Tuesday, November 1, 2022

ولی اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باطنی جانشین اُن کے نائب اور اُن کی امانتِ فقر کے وارث ہوتے ہیں

0 Comments




ولی اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باطنی جانشین اُن کے نائب اور اُن کی امانتِ فقر کے وارث ہوتے ہیں
یہ ہمیشہ دنیا میں موجود ہوتے ہیں اور مریدین کو اپنے چاہنے والوں کو رب سے ملانے اور معرفتِ الٰہی کی تعلیم دینے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں دنیا کبھی ان سے خالی نہیں ہوتی جو لوگ جعلی پیروں فقیروں کے چنگل میں پھنس کر اصل اولیاء اللہ سے بھی بدظن ہو بیٹھتے ہیں درحقیقت کھوٹ ان کی اپنی ہی نیت میں ہوتا ہے
جو مخلص ہو کر صرف اللہ کی طلب میں نکلے وہ کبھی دھوکہ نہیں کھاتا کیونکہ اللہ نے اپنی طرف آنے والے مخلصین کی رہنمائی کا خود وعدہ کیا ہے
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ [٢٩:٦٩]
اور جو لوگ ہمارے حق میں مجاہدہ کرتے ہیں تو ہم یقیناً انہیں اپنی راہیں دکھا دیتے ہیں اور بیشک اﷲ صاحبانِ احسان کو اپنی معیّت سے نوازتا ہے جو شخص اللہ کے ولیوں سے الجھتا ہے اس کی جڑ اکھڑ جاتی ہے

مولانا روم رحمت اللہ علیہ اولیاء اللہ کی قدر کیا کرو یہ ساری ساری رات اللہ کی عبادت کرتے ہیں اس کا ذکر کرتے ہیں اس کی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں یہ خدا سے جو مانگنے ہیں وہ ان کو عطا کر دیتا ہے 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔