Salamun alaikum Hazrat o Murshida ji dastbosi qabool farmayea  salgira bohat mubarak ho Murshida ji. Allah aap ko bohat khushia kamyabi Ata kara. Mahwish Muzaffar amini moni

[15:49, 7/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: بے شک مرشد برحق اور آپ ہمارے سائبان ہے ہماری زندگی کو جلا بخشتے ہیں ہم اپنے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے الله پاک آپکی انتھک محنتوں کوششوں کو کامیاب فرمائے جو دن رات آپ کرتی ہیں ہر ایک کا احساس کرتی ہیں یہ سب قبول و مقبول فرمائے آمین🤲🏻 

نیرہ امینی

[15:50, 7/14/2024] Ambreen Nizami HRC: Ameen summa ameen

Salamun alaikum Murshida Ji 

Allah ka shukr hai hzt ko ap Jesi shareek e hayaat milen.jinhony dubara sy hmary murshid ko taro taza krdea, silsily ko zinda krdea.🌹🌹

Allah apko hzt ko hmaisha salamat rakhy hr buri Nazar sy hasdin k shar sy mehfooz rakhy.

Ap Hain to silsily ki hr kamyabi asaan hai..💐💐

Talib e shafqat Ambri amini

[15:56, 7/14/2024] Moin Nizami ADN: سلام و قدم بوسی حضور

سلام مرشده جی 

آپکو یوم ء ولادت بہت بہت مبارک ہو.

معین امینی نظامی

[16:00, 7/14/2024] +92 321 8211756: جزاک اللہ خیرا مرشدہ جی 

آمین ثم آمین یارب العالمین 

سخاوت علی نظامی امینی قلندری

[16:03, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: آمین بیشک الحمد الله 

شعیب چشتی امینی

[16:13, 7/14/2024] Amna Khalid Nizami: Salaman alkum mursida g.

Happy birthday mursidea gi 💐🥧🎂🍰.

Allah apko lambi Zindagi sehat o,tandorsti Kay sath Aty farmay ar hum sub pr apkay SATA salmat Raha ameen

[16:13, 7/14/2024] Amna Khalid Nizami: Amna amini

[16:15, 7/14/2024] Mohsin Sheikh Nizami: سلام 

HAPPY BIRTH DAY 

مرشدہ جی 

اللہ پاک آپ کا ہر دن سکون اور عافیت والا بنائے اور عزت و مرتبہ بلند تر فرمائے آمین

Mohsin amini

[16:20, 7/14/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamun alaikum murshed Kareem o mursheda ji Allah AP ko sahat o tundurasti khushiya  khusahalia  ata fermaye Aameen  Happy birthday 🎂🎂 mursheda ji        Talib e dua Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini

[16:23, 7/14/2024] +92 349 2492880: Ameen sumaameen..

[16:25, 7/14/2024] faiqaharoon5: beshak murshid e Karim k ka saya ta der sehet k sath hum per qaiem rahe Allah murshida ji or jo nizami silsile k ln kam ker rahe hn sab ko her buri nazar or shar se mehfooz rkhe aap sab k sadqe hamin bhi her buraie se door rkhe ek bar phir murshida ji aap ki dill ki gheraieo se janam din Mubarak ❤️ faiqa amini 🤲

[16:30, 7/14/2024] +92 322 2646235: جزاک اللہ خیر۔      آمین اللھمہ آمین۔       اللہ پاک آپ کو ھممت و طاقت عطا فرمائے آمین۔      رخسانہ امینی

[16:39, 7/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم 

جزاک اللّہ 🌹

اللہ پاک آپ کا سایہ ء شفقت ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻

قیصر انساء امینی

[16:39, 7/14/2024] Waseem Farooqi: Murshada jee 

Happy birthday to you 

Allah khushian ata krey Aameen 

Waseem Farooqui

[16:48, 7/14/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: آ مین ثم آمین

[16:54, 7/14/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum mursheda g aap ko mere or mery bachon ki tarf sy yomy weladat Bht Bht mobark ho Allah pak aap mursheday Kareem or Aaly murshed k sath hmesha khosh rkhy ameen 

🎂🎂🎂🎂👏👏👏👏🍬afshi Amini

[16:59, 7/14/2024] +92 319 2991041: Salam o dastbosi Murshida ji apka youm e wiladat hm sbko bht Mubarak ho Allah taala nay hm sbko apka saya ata farmaya Allah taala apko mukammal sehatyabi k sath daraz e umar Ata farmay Ameen 

Happy birthday Murshida ji 💐💐

Khizra Haroon Amini

[17:07, 7/14/2024] +92 349 2357445: مرشدہ جی اپکو مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور اپکو ہمیشہ ہمت 

طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین 

فیروزہ امینی

[17:59, 7/14/2024] Syed talha ur Rehman Nizami: Salam un alaikum murshida jee 

Happy birthday to you 🎂 🥳 🎉 

Talha

[18:03, 7/14/2024] H M Anas Nizami: سلامن علیکم مرشدہ جی۔

بہت بہت مبارک ہو یوم ولادت آپکو۔۔


حافظ انس

[18:03, 7/14/2024] Abdul Hadi Nizami: Happy Birthday Murshida jee..Allah apko aur hzrt ko hasideen ky shar sy mehfooz rkhy ameen.


Hadi

[18:04, 7/14/2024] +92 318 5895285: Salamun Alikum murshida jee Happy Birthday too you🧁🥳🥳

[18:04, 7/14/2024] +92 318 5895285: Hasan Amini

[18:17, 7/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam pyari murshida ge apko wiladat ka din bht Mubarak hu Allah tala apki Zindagi na bht sari khushiya ata karay murshid e Kareem or apko hifzo eman ma rakhay or muj jasi nikami par ap ka or murshide Kareem ka saya rakhay Ameen Rubi qadri Amini

[18:36, 7/14/2024] Asma Junaid: سلام و شفاو قدم بوسی بابا جانی,

شفاک اللّہ یا بابا جانی

شفاک اللّہ یا بابا جانی


میں معافی کی طلبگار ہوں بابا جانی میرے علم میں نہیں تھا کہ اپکی اتنی طبیعت ناساز ہے,بابا جانی اپ اپنی علالت کے باوجود لوگوں پہ اتنی شفقت اتنی توجہ اور کی محبت عطا فرما رہے تھے کہ اپ نے ہم سب کو پتہ ہی نہیں چلنے دیا کہ اپ کی طبیعت اتنی ناساز ہے

[18:36, 7/14/2024] Asma Junaid: یقینا بابا جانی ہوتے ہی ایسے ہیں

بیٹیوں کو کچھ نہیں بتاتے

[18:36, 7/14/2024] Asma Junaid: الحمدللہ بابا جانی اج گئی تھی نانی کے پاس طبیعت کافی بہتر تھی  اج


Ji chemotherapy k side effects

Henna oil massage+zai ban ointment



بابا جانی اپ نے june.07.2024 یہ علاج بتایا تھا ائی انفیکشن کے لیے نانی اپنے بھائی کے گھر پہ ہیں, ان کے بھتیجوں نے  پہلے ہی منع کر دیا تھا علاج کے لیے اور بابا جانی عطر بھی نہیں سونگنے دے رہے تھے, تو نانی نے بتایا تھا کہ اپ خود نانی کے پاس ا کر عطر سنگھا رہے تھے...

[18:36, 7/14/2024] Asma Junaid: بابا جانی یہ میری کرامت نہیں نا اہلی ہے, یہ کرامت اپ کی ہے جس کو نانی نے بار بار بتایا کہ حضرت ائے اور توجہ کر کے گئے

[18:39, 7/14/2024] Jaziratul Arab: طبیعت ناساز میں ساز بجانا ھی عشق ھے

[18:39, 7/14/2024] Jaziratul Arab: بیٹیوں کو رنجیدہ نہیں دیکھ سکتے نا؟

[18:41, 7/14/2024] Jaziratul Arab: شکرللہ نانی کو کچھ سانس مل گئے بحالی کے

[18:41, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

شفاک اللہ یا مرشد

 شفاک اللہ یا مرشد

شفاک اللہ یا مرشد

اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے اور جوڑ جوڑ توانائی عطا فرمائے آمین ثم آمین

طالب دعا وشفقت

عدنان ظفر قادری امینی

[18:42, 7/14/2024] Jaziratul Arab: اللہ ان بھتیجوں کو ھدایت دے جنید کے پاس ٹھیک تھیں

[18:43, 7/14/2024] Jaziratul Arab: وہ پیعت ھوچکی تھیں اسلئے بیعت و خلافت و نیابت والوں کو بستر علالت پہ عیادت بخشی

[18:44, 7/14/2024] Jaziratul Arab: نانی میرے آنے سے خوش

[18:49, 7/14/2024] Asma Junaid: سبحان اللہ, جزاک اللہ بابا جانی

[18:50, 7/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار طالب دعا نعیم

[18:57, 7/14/2024] faiqaharoon5: Allah Tala mere murshid e Karim ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen faiqa amini

[19:03, 7/14/2024] +92 322 2646235: شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ۔   مرشد کریم۔  اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین اللھمہ آمین۔   رخسانہ امینی

[19:05, 7/14/2024] +92 311 1093053: سلام مرشد ہ جی 

یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو 

*غموں کی دھوپ سے رکھے خدا تجھے محفوظ 

*غبار وقت سے میلا تیرا شباب نہ ہو ۔

طالب دعا مونا امینی

[19:06, 7/14/2024] Zeeshan Danish Ansari: ShifakAllah ShifakAllah ShifakAllah, May my Malik o mola Murshid e Kareem Live long with health Ameen summa Ameen, Zeeshan Tanveer Amini

[19:06, 7/14/2024] Asma Junaid: gee baba jani allhumdullah, ap ki dua or tawajoo sa

[19:07, 7/14/2024] Shahab Nizami: Salam o qadam bosi malik ShifakAllah ShifakAllah 

Shahab nizami amini

[19:12, 7/14/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani 

ShifakAllah 

ShifakAllah 

ShifakAllah 

Rida umair amini

[19:22, 7/14/2024] Ayesha Shahab Nizami: سلام مرشد ہ جی 

یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو 

عائشہ شہاب امینی

[19:27, 7/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس ملکیہ جی ۔

سلگرہ مبارک۔ اللہ کریم آپ کا سایہ عاطفت و شفقت تادیر قائم فرمائے ہم سب پر۔


طہ امینی

[19:36, 7/14/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم بابا جانی 

شفاک اللہ یا مرشد شفاک اللہ یا مرشد شفاک اللہ یا مرشد شفاک اللہ یا مرشد شفاک اللہ یا مرشد 


اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندور ستی عطافرماےء آ مین 💞 💐 اسماء امینی

[19:40, 7/14/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم مرشدہ جی آ پلو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو 

اللہ تعالیٰ آ پ کو ہمیشہ مسکرتارکھے اور آپ کے درجات بلند فرماے آ مین 🥧🍫🎂ا


اسماء امینی

[20:03, 7/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ 

 قدمبوس 

طہ امینی

[20:04, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام و قدمبوسی مالک 

شفاک الله شفاک الله شفاک الله یا مرشدی

[20:05, 7/14/2024] +92 321 8211756: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس سرکار 

شفاک اللہ یا مرشد

 شفاک اللہ یا مرشد

شفاک اللہ یا مرشد

اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے   آمین ثم آمین

طالب دعا وشفقت

سخاوت علی نظامی  امینی قلندری

[20:06, 7/14/2024] Murshida Bibi: Asim

Ariba

Khizer

Naeem

mehwish M

Ambreen

Moin

Sakhawat Ali

Amna

Mohsin

Nahid

Faiqa

Wasim F

Afsheen Z

Khizra

Talha

H,anas

Hadi

Hasan

Rubina

Moona

Ayesha

Asma

آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ

جزاک اللہ

[20:07, 7/14/2024] Addiba Hussain Nizami: سلامِ شفاء بابا جانی و مرشدہ جی♥️۔

اللّٰہ پاک آپ دونوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔

مرشدہ جی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو♥️🎂۔

اللّٰہ پاک آپ دونوں کا سایہ شفقت ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین🤲🏻💐


طالبِ دعا و شفقت 

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[20:13, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: مالک دیدارء حسین علیہ سلام عطا فرمایئے گا۔


من اراد ان ینظر الی سید الشباب اھل الجنۃ فلینظر الی حسین ابن علی

جو جنت کے سردار کو دیکھنا چاہتا ہو وہ حسین ابن علی کو دیکھے (فرمانء جانء کائنات ص)

[20:23, 7/14/2024] M Amin Hafez Nizami: جن کے نانا نبی جن کے بابا علی 

ان جنت کے سرداروں پر لاکھوں سلام


[20:23, 7/14/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام

[20:32, 7/14/2024] Murshida Bibi:

 حاسبوا قبل ان تحاسبوا

ہر سالگرہ پر مبارکباد نہیں بلکہ پچھلے سالوں کا حساب ہم خود اللہ کے حضور پیش کر دیں تو شاید روز قیامت کچھ سکون مل سکے۔

کافی عرصے سے بلکہ سالوں سے جن کاموں میں ہاتھ بٹانا چائیے تھا وہ نہیں کر پائی ۔لیکن آپ سب نے جس طرح اپنے مرشد کا ساتھ دیا وہ قابل ستائش ہے۔

ہر بار مجھے شرمندگی ہوتی ہے کہ محنت کسی کی اور واہ واہ میری۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ لیکن اب بتاتی چلوں کہ


میں تواسلام آباد سب سے آخر میں اور چند گھنٹوں کے لئے گئی تھی۔

جبکہ 

مسجل کی دن رات کی محنت سے نظام المدارس کو جو ترقی ملی اس وجہ سے مسجل ثناء،صوفیہ،صائمہ کوثر وسیم فاروقی،شعیب چشتی،حافظ انس،اسامہ اور سمیراپنی مصروفیات،اپنی پڑھائی، اپنی بیماری،اپنے بچوں اپنی جاب کو یک طرف کر کے ہفتہ بھر سلسلے کےفروغ کے لئے وقف کر کے آئے ہیں۔

اس کے علاؤہ پورا نظام المدارس مسجل نے بخوبی سنبھالا ہوا ہے عورتوں کی محافل مداحہ جویریہ نے زبردست سنبھالی ہوئی ہیں کلاس مینیجمینٹ مسجل کے ساتھ مل کے صالحہ عروبہ،کنزہ،ماہم،ادیبہ اور بقیہ کیڈٹس نےبخوبی سنبھالی ہے،

مردانہ محافل میں عثمان بھائی،حافظ عدنان ارسلان و عابد سنبھال رہے ہیں۔

منبروں پہ حافظ فیضان،حافظ عدنان،وسیم فاروقی،حافظ عظیم،حافظ انس نظر آرہے ہیں۔

اسکول زاہد،ڈاکٹر مہوش،سحرش،مسروربھائی کمیل بہترین چلا رہے ہیں،

ہر نائب و نائبات اپنے اپنے طور مدرسے اور دارالشفاء میں مصروف ہے۔

مفتی صفدر،سخاوت بھائی،ڈاکٹر ناصر الدین صاحب،عدنان ظفر،شعیب چشتی،بلال اور بقیہ معلمین اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں


سب سے بڑھ کے حضرت یہاں موجود نہیں لیکن کہیں کچھ رکا نہیں بلکہ حضرت اپنی طبیعت اور مصروفیت کے باوجود ہر ہر موقع پر سب کے ساتھ ہیں کلاس لے رہے ہیں۔دارالشفاء دیکھ رہے ہیں۔ادارے چلا رہے ہیں،

ان سب جگہوں پر میں حق ادا نا ہی کر پائی ہوں نا کر پا رہی ہوں۔

آپ سب بس حضرت کے بازو بنے رہیں۔

بہت بہت شکریہ آپ سب کی بے لوث محبت و محنت کا

جزاک اللہ

[20:34, 7/14/2024] Murshida Bibi: فی امان اللہ

[20:34, 7/14/2024] Murshida Bibi:  اللہ

[20:44, 7/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: تمام آل راؤنڈرز قابلِ ستائش ہیں انتھک محنت و کاوشوں پہ

میرا سلوٹ و کلیپ 🫡👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻کہ جن سے مرشد راضی ان سے رب راضی ❤️❤️❤️❤️

نیرہ امینی

[20:53, 7/14/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

مرشد کریم ہمارے  روحانی باپ 

مرشد جی اپ ہماری روحانی ماں ہیں اپ اپ کا ہر حکم ہمارے لیے  احترام ہے 

اللہ رب العزت اپ دونوں کا سایہ ہم پر  قائم اور دائم رکھے امین ثم امین 

سخاوت علی نظامی امینی قلندری

[20:55, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: عدنان ظفر

[20:57, 7/14/2024] Mufti Safdar Mahrvi: ویسے عدنان بھائی 

یہ حسنِ زن کمال لکھا

[20:57, 7/14/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem   shifak Allah shifak Allah.

Murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.

Khawaja Danish Wali Amini.

[21:02, 7/14/2024] +92 321 8211756: میرے والد نہی ہے 

کبھی کبھی مجھے ان کی یاد اتی ہے تو ۔۔مرشد کریم کی تصویر دیکھ لیتا ہوں تو دل کو سکون مل جاتا ہے  یا مرشد کریم یا مرشد کریم

سخاوت علی نظامی امینی قلندری

[21:25, 7/14/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشدہ جی یہ سب آپ کی محنت ہے۔مرشدہ جی یہ آپ کا بڑا پن ہے کے آپ کوئ کرڈیٹ نہیں لے رہی ہے۔مرشدہ جی اللہ کریم سے دعا ہے کے اللہ کریم آپ کو اور مرشدکریم کو جوڑ جوڑ صحت شفاء کاملہ عطا فر ماہیں۔ہم اپنے ربّ کریم کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں اتنا کم ہے کہ ربّ کریم نے آپ جیسے پیارے مرشد کریم اور مرشدہ جی سے ہم کو جوڑ رکھا ہے۔مرشدہ جی میں آپ کو سلوٹ و کلپ 🫡🫡👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻 پیش کرتا ہوں۔

دعاؤں کا طلبگار 

خواجہ دانش ولی امینی۔

[21:26, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ہم آپ کی شفقت سے ہی زندہ دل ہیں۔


طالبِ دعا۔

شعیب چشتی

[21:28, 7/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام علیکم طبتم 

ملکیہ جی سب آپ کی ہی محنتیں ہے۔ ماشاءاللہ بارک اللہ ۔

الشکر للہ والحمدللہ آپ کے وسیلے سے اولیائے کرام کی نوکری کرنے کا موقع فراہم ہو ورنہ اس قابل کہاں۔

قدمبوس و طالب شفقت

طہ امینی

[21:29, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت کوئی کوتھائی یا غلطی تو حضور🙏

یہ عاجزی اور انکساری اور سب کو اغوش مادر میں جس طرح سمیٹا  یہ یہ انہی کی کرم ہے

[21:31, 7/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اللہ تعالی مرشد کریم اور مرشدہ جی پہ اپنا خاص کرم اور فضل فرمائے اور آپکے سایہ شفقت میں ہم سب کو رکھے اور تمام روحانی منازل میں ترقی عطا فرمائے

طالب دعا

عدنان ظفر ق امینی

[21:32, 7/14/2024] Jaziratul Arab: 👋 افطار ٹائم نیو مسلم برنارڈو ویٹنگ ن چمندا

[21:33, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://x.com/Nizami18392047/status/1812525733555708189?t=GbBpsHx_qiAPHNV4Fbx8iQ&s=08

[21:33, 7/14/2024] +92 316 6198897: ہم آپ کی شفقت،محبت اور توجہ سے ذندہ دل ہیں۔

دعاؤں کا طلبگار

خواجہ دانش ولی امینی۔

[21:43, 7/14/2024] +92 321 8211756: مرشد کریم اور مرشد جی کی دعاؤں سے 

ٹیوٹر فیس بک اور یوٹیوب  ماشاءاللہ کام تیز ہو گیا ہے پوسٹنگیں جا رہی ہیں 

سب مرشد کرم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے 

سخاوت علی نظامی امینی قلندری

[21:45, 7/14/2024] Hasan Nizami KDN: Malkan ham AP dono ka Bagar kuh nahi ha AP ham nikamo ko rat din mahnat kar Kay chamkanay mae masrof han  AP ke nikambi kosar Amini

[21:50, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://www.facebook.com/share/p/zg2emVnRBaKXp9oW/?mibextid=oFDknk

[21:59, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://www.threads.net/@nizami_tv5_official

[22:10, 7/14/2024] +92 321 8211756: https://www.facebook.com/share/V5zKJtwrbZjR5Ncu/?mibextid=qi2Omg

[22:10, 7/14/2024] +92 321 8211756: جی السلام علیکم اصل میں تھوڑا سا نیٹ ورک کی وجہ سے ایشو ا رہا ہے لنک اوپن نہیں ہو رہے کچھ لوگوں کی شکایت موصل ہونا شروع ہو گئی ہیں

[22:42, 7/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام و قدمبوسی مالک ایک سوال عرض ہے کہ کیا ذولجناح شمر کا لقب تھا, اور امام عالی مقام اونٹنی پر کربلا تشریف لے گئے تھے؟


شعیب چشتی امینی


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔