یارسول اللہ میرے مرشد خواجہ امین نظامی پر نظر
یارسول اللہ میرے مرشد خواجہ امین نظامی پر نظر کرم جاری رہے
آپ کے قدموں کے صدقے اس عاصی پر عنایت جاری رہے
ہم قدم رہے خدمت مرشد میں یہ عاصی
کام سلسلہ اور اولیاء کی نوکری جاری رہے
یارسول اللہ میرے مرشد پر نظر شفاء کیجئے
اُن کا دامن عنایتوں سے بھر دیجیئے
واسطہ آپ کو اپنے محبوب کا
یارسول اللہ نظر کرم عطاء کیجئے
يا رسول الله ارجوك استمر في رعاية مرشدي خواجة أمين نظامي
نرجو أن تستمر صدقة قدميك في منح هذا القديس
نحن نخطو في خدمة المرشد ، هذا العاصي
استمر عمل وعمل القديسين
يا رسول الله اشف عيون مرشدي
املأ أقدامهم بالبركات
لك يا حبيبتك
يا رسول الله ألق نظرة










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔