Saturday, June 15, 2024

15 JUNE 2024

0 Comments

 [24:02, 6/15/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Amini

[01:15, 6/15/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Jawab elmel hades Ruby q Amini

[01:20, 6/15/2024] +92 349 2357445: 15_6_2024

امتحان علم حدیث

1سوال 

جواب رسول صہ نے فرمایا کہ جس نے 40چالیس احادیث مبارکہ حفظ فرمائیں اسکے لیے 

میں بخشیش کی بشارت دیتا ہوں 

2سوال 

جواب 

بخا ری شریف ،مشکوتہ شریف 

بہار شریعت ،ابن ماجہ ،نسائ

ابن داؤد ،مسلم شریف ،ترمذی

شریف ،صحصین  روح البیان 

3سوال 

جواب 

سورہ النجم پارہ 27

آیت _4  5_6_7_20_21_22

آپ صہ پر جو کچھ اللہ تعالیٰ

نے انکی  طرف وحی فرمائی آپ

صہ کو بات اپنی مرضی سے نہیں فرماتے تھے جو فرماتے ہیں وہ وحی الٰہی ہوتا ہے وہ تعلیم

سے مراد قلب مبارک تک پہنچا دینا ہے ب 

4 سوال 

جواب 

الحدیث مبارکہ زہد اور دنیا سے

بے رغبتی 

الزھادتہ فی دنیا لیست بتحرمہ

الحال ولا اضا عتہ المال قال ابو

عیسیٰ ھذالحد یث غریب نعرقہ

 آلا من ھذا لو جہ  قابو ادریس الخو لا نی اسمہ عبداللہ بن عبد اللہ سوعمرو بن واقد منکر الحدیث 

فیروزہ امینی

[01:27, 6/15/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam elmy hadees 

Question num 1,2.               Afshi amini

[01:29, 6/15/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam elmy hades 

Question num 3,4

Afshi Amini

[02:16, 6/15/2024] Umm e Nizam: جواب1۔آقا ص نے فرمایا جو شخص میری امت کے فائدے کے لیے دین کے کام کی 40 حدیثیں حفظ کرے گا تو اللّٰہ تعالٰی اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھائیں گے اور اس سے فرمائیں گے کہ تو جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جا۔(مشکوۃ شریف )

جواب 2۔علم الحدیث کی مستند کتابیں 6ہیں جو صحاح ستہ کہلاتی ہیں ۔ان کے نام 

1۔صحیح مسلم

2۔صحیح بخار ی

3۔سنن ابن ماجہ 

4۔سنن ابو داؤد 

5۔سنن نسائی 

6۔جامع ترمذی

جواب 3 ۔علم الحدیث کی اہمیّت سورہ نجم کی آ یت نمبر

3 ،4اور10میں آ ئ ہے۔

جواب 4۔ کوئی ایک حدیث عربی میں 

قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم 

الطھور شطر الایمان

ترجمہ ۔طہارت (پاکیزگی) ایمان کا حصہ ہے ۔

عینی محسن امینی

[02:32, 6/15/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر 2.30بج گئے تھجد مع لبیک پڑھو بطریقہ صلات التسبیح کہ آج منی شبینہ ھے کل حج ھے

[02:33, 6/15/2024] Asma Junaid: Salam o qdmbosi baba jani, 

talib e dua o shafqat;

cadet Tooba Junaid Amini..

[02:33, 6/15/2024] +92 321 8211756: جی سرکار جو اپ کا حکم 

سخاوت علی نظامی امینی

[02:34, 6/15/2024] Jaziratul Arab: رات کے راھی

[02:34, 6/15/2024] Jaziratul Arab: دورکعت صلات ترویہ

[02:34, 6/15/2024] +92 321 8211756: سرکار مولا اپ کو سلامت رکھے امین

[02:41, 6/15/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام تھجد دست بوسی قبول ہو بابا جانی 

لبیک اللھم لبیک لبیک لا شریک لبیک 

نیرہ امینی

[02:42, 6/15/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani Salam o qadambosi. 

Sohaib Hashmi Amini

[02:48, 6/15/2024] Abdul Hadi Nizami: سلام حضرت۔ قدم بوس،  دعا کی درخواست ۔ 

ھادی

[02:59, 6/15/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum o Qadambosi huzoor

Talib e dua : muniba sheikh amini

[03:08, 6/15/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam tahjud murshid e Kareem Dua ke talab gar Ruby q Amini

[03:15, 6/15/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik ada karli  kosar Amini

[03:16, 6/15/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum thajud baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🤲🌹💖💐

[03:22, 6/15/2024] +92 314 8849523: Sqb mara peyara malik Jo hukum sarako pa malik etwar ka be roza rakhna ha kiya ap nikambi panwari Kanwal AMINI

[03:31, 6/15/2024] +92 321 8211756: نماز تہجد کے بعد 

دورکعت صلات ترویہ

ادا کردی ہے

[03:38, 6/15/2024] +92 314 8849523: Mara peyara malik mena be 2raktay ada Karli ha ap Ki panwari Kanwal Amini

[03:42, 6/15/2024] Shiza Nizami: سلامن علیکم امتحان علم الحدیث 

شیزاامینی

[03:43, 6/15/2024] Shahab Nizami: Salam huzoor labbaik kitni dfa parhna h?

[03:44, 6/15/2024] Shahab Nizami: Shahab amini

[04:16, 6/15/2024] Honey: Salam o qadam bosi qabol farmiya baba Jani..

Dua o tawaja ma rakiyaga..🙏

Syeda sanAmir amini

[05:31, 6/15/2024] Addiba Hussain Nizami: سلامِ فجری بابا جانی♥️

طالبِ دعا و توجہ


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[05:32, 6/15/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک، 

امین ص ن ا

[05:33, 6/15/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🤲🌹💖💐

[05:41, 6/15/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم فجری 

مرشد کریم 

فیروزہ امینی

[05:42, 6/15/2024] Ghazala Nizami: سلامء شفاء و سلام ء حج🌸

مالک و مرشدہ جی۔🌸

قدمبوسی قبول کیجئے 


طالب شفقت و دعا

غزالہ حمید امینی

[05:43, 6/15/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔                   رخسانہ امینی

[05:44, 6/15/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام علیکم حضور

طالبِ دعا و توجہ


شعیب چشتی امینی

[05:50, 6/15/2024] Ghazala Nizami: نظام المدارس  صوفیاء 

امتحان  علم الحدیث ۔

ج_1- 

           40 احادیث ۔


 ج_2_  چھ کتابیں


 1 _۔ سنن ابن داؤد 

2_  سنن ابن ماجہ 

3_ جامع ترمذ ی 

4_ صحیح مسلم۔

5_ صحیح بخاری 

 6_سنن نسائ


ج_3_ 

سورہ نجم آ یت  4_ 


ج_4.

من صمت نجاہ۔


طالب اصلاح ۔

غزالہ حمید امینی

[06:20, 6/15/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم مالک قدم بوسی قبول فرمائیں 

آپکی توجہ خاص کی طلبگار 

قیصر انساء امینی

[06:22, 6/15/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم مالک قدم بوسی قبول فرمائیں 

دعا و توجہ خاص کی طلبگار 

قیصر انساء امینی

[06:43, 6/15/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی 🌹🌹 

الله پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے درازیء عمر عطا فرمائے آمین 🤲🏻

نیرہ امینی

[06:53, 6/15/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی 

اللہ تعالٰی ان مقدس ایام میں آپ پر اور تمام گھر والوں پر اپنے غیبی خزانوں سے رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین ثم آمین

[09:04, 6/15/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.

Khawaja Danish Wali Amini.

[06:53, 6/15/2024] Khawer PMA26E: آمین ثم آمین

[09:04, 6/15/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.

Khawaja Danish Wali Amini.

[09:57, 6/15/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور 

دعاؤں میں یاد رکھئے گا 

شانی امینی

[10:11, 6/15/2024] +92 321 2174812: Salam e shifa 🌷🌷piyare malik o aaqa🌷🌷 dastbosi qabool farmaen Allah apko hr qadam pr himmat o tawanai atta farmaey Ameen🤲

Talib e dua Erum Naveed Amini

[10:13, 6/15/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان۔

حج مبارک۔

طہ امینی

[10:13, 6/15/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار سلام و قدمبوسی 

اللہ یوم الحج کی برکتیں رحمتیں آپ پر نازل فرمائے اور آپ کے صدقے وطفیل ہماری حاضر ی اپنے دربار میں قبول فرمائے ۔

لبیک الھم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد وانعمتہ لک و الملک لاشریک لک

سیفو امنیںی

[10:20, 6/15/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Salam o qb sarkar. Aap ko bht Mubarak ho hajj ki.  Allah pak aap ko Sehat o tandurusti ataa farmaay. Taftan amini.

[10:25, 6/15/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد 

حج کی بہت مبارک باد قبول ہو 

دعا کے طلب گار 

دانی امینی

[10:27, 6/15/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی آپ کو یوم الحج مبارک ہو اور حج رحمتیں برکتیں آپ پر 

نازل ہو اس اور آپ کے صدقے ہماری حاضری اپنے دربار میں 

قبول فرمائیں آمین 

لبیک اللہم لبیک لا شریک لک 

لبیک یا ن الحمد وانعمتہ لک 

والملک لا شریک لک 

دعاؤں کی طلبگار 

فیروزہ امینی

[10:29, 6/15/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور 

حج مبارک ہو ۔ دعا کا طلبگار 

شانی امینی

[10:34, 6/15/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

حضرت  آپ کو یوم الحج مبارک ہو اور حج رحمتیں برکتیں آپ پر 

نازل ہو آپکے درجات عالیہ کو بلندیاں عطا فرمائے اور آپ کے صدقے ہماری حاضری اپنے دربار میں 

قبول فرمائیں آمین 

آپکا روحانی فیض ہم سب میں جاری و ساری فرمائے تا دیر آپکا سایہ ہم پہ سلامت اور قاءم رکھے آمین ثم آمین


لبیک اللہم لبیک لا شریک لک

لبیک ان الحمد وانعمتہ لک والملک لا شریک لک 

دعاؤں کا طلبگار 

عدنان ظفر قادری امینی

[11:01, 6/15/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی 

آپکو یومِ الحج مبارک ہو💐 اللّہ یومِ الحج کی رحمتیں اور برکتیں آپ پر نازل فرمائے اور آپ کے صدقے طفیل ہماری حاضری اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

لبیک اللہم لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد وانعمۃ لک والمک لا شریک لک 

دعاؤں کی طلبگار 

قیصر انساء امینی

[11:11, 6/15/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔          اور سب گروپ ممبرین    کو یوم الحج مبارک۔       ھو۔     دعاؤں کی طلبگار۔           رخسانہ امینی

[11:16, 6/15/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim murshida or sab group k membranes ko youme hajj Mubarak 🤲 faiqa amini

[11:17, 6/15/2024] Qaiser Un nisa Nizami: جواب:1

 چالیس احادیث حفظ کرنے پر آقا صہ نے بخشش کی بشارت دی ہے _


 جواب : 2

 چھ کتابیں ۔ بخاری شریف ، مسلم شریف، ابو داؤد شریف ، ترمذی شریف ، ابن ماجہ شریف نسائی شریف 


جواب : 3 

علم الحدیث کی اہمیت سورۃ نجم کی ابتدائی آیت میں آئی ہے 


جواب : 4

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ

طالبِ اصلاح 

قیصر انساء امینی



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔