Friday, August 19, 2022

If you think that Heer Ranjha

0 Comments

 اگر یہ سوچو کہ ہیر رانجھا,

نہیں ملے گر....تو کیا ہوا پھر؟

کہیں پہ کوئ کمی نہیں ہے... 

تمام دنیا وہی رہی ہے۔۔۔۔۔

ابھی سے آؤ،یہ کر کے دیکھیں!

بہت ملے ہیں۔۔۔۔

 بچھڑ کے دیکھیں!

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔