وقت چھلنی خود چھان لیتا ہے۔
Kitnay reh gae kitnay chalay gae ....
رہ جانے والوں کو بہت سلام و شکریہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ استقامت اور مزاج مرشد عطا فرماۓ۔آمین
Kisi k jnay se kaam nahi ruktay Ye wo Allah ki rah h jahan 1 k janay pe Allah 10 ata kerta h.
کسی کے جانے سے کام نہیں رُکتے، یہ وہ اللہ کی راہ ہے جہاں ایک کے جانے سے اللہ دس عطاء کرتا ہے۔
aur jo 1 jura reh jata h usay kundan bana deta h.
اور جو ایک جڑا رہ جاتا ہے اُسے کُندن بنا دیتا ہے۔
Old always gold if THEY want to be.....
BUT NOT ALL OLD.
پرانے وابستگان ہمیشہ سونا ہوتے ہیں اگر وہ بننا چاہتے ہیں.....
لیکن تمام پرانے نہیں۔
اس لئے سونا بنیں کہ پرانے ہونے پر قدر و قیمت وقت کے ساتھ بڑھتی جاۓ ورنہ پرانا تو اخبار بھی ہوتا ہے جو اگلے دن کے آغاز پر ہی ردی بن جاتا ہے۔
اگر سونا نہیں بن سکتے تو کم از کم اخبار کی وہ خبر بن جائیں جو ہر دور میں ایک ہی طرح ستائش کے ساتھ پڑھی جا ۓ ۔










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔