Friday, June 14, 2024

14 JUNE 2024

0 Comments

 [24:01, 6/14/2024] +92 316 6198897:  Danish Wali Amini.

[24:03, 6/14/2024] +92 321 8211756: سوال نمبر 4


انہی اقوال وافکارمیں سے ایک بڑا ہی معروف قول عرفت ربی بفسخ عزائمی ہے یعنی میں نے اپنے رب کواپنے ارادوں کےٹوٹنے سے پہچانا۔ کہنے کو تویہ فقط چارلفظی جملہ ہے مگرایک ایک حرف انوار و معارف کے لاکھوں موتیوں سے شرابورہے۔مجھ جیسا ادنیٰ ،بے شعوراوراجہل انسان بھی اگراس پرلکھنے بیٹھے تودفترکے دفتر’سیاہ‘کرڈالے،پھرسوچیے کہ جواہل علم ہیں ،اہل کمال ہیں اوراہل شعورہیں ،وہ کتنی گہرائی سے اس پراپنے خیالات کااظہارکرسکتے ہیں۔یہ قول ہمیں بتاتاہے کہ انسان کی حقیقت کیاہے اوراس کی قوتِ پروازکیاہے ۔یہ بظاہرایک چھوٹاساقول ہے مگر در اصل یہ ایک تاریخ ہے ،ایک تہذیب اورایک فلسفہ ۔ہم آپ اکثرمنصوبہ بندی کرتے ہیں مگرناکام ہوجاتے ہیں ،اپنی منزلوں کی طرف قدم بڑھاتےہیں مگرراستے کے خس و خاشاک ہمارے قدموں میں زنجیربن جاتے ہیں اور کنکر پتھرہمارے قدم لہولہوکردیتے ہیں۔بس یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جوہمارے ذہنوں کے دروازے پردستک دیتاہے اوربتاتاہے کہ تیری ساری منصوبہ بندیاں ،سارے ارادے اورعزائم اس ذات باری کے دستِ قدرت میں ہیں جویہ جانتاہے کہ ہمارے ارادوں اورمنصوبوں کوکامیابیوں سے آشناکرناہے یانہیں کیوںکہ وہ ہماری کامیابی اورناکامی کی مصلحتوں اورحکمتوں سے واقف ہے،وہ اس بات سےبخوبی آگاہ ہے کہ ہمیں کہاں عزت دینی ہے اورکہاں ذلت سے ہم کنارکراناہے ،کہاں گراناہے اورکہاں اٹھاناہے

سخاوت علی نظامی امینی

[24:06, 6/14/2024] +92 321 8211756: راہیان مودت ہیں ہم بھی جائیں گے کربلا چلتے چلتے

انشاءللہ

اپنے مرشد کا سلام بھی پیش کرے گے  

سخاوت علی نظامی امینی

[24:13, 6/14/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Salam mare Malik o murshid qadam bosi qabol ho.Malik ap ko hajj bht bht Mubarak ho mohsin amini

[24:16, 6/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام شفاء 

مرشدِ کریم 

اللّہ پاک آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 

آپکو ححج کی بہت بہت مبارک ہو مجھے اور میری فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا حضور 

طالبِ دعا و توجہ 

اشہد امینی ، معید امینی ،ریان امینی ، مریم امینی 

قیصر انساء امینی

[24:22, 6/14/2024] +92 316 6198897: Salam o alikum sir ali ap kuch teeth ke marz ke barey mai bhi ahgai dae ke agar koi mareez teeth ke Dr ke pass jhaey to mareez ko in baato ka kheyal ho na chaiey ke Dr jo apne istulment mareez pe istemal kar rha hai wo istelazhiey howa we hai.ali bhai hamre ha mareez ko itna nhai maloom ho ta hai.teeth Dr ek istulment 4 mareezo pe us kar te hai.ali bhai mai khud ek dentist ke pass kaam kar chuka ho.

Khawaja Danish Wali Amini.

[24:28, 6/14/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد 

حج کی بہت مبارک بات اللّہ کریم آ پ کو مکمل شفا ء تندرستی عطا فرمائے 

دانی امینی

[24:36, 6/14/2024] Heera Nizami HRC: سلام ء شفاء و قدمبوسی بابا جانی 

اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔

طالب دعا و شفقت حرا امینی و مہر علی امینی

[24:56, 6/14/2024] +92 302 2016819: Salam e Shifa Murshid e Kareem o Murshida ji

Apko Hajj ki Bht Mubarak ho mjhe or meri family KO apni duaon m yad rakhega🤲🏻

Talib e dua 

Anam Zahid Amini

[01:08, 6/14/2024] Jaziratul Arab: شکریہ انو

[01:10, 6/14/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHID E KAREEM QADAM BOSI QABOOL FARMAE.

Apko hajj ki bht bht Mubarak ho. 

Talib e dua 

Arslan Amini

[01:11, 6/14/2024] Jaziratul Arab: شکریہ ارسل

[01:15, 6/14/2024] Jaziratul Arab: 👋🕋💐🚣🏼‍♀️

[01:16, 6/14/2024] Sufia Baji: دعا Pl Sufia Amini

[01:17, 6/14/2024] Sufia Baji: 💚

[01:19, 6/14/2024] +92 321 8211756: اسلام نے مایوسی کوپہلے ہی کفرقراردے دیاہے ،اس کی وجہ یہی ہے کہ مایوسی معرفت الٰہی کے سارے دروازے بندکردیتی ہے جب کہ مثبت سوچ وفکرہمیں شکروصبرکی عادی بناتی ہے اوراسلام شکروصبرکاہی تودین ہے ۔گویااب معنی یہ ہوئے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے اپنے اس چارلفظی مختصرسے جملے میں اسلام کاپورافلسفہ سمیٹ دیا ہے ،مسلم امہ کی ساری تقدیروتدبیراس کوزے میں بندکردی ہے ۔ہم اگر حسبِ بساط اس بلیغ ،پرمعنیٰ اورپرفکرجملے پرغورکرتے چلے جائیں توشعوروادراک کے بے شمارموتی ہمارے سامنے رولتے نظرآئیں ، بس شرط یہی ہے کہ سوچ مثبت ہو،حقیقت پسند ہو ، غیرجانب دارہو،منطقی ہواوربے ہنگم خیالات سے پاک وصاف۔خلیفہ راشدحضرت علی رضی اللہ عنہ کایہ قول مبارک وہ آئینہ ہے جس میں ہرمسلمان بلکہ ہر انسان اپنی فکر کی زلف برہم سنوارسکتاہے اور مایوسیوں،ناکامیوں،نامرادیوں سے کوسوں دوررہ کربہت خوش وخرم ،مطمئن اورشاندارزندگی گزارسکتاہے کیوں کہ اقوال علی رضی اللہ عنہ رازحیات ہیں،کان حیات ہیں،شان حیات ہیں، منبع حیات ہیں، ماخذحیات ہیں،معنی حیات ہیں اور اساس حیات۔

[01:20, 6/14/2024] H Zahid Nizami: Slamun alykum Sarkar 🌹 aqa Kareem ap ko haj buhat buhat mubark Hu myn r mre family k ly khas waldyn k ly khas dua o tawajha K wo bhi bytullah Shareef ki r Sarkar k rozy pak ki ziyart ba Musharraf hu sakyn ap ka khadim Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹

[01:31, 6/14/2024] Subohi Nizami: Shukheriya Baba Jani subohi Amini 🌹💖💐

[01:36, 6/14/2024] +966 50 951 1019: اسلام و عليكم ورحمة الله وبركاته....

محترم جناب امین الحق نظامی بھائی۔۔۔۔آپ اللہ کے کرم سے صحت یاب ہو گئے الله  کا شکر ہے۔۔۔۔بے شک  اللہ اکبر۔۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔۔

[01:37, 6/14/2024] +966 50 951 1019: اور حج ادا کر رہے ہیں آپ۔۔۔دعاؤں کی درخواست۔۔۔۔۔

[01:42, 6/14/2024] +92 321 2174812: Salam e shif 💓Piyare aaqa💓 Apko hajj  buht buht mubarak ho🌹🌹🌹 Allah apko hr lamha apni amaan me rakhe hr dum taza dum rakhe Ameen 🤲

Dua o shfqat Erum Naveed Amini

[03:50, 6/14/2024] +92 334 2578465: Salam e shifa Murshid e kareem.. Dast bosi qubool frmaen huzoor.. Apko hajj ki bht bht mubarak hoo..Allah pak apko sehat kamila ata frmaen... Khas Dua ki talabgar

Aafia Amini o  family..

[05:03, 6/14/2024] +92 317 1676667: اسلام وعلیکم مرشد کریم 

حج بہت زیادہ مبارک ہو 

ہمیں بھی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں گا

بشریٰ بٹ امینی ۔

[05:15, 6/14/2024] TrNizami: سلامِ شفاء و قدم بوسی💐

مرشد کریم و مرشدہ جی💐

طالبِ دعا و شفقت

نوشين امینی

[05:15, 6/14/2024] TrNizami: امتحان علم معرفت

  10مارکس فی سوال

👈🏼س1

علم معرفت ھماری ضروریات ء دین سے ھے کونسی کونسی معرفت ھمیں حاصل کرنا چاھئے


جواب:

معرفتِ نفسانی، معرفتِ روحانی، معرفتِ اولیاء کرام، معرفتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ،معرفتِ الٰہی 


س2-

من عرف نفسه فقد عرف ربه

اس حدیث میں اپنے

 نفس کو پہچان کے رب کی پہچان کرنے کا حکم ھے

 ھم اپنے نفس کو کیسے پہچانیں؟

کوئی 2 طریقے بتائیں


جواب :

1.اپنی ذات پر غور کر کے

2.علم و تجربات کے ذریعے

3.اخلاق و کردار کے ذریعے

 

س3-

عارفانہ کلام سننے کے کتنے طریقے ھیں؟

 کہ ھم اپنی تھکن کو عارفانہ کلام سن کے ذکراللہ کی مٹھاس سے بدل دیں


جواب :سماع، منقبت، غزلیات، رباعیات 


س4

عرفت ربی بفسخ العزائم

میں نے اپنے رب کو پہچان لیا اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے

 مولا علی کا یہ قول

معرفت ء رب مل جانے کیلئے کیا سبق دیتاھے؟


جواب:مولا علی رضہ کا قول یہ سبق دیتا ھے کہ یہ دنیا اور اس کی ہر شے فانی ھے ہم چاھے جتنا بھی پختہ ارادہ کر لیں اپنے معاملات کو لیکر مگر پھر بھی ہمارے ارادے اور فیصلے ربِ کریم کی رضا کے محتاج ہیں اور اسکی رضا میں راضی ہوجانا ہی معرفتِ رب مل جانے کی ہی نشانی ھے.


طالبِ اصلاح و دعا

نوشين امینی

[06:04, 6/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی 

الله پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین🤲🏻

اور آپکا حج قبول و مقبول ہو آپ کے درجات بلند ہوں آمین 🤲🏻

نیرہ امینی

[06:33, 6/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: امتحان علم معرفت 

سوال1- علم معرفت ہماری ضروریات ء دین سے ہے کون کون سی معرفت ہمیں حاصل کرنا چاہیے ؟ 

جواب- معرفت الہی - معرفت رسول ص - معرفت حدیث و قرآن - معرفت اولیاء کرام 

سوال2- من عرف نفسہ فقد عرف ربہ 

اس حدیث مبارک میں اپنے نفس کو پہچان کے اپنے رب کی پہچان کرنے کا حکم ہے 

ہم اپنے نفس کو کیسے پہچانیں ؟ 

جواب-نفس کی مخالفت کرکے اور صحبت مرشد اختیار کرکے

سوال3- عارفانہ کلام سننے کے کتنے طریقے ہیں ؟ 

کہ ہم اپنی تھکن کو عارفانہ کلام سن کے ذکر اللہ کی مٹھاس سے بدل دیں 

جواب-1- سماع2- غزلیات 

سوال4- عرفت ربی بہ فسخ العزائم 

میں نے اپنے رب کو پہچان لیا اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے  

مولا علی کا یہ قول معرفت رب مل جانے کیلئے کیا سبق دیتا ھے ؟ 

جواب- اپنی ذات کی نفی کا سبق دیتا ہے کہ اس کی مرضی کے بغیر کچھ ممکن نہیں 

ان الله علی کل شی قدیر ( بے شک )وہ ہر چیز پہ قادر ہے۔

نیرہ امینی

[06:49, 6/14/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی 

اللہ تعالٰی آپ کو ہردم اپنی غیبی حفاظت میں رکھیں۔ 

آمین ثم آمین

[08:03, 6/14/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

مرشدِ کریم م ظ 

و مرشدہ جی م ظ 

حضرت آپ کو حج کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو 💐

طالبِ دعا 

پروین افضل نظامی

[08:04, 6/14/2024] +92 322 2763732: س1- علم معرفت ھماری ضروریات ء زندگی سے ہے  ہمیں کون کون سی معرفت حاصل کرنی چاہیے؟

جواب - علم معرفت ھماری ضروریات ء دین سے ھے اس کے حصول کے لئے 

معرفت ء نفس ، معرفت ء اولیاء کرام ، معرفت ء رسول صہ معرفت ء الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے 

س2-

من عرف نفسه فقد عرف ربه

اس حدیث میں اپنے نفس کو پہچان کے رب کی پہچان کرنے کا حکم ہے ہم اپنے نفس کو کیسے پہچانیں؟

 اپنے نفس کو پہچاننے کے لئے 

1- مرشد کامل سے بیعت ہونا / ان کی صحبت اختیار کرنا کہ ان کی مبارک ذات  بذات ء خود ایک شفاف آئینے کی مانند ہوتی ہیں جس میں انسان اپنا ظاہر و باطن بغور دیکھ سکتا ہے 

2 - خود اپنا محاسبہ کرنا ضروری ہے اپنے ہر ہر عمل کی نگرانی کرنا مستقل گذرنے والی اپنی سوچوں  اور اپنے خیالات کی نگرانی کر کے نفس کی پہچان ممکن ہے

س3 - 

عارفانہ کلام سننے کےکتنے طریقے ہیں؟

 ذکر و اذکار ، مراقبہ ، حمد و نعت تھراپی ، سماع میوزک تھراپی وغیرہ 

س -4 

عرفت ربی بفسخ العزائم 

میں نے اپنے رب کو پہچان لیا اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے 

مولاعلی ع کا یہ قول معرفتء رب مل جانے کے لئے کیا سبق دیتا ہے

مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے قول میں

 معرفتء رب مل جانے کے لئے یہ سبق ملتا ہے کہ

لا تقنطوا رحمۃ اللّٰہ

 اللّٰہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہیں ہونا چاہے

طالبِ اصلاح و دعا 

پروین افضل نظامی

[08:05, 6/14/2024] Ra Raiyan Nizami: السلام علیکم مرشد کریم مرشدہ جی۔

دست بوسی قبول فرمائیں 

حضرت اپ کو حج کی بہت بہت مبارک باد۔۔

دعاءو شفقت کی طالب۔

رابعہ امینی

[08:19, 6/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

عدنان ظفر قادری امینی

[08:21, 6/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ 

اللّہ پاک ہمارے مرشدِ کریم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنی غیبی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻

قیصر انساء امینی

[08:34, 6/14/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔         رخسانہ امینی

[08:47, 6/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: جواب : 1

علم معرفت ہماری ضروریات ء دین سے ہے معرفت الٰہی ، معرفت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 

معرفت حدیث و قرآن ، معرفت اولیاء کرام 


جواب : 2 

مرشدِ کامل سے بیعت ہونا 

انکی صحبت اختیار کرکے 


جواب : 3 

حمد و نعت ، سماع ، غزلیں ،مراقبہ ، میوزک وغیرہ 


جواب : 4 

مولا علی رضہ کا  قول یہ سبق دیتا ہےاسکی مرضی کے بغیر کچھ ممکن نہیں اور اسکی رضا میں راضی ہو جانا ہی معرفت رب مل جانے کی نشانی ہے 

طالبِ اصلاح 

قیصر انساء امینی

[09:09, 6/14/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e- kareem qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki khas dua aur tawajho ka talbgar.

Khawaja Danish Wali Amini.

[09:17, 6/14/2024] Ra Raiyan Nizami: س1- علم معرفت ھماری ضروریات ء زندگی سے ہے  ہمیں کون کون سی معرفت حاصل کرنی چاہیے؟

جواب - علم معرفت ھماری ضروریات ء دین سے ھے اس کے بھی حصول کے لیے ۔۔سب سے پہلے معرفت الٰہی۔۔جس کے بغیر دین مکمل نہی ۔۔سورہ زاریات۔ایت نمبر 56۔ہم نے نہیں پیدا کیا جن و انس کو مگر اپنی عبادت کے لیے۔۔۔جب انسان خود سے جدا ہو کر ہر لحظہ اللہ رب العزت کی معیت میں چلا جاتا ہے تو معرفت الہی پا لیتا ہے۔

معرفت نفس ۔معرفت اولیاء کرام معرفت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

س2-

من عرف نفسه فقد عرف ربه

اس حدیث میں اپنے نفس کو پہچان کے رب کی پہچان کرنے کا حکم ہے ہم اپنے نفس کو کیسے پہچانیں؟

 اپنے نفس کو پہچاننے کے لئے 

1-اپنی عبادت کی لذتوں کو محسوس کرنا کہ کتنی پرخلوص طریقے سے عبادت کی جا رہی ہے۔۔مرشد کامل سے  بیعت ہونا 

2 - خود اپنا محاسبہ کرنا ۔

س3 - 

عارفانہ کلام سننے کےکتنے طریقے ہیں؟

 صوفیانہ کلام۔سما۔ حمد و نعت وغیرہ۔

س -4 

عرفت ربی بفسخ العزائم 

میں نے اپنے رب کو پہچان لیا اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے 

مولاعلی ع کا یہ قول معرفتء رب مل جانے کے لئے کیا سبق دیتا ہے

مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا۔یہ قول ہمیں معرفت الہی کا یہ سبق دیتا ہے۔کہ انسان دنیا کی لذتوں میں اس کی ارام و اسائش میں اس طرح سے گم ہو جاتا ہے کہ اپنے رب کا قرب حاصل ٹھیک طرح سے نہیں کر پاتا اور اسی کو اپنی زندگی سمجھ بیٹھتا ہے۔سورہ یونس کی ایت نمبر سات میں ارشاد باری تعالی ہے جو لوگ دیدار الہی کی خواہش نہیں رکھتے وہ دنیا کی زندگی کو پسند کر کے اس پہ مطمئن ہو گئے اور ہماری نشانیوں سے غافل ہوئے بیٹھے ہیں انہیں ان کی کمائی کے سمیت جہنم کی اگ میں ڈالا جائے گا۔مولا علی کے اس قول میں اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے مراد۔وہی تمام ضرورت زندگی ہے جو انسان نبھا رہا ہوتا ہے۔ان ساری باتوں کو پیچھے رکھ کر جو شخص خوش و خضو کے ساتھ اللہ کی عبادت اور اس کی وحدانیت کو پا لیتا ہے۔اسے ہی معرفت الہی میسر ہوتی ہے۔

 

طالبِ اصلاح و دعا 

رابعہ امینی

[09:39, 6/14/2024] +92 311 1093053: سلام و قدم بوسی مرشد کریم 

طالب نگاہ مونا امینی

[09:42, 6/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار جمعہ مبارک طالب دعا نعیم

[09:43, 6/14/2024] +92 316 6198897: Mang rha ho mai kb se mang rha ho

Mai Madhine jane ki dua mang rha ho.

Yea Rab muje Madhine pocha dae

Bus yehi dua mai mahdine ki hazri ke ley mang rha ho.

Muje in gunaghar ankhoo se gumbade khizar deekha na

Yehi dua mai mang rha ho mahdine ki hazri ki.

Khali haat jha ta nhai koi tare daar se

Mai yehi dua Madhine ki mang rha ho.

Bus yehi lafz zaban se rukh te nhai

Mai madhine jha ne ki dua mang rha ho.

Mar te daam tak kar ta rah ho danish naate sana mai

Bus mai yehi dua Madhine ki mang rah ho.

[09:59, 6/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem manay ye khuab dekha hay Apke tawaja ki talab gar Ruby q Amini

[10:02, 6/14/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک،

امین ص ن ا

[10:07, 6/14/2024] +92 316 6198897: Mahdine mai jha kar mairha ek kaam kar na

Hazour ki kidhmat mai mairha Salam pashe kar na.

Mai bad kar,gunaghar,seeha kar ho

Hazour ki kidhmat mai mairhai baqseeh ki shefarish kar na.

Jb tum karne lago kabhe ka tawaf

To Hazour ke ghar ke tawaf mai muje yead karna.

Madhine ka tu hai musafir

Hazour ki kidhmat mai mairhaey tamma nizamio ka doord pashe kar na.

Madhine ki tandi hawao mai muj ko basa le na

Muj gunaghar ko tohri si jhaga dea na.

Madhine mai jb man go tum dua

To muj faqeer ko bhi yead kar lena.

Madhine ke gumbade khizar pe jb pare nazar

Adab se Hazour ki khidmat mai mairhaey murshid-e-kareem ka salam pashe karna.

Madhine mai chal te hai khote sikhe

In khoto sikho mai muje bhi yead karna.

Aa be zam zam jb tm pee le na

Us aa be zam zam mai danish ko yead kar lena.

[10:20, 6/14/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi 

Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji 

Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen Aamin sm Aamin  Dr betya Uzma Amini

[10:20, 6/14/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Amini

[12:06, 6/14/2024] Bhabi AFSHEEN: 🎓نظام المدارس صوفیاء📖

     مھتمم نوٹس

امتحان علم معرفت

  10مارکس فی سوال

👈🏼س1

علم معرفت ھماری ضروریات ء دین سے ھے کونسی کونسی معرفت ھمیں حاصل کرنا چاھئے


س2-

من عرف نفسه فقد عرف ربه

اس حدیث میں اپنے

 نفس کو پہچان کے رب کی پہچان کرنے کا حکم ھے

 ھم اپنے نفس کو کیسے پہچانیں؟

کوئی 2 طریقے بتائیں

 

س3-

عارفانہ کلام سننے کے کتنے طریقے ھیں؟

 کہ ھم اپنی تھکن کو عارفانہ کلام سن کے ذکراللہ کی مٹھاس سے بدل دیں

س4

عرفت ربی بفسخ العزائم

میں نے اپنے رب کو پہچان لیا اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے

 مولا علی کا یہ قول

معرفت ء رب مل جانے کیلئے کیا سبق دیتاھے؟

جاری کردہ مھتمم

مرشدہ حافظ سحرش نظامی

[12:08, 6/14/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam elmy marfat q 1,2,3,4

Afshi amini

[12:19, 6/14/2024] +92 321 8211756: قتل حسینؑ اصل میں مرگ یزید ہے


اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

[13:04, 6/14/2024] Bhabi AFSHEEN: Ankhon men infection k sabab voice men exam dia qabol farma len 

Afshi amini

[13:10, 6/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Imtihani jawab 4 qurbani ka wajin hunay par fitwa likhay mazrat murshida ge sar ma bht Dard hay islya late jawab diya hay Rubina qadri Amini

[13:10, 6/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: .

[13:12, 6/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Imtihani jawab 4 Quran or hadees say agar masla ka Hal malaom hojahay to Kiya mufti ka pass jana zarori hoga Rubina qadri Amini

[13:13, 6/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Emtihane jawab elme marfat Rubina qadri Amini

[13:37, 6/14/2024] Ambreen Nizami HRC: Emtihaan ilm e ma'arfat


A#1 hmy zaroriyat e Deen klye  maarfat e nafsani,ma'arfat e Auliya ikraam, ma'arfat e Rasool Allah صلى الله عليه وسلم ،ma'arfat e ilahi.hasil krny ki Koshish krni chahyey.




A#2 hm Apni nafs ko apna muhasba kr k pehchane k hm

Auliya ikraam , Rasool Allah صلى الله عليه وسلم k btay hoy rasty pe jarahy hain ya usky opposite.


A#3 Aarfana Kalam sunny k tariqy sama,ghazliyat,manqabat..


A#4 Mola Ali رضي الله تعالي عنه k is qaul sy ma'arfat e rub mil jany ka sabq hmy ye milta hai k beshak Allah Jo hmary lye Chahta hai wohi behter hai.

Hm Apni khwahishat or iradon ko namukammal or tootty hoy dekhty hain Hain or phir Allah k faisly me razi hojaty Hain to Allah hmy ussy double or behtreen nawazta hai.yehi ma'arfat e rub hai k hm Allah sy razi Allah hmsy razi.


Talib e islah ambri amini

[13:38, 6/14/2024] Ambreen Nizami HRC: Salamun alaikum qadam o dast bosi qbul murshid o Murshida ji

Talib e shafqat Ambri amini

[13:38, 6/14/2024] Ambreen Nizami HRC: amini

[14:20, 6/14/2024] Adnan Zafar Nizami: علم معرفت 

سوال نمبر 1

یہ علم ہماری ضروریات دین سے ہے

اسکے دو جز ہیں علم دوسرا احساس یعنی ظاہری آور باطنی 

قرآن پاک میں ارشاد ہے مفہوم ہم نے تمام انسانوں اور جنات کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا۔ اب عبادت صرف فرائض اور واجبات کا نام نہیں بلکہ حالت شعور سے لے کے قبر تک تمام افعال اور اعمال ہر ہر قدم کو شریعت مطہرہ کے مطابق ڈھالنا۔ اس علم کی معرفت ضروت دین ہے اور احساس باطنی اس رب کی پہچان۔

مرشد کی صحبت 

سوال نمبر 2

اللہ تعالیٰ نے کی مخلوق اس کی قدرت پہ غور فکر تدبر کرنے سے 

خود مالک حقیقی نے ایسی مخلوق بنائی جو خود خالق ہے اس کے باوجود اپنے آپ کو نہیں جانتا دوسرا اپنی ذات کا عرفان، ان آیات میں تدبر اور تفکر جن میں انسان کی تخلیق کا ذکر ہے۔ ظاہری اور باطنی مرشد سے رجوع

سوال نمبر 3

کلام اللہ

حمد باری تعالیٰ

نعت رسول مقبول صلی

اولیاء اللہ کی شان کے قصیدے، کلام

محافل سماء وغیرہ 

سوال نمبر 4

انسان کے ذہن کے بعید ترین گوشے میں بھی یہ بات نہ رہے کہ میں نے کیا اسکی میں کو ختم کرنا سب رب کی رضا سے ہے جب وہ ناکام ہوتا ہے تو اس کو احساس ہوتا ہے کوئی تو ہے۔ جسکی اسکو ضرورت ہے وہی عزت دیتا ہے وہی ذلت۔

پھر اس وقت وہ ٹوٹ کے رب کی طرف مکمل خشوع و خضوع توجہ کرتا ہے۔اور رب کی معرفت کو پا لیتا ہے۔


طالب اصلاح 

عدنان ظفر قادری امینی


[14:20, 6/14/2024] Adnan Zafar Nizami:  امینی

[15:32, 6/14/2024] H M Ali Nizami: HZR, AMEEN E MILLAT  SALAM O QADAMBOSI QABOOL FARMAEN.

HZR, AAPKO HUJJ KI SA'ADAT BOHAT BOHAT MUBARAK HO.

ALLAH KAREEM APNE PYARE HABIB KAREEM SALLAL LAHO ALAIHI WA AALIHI WA ASHABEHI WABARIK WASALLIM KE SADQE TUFAIL WASILAY SE AAPKO SEHAT O TANDRUSTI O SHIFA E KAMILA AAJILA ATA FARMAE AUR AAPKA SAYA E AATIFAT HAMESHA HUM SAB PE QAIM O DAIM FARMAE.

AAMEEN.

HZR, MUJHE NIKAMME PE KHUSOSI TAWAJJAH ATA FARMADEN, GARDISH E AYYAM SE GHABRA GAYA HN.

ADNA QADAMBOS NIKAMMA GHULAM QARI MOHAMMAD ALI QADRI NIZAMI.

[15:39, 6/14/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik o malkan shifkallah shifkallah shifkallah ya murshid. Kal ka roza o  ebada ke ejazat enayat farmay AP ki nikambi kosar Amini

[15:41, 6/14/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o qadam bosi qabool kijiye apko bohat bohat Hajj Mubarak ho apni khas Dua me yad rakiye ga mohsin qalandari amini

[15:56, 6/14/2024] +92 349 2357445: امتحان علم معرفتِ 14_6_2024

1سوال

جواب 

اللہ تعالیٰ کی معرفت ،رسول اللہ 

کی معرفت اولیاء کرام کی معرفت کائنات اور مخلوق کی

معرفت 

2سوال 

جواب 

مرشد کریم بیعت ہونا 

انکی گفتگو کو غورسےسننا

ہمیں جو  باتیں فرمائیں اس پر عمل کرنایہ اور انکی صحبت اختیار کرنا کیوکہ یہ نیک

بندے ہیں انکاہرعمل اللہ تعالیٰ 

کاعمل اور رسول اللہ کا عمل 

ہوتا ہے 

جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا 

اس نے اللہ تعالیٰ کو پہچان لیا 

اوراللہ تعالیٰ کی  معرفت حاصل کر  لی اور جس  نے اللہ تعالیٰ     کی  اطاعت کی اور رسول اللہ 

رسول اللہ کی اطاعت کی اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتارہا اور عمل

صالح مخلوق سے محبت کرتا رہا 3سوال 

جواب

سماع غزلیں ،نعتیں ،ذکراذکار

منقبت میوزک

4 سوال 

جواب

مولا علی کایہ قول ہےکہ 

اپنےاپکوہر  قسم کی دنیا وی خواہشوں اور لذتوں کو ختم کردینا 

اپنے سار ےاختیار ات کو چھوڑ دینا

اور اپنی آپ کوفنا فی اللہ کردینا

اور جب ارادہ ٹوٹ رہے ہوں

اور اس پر پختہ  ارادہ اور مظبوطی سے عمل کرنا

اور اللہ تعالیٰ پر مکمل   بھروسہ کرنا اللہ سے توبہ  استغفار اور 

معافی مانگنا تاکہ اللہ کی معرفت حاصل ہو 

فیروزہ امینی

[15:57, 6/14/2024] +92 314 8849523: Sqb mara peyara malik khass nazra karam farmay ap ki panwari Kanwal Amini

[16:15, 6/14/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamun alaikum murshed Kareem o mursheda ji  haj Mubarak    talib e dua o Shafqat Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini

[16:28, 6/14/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim jumma Mubarak dua ki talib 

FaiqA amini 🤲

[16:41, 6/14/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 

Aaqa Hazrat 💐👑

sufia Amini 

Hajj Mubarak 

توجہ کرنے 

اسلام علیکم

[17:26, 6/14/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام علیکم 

دست بوسی 

صنوبر امینی

[17:27, 6/14/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik Jani Salam un Alaikum. 

Sohaib Hashmi Amini

[17:30, 6/14/2024] Sameer NIZAMI ADN: Huzoor salam o qadambosi qubool farmayen 

Sameer amini

[17:30, 6/14/2024] Sameer NIZAMI ADN: Haj Mubarak apko bht bht

[17:31, 6/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ 

سرکار حج مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کے صدقے ہم سب کو یہ سعادت بار بار نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 

عذیر امینی

[17:33, 6/14/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼 آج سے ایام حج شروع ھوگئے عاشقان الٰہی کے قافلے طواف قدوم سے جمعہ کے بعد منی رخ کر چکے ھیں

🕋 اذن فی الناس بالحج 

آپ بھی  آیت ء اذان ء حج کی تعمیل کیجئے


 گونجنے والے 

فج ء عمیق  بن جائیے-

 

ھجوم ء حجاج کے ھم نعرہ ھوجائییے


آج قبل مغرب ذکر  مقامی لبیک  👇

🕋 بہ احترام ءمناسک حج 


👇آپ بھی حاضری لگالیجئے

(سورہ بقرہ ھفت ایات 196-202 کے تحت)👇


1- نیت کرلیجیۓ

نویت صیام عشرۃ کاملہ فی الحج اشھر معلومات

Nawayto

siyam e ashara,tun kaamila,tun fil hajj o ash,harum ma,lumaat

کہ تین روزے قبل حج +سات روزے بعد از حج (صیام ء عشرۃ کاملہ) رکھیں گے👇

 (مگر جمعہ+ایام تشریق 9سے 13ذی الحج روزے ممنوع) 

👈🏼اس لئے

 مع صیام ء عرفہ 

سب ملاکر 

15ذی الحج تک

(علاؤہ ایام تشریق ) 

10 روزے رکھئے گا 👇

قبل حج کل بروز ھفتہ اتوار+ بعد حج اگلے اتوار سے پھر اتوار تک) 


2- ابھی مغرب تک 👇

[17:33, 6/14/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani o murshida dast bosi qadam bosi talib edua o shafqat rida umair amini

[17:34, 6/14/2024] Hasan Nizami KDN: Malik haj bohat Mubarak ho kosar Amini

[17:38, 6/14/2024] Jaziratul Arab: ☝️🕋 دو نفل ترویہ بعد مغرب

[17:47, 6/14/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم 

دست بوسی قبول ہو 

دعاؤں کی طلبگار 

فیروزہ امینی

[18:02, 6/14/2024] Shahab Nizami: Salam huzoor qadam bosi dua or tawjo ka tlgr shahab nizami amini 🤲🙏

[18:02, 6/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم 

میرے بچوں پہ دعا و توجہ فرما دیں 

طالبِ دعا و توجہ 

قیصر انساء امینی

[18:02, 6/14/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi Qabool frmae 

Talib e Dua 

Waseem Farooqui Amini

[18:04, 6/14/2024] +92 317 1676667: السلام وعلیکم مرشد کریم 

ہمارے لئے بھی خاص دعا فرما دیجئے 

بشریٰ بٹ امینی ۔

[18:11, 6/14/2024] Bhabi AFSHEEN: Salmon alikum baba jan 

Khuda ka shokr ha k hmy kamil murshed mela Jo hmare Zindagi men haj ki ronaken or manasik haj k sawab men hesy dar banany wala ha 

Allah pak mery murshed ko shado Abad rkhy ameen 

Afshi amini

[18:16, 6/14/2024] +92 321 2174812: Salamun alikum piyare malik o aaq dastbosi qabool farmaen 

talib e dua Erum Naveed Amini

[18:29, 6/14/2024] H Zahid Nizami: Slamun alykum Sarkar murshid pak 🌹 qadam bosi qbol hu khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni family 🌹

[18:53, 6/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی 

الله پاک آپکا حج مبارک کرے آمین 🤲🏻 دعاء خاص و توجہ  فرمائیے گا

[19:11, 6/14/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک و مولا دست بوسی وقدم بوسی قبول فرمائیں دعاؤں کی طلبگار سلطانہ بتول امینی

[19:18, 6/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم 

اللّہ پاک آپ کا ححج مبارک کرے آمین ثم آمین 🤲🏻

دعا خاص و توجہ فرمائیے گا 

اشہد امینی ، معید امینی ، ریان امینی ، مریم امینی ، قیصر انساء امینی

[19:20, 6/14/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi 

Muhtarm Baba Jani 

Hum sub ke tarf sy aap ko Hajj bohat 💐Mubarak💐 hon 

Talib e dua

Dr betya Uzma Amini

[19:27, 6/14/2024] Kumail Nizami: Salam o Qadambosi Murshid e Kareem o Murshida jii.

Hashmat Aapa.Amini.

Kumail Amini.

Uzma Amini.

Shahid Iqbal.

Umme Hani Amini.

M.Talha Amini.

Ki janib say aapko Hajj Bohat bohat Mubarak ho.

[19:31, 6/14/2024] Mehwish Nizami 2: سلام و قدم بوسی حضرت۔

طالب دعا 

مہوش

[19:35, 6/14/2024] +92 322 2763732: لبیک اللھم لبیک

سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

مرشدِ کریم م ظ 

دست بوسی قبول فرمائیں 

طالبِ دعا 

پروین افضل نظامی

[19:41, 6/14/2024] Bhabi AFSHEEN: Labback ala huma labback 

Afshi amini

[19:51, 6/14/2024] Wasem Nizami: سلام و پائے بوسی پیارے مالک! حضور امین جی! وسیم ص امینی

[20:01, 6/14/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم قدم بوسی قبول ہو مرشد کریم 

اپ کا حکم بجا لایا 

سخاوت علی نظامی امینی

[20:20, 6/14/2024] Umm e Nizam: سلام و قدم بوسی میرے پیارے مرشد 🥰

آ پ کو ایام حج کی با برکت ساعتیں بہت بہت مبارک ہو 🌹۔

طالب دعا وشفقت 

عینی محسن امینی 

نظام محسن امینی

[20:36, 6/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

عدنان ظفر قادری امینی

[21:27, 6/14/2024] +92 346 1253294: salamun alaikum hazrat qadam bosi dast bosi qubul apko ayame hajj ki ba barkat saate bht bht mubark ho talib dua o shafqat saira hashmi amini ifftikhar hasnain amini

[21:44, 6/14/2024] Heera Nizami HRC: 🕋لبیک اللھم لبیک

سلام ء شفاء و دست بوسی بابا جانی 

طالبِ دعا و توجہ حرا امینی

[21:47, 6/14/2024] Muniba Shaikh Nizami: سلام و قدمبوسی حضور 

طالب دعا و شفقت ؛ منیبہ شیخ امینی

[21:49, 6/14/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy ap ko Hajj Mubarak ho 💐🤲💖🌹ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini

[22:04, 6/14/2024] Zeshan Salihen: سالام قدم بوسی سرکار 

الله پاک آپ کو حج کی ایام کی برکتیں عطا فرماۓ

ذیشان ص امینی

[22:12, 6/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام مقدم بوسی مُرشد اقا کریم حاضری لگادی سرکار نیت کرلی طالب دعا و توجہ کا طالب نعیم 🪭

[22:22, 6/14/2024] Murshida Bibi: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم الحدیث

س1-

علم الحدیث کے تحت کتنی حدیثیں حفظ کرنے پر آقا ص نے بخشش کی بشارت دی ھے؟

س2-

علم الحدیث کی مستند کتابیں کتنی ھیں نام بتائیے

س 3-

قرآن میں علم الحدیث کی اھمیت سورہ نجم کس آیت میں ھے

س4-کوئی ایک حدیث عربی میں لکھئے

[22:24, 6/14/2024] Murshida Bibi: Late paper send kerne ki buhut mazrat

[22:34, 6/14/2024] +92 321 8211756: سوال 1

۱۴۲۱۔رسول اللہ (ص) :جو شخص میری امت میں چالیس حدیثیں حفط کر ے جن سے وہ دین کے معاملہ میں فائدہ اٹھائیں خداوند تعالی اسے قیامت کے دن فقیہ اور عالم بنا کر اٹھائے گا

سخاوت علی نظامی امینی

[22:37, 6/14/2024] +92 321 8211756: سوال  2

حدیث کی چھ کتب صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابوداؤد، سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ صحاح ستہ کہلاتی ہیں۔ پہلی دو کتابیں صحیح بخاری، صحیح مسلم صحیحین کہلاتی ہیں، جبکہ آخری چار کتابوں سنن ابوداؤد سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ کو سنن اربعہ کہتے ہیں

سخاوت علی نظامی امینی

[22:44, 6/14/2024] Jaziratul Arab: جی ذی الحجہ کے پانچ روزے منع ھیں 9ذی الحج سے 13تک یہ ایام تشریق ھیں اسکے علاؤہ تین روزے حج سے پہلے سات روزے حج کے بعد 

ھر نماز کے بعد 9ذی الحج تک 7بار لبیک پڑھنی ھے 

پھر 9ذیالحج عرفات کے بعد سے 13ذی الحجہ تک عید والی تکبیریں اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر ولللہ الحمد

[22:50, 6/14/2024] Jaziratul Arab: مرشدہ آپ نے ٹھیک وقت پہ کیا مجھے ایام حج میں عشاء کے بعد اسی ٹائم پہ آسانی ھے۔امین از یلملم سمندری میقات

[22:51, 6/14/2024] Jaziratul Arab: یلملم سمندری میقات نزد منی

[23:04, 6/14/2024] +92 321 8211756: سوال 3


علم حدیث کی بہت اہمیت ہے یوں سمجھئے کہ قرآن پاک اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم گویا کہ یہ مومن کے دو پر ہیں جن میں سے ایک بھی کم ہو تو مومن پرواز نہیں کر سکتا ۔ علم حدیث کے حاصل کرنے کی برکت سے مسلمان بدمذہبوں کی گمراہی سے محفوظ رہتا ہے 

سخاوت علی نظامی امینی

[23:14, 6/14/2024] TrNizami: سلام و قدم بوسی

مرشد کریم و مرشدہ جی 💐💐

طالبِ دعا و شفقت

نوشين امینی

[23:15, 6/14/2024] TrNizami: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم الحدیث

س1-

علم الحدیث کے تحت کتنی حدیثیں حفظ کرنے پر آقا ص نے بخشش کی بشارت دی ھے؟


جواب:40 حدیثیں حفظ کرنے پر آقا صہ نے بخشش کی بشارت دی ھے. 


س2-

علم الحدیث کی مستند کتابیں کتنی ھیں نام بتائیے


جواب:1.صحیح مسلم 2.صحیح بخاری 3.سنن ابن ماجہ،4.سنن ابو داؤد،5.سنن نسائی، 6.جامع ترمذی

(ان کتابوں کو صحاح ستّہ کہتے ہیں) 


س 3-

قرآن میں علم الحدیث کی اھمیت سورہ نجم کس آیت میں ھے


جواب: علم الحدیث کی اہمیت سورہ نجم کی آیت 3 اور 4 میں آئی ھے.


س4-کوئی ایک حدیث عربی میں لکھئے.


جواب:بَلّغُوا عَنّی وَلَو اٰیَةً

مفہوم :(اگر میرا ایک فرمان بھی یاد ہو تو آگے پہنچاؤ:صحیح بخاری)


طالبِ اصلاح و دعا

نوشين امینی

[23:16, 6/14/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم 

مرشدِ کریم م ظ

و مرشدہ جی م ظ 


جواب 1- جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے 40 احادیث مبارکہ حفظ کرنے پر بخشش کی بشارت فرمائی

جواب 2-

 حدیث شریف کی مستند کتابیں صحاحِ ستہ کہلاتی ہیں 

1- صحیح بخاری 

2- صحیح مسلم

3- ترمذی شریف 

4- سنن ابو داؤد 

5- سنن نسائی 

6- سنن ابن ماجہ

جواب 3-

قرآن کریم سورۃ نجم آیت نمبر 4 

ان ھو الا وحی یوحی میں علم الحدیث کی اہمیت  بیان ہوئی ہے

جواب - 4

انما الاعمال بالنیات

طالبِ اصلاح و دعا 

پروین افضل نظامی

[23:27, 6/14/2024] Heera Nizami HRC: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم الحدیث

ج1-

علم الحدیث کے تحت چالیس حدیثیں حفظ کرنے پر آقا ص نے بخشش کی بشارت دی ھے۔ 


ج2-

علم الحدیث کی مستند کتابیں چھ ھیں نام: 

1.صحیح مسلم

 2.صحیح بخاری

 3.سنن ابو داؤد

4.جامع ترمذی

5۔سنن ابن ماجہ

6.سنن نسائی


ج 3-

قرآن میں علم الحدیث کی اھمیت سورہ نجم کی آیت نمبر 3 اور 4 میں ھے۔


ج4-حدیث: 


اَلحَجُّ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبلَهُ

ترجمہ۔

حج گزشتہ سارے گناہوں کو مٹادیتا ہے۔


طالبِ اصلاح و دعا

حرا امینی

[23:47, 6/14/2024] Ra Raiyan Nizami: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم الحدیث

س1-

علم الحدیث کے تحت کتنی حدیثیں حفظ کرنے پر آقا ص نے بخشش کی بشارت دی ھے؟


جواب:40 حدیثیں حفظ کرنے پر آقا صہ نے بخشش کی بشارت دی ھے. 


س2-

علم الحدیث کی مستند کتابیں کتنی ھیں نام بتائیے


جواب:1.صحیح مسلم 2.صحیح بخاری 3.سنن ابن ماجہ،4.سنن ابو داؤد،5.سنن نسائی، 6.جامع ترمذی

(ان کتابوں کو صحاح ستّہ کہتے ہیں) 


س 3-

قرآن میں علم الحدیث کی اھمیت سورہ نجم کس آیت میں ھے


جواب: علم الحدیث کی اہمیت سورہ نجم کی آیت 3 اور 4 میں آئی ھے.


س4-کوئی ایک حدیث عربی میں لکھئے.


جواب: لا ید خل ا لجنتہ قا طع 

ترجمہ۔رشتہ داری قطع کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔


طالبِ اصلاح و دعا

رابعہ امینی

[23:50, 6/14/2024] Adnan Zafar Nizami: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم الحدیث

سوال نمبر1-


جواب:کم از کم 40 حدیثیں حفظ کرنے پر آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بخشش کی بشارت دی ھے. 


سوال نمبر 2-


جواب:

1.صحیح مسلم 2.صحیح بخاری

3.سنن ابن ماجہ،

4.سنن ابو داؤد،

5.سنن نسائی، 

6.جامع ترمذی

(ان کتابوں کو صحاح ستّہ کہتے ہیں) 


سوال نمبر 3-


جواب: علم الحدیث کی اہمیت سورہ نجم کی آیت 3 اور 4 میں ھے.


سوال نمبر 4-

کوئی ایک حدیث عربی میں لکھئے.


جواب:


من عرف نفسہ عرف ربہ

جسنے اپنے نفس کو پہچانا اسنے اپنے رب کو پہچانا


طالبِ اصلاح


عدنان ظفر قادری امینی

[24:02, 6/15/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi Ake Dua ke talab gar Ruby q Amini








0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔