سخاوت کو بتا دیجئے کہ یہ سرکاری منظور شدہ ھے۔اور گرافک ورک مکتبہ نظامیہ کی زمہ داری ھے اسلئے آپ وقت و محنت بطور ڈائریکٹر لگائیے یہ کام چھوٹے چھوٹے ھیں
[16:18, 7/3/2024] +92 321 8211756: Yes, I am in the office right now, work is going on. Inshallah I will be free by 7:00 Pm
[16:42, 7/3/2024] Jaziratul Arab: اسمیں ریڈ سرکولیشن گلوب پہ سرخ انقلاب کی نشاندھی ھے یعنی کمیونزم
[16:43, 7/3/2024] Jaziratul Arab: بلیو سمندری انقلاب جیسے میں نے اخبارات میں پی این ایس سی کو بلیو اکنامی قرار دیا تھا
[16:46, 7/3/2024] +92 321 8211756: ٹیلی ویژن یا دور نمائی یا بعید نما (Television) دراصل ایک ایسی برقیاتی اختراع (Electronic Device) کو کہا جاتا ہے کہ جو متحرک (یا ساکت) تصاویر (جنکو عام طور پر منظرہ (Video) بھی کہ دیا جاتا ہے) کو بشمول سماعیہ (Audio) کے وصول کر کہ اپنے تظاہرہ (Screen) پر قابلِ بصری و سماعتی مشاہدے کی خوبیوں کے ساتھ پیش کرسکتی ہے۔ اگر دقیق النظری کے تحت بعید نما کی تعریف کی جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اصل میں برقناطیسی اشعاع (Electromagnetic Radiation) کی مدد سے متحرک تصاویر کو آواز کے ساتھ نشر اور وصول کر نے کا ایک مکمل نظام ہوتا ہے جس کو بعید نما نظام کہا جاتا ہے
[18:42, 7/3/2024] Jaziratul Arab: Tv house me apka first Design nai mila wohi tw pioneer tha bs colour scheme & copy write edit krna tha promo suna k
[18:49, 7/3/2024] Jaziratul Arab: ☝️پروٹو ڈاکٹر مھوش نے جو پہلے تین کاپی رائٹ دئے ھیں وہ ڈائریکٹر سخاوت کہ ذمہ داری ھے کہ insignia ڈیزائن کریں یعنی نام نعرہ بیان کے ھم رنگ
[19:51, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: Salam o qadam bosi Hazrat g ye design kia tha.
[21:07, 7/3/2024] Jaziratul Arab: یہ بار بار کیوں زیارت کرارھی ھے ؟کوئی پرومو تبدیلی ؟
[21:08, 7/3/2024] Jaziratul Arab: یہ کیا بنایا تھا؟ اسی حساب سے چیک ھوگا
[21:08, 7/3/2024] Jaziratul Arab: ٹائٹل ؟ لوگو؟ سلوگن؟ پرومو ؟ سلائڈ؟ ٹیکر؟
[21:38, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: Hzr ye tw sakhwat Bhai hi bta saken ge k ye kia bnaya tha.
[21:40, 7/3/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: مجبوری
یہ تو ہوگا
[21:40, 7/3/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 😜
[21:40, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Iss main Jo line repeat hui hai wo edit nhi ki ?
[21:48, 7/3/2024] Jaziratul Arab: ھمارے گجک نان پائے شریک بھائی احمد ندیم قاسمی نے کہا تھا
👈🏼دل گیا تھا
تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
میں فقط ایک ھی تصویر کہاں تک دیکھوں؟
[21:50, 7/3/2024] Jaziratul Arab: مرگیا بچارہ جب پنڈی جاؤ ٹول پلازہ کی طرح قاسمی صاحب کی سردی بھری دعوت پاپا نان گجک
[21:50, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: Muje pochna tha k ye video camera inta zoom kr k q bnae gae h? Top p Jo logo lagaya h us ki jaga bottom me rotating logo axha lagy ga.aur logo b Nizami tv ka hona chaye na k جمعیہ نظامیہ
[21:53, 7/3/2024] Jaziratul Arab: شاباش عروج ایڈیٹر اصلاح کرو یہ سلسلہ خدمت ھے تم نے ابتک ایف ایم اور بہت سارے چینل اور جنگ اخبار میں خدمت سلسلہ کی ھے تمھاری قدر دل کے وی آئی پی لاؤنج میں ھے
[21:54, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Mere pas video bnany k Liye koi bhi available nhi tha Jo samny say video bnataa .ye main NY selfie video bnae hai .
[21:54, 7/3/2024] Jaziratul Arab: تم سمجھ گئیں بات زوم کی ھورھی ھے کہ ناظرین قاسمی نہ بن جائیں
[21:55, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: Oh 😳 AP ne tw Kaha tha k studio me record kren ge..freedom k studio me record nae hosaki?
[21:56, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Studio means dubbing studio .freedom news break per hai wahan recording nhi hoti ab .jbhi apsay pocha tha k promo Kahan record hogaa
[21:57, 7/3/2024] Jaziratul Arab: جی بٹیاء وہ بھی مجھے چیک کرانے کیلئے نہ آن ائیر کیلئے اب تم بتاؤ کب تمھارے گھر ڈیوٹی پہ اجائے حافظ عظیم میڈیا انجینئر تمھارے گھر کے سامنے پہاڑی بکرا
[21:59, 7/3/2024] Jaziratul Arab: پروٹوکول پلیز حافظ عظیم کی ڈیوٹی لگائیے حاضر باش رھے عروج انٹر بورڈ کے سامنے رھتی ھے نظامی بچوں کو پیپر آؤٹ اور نقل کی سھولت کے جذبے سے گھر لے لیا
[21:59, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Hafiz Azeem k pas camera hai ?
[22:00, 7/3/2024] Jaziratul Arab: ھونا چاھیے
حافظ عظیم حاضر ھو 👏
[22:00, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: جی بہتر حضرت حافظ عظیم کی ڈیوٹی لگاتی ہوں ۔
[22:00, 7/3/2024] Jaziratul Arab: پیش کرو
[22:01, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: Ye leje hzr hfz Azeem hazir..
[22:01, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: Added in Nizami tv
[22:01, 7/3/2024] Jaziratul Arab: عروج چیک کرینگی ورنہ کاشف اے آر وائی یا نومی ایکسپریس ٹی وی
[22:02, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Agar camera hai to radio k studio Kal ajaen 5 pm to 7 pm k darmiyan wahan ya Friday main DHA studio hngi
[22:02, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Wahan record krlen
[22:02, 7/3/2024] Jaziratul Arab: انجینئر حافظ عظیم مرغا بن جا
[22:03, 7/3/2024] Jaziratul Arab: پروٹو تم کاشف کو بھیجو اے آر وائی چیف کیمرہ مین
[22:04, 7/3/2024] Jaziratul Arab: کاشف گروپ میں ھے
[22:04, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: G Kashif bhai ko persnl me keh deti hun wo is group me b mojood han
[22:06, 7/3/2024] Jaziratul Arab: تم نے پرومو بہت اچھا دیا ھے بس ٹائٹل زوم ھوگیا سیلفی سے مگر بے ڈھب نہیں ھے جیسے سیلفی سے لگتے ھیں منہ کبھی شرنک کبھی زوم
[22:07, 7/3/2024] Jaziratul Arab: سخاوت میاں کچھ فرمائیے ایڈٹ کرنا تھا
[22:08, 7/3/2024] Jaziratul Arab: کاشف تو بابا آدم ھے ٹی وی کیمرے کا۔
[22:09, 7/3/2024] Jaziratul Arab: چھوٹا سا اسکاؤٹ تھا جب اسے یہ بری لت لگائی تھی
[22:09, 7/3/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم
سرکار
بس ابی گھر پوچھا ہوں
[22:10, 7/3/2024] Mehwish Nizami 2: G bilkul axha dia h. Agr freedom ki transmission ki Tarah chair sitting p record ho tw I think air axha lagy ga. Aur back ground Thora decent hojae. Warna phr video me background editing krni hoge
[22:12, 7/3/2024] +92 321 8211756: سرکار
میں 1996سے 1998
تک اخبار فوٹوگرافی کر تھا
لیکن پچھلے اٹھ سال سے
سوشل میڈیا پر کام کر رہا ہوں بس وہ بھی نوکری سے ٹائم نکالنے کے بعد
[22:13, 7/3/2024] Jaziratul Arab: پرومو ٹہلتے ھوئے دیا جاتا ھے کوئی صوفیانہ لوکیشن ھو جیسے عالم شاہ بخاری رح کا گیٹ یااسٹوڈیو بیک ڈراپ میں روضہ ء محبوب الٰہی سخاوت بھائی والا
[22:13, 7/3/2024] Jaziratul Arab: تو آپ عروج کی یہ مدد کیجئے اگر کیمرہ ھے
[22:14, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Agar permission mil jae to jaya jaskta hai recording k Liye
[22:14, 7/3/2024] +92 321 8211756: جی ہیں اگر کہتے ہیں تو
رنگین شاباہ کا مزہ ا رہا ہے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار میں وہاں شوٹ کر لیتے ہیں
[22:14, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Kitni door hai wo
[22:15, 7/3/2024] Jaziratul Arab: دم لے لیجئے میں ڈیوٹی پہ چلا
[22:15, 7/3/2024] +92 321 8211756: مزارات پہ شوٹ کرنے کی پرمیشن دیتے ہیں اوقاف سندھ کے جو لوگ ہیں وہ دیتا ہے
[22:17, 7/3/2024] +92 321 8211756: رنگین شاہ بابا کا اگر ہو تو بتائیں میں رنگین شاہ بابا کی جو انتظامیہ سے اچھی میں بات کر کے دیکھتا ہوں
[22:17, 7/3/2024] +92 321 8211756: اورنگی ٹاؤن اجتماع گاہ دیکھی ہے اگر کسی نے تو وہاں سے یعنی کہ نزدیک ہے اگر نارتھ کراچی سے جائیں تو
[22:17, 7/3/2024] Jaziratul Arab: یہ تو لمبا پروٹوکول ھے بیک ڈراپ ٹھیک ھے آپ کا والا یا درویش ٹی وی
[22:19, 7/3/2024] +92 321 8211756: خواجہ اجمیر نگری نارتھ کراچی کے پاس سے شارٹ کٹ ایک راستہ لکھنا ہے جو بالکل رنگین شاہ بابا کا مزار پہ نکلتا ہے
[22:19, 7/3/2024] Jaziratul Arab: رنگین شاہ بچی تھک جائیگی
[22:19, 7/3/2024] +92 321 8211756: جی
[22:20, 7/3/2024] Jaziratul Arab: عروج بے سواری ھے
[22:20, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Freedom news working per HOTA to koi issue he nhi thaa recording ka
[22:20, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Apna studio hota
[22:20, 7/3/2024] +92 321 8211756: سرکار یاسین یاسین اباد فیڈرل ایریا صابری بابا کا مزار ہے ۔ وہاں کے انتظامیہ سے میری اچھی بات چیت ہے
[22:21, 7/3/2024] Jaziratul Arab: رنگین شاہ سے آپ کی کوریج بہتر ھوگی خواتین کا مزارات پہ کوریج علماء کو کھٹک
[22:21, 7/3/2024] +92 321 8211756: Ji
[22:21, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Ji bajaaa farmaya
[22:21, 7/3/2024] Syed Azeem Ali Nizami: السلام و قدم بوسی مالک مرشد
میں حاضر خدمت ہوں
طالب دعا و توجہ
سید عظیم علی امینی
[22:22, 7/3/2024] +92 321 8211756: جی سرکار تو پھر کسی اسٹوڈیو کی سیٹنگ کرتا ہوں میں
نادر سے بات کرتا ہوں نادر سے
[22:22, 7/3/2024] Jaziratul Arab: جی اپنا اسٹوڈیو تم کو کہ گیا تھا جب فریڈم بریانی کھلانے بلایا تھا
[22:22, 7/3/2024] +92 321 8211756: سرکار میری اچھی بات چیت ہے وہ پی فور پکاؤ والا نادر
[22:23, 7/3/2024] Jaziratul Arab: ھاں آپکے تو مریدین ھونگے اس کام میں سینئر ترین ھیں ابھی
[22:23, 7/3/2024] Urooj Naz Nizami FM: Studio khaali krdiya 2 din pehly rent per lia tha
[22:24, 7/3/2024] Jaziratul Arab: کتنا رینٹ؟
[22:25, 7/3/2024] +92 321 8211756: جی سرکار ساؤنڈ سسٹم کا کام کرتا تھا نا تو اس سٹوڈیو وغیرہ میں میں ریکارڈنگ کرتا تھا
[22:25, 7/3/2024] +92 321 8211756: میں ابھی سے ہی معلومات لینا شروع کر دیتا ہوں سرکار
[22:27, 7/3/2024] Jaziratul Arab: جی آپ ورکنگ کیجئے کاشف دستیاب نہیں ؟ چلئے پھر برخاست باقی کل۔بہت بہت شکریہ شرکائے ابلاغی کا🇵🇰
[22:28, 7/3/2024] Jaziratul Arab: گوئنگ ٹو کلاس🚴♂️🎓
[22:29, 7/3/2024] Jaziratul Arab: 👋👋
[00:08, 7/4/2024] Mehwish Nizami 2: Fi amanillah
[00:32, 7/4/2024] +92 321 8211756: باجی ویسے تو نظام ٹی وی کا اصول ہونا چاہیے
[09:49, 7/4/2024] Jaziratul Arab: صبح دم تازہ دم سلام
[09:49, 7/4/2024] Urooj Naz Nizami FM: Assalamualaikum
[09:54, 7/4/2024] Mehwish Nizami 2: Salam o qadam bosi hzt
[10:07, 7/4/2024] Jaziratul Arab: والسلام لنگر بردار عروج⚓
والسلام پرچم بردار مھوی 🇸🇦
[10:18, 7/4/2024] Jaziratul Arab: آج شب 9بجے کا ایجنڈا
1-پرومو فائنل آن ائیر
2-انٹرو فائنل آن ائیر
3-میڈیا ویکنسی ریلیز
4-نیوز ھنٹنگ
1بذمہ عروج و کاشف
2بذمہ سخاوت
3-بذمہ مھوی
4- وسیم صدیقی
👈🏼 ھم فیلڈ ورک دن میں نمٹاکے آفس ورک نائٹ شفٹ کرینگے
👈🏼فیلڈ ورک 10سے 12
👈🏼آفس ورک 9سے 11
فیلڈ ورک لیڈر عروج
آفس ورک لیڈر مھوی
🖥️ دفتر برخاست 👋
[10:27, 7/4/2024] Jaziratul Arab: جی اصول موجود ھیں بورڈ روم میں پیش ھونگے آپ سب وضع کرینگے
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔